وجود

... loading ...

وجود
ابھی ابھی
جمعرات 26 نومبر 2026
آسام میں پولیس کی درندگی وجود - جمعه 15 اکتوبر 2021

(مہمان کالم) رام پنیانی حال ہی میں آسام کے ضلع درانگ میں واقع پساجھار میں احتجاجی مظاہرین پر پولیس کی کھلے عام فائرنگ ان تمام افراد کے لیے ایک انتباہ ہے جو انسانیت اور اخوت میں یقین رکھتے ہیں۔ وہاں سے جو تصاویر اور وڈیو فوٹیجز منظر عام پر آئی ہیں‘ خاص طور پر ایک فوٹوگرافر بیجو بنیا کی انسانیت سوز حرکت کی تصاویر...

آسام میں پولیس کی درندگی

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے امکانات اور مضمرات؟ وجود - جمعرات 14 اکتوبر 2021

  صوبائی وزیر بلدیات سندھ ، سید ناصر حسین شاہ نے اپنے ایک بیان میں عندیہ دیا ہے کہ ’’اُن کی حکومت اگلے برس ماہ فروری یا مارچ میں صوبہ بھر میں بلدیاتی انتخابات کروانے کی تمام تر انتظامی تیاریاں مکمل کر چکی ہے ‘‘۔صوبہ سندھ کے حالیہ سیاسی منظر نامہ کو دیکھتے ہوئے یقین سے کہا...

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے امکانات اور مضمرات؟

میں بھول گیا تھا، وہ چیف آف آرمی اسٹاف ہے!! وجود - جمعرات 14 اکتوبر 2021

یاد آیا، آج وہ جنرل بے طرح یاد آیا۔ وہ داستان سناتا تھا، شعری ٹانکے ساتھ لگاتا جاتا۔ اپنے صحافتی مناقشوں میں وہ آزردہ کرنے والے دن تھے۔ اپنا ہی شہر خفا خفا!! بوری بند لاشوں کا زمانہ ، ایسے میںدوست ناراض،مگر میںاپنے موقف پر ثابت قدم!! جنرل ریٹائر ہو چکے تھے، مگراپنے صحافتی رفیقوں ...

میں بھول گیا تھا، وہ چیف آف آرمی اسٹاف ہے!!

امریکا کی آخری جنگ کی خواہش وجود - منگل 12 اکتوبر 2021

  افغانستان میںامریکی افواج کے انخلاکی خبر سُن کر ایک پاکستانی نے اپنے امریکی دوست سے دریافت سے کیا کہ ’’یار! کیا امریکا دنیا بھر میںمختلف جنگی محاذوں پر پے درپے شکست کھا کر تنگ نہیں آتا؟‘‘۔ امریکی شہری نے جواب دیا ’’بالکل تنگ بھی آتا ہے اور شرمساربھی ہوتا ہے ۔جب ہی تو ...

امریکا کی آخری جنگ کی خواہش

مسلم قیادت کا بحران اوراسد الدین اویسی وجود - منگل 12 اکتوبر 2021

کہا جاتا ہے کہ مسائل کی کوکھ سے صالح قیادت جنم لیتی ہے، لیکن یہاں معاملہ یہ ہے کہ مسلم قیادت کی کوکھ سے مسائل جنم لے رہے ہیں۔اس کا ایک ثبوت حال ہی میں ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں دیکھنے کو ملا ہے، جہاں ایک مسلم لیڈر نے ایسا بیان دیا ہے ، جس کا دفاع کرنا خود اس کی پارٹی کے...

مسلم قیادت کا بحران اوراسد الدین اویسی

کسانوں کے قتل پر نریندر مودی اور امیت شاہ کی مجرمانہ خاموشی وجود - منگل 12 اکتوبر 2021

برندا کرت دنیا بھر میں یہ ایک ایسا پہلا واقعہ ہوگا جس میں مرکزی حکومت میں شامل ایک وزیرِ مملکت کے سرکاری قافلے‘ اور وہ بھی وزارتِ اْمور داخلہ سے تعلق رکھنے والے وزیر‘ جس سے لا اینڈ ا?رڈر برقرار رکھنے کی توقع کی جاتی ہے‘ میں شامل کاروں نے احتجاجی کسانوں کو روند ڈالا ہو جس میں 8 ک...

