... loading ...
افتخارگیلانی چند ماہ قبل فرانسیسی میڈیا تنظیم فوربڈن ا سٹوریز کے ایک عہدیدار کی ای میل موصول ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ اسرائیلی کمپنی این ایس او کے سافٹ وئیر پیگاسس سے متعلق ایک سال سے جاری ان کی تحقیق کے مطابق میرا فون بھی نگرانی کی لسٹ میں ہے۔ میں نے اس کو سنجیدگی کے ساتھ نہ لیکر جواب لکھا کہ ’’ کوئی اتن...
(مہمان کالم) پام بیلک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ 2003ء میں اْس وقت اپنی قوتِ گویائی سے محروم ہو گیا تھا جب صرف 20 سال کی عمر میں ایک خوفناک حادثے کے بعد اس پر فالج کا شدید حملہ ہوا تھا مگر ریسرچرز نے ایک سائنسی سنگ میل عبو رکرتے ہوئے اس کے دماغ کے قوتِ گویائی والے حصے ...
سو کر اٹھا محسوس ہوا گھروالوں کی عجب کیفیت ہے چولہے میں دھواں ہے نہ ناشتے کی کوئی تیاری ۔۔میں نے پوچھا اماں!ناشتے میں کیاہے؟ ۔۔انہوں نے کوئی جواب نہ دیا مجھے لگا جیسے اماں کی آنکھوںمیں آنسو ہوں۔والد صاحب کی طرف دیکھا افسردہ افسردہ ،غمگین،دل گرفتہ۔۔ادھر ادھر نظر دوڑائی تو بڑے بھ...
دوستو،عید قرباں گزرگئی، عید قرباں کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد بسیار خوری کی وجہ سے مختلف اسپتالوں میں پہنچ گئی، زیادہ تر مریض معدے کی جلن، السر اور فوڈ پوائزنگ میں مبتلا ہیں۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں شہریوں کو عید کے دنوں میں بسیار خوری مہنگی پڑ گئی، ہزاروں مریض اسپتال پہنچ گ...
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے حلف اٹھانے کے بعد جو پہلی ترجیح و تمنا ظاہر کی تھی وہ بدعنوانی کے ناسور سے نبرد آزما ہونا تھا۔ جام کمال خان نے کہا تھا کہ بیوروکریسی میں نیب زدہ افسران کے بجائے دیانت دار اور اچھی شہرت والے افسران سے کام لیا جائے گا۔ مگر بدقسمتی سے جام کمال اپن...
ایسا ممکن ہی نہیں کہ دنیا ہمیں ہمارے حال پر چھوڑکر کنارہ کشی کر لے کبھی ایف اے ٹی ایف اور کبھی شانِ رسالتؑ میں گستاخی کے مرتکب افراد سے نرمی اور اِس حوالے سے قوانین میں تبدیلی کے تقاضے ہمیں اپنی منشا کے مطابق لانے کے بہانے ہیں کوئی مسلمان پیارے مکی مدنی آقاؑ کی توہین برداشت کر ہ...
آہ یہ دن بھی دیکھنے تھے، حج کے دن گزرے جاتے ہیں۔ مگر دو ارب مسلمانوں کی یہ عبادت سفاکانہ طبّی تصورات کی بھینٹ چڑھا دی گئی ۔ فہم عامہ(کامن سینس) کے معمولی سوالات کے جواب دینے سے قاصر عالمی صحت کے ادارے ایک مخصوص ایجنڈا مسلط کرنے پر تُلے ہیں۔ مسلمانوں کی حقیقی عبادت گاہ بھی نشانے پ...
خطبہ حجۃ الوداع میں خاتم الانبیا ؑ نے مساوات وبھائی چارے کا ایسا درس دیاہے جس کی کسی اور مذہب میں نظیر نہیں ملتی پیارے آقاؑ نے اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا کے بعد فرمایا مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں عربی کو عجمی اور عجمی کو عربی پر کوئی برتری حاصل نہیں البتہ تقویٰ وپرہیزگاری اللہ ...
