... loading ...
ایک وقت تھا جب مصر میں مشہور ڈانسر فیفی عبدو کا طوطی بولتا تھا اس کی ایک ایک ادا اور اشارے پرلوگ قربان ہوہوجاتا کرتے تھے وہ بہت باا اثر خاتون تھی حکومتی ایوانوں سے بزنس کلاس تک فیفی کے ٹھمکوں کی زد میں تھے۔ آج پاکستان اور بھارت ،کئی خلیجی ممالک میں نہ جانے کتنی جل پریوں نے اپنے حسن کے لشکاروں سے بارسوخ شخصیات کی آنکھ...
دوستو،ان دنوں سوشل میڈیا یا ٹی وی اسکرینز، ہر جگہ نئے پاکستان اور پرانے پاکستان کی بحث چھڑی نظر آتی ہے، پہلے ایسے ہوتا تھا، اب ایسا کیوں ہے؟ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ جو کچھ نئے پاکستان میں ہوا یا پرانے پاکستان میں ہورہا ہے، وہ لوگ یہ کیوں نہیں سوچتے کہ نئے اور پرانے پاکستان کی جگہ صرف ’’...
پاکستان اور سری لنکا دوالگ الگ ملک ہیں اِن میں چند برس پیشتر تک ترقی پذیر ہونے کے سوا کوئی قدر مشترک نہیں تھی مگرآجکل دونوں کوہی معاشی بحران کاسامنا ہے اسی وجہ سے کافی عوامل اور مسائل ایک جیسے نظرآتے ہیں فرق بس اتنا رہ گیا ہے کہ سری لنکا جس قسم کے معاشی بحران سے دوچار ہے وہ دیو...
دوستو،آج ہم آپ سے کچھ ایسی کام کی باتیں کریں گے جو آگے چل کر آپ کی زندگی میں بہت کام آسکتی ہیں۔۔ اس لیے لڑکیاں ان باتوں کو اپنے پلو سے باندھ لیں جب کہ لڑکے انہیں اپنے موبائل فون کی گیلری میں محفوظ کرلیں۔۔ سیانے کہتے ہیں کہ۔۔اگر کوئی آپ سے مشترکہ کاروبار کرنا چاہے تواس کیسات...
بلاشبہ مخدوم جاوید ہاشمی ایک شخصیت ہی نہیں بلکہ ایک تاریخ کا نام ہے ۔بنگلہ دیش نامنظور تحریک سے اب تلک بہت سے اعزازات ان کامقدر بنے وہ پاکستان کی تاریخ کے پہلے اور شاید آخری قومی رہنما ہیں جو 2بڑی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ ن اور تحریک ِ انصاف کے صدر کے عہدے پر فائز رہے انہوںنے جب م...
کوئی مانے یا نہ مانے، عمران خان سیاست کا اولین محرک اور موضوع بن چکے ۔ حالات کے تیور عمران خان کے اقدامات سے بننے بگڑنے لگے ہیں۔ طاقت کے رائج مراکز میں اس نئے رجحان نے خطرے کی گھنٹی بجائی ہے۔ وقت ایک اور سمت میں بہتا ہے۔ مگر طاقت کے مراکز حالات پر پرانی روش سے گرفت رکھنے کو کوشاں...
سندھ میں بسنے والی اقلیتی ہندو آبادی کو صوبہ بھرکی اکثریتی مسلمان آباد ی کی جانب سے قیام پاکستان سے لے کر آج تک وقتاً فوقتاً بہت سے انتظامی مسائل ، سیاسی تنازعات اور معاشرتی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا رہا ہے ۔ یقینا اِن میں سے بے شمار مسائل تو واقعی حقیقی اور ایسے سنگ...
فلپائن اور پاکستان کی سیاست خاصی ملتی جلتی ہے۔جُوںجُوں آپ یہ مضمون پڑھتے جائیں گے آپ میری رائے سے اتفاق کریں گے۔ ایشیا کے ملکوں میں خاندانی‘ موروثی سیاست مضبوط اور گہر ی جڑوں کی حامل ہے۔ اس کا تازہ ترین مظاہرہ فلپائن کے نو مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات ہیں۔سابق آمرفرڈیننڈ م...