کسانوں کے قتل پر نریندر مودی اور امیت شاہ کی مجرمانہ خاموشی

بلیک آؤٹ وجود - پیر 11 اکتوبر 2021

دوستو، رواں ہفتے کے پہلے ورکنگ ڈے کی شب اچانک فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ نے کام کرنا چھوڑ دیا۔۔چند گھنٹے کے اس بلیک آؤٹ سے کہاجارہا ہے کہ فیس بک کو اس سے ساڑھے چھ ارب ڈالر کا نقصان ہوا، اگلے روز طرح طرح کی سازشی تھیوریاں جنم لینے لگیں۔۔ایک تحریر میں دعویٰ کیاگیاکہ۔۔ا انٹرنی...

بلیک آؤٹ

بھارتی سیاست اور بوڑھے سیاست دان وجود - پیر 11 اکتوبر 2021

(مہمان کالم) راج دیپ سردیسائی ’’سبکدوش اْس وقت ہوجائیے جب لوگ کہیں کیوں نہ کہ اْس وقت جب لوگ کہیں کیوں نہیں‘‘ یہ بات عظیم کرکٹر وجئے مرچنٹ نے کہی تھی۔ انہوں نے 1951ء میں انگلینڈ کے خلاف شاندار سنچری ا سکور کرنے کے ایک دن بعد ٹیسٹ کرکٹ سے سبکدوش کا اعلان کیا تھا۔ ان کی وہ با...

بھارتی سیاست اور بوڑھے سیاست دان

بدل لو وجود - اتوار 10 اکتوبر 2021

دوستو،بادشاہ سلامت اکبر کا اصرا ر تھا کہ ان کی مملکت میں اکثریت سے لوگ بینائی کے حامل ہیں ، لیکن ملا دو پیازہ مصر تھا کہ مملکت میں اندھوں کی اکثریت غالب ہے ۔۔ملا دو پیازہ نے اپنے دعوے کا عملی تجربہ کرنا چاہا اور بادشاہ سے عرض کی کہ جیسا وہ کہے گا بادشاہ سلامت اس پر عمل پیرا ہونگے...

بدل لو

جرمنی میں سیاسی عدمِ استحکام کااندیشہ وجود - هفته 09 اکتوبر 2021

انتخاب سے قبل ہونے والے تیسرے اور حتمی ٹی وی مباحثے کے بعد مبصرین 26ستمبر کوجرمنی میں ہونے والے عام چنائو میں وزیرِ خزانہ اولاف شلزکی سوشل ڈیمو کریٹک پارٹی کی جیت کا امکان ظاہرکرنے لگے تھے اِس ٹی وی مباحثے میں غربت کے مقابلے، ماحولیاتی تحفظ اور داخلی سیکورٹی کے معاملات پر زوردار ...

جرمنی میں سیاسی عدمِ استحکام کااندیشہ

خلیفہ کے تاریخی الفاظ وجود - جمعه 08 اکتوبر 2021

کبھی غورکریںتوعقل تسلیم کرنے سے انکارکردیتی ہے کہ دنیا میں ایسے عظیم مسلمان حکمران بھی ہو گذرے ہیں جو دامن نچوڑ دیں تو فرشتے اس پانی سے وضوکرنے کیلیے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی خاطر آپس میں الجھ پڑیں اسلام کے ابتدائی دور میں فارس(ایران) کی حیثیت ایک سپرپاور کی سی تھی وہاںسے ای...

خلیفہ کے تاریخی الفاظ

امریکا کی جوہری معاہدوں میں واپسی وجود - جمعه 08 اکتوبر 2021

(مہمان کالم) جوناتھن پاور 2015 میں صدر اوباما کے دور میں امریکا اور ایران کے درمیان ایرانی جوہری پروگرام کو محدود کرنے کے لیے ایک معاہدہ طے پایا تھا جس کے بعد ایران پر عائد تجارتی پابندیاں ختم کر دی گئی تھی۔ جوہری معاہدے میں ایران، امریکا، چین، فرانس، جرمنی، روس اور برطانیا...

امریکا کی جوہری معاہدوں میں واپسی

یہ عوام کے ساتھ کیاہورہاہے وجود - جمعرات 07 اکتوبر 2021

کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ نے رات کو گیدڑوں کی آوازیں سنی تو صبح وزیروں سے پو چھا کہ رات کو یہ گیدڑ بہت شور کررہے تھے۔کیا وجہ ہے؟۔اس وقت کے وزیر عقل مند ہوتے تھے۔انھوں نے کہا جناب کھانے پینے کی چیزوں کی کمی ہوگئی ہے اس لیے فریاد کررہے ہیں۔تو حاکم وقت نے آرڈر دیا کہ ان کے لیے کھانے ...