ہمیں یہ بات تسلیم کرنے میں قطعا کوئی عار نہیں ہونی چاہئے کہ موثر اور مفید قانون سازی سے آئین پاکستان میں مثبت ترامیم کا اضافہ کرنا ہمیشہ سے ہی پاکستان پیپلزپارٹی کا طرہ امتیاز رہا ہے ۔شاید اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کو اپنے قیام سے لے کر اَب تک کثرت سے ایسے ماہ...
دوستو، آج بقرعید کا دن ہے، خوشیوں کا دن ہے، امت مسلمہ کے لیے ایسا مذہبی تہوار ہے جس میں خوشیاں منانے اور غریبوں، مسکینوں، رشتہ داروں ، عزیزواقارب کو اپنی خوشیوںمیں شریک کرنے کا حکم دیاگیا ہے۔ بقرعید کو پاکستانیوں کی اکثریت ’’بکرا عید‘‘ بھی کہتی ہے۔اس کی وجہ کیا ہے ہماری تو سمجھ ...
امریکا ہار گیا، اُسے ہارنا ہی تھا۔ امریکا باز نہ آئے گا۔ متکبر طاقتیں ملیامیٹ ہونے سے پہلے کہاں باز آتی ہیں، امریکا بھی نہ آئے گا۔ افغانستان میں ایک نئی جنگ کا آغاز ہوگیا۔طالبان ظفریاب ہوئے۔ کابل اُن کے انتظار میں ہے ، مگر اُنہیں جلدی نہیں۔ عجلت میں اشرف غنی ہے۔ آنکھوں کے آگے کل...
آنے والے کا پورا جسم پسینے میں شرابورتھا چہرے پرتھکن کے آثارا ور لباس مٹی آلودہ تھا لگتاتھا وہ کافی دور سے آیا ہے عظیم فاتح سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ دن بھرکی مصروفیات کے بعد ابھی آرام کی غرض سے اپنے خیمے میں گئے ہی تھے کہ ان کو ا طلاع ملی کہ ایک جاسوس شرف ِ باز...
ان دنوں امریکا میں ایک ناول نے بہت تیزی سے مقبولیت حاصل کی ہے، اور وہ نیویارک ٹائمز میں اس وقت سب سے زیادہ فروخت ہونے والا ناول بتایا جارہا ہے۔ ہر ایک ورلڈ وار 2034 کے بارے میں بات کر رہا ہے۔ یہ تیسری عالمی جنگ کے بارے میں ایک ناول ہے۔ جو اس وقت امریکا میں بیسٹ سیلز ہے، مارچ میں ...
غازی ارطغرلؒ نامی ڈرامہ سیریل نے دنیابھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں۔ چہارسو اسی ڈرامے کے چرچے ہیں۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہواکہ اس سے مسلمانوںکی نشاۃ ثا نیہ اجاگر ہورہی ہے ۔اہل ِ وطن کا لہوبھی ذوق ِ یقیں سے گرم ہورہاہے ۔یہ ڈرامہ وہی جذبات ابھاررہاہے جو کبھی نسیم...
برسوں پہلے امریکا بہادر کی گود میں بیٹھ کر بھارت نے پاکستان کو دنیا بھر میں تنہا کرنے کا ایک خواب دیکھا تھااور اس خواب کی تعبیر حاصل کرنے کے لیے اسباب کی دنیا میں جتنے بھی اچھے ،برے، کھوٹے ،کھرے، جائز اور ناجائز اقدامات کیے جاسکتے تھے ، وہ سب کرنے میں بھارتی حکام نے اپن...
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حج کے ایام شروع ہوگئے ہیں۔ امسال (۱۴۴۲) سعودی عرب میں مقیم مختلف ملکوں کے باشندے (تقریباً ساٹھ ہزار) ہی حجاج کرام کی حفاظت اور سا لمیت کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے حج بیت اللہ ادا کرسکیں گ...
