... loading ...
(مہمان کالم) اکبرپٹیل مَیں اِدھر کچھ عرصے سے یوپی نہیں گیا اس لیے جو کچھ بھی کہنے جارہا ہوں وہ ایسا نہیں کہ جس کا تعلق تازہ صورت حال سے ہو یا ذاتی تجربات پر مبنی ہو۔ تاہم یہ جاننا دلچسپی سے خالی نہیں ہوگا کہ ریاست کے رائے دہندگان کا گزشتہ چند برسوں کا ووٹنگ رجحان کیا تھا تاکہ یہ سمجھنے میں مدد ملے کہ 10 فروری سے شروع...
ارشادمحمود نارویجن حکومت کے ایک خصوصی طیارے میں طالبان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد ہنستا کھیلتا اوسلو ائیرپورٹ اترتاہے۔یہ منظر بہت دلچسپ اور دیکھنے کے لائق تھا کیونکہ کچھ عرصہ پہلے انہی طالبان کو دنیا منہ لگانے کو تیار نہ تھی۔ دارلحکومت اوسلو کے نواح میں ایک ہوٹل میں طالبان وفد کی موج...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معصوم مرادآبادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک میں اس وقت فرقہ واریت اور مسلم دشمنی کی جو اونچی لہریں اٹھ رہی ہیں، ان سے ملک کا ہرخیرخواہ تشویش میں مبتلا ہے۔ خاص طورپر جب سے پانچ صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کا اعلان ہوا ہے، ماحول میں فرقہ واریت کا زہر گھول کر ووٹوں کی فصل ا...
مولانا زاہد الراشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جامعہ انوار العلوم گوجرانوالہ کو قائم ہوئے ایک صدی مکمل ہو رہی ہے۔ گورنمنٹ ڈگری کالج گوجرانوالہ کے مجلہ ’’مہک‘‘ میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق مرکزی جامع مسجد گوجرانوالہ میں اس مدرسہ کی بنیاد ۲۲۹۱ء میں رکھی گئی تھی۔ حضرت شیخ الہند مولانا...
انسانی تاریخ میں جب سے کھیلوں کی باقاعدہ ابتدا ہوئی ہے، تب سے لے کر آج تک کھیلوں کو خیر سگالی کے جذبے کے تحت ہی کھیلاجاتا رہا ہے اور خیر سگالی کے اسی معروف اور مستحسن جذبے کو ’’اسپورٹس مین اسپرٹ ‘‘ کے نام سے پکارا جاتاہے۔جبکہ ہر کھیل میں ’’اسپورٹس مین اسپرٹ ‘‘ کو سب سے مقدم اور ...
منصور جعفر ۔۔۔۔۔۔۔ فلسطینیوں نے روز اول سے ہی اپنی سرزمین پر اسرائیلی تسلط کو قبول نہیں کیا۔ نہتے ہونے کے باوجود انہوں نے غلیلوں، پتھروں اور بعد ازاں مقامی ساختہ ہتھیاروں کے ذریعے صہیونی مظالم کا مردانہ وار مقابلہ کیا۔ انتفاضہ نامی فلسطینی ’تحریک جہاد‘ نے دنیا کے جدید اسلحے...
رشتے بھی کیا عجیب ہوتے ہیں انسان جتنا بھی غورکرے یا جتنا بھی انکارکرے اٹوٹ ہوتے ہیں اس میں انسان کا کوئی کمال نہیں رشتوںکاانتخاب قادرِ مطلق کا منتخب کردہ ہوتاہے کوئی اپنے بہن بھائی،والدین سے قطع تعلق بھی کرلے تو رشتہ اٹوٹ رہتاہے ختم نہیں ہوتا ان رشتوںکا انکاری اللہ تعالیٰ کے فیصل...
آصف محمود یہ خبر تو آپ سن چکے ہوں گے کہ ا یک ووٹ کی اکثریت سے ا سٹیٹ بنک ترمیمی بل سینیٹ سے منظور ہو گیا ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ کل سینیٹ میں حزب اختلاف کا کردار کیا رہا؟ پاکستان پیپلز پارٹی ’’ سلیکٹڈ‘‘ حکومت کا طعنہ دیتی ہے۔ اس کا خیال ہے کہ جمہوریت کے غم میں دبلا اور ...
