... loading ...
کینیڈا نے سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل میں مبینہ طور پر انڈین حکومت کے ملوث ہونے کے الزامات کی تحقیقات کرتے ہوئے ایک اعلیٰ بھارتی سفارت کار کو ملک بدر کر دیا ہے۔ ادھر بھارت نے کینیڈا کے ان الزامات کو درپردہ محرکات پر مبنی اور مضحکہ خیز کہہ کر رد کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ ایک کینیڈین سکھ رہنما کے قتل میں انڈین حک...
رشی ملہوترا ٭بھارت کی جنوبی اور جنوب مشرقی ریاستوں کو آسمانی بجلی نے اپنا ہدف بنایا ہوا ہے جس سے دو برس میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 5,000 ہزار سے زیادہ ہے٭ ریاست اڑیسہ میں گزشتہ سے پیوستہ شب اکسٹھ ہزار 61,000 بار آسمانی بجلی گری جس سے پوری ریاست میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا...
بھارت میں ہونے والے جی ٹوئنٹی اجلاس میں اہم ملکوں کی عدم شرکت کا شور ابھی تھما نہیں تھا کہ دوسری جانب بھارتی صدر دروپدی مرمو نے ملک کے نام کے حوالے سے ایک نیا شوشا چھوڑ دیا ہے جس کی وجہ سے انہیں اپوزیشن کی طرف سے سخت تنقید کا سامنا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق نو ستمبر کو بھارت میں ...
بھارتی سیاسی جماعت ہندو مہاسبھا کے قومی صدر نے ہندوستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ دوسرے مذاہب سے پہلے چاند پر اپنی ملکیت کا دعویٰ کرے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو مہاسبھا کے قومی صدر سوامی چکراپانی مہاراج نے مطالبہ کیا ہے کہ چاند کو ہندو سلطنت قرار دیا جائے، چندریان 3 خلائی...
بھارتی ضلع مظفر نگر کے اسکول میں مسلمان بچے کو کلاس کے دیگر طالب علموں سے پٹوانے والی استانی نے اپنی حرکت کا دفاع کرتے ہوئے شرمندہ ہونے سے انکار کردیا۔ دو روز قبل بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مظفر نگر کے مقامی اسکول میں ٹیچر کی جانب سے معصوم بچے کو دیگر طلبہ سے پٹوانے کی ویڈیو وا...
بھارت فلم انڈسٹری کی اداکارہ سوارا بھاسکر ریاست اتر پردیش کے شہر مظفر نگر میں خاتون ہندو ٹیچر کی جانب سے مسلمان بچے کو ہندو طلبہ سے تھپڑ لگوانے پر غصے کو قابو میں نہ رکھ پائیں۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس (جو پہلے ٹوئٹر ہوا کرتا تھا) پر سوارا بھاسکر نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور مذکور...
بھارت نے سری نگر کے ایک اہم میڈیا ادارے کی ویب سائٹ کو بلاک کر دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت نے سری نگر کے میڈیا ادارے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی بند کر دیے ہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ویب سائٹ کے بانی ایڈیٹر فہد شاہ کو گزشتہ سال انسداد دہشت گردی قانون کے تحت گرفتار ک...
انتہا پسندانہ نظریات رکھنے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دور اقتدار میں ہندوستان اسلامو فوبیا کا گڑھ بن گیا ہے اور مسلمان شدید سماجی تفریق، معاشی ابتری اور سیاسی تنہائی کا شکار ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے ہندو توا نظریات کے حامی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دور حکومت میں ہندوستا...
بھارتی انتہا پسند لیڈر راج ٹھاکرے کی تنظیم نے پاکستانی خاتون سیما حیدر کو بالی وڈ فلم بنانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں۔ مہاراشٹرا نیونرمن سیوا کے جنرل سیکرٹری امیا کھوپر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر لکھا کہ ان کی تنظیم کا یہ موقف ہے کہ انڈین فلم انڈسٹری میں پاکستانی شہری کا کو...
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ناقص اور عام سردی کے شربت کی ایک کھیپ کو جھنڈا لگایا جو ایک بھارتی کمپنی کی طرف سے تیار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بھارت کی ناقص ادویات کے متعلق ڈبلیو ایچ او کے انتباہات میں سے تازہ ترین انتباہ تھا۔ اقوام متحدہ کی ایجنسی نے کہا کہ عراق میں پائے ...
بھارتی لوک سبھا میں مودی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث آج (منگل) سے شروع ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا میں مودی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک پر بحث کا آغاز آج منگل سے ہوگا، بحث کے بعد ووٹنگ کا عمل جمعرات تک متوقع ہے۔ لوک سبھا میں حکومتی اتح...
بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے نوح میں مسلم کش فسادات کے بعد میونسپل اداروں نے تجاوازت کے نام پر مسلمانوں کی املاک کو بلڈوز کرنا شروع کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ میں نوح میونسپلٹی نے مسماری مہم جاری رکھی ہوئی جس کے دوران مختلف علاقوں میں اب تک 50 سے 60 تعمیرات مسمار کی جا ...
بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں بجرنگ دل اور وشوا ہندو پریشد کے جلوس کے دوران جھڑپیں دیکھنے میں آئیں جس دوران 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ فسادات نے گڑگاؤں اور گروگرام کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ گڑگائوں میں جھڑپوں کے دوران مظاہرین نے متعدد گاڑی...
منی پور میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارتی ادارہ برائے انسانی حقوق بھی پھٹ پڑا،نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے منی پور میں جاری خانہ جنگی، نسلی فسادات اور انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال پر مودی سرکار کو مورد الزام ٹھہرا دیا۔ نیشنل ہیومن رائٹس کمیٹی نے کہا کہ حکومت سے کاروائی...
امریکا نے بھارت میں2خواتین کو برہنہ گھمانے کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے واقعہ کو سفاکانہ اور خوفناک قرار دیا۔ واضح رہے کہ بھارتی ریاست منی پور میں دو ماہ قبل دو خواتین کو مبینہ زیادتی کے بعد سڑکوں پر برہنہ گھمایا گیا تھا۔ واقعہ کی وڈی...
بھارتی بحریہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث نہ صرف اپنے افسران اور اہلکاروں کے جانوں کے ضیاع کا باعث بن رہی ہے بلکہ یہ بھارتی عوام پر بھی ایک بوجھ بن گئی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ بھارتی بحریہ کی غفلت و لاپرواہی کے باعث افسران اور اہلکاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی او...
سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام انٹاریو کے نواحی شہر مالٹن میں خالصتان ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کیلیے ووٹنگ ہوئی، جس میں ہزاروں سکھوں نے حصہ لیا۔ ووٹنگ رکوانے کے لیے بھارتی کوششیں ناکام ہو گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب ریفرنڈم کمیشن کے تحت صبح نو بجے دعا کے بعد ووٹنگ کا آغاز ہوا ۔ و...
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سیلابی صورتحال برقرار ہے جس وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔ سیلاب سے دارالحکومت دہلی کا بیشتر حصہ ڈوب گیا۔ لوگ تیرکرمحفوظ مقامات کا رخ کر رہے ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق دہلی میں معمول سے 91 فیصد زائد 309 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہو چکی ہے۔ گاں م...
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی پولیس کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) کی طرف سے داخل کی گئی چارج شیٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ مبینہ پاکستانی ایجنٹ نے بھارتی سائنسدان سے اہم معلومات نکلوائیں۔ چارج شیٹ میں درج تفصیلات کے مطابق ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کے سائن...
انڈین آرمی میں میجر اور کیپٹن رینک کے افسران کی کمی پورا کرنے کے لیے مختلف ہیڈ کوارٹرز میں ان کی تعداد میں کٹوتی اور ان عہدوں پر افسران کی دوبارہ تقرری جسے متبادل زیر غور ہیں۔ آرمی میں آٹھ ہزار سے زائد افسران کی کمی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹوں کے مطابق انڈین آرمی کو اس وقت میجر اور ...
بھارت میں ایک اور مسلمان پر انتہا پسند جنونیوں کی جانب سے بہیمانہ تشدد کیے جانے کا واقعہ پیش آگیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق انتہاپسندوں کی جانب سے مسلمان پر تشدد کے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ افسوس ناک واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بلند شہر میں پیش آیا۔ ویڈیو م...
مودی نے اقتدار کی خاطر ہندو اکثریت کو اقلیتوں کے سامنے لاکھڑا کیا ہے۔ نئی دہلی میں واقع سینٹر فار دی اٹڈیز آف ڈیولپنگ سوسائیٹیز(سی ایس ڈی ایس) کے حالیہ سروے نے بھارت کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ سروے میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات میں ہندوں اور مسلمانوں کے درمیان فرق واضح دیکھا گیا۔ اٹھائ...
بھارتی حکومت نے ملک کے تمام 62 کنٹونمنٹ بورڈ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ کے شہری علاقے میونسپل اداروں کے سپرد کیے جائیں گے۔ کنٹونمنٹ کے آرمی ایریا کو ملٹری اسٹیشنز میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ کنٹونمنٹ اسٹیٹس میں تبدیلی کے لیے 27 اپریل کو نوٹیفکیشن ...
بھارت جی ٹونٹی ممالک کے اجلاس کی ممکنہ ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بھارت نے پہلے ضلع راجوڑی میں فوجی ٹرک میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 4 فوجیوں کی ہلاکت کی وجہ آسمانی بجلی کو قرار دیا پھر بھارتی فوج نے چند گھنٹوں بعد حادثے کو دہشت گردوں کی طرف سے گرنیڈ حملہ...