... loading ...
بھارت افغان دارالحکومت کابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے امکانات تلاش کر رہا ہے۔ تاہم اس کے لیے سکیورٹی سب سے بڑا مسئلہ ہے، جس کے لیے وہ طالبان قیادت سے بات چیت میں مصروف ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی میں حکومتی ذرائع نے بتایا کہ بھارت جلد ہی افغانستان میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے پر غور کر رہا ہے، تا...
افغانستان کے حکمران طالبان نے پہلے مالی سال کا خسارے کا بجٹ پیش کردیا ہے اور کہا ہے کہ ملک کو رواں مالی سال میں50کروڑڈالر کے بجٹ خسارے کا سامنا ہے لیکن انھوں نے واضح نہیں کیا ہے کہ متوقع محصولات اور منصوبہ بند اخراجات کے درمیان فرق کو کیسے پورا کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گذ...
طالبان حکام نے کہا ہے کہ افغانستان کے صوبہ پنج شیر میں امارت اسلامیہ کے درجنوں مسلح مخالفین نے طالبان فوجیوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ نجی ٹی وی کو افغان وزارت اطلاعات کی جانب سے بھیجے گئے بیان میں کہا گیا طالبان مخالف تنظیم کے درجنوں مسلح ارکان نے مصالحتی عمل کے نتیجے میں ہت...
طالبان مخالف مرحوم رہنما کمانڈر احمد شاہ مسعود کے صاحبزادے کی زیر قیادت افغانستان کی نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (این آر ایف) نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے تین شمالی اضلاع طالبان سے واپس لیتے ہوئے اس پر قبضہ حاصل کرلیا ہے، یہ دعویٰ ایک وسیع فوجی حملے کے بعد سامنے آیا۔ رپورٹ کے مطابق احمد مس...
افغانستان میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے ۔ ہفتے کو افغانستان کی حکومت نے ماہِ شوال 1443 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر میں اتوار کو عید الفطر منانے کا اعلان کیا تھا۔ امارات اسلامیہ افغانستان کے چیف جسٹس اور رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ شیخ الحدیث مولوی عبدالحکیم حق...
ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ کو مراسلہ بھیجا ہے۔ مفتی تقی عثمانی نے اپنے خط میں کہا ہے کہ افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کا مسئلہ دشمن نے پروپیگنڈے کا ذریعہ بنا لیا ہے۔ ان کا طالبان سربراہ کے نام خط میں کہنا ہے کہ اماراتِ اسلامیہ کے فراخد...
ایک سینئر طالبان رکن نے کہا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم اتنا حساس معاملہ ہے کہ اس پابندی کے خاتمے کے فیصلے پر طالبان ہی میں ٹوٹ پھوٹ شروع ہو گئی تھی، جس کے بعد خود سپریم لیڈر کو مداخلت کرنا پڑی تھی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک سینئر طالبان رکن نے بات چیت میں کہا کہ لڑکیوں کی تعلیم اتنا حس...
روس طالبان حکومت کے سفیر کی تعیناتی کو قبول کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت نے روس میں اپنا سفیر مقرر کردیا۔ تجربہ کار افغان سفارت کار جمال غاروال روس میں افغان ناظم الامور ہوں گے۔ روس پہلا ملک ہے جس نے طالبان کے سفیر کی تعیناتی کو قبول کیا ہ...
امریکا میں موجود افغان سفارتخانے اور قونصلیٹ نے اپنا کام بند کرتے ہوئے املاک کی تحویل امریکی محکمہ خارجہ کو سونپ دی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے امریکی بینکنگ نظام میں موجود افغان اثاثے منجمد کرنے کے اقدام کے باعث سفارتی مشن کو سخت مالی مشکلات کا سامنا تھا۔پابندی...
افغان حکام نے طالبات کیلئے بدھ سے ہائی اسکول دوبارہ کھولنے کا حکم واپس لے لیا، بدھ کی صبح صبح اسکول پہنچنے والی طالبات کو گھر جانے کا حکم دیا گیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افغان وزارت تعلیم نے طالبات کیلئے ہائی اسکول تاحکم ثانی بند رکھنے کانوٹس جاری کردیا۔نوٹس میں کہا گیا کہ اسل...
افغان طالبان نے ملک بھر کے تمام سرکاری دفاتر پر امارات اسلامیہ افغانستان کا سفید رنگ کا پرچم لہرانے کا حکم جاری کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرکاری حکم نامے میں کہا گیا کہ افغانستان کے تین رنگوں والے پرچم کی جگہ امارات اسلامیہ افغانستان کا پرچم لہرایا جائے۔ یاد رہے کہ طالبان کے افغ...
افغانستان کے وزیر داخلہ اور حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج الدین حقانی پہلی بار منظر عام پر آ گئے۔ اطلاعات کے مطابق سراج الدین حقانی کی آج سے پہلے کئی سالوں سے صرف ایک ہی تصویر سوشل میڈیا پر زیر گردش تھی جس میں بھی ان کا چہرہ واضح طور پر نظر نہیں آ رہا تھا۔ تاہم اب امارت اسلامی ا...
طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد افغانستان مالی بحران میں ڈوب گیا،غیر ملکی امداد کی بندش کے باعث افغانستان کے حالات بدسے بدتر ہو گئے، کئی دہائیوں سے جنگ کے شکار افغانستان میں اب ایک سنگین انسانی بحران پیدا ہو چکا ہے۔ وہ غیر ملکی امداد جو اس ملک کو اقتصادی سہارا دیتی تھی، اب بند...
عالمی بینک نے افغانستان کو انسانی امداد کی مد میں 1 ارب ڈالرز دینے کا اعلان کر دیا ہے۔عالمی بینک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یہ 1 ارب ڈالرز کی رقم افغانستان میں یو این ایجنسیز اور این جی اوز کے ذریعے خرچ کی جائے گی۔عالمی بینک کا اس ضمن میں یہ بھی کہنا ہے کہ یہ امدادی رقم افغانستان ...
طالبان نے کہا ہے کہ جب تک بیرون ملک موجود افغان شہریوں کے حالات بہتر نہیں ہوجاتے وہ مزید شہریوں کو انخلا کی اجازت نہیں دیں گے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے تو جب تک اس بات کی ضمانت نہ مل جائے کہ ان کی زندگی...
حکومت پاکستان نے انسانی ہمدردی کے تحت بھارت کی طرف سے افغانستان کے لئے پچاس ہزار میٹرک ٹن گندم اور جان بچانے والی ادویات کی امداد کی اٹاری ،واہگہ سے طورخم تک پاکستان کے راستے فراہمی کی غیرمعمولی بنیادوں پر اجازت دینے سے اتفاق کیا ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان افغانستان ...
اقوام متحدہ نے سابق افغان صدر محمداشرف غنی کا نام سربراہان مملکت کی فہرست سے نکال دیا ہے۔اقوام متحدہ کی آفیشل ویب سائٹ پر چند روز قبل 15 فروری کو نظرثانی شدہ اور ترمیم شدہ فہرست میں افغانستان کی خاتون اول کے طورپر سابق صدراشرف غنی کی اہلیہ رولا غنی(بی بی گل) کا نام بھی ہٹادیا گیا...
افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی سے استثنیٰ دے دیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چلغوزے کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی چھوٹ کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر 45 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی کی چھوٹ ہوگی۔ ریگولیٹری ڈیوٹی کی...
افغانستان کے صوبے زابل میں کنوئیں میں پھنسے 6 سالہ حیدر کی جان نہ بچا پانے پر افغان وزیر دفاع اور طالبان کے بانی امیر ملا عمر کے بیٹے ملایعقوب رو پڑے۔مقامی حکام کے مطابق گزشتہ 4 روز سے 6 سالہ حیدر تقریباً33 فٹ نیچے گہرائی میں پھنسا ہوا تھا اور ریسکیو ٹیم موبائل فون کیمرے کی مدد س...
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان کے تمام اثاثے جلد لوٹائے ۔ انہوں نے افغانستان کے آدھے اثاثے (ساڑھے 3 ارب ڈالر)ضبط کرنے کے امریکی اقدام کو ڈاکا قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکی اقدام شرمناک اور اخلاقی گراوٹ ظاہر کرتا ہے، امریکا افغانستان کے تمام اثاثے جلد از ج...
طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثے بحال نہ کئے گئے توامریکا سے متعلق پالیسی پرنظرثانی کریں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق افغان حکومت کے نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی نے کہا کہ نائن الیون حملوں سے افغانستان کا کوئی تعلق نہیں تھا۔ امریکا نے اشتعال انگیز کارروائیاں جاری رکھیں ...
وزیرِاعظم پاکستان کی سابق اہلیہ اور برطانوی فلمساز جمائما گولڈ اسمتھ افغانستان کے آدھے اثاثے امریکا میں رکھنے کے امریکی فیصلے پر برہم ہوگئیں۔ حال ہی میں امریکی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ امریکا افغانستان کے افغان مرکزی بینک میں منجمد کْل 7 بلین ڈالر کے اثاثوں میں سے آدھ...
امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے افغانستان کے امریکا میں منجمد سات بلین ڈالرز کی رقم میں سے نصف نائن الیون حملوں کے متاثرین کو دینے کے فیصلے پر افغان شہری سراپا احتجاج ہیں،جرمن میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان شہریوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کے اس فیصلے کے خلاف ...
امریکا نے افغانستان کے منجمد اثاثوں پر ڈاکا ڈالتے ہوئے رقم انسانی امداد کی مد میں اور امریکا میں نائن الیون متاثرین میں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔ جس پر طالبان حکومت کا بھی ردِ عمل سامنے آیا ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے افغانستان کے 7 بلین ڈالرز کے ...