دوستو،باباجی نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک میں رواں سال بھی جمہوریت ہی رہنی ہے۔۔ساتھ ہی انہوں نے جمہوریت کو منہ بھربھر کر سنابھی دی۔۔ ہم نے بھی جب ان کی باتیں سنیں تو اتفاق کیے بغیر نہ رہ سکے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ ساری باتیں جمہوریت کے خلاف سازش ہیں۔۔باباجی دانت بھینچ کر فرمارہے تھے۔...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذکی ابڑو سناہے جنگلوں کابھی کوئی دستورہوتاہے شیرکاجب پیٹ بھرجائے توحملہ نہیں کرتا درختوں کی گھنی چھاؤں میں جاکرلیٹ جاتاہے ہواکے تیزجھونکے جب درختوں کوہلاتے ہیں تومینااپنے انڈے چھوڑکر کوے کے بچوں کوپروں سے تھام لیتی ہے سناہے گھونسلے سے کوئی بچہ گرپڑ...
عالمی امور پر نظر رکھنے والے مخصوس سوچ رکھنے والے ماہرین کے مطابق روس جلد ہی یوکرائن پر حملہ کرنے والا ہے لیکن ایسا ہونہیں سکتا جس کی کئی ایک وجوہات ہیں سب سے بڑی وجہ تویہ ہے کہ روس اوریوکرائن کا دفاعی موازنہ کرنا ہی بچگانہ حرکت ہے لیکن کچھ ممالک کشیدگی بڑھانے میں مصروف ہیں امریک...
’’یہ خود وائرس بنائیں گے پھر اس کی ویکسین بناکر اربوں ڈالر کمائیں گے‘‘ یہ الفاظ لیبیا کے مرد ِ آہن کرنل معمر قدافی نے اپنے قتل سے ایک سال پہلے ایک تقریب کے دوران کہے تھے اس وقت تو دنیا کو اس بات کی سمجھ ہی نہیں آئی تھی پھر2019ء میں کورونا وائرس منظر ِ عام پر آیا تو بہت سے لوگو...
پچیس جنوری 2022کوپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 23مارچ کو اسلام آباد کی جانب مارچ کیا جائے گاجبکہ اس بات کی توقع کی جا رہی تھی کہ اس اجلاس میں موجودہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی تحریک پیش کی جائے گی ایک خیال یہ تھا کہ اس...
(مہمان کالم) نیڈین وائٹ برطانوی رکن پارلیمان نصرت غنی یہ دعویٰ کر کے شہ سرخیوں میں آ گئی ہیں کہ انہیں مسلم ہونے کی وجہ سے 2020 میں وزیر ٹرانسپورٹ کے عہدے سے ہٹایا گیا۔اخبار سنڈے ٹائمز سے بات کرتے ہوئے سابق وزیر نے کہا ہے کہ حکومتی وہپ نے انہیں کہا کہ ان کا ’مسلمان ہونا‘ ایک ...
دوستو،فکاہیہ کالم نگار مجید لاہوری مرحوم کے حالات زندگی میں انکشاف کیا گیا تھا کہ وہ بچپن ہی سے پدرانہ شفقت و محبت سے محروم رہے تھے اور ان کو مجید لاہوری بنانے میں ان کی ہمت و استقامت اور غیروں کی معاونت نے اہم کردار ادا کیا تھا۔انگریزی کے مقبول مزاح نگار مارک ٹوین (Mark Twein)کے...
مانا کہ بلوچستان کے اندربگاڑ میں ہمسایہ ممالک دخیل ہیں۔ بھارت ، افغانستان اور ایران اور ان کے جاسوسی کے اداروں کی توجہ بلوچستان پر مرکوز رہی ہے اور ہے ۔ افغانستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد البتہ ایک باب بند ہو چکا ہے ۔ بھارتی ’’را‘‘ کے زیر دست سابقہ کابل رژیم کی ’’این ڈی ایس‘‘ م...