افغانستان میں امن کے تسلسل، اس کی جغرافیائی سلامتی اور وحدت کے خلاف ایک بار پھر مسلح جتھہ بندی کے جال بنے جارہے ہیں۔ افغانستان کا استقلال عوام کی 20 سال کی طویل جدوجہد کا حاصل ہے۔ امریکا کو بالآخر مذاکرات کی میز پر آنا پڑا۔ یوں 29 فروری 2021ء کو دوحا معاہدے پر ملا عبدالغنی براد...
دوستو،سائنس کہتی ہے کہ زمین سورج کے گرد گھومتی ہے لیکن کراچی والے کہتے ہیں کہ سورج صرف کراچی کے گرد ہی گھومتا ہے۔ویسے گھوم تو شہرشہر ہمارے کپتان بھی رہے ہیں ان کی دیکھا دیکھی محترمہ مریم صفدر صاحبہ بھی نگر نگر گھوم رہی ہیں۔ دونوں کے جلسوں میں ایک مماثلت دیکھی جارہی ہے وہ یہ کہ دو...
پاکستان میں بزنس مین ، سیاستدان ، تاجر اور نہ جانے کون کون سے طبقات باقاعدہ مافیاز کا روپ دھارچکے ہیں ان میں سے بیشتر کی بیوروکریسی،فوجی اسٹیبلشمنٹ، ججز،اوراشرافیہ سے رشتہ داریاں ہیں ملک میں جس کی بھی حکومت ہو یہ سب کے ساتھ اس حکومت میں شامل ہوجاتے ہیں کیونکہ ان کے پیش ِ نظرفقط ا...
سیاسی کشیدگی میں اِداروں کو بھی ملوث کیا جارہا ہے حالانکہ ملک کا بڑامسلہ سیاسی نہیں معاشی اور آبی بحران ہیں اِن بحرانوں نے موجودہ اور آنے والی نسلوں کے لیے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی ہے لیکن سیاسی قیادت فیصلوں میں گومگو کا شکار ہے جو ملک میں بے یقینی اوربے چینی بڑھانے کا باعث ہے ا...
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ عمران خان کی حکومت کے خاتمے اورشہباز شریف کی حکومت کی تشکیل سے سیاسی عدم استحکام اور کشیدگی میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے تقریباً تمام تجزیہ نگار اس سے اتفاق کرتے ہیں اور ان کا موضوع بحث بھی اس کی واضح عکاسی کرتا ہے دوسری جانب ملک میں مہنگائی کے بڑھتے ہوئے ط...
جو بائیڈن جن کے دوست ہیں، جناب زرداری کے کیا کہنے! معاشرہ کتنا گل سڑ چکا ہے، اسے سمجھنے کے لیے یہی کافی ہے کہ یہاں ایسے لوگ بھی چمکتے، ہُمکتے رہتے ہیں۔موصوف جب بولتے ہیںتو رتن ناتھ سرشار کا کے ناول '' فسانہ آزاد'' کا کردار'' خوجی'' ذہن میں اُبھرتا ہے۔''خوجی'' اپنی احمقانہ حرکتوں...
افلاطون نے ایک بار کہا تھا کہ ’’سیاست میں حصہ نہ لینے کی ایک سزا یہ ہے کہ آخرِ کار آپ سے کمتر لوگ آپ پر راج کرنے لگتے ہیں‘‘۔لیکن کراچی کے باسیوں کا سب سے بڑا المیہ اور دُکھ یہ رہاہے کہ انہوں نے قیام پاکستان سے لے کر آج تک سیاست میں بھرپور انداز میں حصہ لیا ،مگر پھر ...
بھارت کے بنائے حد بندی کمیشن نے رواں ماہ پانچ مئی کومقبوضہ جموں و کشمیر کی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کر دی ہے جسے بی جے پی کے سوا تمام جماعتوںنے تسلیم کرنے کی بجائے مسترد کردیا ہے کیونکہ سیاسی جغرافیہ تبدیل کرنے کے ساتھ مزہبی اور ثقافتی منظر نامہ بدلنے کی ایک ایسی چال ہے جس سے چن...