آج ماضی کی باتیں بڑی سہانی لگتی ہیں پرانے دورکی یادیںعجب مزہ دیتی ہیں کراچی کی ایمپریس مارکیٹ بھی ایک عجوبہ ہے اس وکٹورین طرزِتعمیر کی ایک عظیم اور قدیم عمارت کا نقشہ بھی ایک بڑی مارکیٹ کی طرز پر ہی بنایا گیا تھا یہی سب سے بڑا مرکز تھا اس لیے خوب چہل پہل ہوتی تھی خواتین کے ساتھ ...
دوستو،اردو کے ایک پروفیسر جب بھی کسی سے انجانے میں ٹکراجاتے تھے آگے سے ہمیشہ یہی بولتے۔۔ارے گدھے ہوکیا؟ دیکھ کر نہیں چل سکتے کیا؟؟ ایک دن بازار میں سچ مچ ایک گدھے سے ٹکرا گئے، پروفیسر صاحب کو بہت غصہ آیا کیوں کہ جلدی میں کہیں جارہے تھے ،غصے سے مڑے لیکن جب حقیقت میں سامنے گدھے ک...
رجب طیب اردوان قرآن کی تلاوت فرماتے ہیں تو دل موہ لیتے ہیں۔ خوب صورت آواز ، پراثر لحن!گاہے لگتا ہے ساز ، سوز سے بغلگیر ہوتا ہے۔کاش وہ دائم رہنے والی کتاب کی یہ آیت بھی اسی سوز سے پڑھیں، جس میں عالم کا پروردگار گرہ کشا ہے۔ ''اللہ نے کسی شخص کے سینے میں دو دل نہیں رکھے''۔(سورة الا...
آزادکشمیر کا انتخابی میدان سج چکا ہے اور تینوں بڑی جماعتیں جیت کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہیں۔ راہ گم کردہ مسافر کی طرح ریاست کے شہریوں کو چند ایک لوگ انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرنے کے لیے بھی قائل کرنے کی تگ دو میں ہیں۔ ہر طرف جلسوں کی بھر مار ہے۔ پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ن اور...
مجاہدخٹک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افغانستان میں طالبان کی مسلسل پیش قدمی کی وجہ سے وہاں کی سرزمین پر جو افراتفری پھیلی ہوئی ہے، پاکستان میں گفتگو کی حد تک ویسا ہی فکری انتشار دیکھنے کو مل رہا ہے۔ کئی لوگ طالبان کی فتح پر خوش ہیں تو کئی اس پر پریشان۔ کوئی اسے پاکستان کے مستقبل کے لیے ...
آج انسان جدید ترین ٹیکنالوجی کے باوجود کتنا بے بس ہے کہ جان سے بھی پیارے ان کی آنکھوں کے سامنے مرتے چلے جارہے ہیں وہ ان کی تیمارداری کرنے سے بھی خوفزدہ ہیںکیونکہ اس صدی کی سب سے خوفناک وباء کورونا وائرس تقریبا دنیا بھر میں پھیل چکی ہے ،اس وقت مرنے والوں کی تعداد 38 لا...
دوستو، بڑے بڑے ضدی،ڈھیٹ،ناقابل برداشت اور واہیات طبیعت کے وائرس دیکھے ہیں لیکن کورونا کا الگ ہی لیول ہے۔ یہ ڈیڑھ سال سے اسلامی تہواروں کی تاک میں بیٹھا ہے۔ عین رمضان المبارک ، عید الفطر، عید الضحی کے موقعے پر ابھر کرسامنے آجاتاہے،یایوں کہہ سکتے ہیں کہ زورپکڑلیتاہے۔پھرجیسے ہی یہ ...
(گزشتہ سے پیوستہ) پس پردہ محرکات یہ تھے حجاج بن یوسف اموی اقتدار کو اس مقدس سرزمین میں مستحکم کر نے کی ذمہ داری دی گئی تھی اس نے ہر اس شخص کو قتل کروا ڈالا جو اموی خلیفہ کے خلاف زبان کھولنے کی جسارت کرسکتا تھا اس کے بے پناہ مظالم اور نفسیاتی دہشت نے عوام کے حوصلے پست کر دئیے ا...