دائروں کا سفر تنہائیوں اور خودکلامیوں پر ختم ہوتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان تنہائیوں کے شکار ہوئے۔ آہ! بھیڑ کی تنہائیاں بھی کیا سفاک تنہائیاں ہیں۔ صحرا میں بگولے رقصاں رہتے ہیں۔ مگر وزیراعظم کا سیاسی صحرا سمٹا جاتا ہے۔ وزیراعظم کی حالت دھیان میں رہے تو شاعر کا خیال دامن چھوتا ہے! ب...
دوپہرکا وقت ہونے کو تھا شہرکی تمام بڑی مارکیٹیں بندتھیںرابرٹ مائیکل نے پریشان ہوکرپوچھا کیا آج سٹرائیک ہے؟ میں نے نفی میں سرہلایاتو اس نے ایک نیا سوال کرڈالا ''توپھریہ دکانیں کیوں بند ہیں؟ میرے پاس اس سوال کا کوئی جواب نہیں تھا وہ کچھ بڑبڑایا میں نے پوچھ ہی لیا کہ اب کیا پریشان...
بلاشبہ پاکستانی سیاست میں کسانوں کے بنیادی حقوق کو سب سے پہلے اپنے جماعتی منشور کا حصہ بنانے والی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی ہی تھی ۔یا ہم یوں بھی کہہ سکتے ہیں پاکستان کے کسان اپنے دیرینہ مسائل کے حل اور حقوق کے حصول کے لیئے جس واحد سیاسی جماعت پرہمیشہ سے اپنے بھرپور اعتماد کا اظہا...
اتوار کو آپ کا وزیرِ اعظم آپ کے ساتھ میں عوام کے سوالوں کا براہ راست جواب دیتے ہوئے عمران خان نے کئی ایسی باتیں کی ہیں جن سے ایسی افواہوں کو تقویت ملی ہے کہ اپوزیشن کی بے دلی سے چلائی جانے والی تبدیلی کی تحریک اور عدمِ اعتماد جیسی آئینی راہ پر نہ چلنے کے باوجود کہیں تبدیلی کے ...
دوستو،ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک کتا جنگل میں راستہ بھول گیا۔ ابھی وہ کچھ سوچ ہی رہا تھا کہ اْسے شیر کے دھاڑنے کی آواز سنائی دی۔ کتا دل ہی دل میں بولا۔۔لو بھئی، آج تو موت پکی ہے۔اچانک اْسے اپنے قریب پڑے ایک جانور کا ڈھانچہ نظر آیا، اور پھر اگلے ہی لمحے اْسے ایک ترکیب سوجھی۔ اْس نے...
(مہمان کالم) سیموئل لوویٹ وسیع تر فضائی پیٹرنز، تاریخی رجحانات اور سیٹلائٹس ڈیٹا کی بنیاد پر پیشگوئیاں کی جا سکتی ہیں لیکن ٹھوس اعدادوشمار کی عدم موجودگی میں امکانات اور غیر یقینی کا دائرہ اتنا وسیع ہو گا کہ اس سے کوئی مدد نہیں ملے گی۔لیکن جوں جوں زیر بحث وقت قریب آتا ہے ا...
درگاہ میں ایک شخص نے دوسرے سے پوچھا اسلام کے کتنے بنیادی ارکان ہیں؟ پانچ۔ اس نے جواب دیا۔ کلمہ شہادت،حج، روزہ ،نماز اور زکوۃ یہ سن کر قریب بیٹھے ہوئے حضرت بابا فریدؒ گج ِ شکرنے کہا چھٹے کو بھی شمارکرلو ۔۔انہوں نے استفسارکیا کہ بابا جی اسلام کاچھٹا رکن کون سا ہے؟ ۔۔انہوں نے بڑی ...
سندھ میں نافذ العمل نئے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا بعنوان ’’حق دو ،کراچی کو ‘‘سندھ اسمبلی کے باہر مستقل مزاجی سے گزشتہ تین ہفتوں سے ابھی تک پوری عوامی و احتجاجی توانائی کے ساتھ جاری ہے اور اَب امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کی جانب سے د ھرنے کی اگلی منزل ِ مقص...