دوستو،جب صرف پی ٹی وی تھا، تب بھی ہمارے علاوہ پوری دنیا کو معلوم تھا کہ ہمارے ہاں کیا ہورہا ہے۔ ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ بوڑھے افراد نوجوانوں کے مقابلے میں جھوٹی خبروں پر زیادہ یقین کرتے ہیں۔(اسی لیے ہمیں اپنا بچپن یاد ہے کہ ہمارے بزرگ کیوں ہمیشہ بی بی سی کی خبروں پر یقین ک...
برصغیر کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ یہاں ہر دوسرا شخص ڈاکٹر بن بیٹھاہے کسی محفل میں آپ بس یہ ذکرکردیں کہ مجھے یہ مسئلہ ہے پھر دیکھیں کیسے کیسے مشورے، ٹوٹکے اور نسخے سننے کو ملیں گے جن میں ان کے خاندانی نسخوں کی بہتات بھی ہوگی یہی وجہ ہے کہ اتائی ڈاکٹروں نے عوام کی صحت کا ستیا ناس کر...
’’امریکا ایک بڑے معاشی بحران کا شکار ہونے سے فقط چند سال کے فاصلے پر ہے، جس کے دوران امریکی ڈالر زبردست گراوٹ کا سامنا کرے گا کیوںکہ امریکا اپنے بڑھتے ہوئے بجٹ کے خسارے کو پورا کرنے کے لیے ڈالر کو بڑی تعداد میں چھاپے گا، جب کہ امریکی برآمدات کی عالمی مانگ میں بھی آنے ...
عام طور پر کہا جاتا ہے کہ بظاہر دیکھ کرکسی کے بارے یہ اندازہ لگانا مشکل ہے کہ وہ کیسا شخص ہے بلکہ ساتھ چلنے یا پھر کام پڑنے سے ہی پتہ چلتا ہے کہ کِس قماش کا ہے مگر چوہدری زاھدرضا بھدرپر یہ کُلیہ صادق نہیں آتا۔ اُنھیں ملتے ہی صاف معلوم ہوجاتا ہے کہ یہ دوستی میں خودتونقصان تو اُٹھ...
دوستو،عید کے بعد پہلا اتوار ہے، آپ سب کی عید تعطیلات کیسی گزریں، ہم نے تو ڈٹ کر نیند ہی پوری کی۔۔ہمارے ملک میں مردوں کی اکثریت عید پر نیند ہی پوری کرتی نظر آتی ہیں، شاید اس کی ایک وجہ یہ بھی ہو کہ رمضان المبارک میں ’’اوورآل‘‘ نیند کا دورانیہ کم ہوجاتا ہے اور نیند پوری نہیں ہوپ...
ملک کی مضبوطی طاقتور فوج کے بغیر ممکن نہیںلیکن مضبوط معیشت مضبوطی کے ساتھ خوشحالی کی ضامن ہے تقسیم ہند کے ساتھ ہی مشرقی ہمسائے کی سازشوں نے پاکستان کو مضبوط فوج تیارکرنے کا احساس دلایا لیکن جتنا دھیان دفاع پر دیاویسی توجہ معیشت کو نہیں دفاع کے ساتھ معیشت پر بھی توجہ دی جاتی توزیا...
اقتدارکی تبدیلی کے باوجود سیاست میںٹھہرائو آنے کی بجائے نہ صرف سیاسی حدت میں اضافہ ہوتاجارہاہے بلکہ اب معاشرے میں سیاسی کے ساتھ مزہبی تقسیم کا اندیشہ بھی حقیقت کاروپ دھارنے لگا ہے جب تک سیاسی قیادت اِس ز ہرناکی کوبڑھانے کی بجائے ملک وقوم کے وسیع تر مفاد کا خیال نہیں کرے گی تب تک...
رفیق پٹیل پاکستان کے سیاسی حالات میں روزبروز انتشار بڑھتا جا رہا ہے اس کی بنیادی وجہ موجودہ حکومتی اتحاد کی گرتی ہوئی ساکھ ہے اس کے قیام کے روز اول سے اسے مطلوبہ پذیرائی نہیں مل سکی اور اس نے اپنی توجہ عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے بجا ئے سابق وزیر اعظم عمر...