... loading ...
کینیڈا میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے خطرے سے نمٹنے کے لئے کینیڈین حکام نے پہلی بار خصوصی نمائندہ برائے اینٹی اسلامو فوبیا کو مقرر کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈین حکومت حالیہ برسوں میں ملک میں پے در پے مسلم کمیونٹیز کے ارکان کو نشانہ بنانے کے سلسلہ وار حملوں کے بعد نفرت اور امتیازی سلوک کو روکنے کی کوشش ک...
عالم اسلام کے شدید دباؤ پرسوئیڈن نے ملک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والوں کو اسلاموفوبیا کا شکار قرار دے دیا۔ پاکستان میں سوئیڈن کے سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سوئیڈش حکومت اسلاموفوبیا میں مبتلا انتہا پسندوں کی حرکت کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔ بیان میں مزید ک...
بھارت میں مسلمان دشمن مودی سرکار نے 16 ویں صدی میں تعمیر کی گئی تاریخی مسجد کو شہید کر دیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش میں انتہا پسند وزیر اعلی آدیتیہ ناتھ کی سرپرستی میں مسلمان کش کارروائیاں جاری ہیں۔ ریاستی مشینری مسلمانوں کو ختم کرنے کے سرکاری ایجنڈے پرعمل درآمد کر رہی ہے۔ اترپردیش...
رابطہ عالم اسلامی نے مکہ مکرمہ میں کلاک ٹاورز انتظامیہ کے ساتھ سائنسی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کے لیے ایک معاہدہ پر دستخط کردیے۔ عجائب گھروں اور سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور اسلامی تہذیب کی ترویج کے ادارہ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین اور رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنر...
ڈچ سوشل انشورنس بینک (ایس وی بی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2022 میں نیدرلینڈز میں نوزائیدہ لڑکوں کا رکھا جانے والا دوسرا سب سے زیادہ مقبول نام محمد رہا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈچ سوشل انشورنس بینک نے حال ہی میں نوزائیدہ بچوں کے ناموں کی ایک فہرست جاری کی ہے۔اس فہرست...
بابری مسجد کی شہادت کو30 برس مکمل ہو گئے ہیں جسے 1992 ء میں آج کے دن ہندو توا تنظیموں بھارتیہ جنتا پارٹی اور راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کی قیادت میں ہندو بلوائیوں نے اس وقت کی کانگریس حکومت کی خاموش منظوری کے ساتھ شہید کیا تھا اور اس طرح بھارت کا انتہا پسند چہرہ دنیا بھر کے سامنے بے...
معروف بھارتی صحافی جتیندر دکشت نے کہا ہے کہ 1993 میں ممبئی میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کی آڑ میں مسلمانوں کو بدنام کرنے کی سازش رچائی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے فرقہ وارانہ اتحاد کو نقصان پہنچانے کا عمل بند نہ کیا تو وہ دن دور نہیں جب بھارت کو خانہ جنگی کا سامنا کر...
امریکا نے القاعدہ برصغیر اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے چار جنگجوؤں کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر جاری امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے بیان کے مطابق امریکا نے افغانستان باالخصوص خطے کی سیکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے کالعدم القاعدہ برصغیر ...
برطانیہ میں 2021 میں کئی گئی مردم شماری میں سب سے تیزی سے مقبول ہونے والا مذہب اسلام ہے جب کہ 13 فیصد کمی کے بعد عیسائی پہلی بار ملک کی نصف آبادی سے کم رہ گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے ادارہ برائے قومی شماریات نے ملک بھر 2021 میں کی گئی مردم شماری کے اعداد و شمار ج...
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے 1967 ء سے اب تک 50 ہزار سے زائد فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا ہے۔ بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے جاری کردہ ایک بیان میں اسیران کمیشن نے کہا کہ 28 ستمبر 2000 کو الاقصی انتفاضہ شروع ہونے کے ب...
ترکیہ کی عدالت نے مختلف جرائم ثابت ہونے پر خود ساختہ مذہبی اسکالر کو 8 ہزار 658 سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں 64 سالہ خود ساختہ مذہبی اسکالر، متنازع ٹی وی شخصیت اور کاروباری شخص عدنان اکتار کو مختلف جرائم میں سزا سنائی گئی۔ ترکیہ کی تاریخ میں ...
بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک ہندو انتہا پسند تنظیم نے ریاست کے علاقے ہبلی میں ٹیپو سلطان کے یوم پیدائش کی تقریبات کے بعد عید گاہ گراؤنڈ کوشدھ (پاک) کرنے کیلئے گئو موتر (گائے کے پیشاب ) کا چھڑکاؤ کیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اس واقعے نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے اور ترقی پسند دانشورو...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سرپرستی میں مکہ المکرمہ میں فوج کے لیے حفظ قرآن کے نویں بین الاقوامی مسابقے کا آغاز ہوگیا، 12 تا 19 ربیع الثانی تک جاری رہنے والے مسابقہ کا اہتمام وزارت دفاع میں مسلح افواج کے مذہبی امور کے جنرل ڈیپارٹمنٹ نے کیا تھا۔ وزیر دفاع شہزادہ خالد بن ...
امام کعبہ شیخ عبد الرحمان السدیس نے جمعے کے خطبے میں کہا کہ سوشل میڈیا کے معاشرے پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، اس لیے اس پر پابندی کے قوانین کا نفاذ ضروری ہو گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کے امور کے انچارج عبدالرحمان السدیس نے جمعے کے خطبے میں سوشل میڈیا کی معروف شخصیا...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر شاہ جہان پور میں گزشتہ روز ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے ایک مسجد میں گھس کر قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ جہان پور کے علاقے چوک کوتوالی میں واقعہ مسجد سید شاہ فخرعالم میاں میں بدھ کی شام افراد لوگوں نے گھس کر قرآن پاک کو نذ...
بھارتی ریاست آسام کے ضلع گولپارہ میں پولیس نے ایک مسلم میوزیم قائم کرنے کے الزام میں ایک اور شخص کو گرفتار کر لیا جس سے اس سلسلے میں گرفتار کیے جانے والوں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ آسوم میاں (اسومیہ) پریشد لیڈر تنو دھاڈومیا کو گرفتار کر ل...
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت نے 2002 کے مذہبی تنازعات کے دوران گجرات میں مسلمان خاتون بلقیس بانو کو ریپ کا نشانہ بنانے اور اہل خانہ کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کے سزا یافتہ 11ملزمان کو رہا کرنے کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کے...
بھارت کے شہر حیدر آباد دکن کی قطب شاہی مسجد میں ہندو انتہا پسندوں نے بت رکھ دیے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہندو انتہا پسند مرد اورخواتین گیٹ توڑ کر زبردستی قطب شاہی مسجد میں داخل ہوئے اور بت رکھ دیے۔ واقعہ کے وقت مسجد میں نماز ادا کی جا رہی تھی۔ بھارت میں...
بھارتی سپریم کورٹ کا بینچ ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے حوالے سے متفقہ فیصلہ سنانے میں ناکام رہا، منقسم فیصلے کی وجہ سے معاملہ چیف جسٹس کے سامنے رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے پینل میں سے ایک جج جسٹس ہیمانت گپتا نے کہا...
بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمراں جماعت بی جے پی نے مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کی کال دے دی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ پرویش سنگھ ورما نے ہندؤں کو مسلمانوں کا معاشی بائیکاٹ کرنے کی کال دے دی۔ بی جے پی کے مسلمان دشمن رکن پارلیمنٹ نے...
بھارت میں مودی حکومت کی اقلیتوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، حکومت نے دہشت گرد تنظیموں سے تعلق کا الزام لگا کر مسلم مذہبی گروپ پر 5 سال کی پابندی لگا دی۔ بھارتی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں الزام لگایا گیا ہے کہ مذہبی گروپ کے عسکریت پسند گروپوں سے تعلقات ہیں، گروپ اور اس ک...
برطانیہ کے شہر مشرقی لیسٹر میں 15 ستمبر کے روز پاک بھارت میچ کے دوران شروع ہونے والی ہندو مسلم کشیدگی برمنگھم سٹی سینٹر تک پہنچ گئی۔ ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے بعد پاکستانی برٹش اور بھارتی برٹش نوجوانوں کے درمیان جھگڑا ہوا تھا جس کے پیش نظر اب تک 30 سے زائد نوجوان گرفتار کیے ج...
برلن کے تمام اداروں کی طرف سے مسلمانوں کے ساتھ برتے جانے والے سلوک اور برتاؤ میں اسٹرکچرل تعصب بنیادی مسئلہ قرار، حقائق جاننے اور مسئلہ کے حل کیلئے جرمن حکومت کی طرف سے تشکیل کردہ کمیشن کی رپورٹ اور تجاویز سامنے آ گئیں۔ جرمن حکومت کی طرف سے تشکیل دیے گئے ایک پینل نے کہا ہے کہ دا...
بھارت میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے بعد تقریبا 17 ہزار طالبات نے اسکول چھوڑ دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے سپریم کورٹ میں مسلم طالبات کے حجاب کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں پابندی کے خلاف دو درخواست گزاروں کے وکلا نے عدالت میں دلائل دیے۔ایک درخ...