... loading ...
یہ طالبان اُسلوب ہے! بے نیازانہ ، جارحانہ اور عاجزانہ۔ دشمن کی طاقت سے بے نیاز، خود پر بھروسے کے تیور میں انتہائی جارح اور اپنے رب کے حضور حاضر ہونے کے احساس سے نہایت مجبور وعاجز!!!بے نیازی ایسی کہ اربوں ڈالر کی پیش کشوں کی جانب نظر تک نہ اُٹھائی، جارحیت ایسی کہ بی ۔52 طیارے ، مہلک ڈرون، خطرناک میزائل نظام، حریف ملیشیا...
طالبان کا افغانستان پر غلبہ حیران کُن نہیں کیونکہ ملک کی داخلی صورتحال اور امریکا و نیٹو کی عجلت میں روانگی سے امکان تھا کہ طالبان دوبارہ آسکتے ہیں مگر اتنی جلدی تین لاکھ سے زائد فوج پسپا ہو جائے گی توقع سے بڑھ کر تیزی سے ایسی ناکامی پھربھی کسی کے وہم وگمان میں نہ تھی اسی لیے دن...
دوستو، کابلی پلاؤ کا جب بھی نام سنتے ہیں،یقین کریں ہمیشہ یہی سمجھتے ہیں کہ یہ ڈش افغانستان کے دارالحکومت کابل کی سوغات ہے۔۔اتوار کو کابلی پلاؤ کھانے کے لیے کراچی کے معروف علاقے سہراب گوٹھ میں الآصف اسکوائر کارخ کیا، ابھی پلاؤ کی محفل ختم بھی نہیں ہوئی تھی کہ ایک دوست نے نعرہ ...
افتخارگیلانی مجھے یاد ہے کہ دسمبر 2016میں پنجاب کے سرحدی شہر امرتسر میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر افغان صدر اشرف غنی نے سفارتی آداب کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اسٹیج سے ہی ،پاکستان کی طرف سے 500ملین ڈالر کی امداد کو مسترد کردی اور پاکستانی مندوب سرتاج عزیز کو مخاطب کرتے ...
تاریخ اُنہیں کیسے یاد رکھے گی؟ افغانستان پر امریکی سرپرستی میں کٹھ پتلی حکومت کا قبضہ دراصل بھگوڑوں کی ایک کہانی کے طور پر سامنے آیا۔ اشرف غنی اب کسی سابقے لاحقے کے بغیر ہے۔ وہ تاجکستان فرار ہوا، ایسے کہ خود تاجکستان تسلیم نہیں کررہا کہ وہ اُن کے ملک میں وارد ہوا۔ تازہ انکشاف اش...
کشمیرکی مقبوضہ وادی میںبھارتی ظلم، استحصال اور ریاستی جبرکا ایک اور سال مکمل ہوگیا 5اگست2019ء کو جب مودی سرکارنے صدارتی حکم نامے کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کیاتو دنیا بھر میں اس کے خلاف صدائے احتجاج بلند ہوئی کیونکہ ا س بھارتی کالے قانون کے تحت مقبوضہ ...
طالبان تاریخ کی عدالت میں سُرخرو ہوئے۔ طالبان کا بیس سالہ جہاد کامیابی کے ساتھ کابل کا چہرہ دیکھ رہا ہے۔ بھارتی مفادات کا محافظ ،امریکی گماشتہ اشرف غنی کابل سے فرار ہوگیا۔ اتوار کا سورج بھارت کی سرزمین پر روشنی لے کر نہیں اُترا۔ 15 اگست کی مناسبت سے بھارت اس روز اپنے استعماری ...
قدیم زمانے سے لے کر آج کے جدید دور تک انسان نے ایک دوسرے سے جنگ کرنے کے جتنے طریقے ایجاد کیے ہیں اُن میں سے ایک انداز ِ جنگ ’’کھیل ‘‘ بھی ہے۔ بس! جنگ اور کھیل میں فرق اتنا سا ہے کہ کھیل میں ایک دوسرے سے نبرد آزما ہونے سے قبل ہی لڑنے کے اُصول و ضوابط دونوں فریقین کی جا...
اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہیں ہوگاکہ بی جے پی حکومت میں سب سے زیادہ توانائی فرقہ پرست اور فسطائی عناصر کو حاصل ہوئی ہے ۔ ان کے حوصلے اتنے بلند ہیں کہ وہ جب اور جہاں چاہیں مسلمانوں کو مارنے اور کاٹنے کا اعلان کرسکتے ہیں۔ان کی لنچنگ کرسکتے ہیں اور انھیں شارع عام پر ’جے شر...
درگاہ میں ایک شخص نے دوسرے سے پوچھا اسلام کے کتنے بنیادی ارکان ہیں؟ پانچ۔ اس نے جواب دیا۔ کلمہ شہادت،حج، روزہ ،نماز اور زکوۃ یہ سن کر قریب بیٹھے ہوئے حضرت بابا فریدؒ گج ِ شکرنے کہا چھٹے کو بھی شمارکرلو ۔۔انہوں نے استفسارکیا کہ بابا جی اسلام کاچھٹا رکن کون سا ہے؟ ۔۔انہوں نے بڑی ...
دوستو،جشن آزادی مبارک کے نام سے جمعہ کے روز شائع ہونے والے ہمارے کالم میں ہم نے اپنی قوم کی چند خصوصیات کی بنا پر انہیںجشن آزادی کی مبارک باد دی تھی، احباب کی اکثریت کو یہ انداز پسند آیا، پرزور فرمائش کی گئی ہے کہ اپنی قوم کے حوالے سے مزید کچھ ’’گل فشانیاں‘‘ فرمائیے۔۔ چنانچہ ا...
کبھی آ پ نے سوچاہے پاکستان کیا ہے ؟ نہیں تو آج ذرا غور کریں پاکستان کچھ لوگوں کے لیے مفادات کا سودا ہے جن کو صرف اپنے معاملات سے غرض ہے۔ کسی کے لیے یہ ملک شہرت یا دولت کا ذریعہ ہے جن کے پیٹ پھٹنے کے قریب ہیں پھر بھی وہ اسے گدھوں کی طرح نوچ رہے ہیں اور ان کی ہوس ختم ہی نہیں ہورہ...
بچوں کو پاکستانی پر چموں اور قومی ہیروز کی تصاویر سے گھر کو سجاتے دیکھ اُس کی آنکھوں میں خوشی سے آنسوآگئے اُس کا یقین مزید پختہ ہو گیا کہ نئی نسل اپنی ذمہ داریوں سے آشنا اور وطن کی محبت سے سرشار ہے تعلیم و صحت کے میدانوں میں پاکستانیوں کی کامیابیاں کسی سے کم نہیں سائنس و ٹیکن...
4 جولائی 1977ء کی شام کابینہ کا اجلاس تھا وزیراعظم غیر معمولی طور پر سنجیدہ تھے۔ جنرل ضیاء الحق بھی اس اجلاس میں موجود تھے۔ اجلاس ختم ہوا توذوالفقارعلی بھٹو اپنے کمرے میں چلے گئے جنرل ضیا بھی ان کے ہمراہ تھے وہ تقریباً 10 منٹ تک مسٹر بھٹو کے ساتھ رہے۔ جنرل ضیاالحق کمرے سے باہر نک...
(مہمان کالم) سارہ سمارش کنساس ٹائون کی مین شاہراہ پر واقع ایک پرانی عمارت میں اس موسم بہار میں ایک کائونٹی ہیلتھ ورکرنے مجھے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی۔ مجھے پہلی ڈوز ایک خاموش طبع نرس نے لگائی جس نے چہرے پر N95 ماسک پہن رکھا تھا۔ مجھے دوسری ڈوز ایک مسکراتی ہوئی خاتون نے...
سیدنا عمربن خطاب ؓ کا سلسلہ نسب آٹھویں پشت میں نبی کریم ؑ سے جاملتا ہے آپؓ کی کنیت ابوحفص اور دربارِ رسالت سے لقب فاروق عطا ہوا یعنی کفر اور اسلام میں امتیاز رکھنے والا۔حضرت ابراہیمؑ کی دعا سے امامِ خاتم الانبیا ؑ معبوث ہوئے ۔ کفار کی سازشوں اور مظالم کے توڑ کے لیے آپؓ کو رحمت...
دوستو، محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے یعنی ایک نئے اسلامی سال کا آغاز ہوگیا ہے۔آپ سے اگر سوال کیا جائے کہ محرم کو محرم الحرام کیوں کہاجاتا ہے تو ہمیں سوفیصد یقین ہے کہ ننانوے فیصد لوگوں کو اس بارے میں قطعی علم نہیں ہوگا کہ اس کی وجہ تسمیہ کیا ہے؟۔۔چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔۔’’...
(مہمان کالم) کنال پروہت بھارت نے فرانس سے 36 رافیل لڑاکا طیاروں کی خریدی کے لیے 59000 کروڑ روپوں کا جو معاہدہ کیا ہے، پریشانیوں کا باعث اور ایک مشتبہ معاہدہ بن گیا ہے اور اس کی جو شرائط ہیں، وہ یقینا بھارتی فضائیہ کے لیے نقصان دہ ہیں‘‘۔ یہ ’’شیرپا‘‘ (SHERPA) نامی اس غیرسرکا...
شہرکے ایک پوش علاقے کی بڑی جامع مسجد کے خطیب صاحب نے منبر پر بیٹھ کر "کفایت شعاری، صبر اور پرہیزگاری" پر تقریر شروع ہی کی تھی کہ معمولی کپڑے پہنے ہوئے ایک غریب آدمی نے کھڑے ہو خطیب کی بات کاٹتے ہوئے کہا: حضور والا: آپ پیجارو میں بیٹھ کر مسجد میں تشریف لا تے ہیں حالانکہ چھوٹی گ...
میاں محاورہ نے اپنی پوری زندگی میںکبھی بھی کتابوں کو کوئی خاص اہمیت نہیں دی کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ جب کتابیں انہیں ذرہ برابر اہمیت نہیں دیتیں(اشارہ اِن کا کتاب میں اپنے تذکرے سے ہے) تو وہ کیوں اِن کو اہمیت دیں۔میاں محاورہ کے نزدیک کتابیں نہ پڑھنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اِن کے ...
(مہمان کالم) رام پنیانی آسام میں بی جے پی حکومت نے آبادی پر قابو پانے کی پالیسی اپنائی ہے۔ اس کے تحت دو سے زائد بچے رکھنے والے مرد و خواتین کو مقامی اداروں کے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں رہے گی۔ یہاں تک کہ سرکاری ملازم ہوں تو ان کے ناموں پر ترقی کے لیے غور نہیں کی...
دوستو،کورونا کی چوتھی لہر عروج پر ہے۔۔ لاک ڈاؤن ، ماسک، سینی ٹائزر، ڈیلٹا ، کورونا ۔۔ ایسے الفاظ سن سن کر کان پک چکے ہیں، بلکہ دماغ تک پک چکا ہے۔۔ لاک ڈاؤن میں کسی کا کاروبار چلے نہ چلے،پولیس کی پیداگیری عروج پر ہے۔۔ گھسا پٹا لطیفہ ہے کہ کوئی صاحب نصف شب کو گھر جارہے تھے، ناکے ...
میگھالیہ سرکار میں بی جے پی کے وزیرسنبورشولئی نے حال ہی میں گائے سے متعلق ایک ایسا بیان دیا ہے ، جو اگر کسی اور نے دیا ہوتا تو اب تک ملک میں کہرام مچ گیا ہوتا۔شولئی نے اپنی ریاست کے لوگوں کومرغ، بھیڑ، بکرے کا گوشت یا مچھلی سے زیادہ گائے کا گوشت کھانے کو کہا ہے ۔گزشتہ ہفتہ کابینی ...
ُؑبلاشبہ کائنات کی سب سے عظیم الشان و محترم ترین ہستی اللہ کے آخری رسول ،محبوب ِ خدا حضرت محمد ﷺہیں ان سے جڑی ہرچیزسے مسلمانوںکو انتہائی محبت و عقیدت ہے تو اس کا تقاضاہے کہ آپ خوداور اپنے بچوںکو ان کے بارے میں ضروری معلومات ازبرکروادیں جو صدقہ جاریہ بھی ہے اورثواب بھی ہے ہماری ...