یہ عوام کے ساتھ کیاہورہاہے

میڈیکل طلبا کے امتحان ،جانے کب ہوں گے ختم وجود - جمعرات 07 اکتوبر 2021

پاکستان میں نظام تعلیم کا معیار بلند ہوتے،ہوتے اَب اس نازک مقام پر جاپہنچا ہے کہ طلبا وطالبات کو میڈیکل کالجز میں داخلہ کے لیے درکار پاسنگ مارکس حاصل کرنے کے لیے بھی شہرشہر ،گلی گلی احتجاج کرنا پڑرہاہے۔ المیہ ملاحظہ ہو کہ ایک طالب علم کو ڈاکٹر بننے کے لیے کتنے امتحانات سے گزرنا ض...

میڈیکل طلبا کے امتحان ،جانے کب ہوں گے ختم

کرپشن کے حمام میں وجود - منگل 05 اکتوبر 2021

پاناما لیکس سے بڑے پنڈورا پیپرز کے ہوشربا انکشافات نے پوری دنیا کو ہلاکررکھ دیاہے تاریخی اعتبارسے یہ دنیا کے سب سے بڑے انکشاف ہیں جس میں بہت سے عالمی و بہت سے ممالک کی اہم شخصیات کو بے نقاب کیا گیاہے اب تلک پنڈورا پیپرز میں29000سے زائدآف شور کمپنیوںکا پردہ فاش کردیا گیا2سالہ تحق...

کرپشن کے حمام میں

آسام کے مسلمان مظالم کا شکار وجود - منگل 05 اکتوبر 2021

(مہمان کالم) معصوم مرادآبادی معاف کیجئے ، یہ واردات کابل یا قندھار کی نہیں ہے۔ نہ ہی اسے انجام دینے والے وہ طالبان ہیں جنھیں شیطان ثابت کرنے کے لیے گودی میڈیا نے آسمان سر پہ اٹھارکھا ہے۔یہ واردات خود ہمارے ہی ملک کے ایک صوبے آسام میں ہوئی ہے، جہاں پولیس نے غریب اور لاچار...

آسام کے مسلمان مظالم کا شکار

جرمن الیکشن کے یورپ پر اثرات وجود - منگل 05 اکتوبر 2021

  مارک سینٹورا اتوار کے روز جرمنی میں ہونے والے قومی الیکشن کا مرحلہ مکمل ہوگیا‘ جس کے نتیجے میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی اور اس کے امیدوار اولف شلز فتح یا ب قرار پائے ہیں۔یہ ایک سنٹر لیفٹ سیاسی پارٹی کی شاندار واپسی ہے جو یورپ کی اپنی دیگرہم خیال سیاسی جماعتوں کی طرح گزشت...

جرمن الیکشن کے یورپ پر اثرات

کون اس رنگ سے جامہ سے ہوا تھا باہر وجود - پیر 04 اکتوبر 2021

کھیل ابھی ختم نہیں ہوا! زبیر عمر تاریخ کے بہاؤ میں ہے۔ فطرت کے ابدی قوانین جہاں لاگو ہوتے ہیں۔ گاہے مکافات عمل بھی!! انسان اپنی قوت اگر خود سے کشید نہ کرتا ہو، تو بساطِ حیات پر اُسے' مہرے' کی حیثیت قبول کرنا پڑتی ہے۔مہرہ ، فرزیںکاکردار ادا کرنا چاہے، تو آپے میں نہیں رہتا،جامے سے...

کون اس رنگ سے جامہ سے ہوا تھا باہر

جنت کا محل وجود - پیر 04 اکتوبر 2021

آج کا موسم شاید زیادہ ہی خوشگوار تھا صبح کے وقت باد ِ نسیم اتنی لطیف اور سبک رفتار تھی کہ وہ چہل قدمی کرتے ہوئے اپنے محل سے خاصا دور آن نکلے تھے ’’ چلو اب واپس چلتے ہیں خلیفہ ہارون الرشید نے اپنی اہلیہ زبیدہ سے کہا اس نے ایک دل آویزمسکراہٹ کے ساتھ سراثبات میں ہلایااور واپسی ک...

جنت کا محل

پاکستان اور افغانستان ۔ ہنوز، تعمیری کام جاری ہے وجود - پیر 04 اکتوبر 2021

پاکستان صرف افغانستان کا پڑوسی ملک ہی نہیں ہے بلکہ افغان عوام کا دنیا بھر میں ایک انتہائی قابل اعتماد’’سفارتی وکیل ‘‘بھی ہے۔ وکیل بھی ایسا ، جس نے گزشتہ 75 برسوں میں ہمیشہ افغانستا ن کے مفادات کو اپنے سفارتی و سیاسی فوائد سے بھی زیادہ مقدم اور اہم سمجھاہے۔ یہاں بعض افراد کو یہ مغ...

پاکستان اور افغانستان ۔ ہنوز، تعمیری کام جاری ہے

موت کی دعا وجود - اتوار 03 اکتوبر 2021

وہ ہمیں جب پہلی بار ملا تو سردی سے کانپ رہا تھا اس کے منہ سے بے جملے خارج ہورہے تھے ،حالت انتہائی خستہ۔پائوں گھسیٹ گھسیٹ کر چلنے کی وجہ سے جوتوںکی حالت ناگفتہ بہ ہوگئی تھی۔بال گرد و غبارسے اٹے ہوئے شکل و صورت سے بھکاری نہیں لگ رہا تھا مگر تھا بھکاری۔۔۔ یقینا پروفیشنل نہیں تھا اس ...

موت کی دعا

ظالم بیویاں۔۔ وجود - اتوار 03 اکتوبر 2021

دوستو، لفظ ظالم اردو زبان میں عربی سے آیا ہے، جس کے معنی ہیں، ظلم و ستم کرنے والا، زورزبردستی کرنے والا، سنگ دل،ستم گر، بے رحم وغیرہ۔۔ لیکن نوجوانوں میں ایک اور ’’ظالم‘‘ بھی معروف ہے، مثال کے طور پر کہیں بہت ہی خوب صورت لڑکی جارہی ہوتو ایک نوجوان دوسرے سے بے ساختہ کہہ اٹھے گا۔۔ ...

ظالم بیویاں۔۔

چین کے خلاف امریکی اتحاد وجود - اتوار 03 اکتوبر 2021

(مہمان کالم) سیم راگوین امریکا نے آسٹریلیا اور برطانیا کے ساتھ بحرالکاہل اور بحر ہند کی سکیورٹی کے لیے جس تاریخی شراکت داری کا اعلان کیا ہے‘ اس میں براہِ راست چین کا کوئی ذکر تو نہیں کیا گیا اور ایسا ہونا بھی نہیں چاہئے تھا؛ تاہم اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ دفاعی معاہدہ اس ب...

چین کے خلاف امریکی اتحاد

تارکینِ وطن سے دشمنی وجود - هفته 02 اکتوبر 2021

نصف سے زائدمدتِ اقتدارگزارنے کے باوجودموجودہ حکومت کسی شعبے میں قابلِ ذکر یا قابلِ تعریف کار کردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکی بلکہ مہنگائی اوربے روزگار ی میں اضافے کی بنا پر حمایتی طبقہ بھی اب افسردہ اورپشیمان دکھائی دینے لگاہے مگربیرونِ ملک آج بھی حکمران جماعت کی مقبولیت ایک عیاں حق...

تارکینِ وطن سے دشمنی

مضامین
قومیں دولت سے نہیں، اپنے اجتماعی شعور سے ترقی کرتی ہیں! وجود جمعرات 26 نومبر 2026
قومیں دولت سے نہیں، اپنے اجتماعی شعور سے ترقی کرتی ہیں!

 ترکی میں جسم فروشی کے قانونی نظام کا خاتمہ وجود جمعرات 26 نومبر 2026
 ترکی میں جسم فروشی کے قانونی نظام کا خاتمہ

ایس سی اوکا تہذیبی مکالمہ وجود جمعرات 26 نومبر 2026
ایس سی اوکا تہذیبی مکالمہ

منی پور جل رہا ہے! وجود جمعرات 26 نومبر 2026
منی پور جل رہا ہے!

صوبے نہیں بنیں گے! وجود بدھ 25 نومبر 2026
صوبے نہیں بنیں گے!

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات وجود منگل 24 نومبر 2026
بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا
افغانستان
افغان طالبان کے سپریم لیڈر کی جنگجوؤں کو بغیر اجازت نقل و حرکت سے روکنے کی ہدایت وجود اتوار 22 نومبر 2026
افغان طالبان کے سپریم لیڈر کی جنگجوؤں کو بغیر اجازت نقل و حرکت سے روکنے کی ہدایت

شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب وجود جمعرات 22 اکتوبر 2026
شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب

افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر