وجود

... loading ...

وجود
ابھی ابھی
بدھ 25 نومبر 2026

طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے، خواجہ آصف

بدھ 25 نومبر 2026 طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے، خواجہ آصف


محسن نقوی نے جس طریقے سے صوبوں کے معاملے کو ہینڈل کیا اس حوالے سے پارٹی میں بے چینی ہے،وزیر دفاع
گزشتہ ترمیم کے سب سے بڑے بینیفشری زرداری صاحب تھے، اس ترمیم میں ان کو ساری عمر کا استثنیٰ ملا ہے، انٹرویو
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ سے متعلق بیان وزیر داخلہ محسن نقوی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاہے کہ طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے،محسن نقوی نے جس طریقے سے صوبوں کے معاملے کو ہینڈل کیا اس حوالے سے پارٹی میں بے چینی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ مشکل وقت یا آزمائش کی گھڑی ہو تو ساتھی کو احساس ہونا چاہیے کہ دوست اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیر دفاع نے کہا کہ میں پرانی بات کر رہا ہوں اس وقت تو نہ کوئی مشکل ہے نہ آزمائش کی گھڑی ہے، پچیس، چھبیس سال پہلے جو رانا ثنا ء اللہ کے ساتھ کیا گیا اور جو قید انھوں نے پی ٹی آئی دور میں بھگتی ہے۔ اس وقت کوئی بھی رانا ثنا اللہ کی جگہ ہوتا تو گھٹنے ٹیک دیتا، اس لیے خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ انھوں نے کہا کہ نوازشریف اس طرح کے معاملات میں شامل نہیں ہوتے، ہم سیاسی کارکن ہیں ہم سے غلطیاں ہوتی ہیں لیکن ہم اول اور آخر سیاسی ورکرز ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ہم جو بات کرتے ہیں اس کے پیچھے ہر قسم کے رسک کا سامنا کرتے ہیں، ہم سے غلطی ہو تو قیمت ادا کرتے ہیں اچھی بات ہو تو لوگ سر پر ہاتھ رکھتے ہیں دعا بھی دیتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اگر آپ طاقتور کے قریب ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ دوسروں کو روند کر نکل جائیں، دھمکی نہیں دینی چاہیے یہ سیاسی زبان نہیں، دھمکی والی بات درست نہیں۔ دھمکیوں والی زبان نہ استعمال کریں، سیاسی تنقید بے شک کریں 10 بار کریں، یہ کوئی اچھی زبان نہیں کہ کہا جائے میں بولوں گا تو تم منہ دکھانے کے قابل نہیں رہو گے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ گزشتہ ترمیم کی میٹنگ میں شامل ہوتا تھا، ترمیم کے سب سے بڑے بینیفشری زرداری صاحب تھے، اس ترمیم میں ان کو ساری عمر کا استثنیٰ ملا ہے، بالکل وہ ساری ترمیم صدر مملکت کی ذات کے گرد گھومتی تھی، اگراب کوئی کہتا ہے کہ زبردستی اور دھونس سے ترمیم کرائی گئی تو یہ سیاسی بد دیانتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ آپ ہر موقع پر جب اس قسم کا موقع آئے بولی لگوانا شروع کردیں یہ اچھی بات نہیں، اس طرح بولی لگوانے سے ہمارا کیا تاثر جاتا ہے اس طرح کی باتوں سے سیاست پر دھبے لگتے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ میں اب بھی پرامید ہوں کہ جو بھی ہوگا اس ملک کے لیے اچھا ہوگا، جس ایجنڈے پر کام ہو رہا ہے اس پر کچھ لے دے ہوسکتی ہے، کمپرومائزز ہوسکتے ہیں، راہیں نکل سکتی ہیں لیکن یہ ضرور ہوگا۔


متعلقہ خبریں


امتحانی مرکز پر طالبہ سے پولیس اہلکار کی مبینہ بدسلوکی، تعلیمی حلقوں کا شدید احتجاج، کارروائی کا مطالبہ وجود - بدھ 25 نومبر 2026

متعلقہ اہلکار کو فوری معطل کرکے محکمانہ و قانونی کارروائی کی جائے، بصورت دیگر تعلیمی ادارے بند کرکے احتجاج کریں گے، تمام اسکول پرنسپلز کراچی کے ایک امتحانی مرکز کے باہر امتحان دینے کے لیے آنے والی طالبہ کے ساتھ پولیس اہلکار کی مبینہ بدسلوکی، دھکے دینے اور تشدد کی کوشش کی ویڈیو...

امتحانی مرکز پر طالبہ سے پولیس اہلکار کی مبینہ بدسلوکی، تعلیمی حلقوں کا شدید احتجاج، کارروائی کا مطالبہ

ایک سو چورانوے سالہ کچھوے کی طویل العمری اور حیاتیاتی خصوصیات نے سائنسدانوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی وجود - منگل 24 نومبر 2026

جوناتھن نامی کچھوے کی طویل العمری، جینیاتی پہلوں پر سائنسی دلچسپی میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ ایک سو چورانوے سالہ کچھوے جوناتھن کی طویل العمری اور حیاتیاتی خصوصیات نے سائنسدانوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی ہے جو بڑھاپے اور عمر رسیدگی کے عوامل کو سمجھنے میں مددگار سمجھی جا رہی ہ...

ایک سو چورانوے سالہ کچھوے کی طویل العمری اور حیاتیاتی خصوصیات نے سائنسدانوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی

بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات وجود - منگل 24 نومبر 2026

مسلمانوں کے نام ووٹر فہرستوں سے خارج کر کے غیر ملکی قرار دینے، ملک بدر کرنے کہ واضح ثبوت ملے ہیں،رپورٹ بھارت میں مذہبی اقلیتوں خصوصا مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک اور شہریت سے متعلق قوانین کے اثرات پر امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اد...

بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

امریکا کو پچاس بحری جہازوں پر سائبر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کا شبہ وجود - منگل 24 نومبر 2026

توانائی کے شعبے سے وابستہ جہازوں کے ڈیجیٹل نظام نشانے پر، تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا، سیکیورٹی وبحری حکام امریکی حکام نے توانائی کے شعبے سے وابستہ تقریبا پچاس بحری جہازوں پر ہونے والے سائبر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہ...

امریکا کو پچاس بحری جہازوں پر سائبر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کا شبہ

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے ریٹرن فارم میں تبدیلی کر دی وجود - منگل 24 نومبر 2026

سیلز ٹیکس ریٹرن میں خریداری اور فروخت کی تفصیلات مزید واضح کرنا لازمی قرار سیلز ٹیکس کی چوری روکنے اور ٹیکس نظام کو مزید موثر بنانے کیلئے ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے ریٹرن فارم میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیلز ٹیکس رپورٹنگ کے ن...

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے ریٹرن فارم میں تبدیلی کر دی

جینسن ہوانگ کی دوبارہ سی ای او تعیناتی، امریکی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی وجود - منگل 24 نومبر 2026

نیسڈیک کمپوزٹ انڈیکس میں 6.51فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، رپورٹ معروف ٹیکنالوجی کمپنی این ویڈیا کی جانب سے جینسن ہوانگ کو دوبارہ چیف ایگزیکٹو آفیسر کے عہدے پر بحال کیے جانے کے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کی ص...

جینسن ہوانگ کی دوبارہ سی ای او تعیناتی، امریکی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

مصطفی عامر قتل کیس: ٹرائل میں تاخیر کے خلاف والدہ کی درخواست پر دوبارہ نوٹس جاری وجود - پیر 23 نومبر 2026

2024 میں بیٹے کے قتل کے باوجود مقدمے کی باقاعدہ سماعت شروع نہیں ہوسکی، وجیہہ عامر عدالت سے جلد ٹرائل مکمل کرانے کی استدعا سندھ ہائی کورٹ میں مصطفی عامر قتل کیس کے ٹرائل میں مسلسل تاخیر کے خلاف مقتول کی والدہ وجیہہ عامر کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے پراسیکیوشن، ملزم ارمغان...

مصطفی عامر قتل کیس: ٹرائل میں تاخیر کے خلاف والدہ کی درخواست پر دوبارہ نوٹس جاری

منشیات کے دو مقدمات میں انمول عرف پنکی سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد، گواہ طلب وجود - پیر 23 نومبر 2026

ملزمان کا صحت جرم سے انکار، عدالت نے تفتیشی افسر اور گواہوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 3 دسمبر کو طلب کرلیا کراچی کی صوبائی کنٹرول آف نارکوٹکس عدالت نے منشیات کے مقدمے میں ملزمہ انمول عرف پنکی اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی، تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، جس پر عدالت...

منشیات کے دو مقدمات میں انمول عرف پنکی سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد، گواہ طلب

اسکیم 33 میں 8 ایکڑ اراضی واگزار نہ ہوسکی، پولیس کے عدم تعاون کی رپورٹ عدالت میں جمع وجود - پیر 23 نومبر 2026

ایس ایچ او سچل نے نفری کی عدم دستیابی کا عذر پیش کیا، مختیار کار بھی متنازع زمین کی نشاندہی نہ کرسکے، قبضہ ختم کرانے کا عدالتی حکم تاحال بے اثر اسکیم 33 میں 8 ایکڑ متنازع اراضی سے قبضہ ختم کرانے کے معاملے پر پولیس اور متعلقہ حکام کے عدم تعاون کی رپورٹ سینئر سول جج ملیر کی عدال...

اسکیم 33 میں 8 ایکڑ اراضی واگزار نہ ہوسکی، پولیس کے عدم تعاون کی رپورٹ عدالت میں جمع

دل کے مریضوں کے لیے طویل نیند خطرے کی علامت ہوسکتی ہے، تحقیق وجود - پیر 23 نومبر 2026

روزانہ 9 یا اس سے زائد گھنٹے سونے والے دل کے مریضوں میں موت کا خطرہ 50 فیصد زیادہ دیکھا گیاہے، 15 سالہ تحقیق میں انکشاف  ایک نئی 15 سالہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دل کے امراض میں مبتلا افراد کا روزانہ 9 یا اس سے زائد گھنٹے سونا صحت کے لیے تشویش کا باعث ہوسکتا ہے۔ تحقیق ک...

دل کے مریضوں کے لیے طویل نیند خطرے کی علامت ہوسکتی ہے، تحقیق

کراچی، ڈکیتی کی 300 سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان گرفتار وجود - پیر 23 نومبر 2026

ایک ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے عسکری ادارے کا جعلی کارڈ بھی استعمال کرتا تھا، رینجرز رینجرز نے کراچی کے علاقے میمن گوٹھ سے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی تین سو سے زائد وارداتوں میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان میں زین العابدین، شایان، اکبر عرف شانی اور راشد رشید ...

کراچی، ڈکیتی کی 300 سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

پاکستان کے پہلے خلا نورد کی تاریخی خلائی پرواز، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے وجود - پیر 23 نومبر 2026

پاکستان کا پہلا خلا نورد چینی خلائی اسٹیشن کا پہلا غیر ملکی مہمان بننے کا اعزاز حاصل کرے گا، جو ملک کی خلائی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ہوگا،میڈیا سے گفتگو  وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر حسن اقبال پہلے پاکستانی خلا نورد کی تاریخی خلائی پرواز کی روانگ...

پاکستان کے پہلے خلا نورد کی تاریخی خلائی پرواز، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے

مضامین
صوبے نہیں بنیں گے! وجود بدھ 25 نومبر 2026
صوبے نہیں بنیں گے!

ایک بیٹ رپورٹر کی نظر سے سونیا گاندھی کی سوانح حیات وجود بدھ 25 نومبر 2026
ایک بیٹ رپورٹر کی نظر سے سونیا گاندھی کی سوانح حیات

مصدق ملک کا دورۂ بھارت، کانگریس کی بوکھلاہٹ وجود بدھ 25 نومبر 2026
مصدق ملک کا دورۂ بھارت، کانگریس کی بوکھلاہٹ

اقبال کا تصورِ فقر وجود بدھ 25 نومبر 2026
اقبال کا تصورِ فقر

میانمار، روہنگیا نسل کشی مقدمہ میں قصوروار قرار وجود بدھ 25 نومبر 2026
میانمار، روہنگیا نسل کشی مقدمہ میں قصوروار قرار

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات وجود منگل 24 نومبر 2026
بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا
افغانستان
افغان طالبان کے سپریم لیڈر کی جنگجوؤں کو بغیر اجازت نقل و حرکت سے روکنے کی ہدایت وجود اتوار 22 نومبر 2026
افغان طالبان کے سپریم لیڈر کی جنگجوؤں کو بغیر اجازت نقل و حرکت سے روکنے کی ہدایت

شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب وجود جمعرات 22 اکتوبر 2026
شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب

افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر