... loading ...
ملک کے اقتصادی دارالحکومت شہر کراچی میں رینجرز کی موبائل پر فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں چار اہلکار ہلاک جاں بحق ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق بلدیہ اتحاد ٹاؤن کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی ایک موبائل پر دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین اہلکار موقع پر ہی اپنی جانی...
بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پنجاب کے 12اور سندھ کے 14 اضلاع کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج نے کافی حد تک انتخابی نتائج کا مجموعی منظر واضح کردیا ہے۔ اب تک آنے والے نتائج کے مطابق پنجاب میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے سب زیادہ نشستیں حاصل کیں اور تحریک انصاف کو ابھرنے ن...
بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پنجاب کے 12 اور سندھ کے 14 اضلاع میں پولنگ جارہی ہے۔ دونوں صوبوں میں پولنگ سے قبل اور بعد میں پُرتشدد واقعات سامنے آئے ہیں۔پولنگ سے قبل رات گئے تشدد میں ایک سرکاری ملازم ہلاک اور ایک انتخابی اُمیداوار سمیت متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہی...
سندھ کے سیاسی حلقوں میں ناصر حسین شاہ سے وزارت بلدیات واپس لینے کا معاملہ گرما گرم بحث کا موضوع بن چکا ہے۔ مختلف حلقوں میں اس حوالے سے مختلف باتیں ، مفروضے اور خبریں گردش کر رہی ہیں۔ ان زیرگردش مفروضوں میں ناصر حسین شاہ سے وزارت لینے کا انداز اور وقت پر بھی گفتگو کی جارہی ہے۔ ...
عمران خان سے طلاق کے بعد ریحام خان کی پہلی اور اہم تحریر برطانیہ کے معروف روزنامے گارجین میں چھپی ہے لیکن نیوزویک پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ تحریر دراصل اس کے لیے لکھی گئی تھی، بلکہ اس میں تمام ترامیم بھی اسی کے عملے نے کیں اور اسے قابل اشاعت بنانے کے بعد جب چھپنے کا مرحلہ آیا...
ملک کو دہشت گردی سے نجات دلانے کیلئے مربوط کام کی ضرورت اول روز سے ہے ۔ اس کمی کی وجہ سے حالات اس ڈگر پر پہنچ چکے ہیں ۔ اگر منصوبوں اور پالیسیوں کو بروقت عملی جامہ پہنایا جاتا تو شاید نوبت یہاں تک نہ پہنچتی۔ ایسا ہی معاملہ بلوچستان کے ساتھ ہوا۔ جنرل مشرف حاکم مطلق تھے اس نے آگ بھ...
یہ ملک میں اعلیٰ طبی تعلیمی اداروں کا زوال نہیں تو کیا ہے جن لوگوں کو اپنے کردار و عمل کے باعث جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہئے۔ انہیں دیو مالائی مخلوق بنا کر ریٹائرمنٹ کے بعد کسی اخلاقی‘ قانونی یا غیر معمولی صورتحال کا جواز نہ ہونے کے باوجود تدریسی عمل کے متاثر ہونے کا بہانہ بن...
آج کل سوشل میڈیا پر سنیئر صحافی مشتاق منہاس کے حوالے سے یہ بحث چل رہی ہے کہ وہ سیاست میں حصہ لینے والے ہیں اور وہ آزادکشمیر میں وزارت عظمی کے امیدوار ہیں۔میرے خیال میں یہ بحث کافی قبل ازوقت شروع ہوگئی ہے۔ پہلی بات یہ ہے کہ میری معلومات تک مشتاق منہاس صاجب نے سیاست میں حصہ لینے کا...
کراچی ملک کا سب اہم شہر ہونے کے باوجود ہمیشہ حکمرانوں کی عدم توجہ یا عدم دلچسپی کا شکار ہے۔ وفاقی حکومت نے کراچی میں ٹرانسپورٹ اور ٹریفک کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے گرین لائن بس ریپڈ سسٹم ( Green Line Bus Rapid Transit System) کا منصوبہ بنایا جس کا اعلان وزیر اعظم میاں نواز شریف...
پاکستان کی معروف فارن ایکسچینج کمپنی خانانی اینڈ کالیا انٹرنیشنل پرائیوٹ لمیٹڈ کے سربراہ الطاف خانانی کو امریکا میں گرفتار کرلیا گیا ہے اور گروپ پر دہشت گردوں کے تعلقات اور منی لانڈرنگ کی وجہ سے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ امریکا کے نائب وزیر برائے دہشت گردی و مالیاتی انٹیلی جنس...
پاکستان کے سیاسی افق پر بہت تیزی سے خراب ہوتے "سول ملٹری تعلقات" اب ایک نئے امتحان سے گزرنے جارہے ہیں۔ انتہائی ذمہ دار ذرائع کے مطابق سیاسی حکومت کو جنرل راحیل شریف کا سعودی عرب کا دورہ پوری طرح ہضم نہیں ہو سکا۔ چیف آف آرمی اسٹاف گزشتہ کئی مہینوں سے مختلف ممالک کا دورے کررہے ہیں۔...
عسکری حلقوں میں گزشتہ کچھ ہفتوں سے سول حکومت کی کارکردگی پر شدید بے چینی پیدا ہوگئی ہے۔ ایک طرف حکومت نے ذرائع ابلاغ کے ذریعے اپنی حکومتی کارکردگی کے حوالے سے نہایت خوشگوار فضا بنا رکھی ہے مگر دوسری طرف ملک کے سنجیدہ حلقے یہ سمجھتے ہیں کہ معیشت کے مصنوعی اعشاریوں اور اشاریوں کے ذ...
وفاقی حکومت نے اپنے ایک دوٹوک بیان میں فوج کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد ایک مشترکہ ذمہ داری ہے ۔اور عام آدمی کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے کے لئے قومی ایکشن پلان سمیت دوسرے تما م اقدامات پر عمل درآمد جاری رہے گا۔ حکومت کی طرف سے یہ پیغام ایک ایسے...
جمعیت علمائے اسلام (ف)بلوچستان کے اندرونی اختلافات کا اظہار اکثر اوقات ذرائع ابلاغ پر ہو تا ہے ۔ رہنما جماعت کے فورم کے بجائے الزامات و جوابات کا آغاز میڈیا پر کر دیتے ہیں ۔حتیٰ کہ تنظیمی خطوط اور شوکاز نوٹسز بھی سوشل میڈیا پر لائے جاتے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام صوبے کے اندر تنظیم...
فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف نے ملک میں جاری فوجی آپریشنز میں حکومت سے مزید تعاون طلب کیا ہے اور آپریشن کے اثرات کو برقرار رکھنے کے لئے ایک طرح سے اچھی طرزِ حکمرانی کا مطالبہ کیا ہے۔ جنرل راحیل کی سربراہی میں ۱۰؍ نومبر بروز منگل کو ہونے والی کورکمانڈرز کانفرنس میں ملک ک...
لاہور میں یومِ اقبال کی تقریب قیامِ پاکستان سے پہلے سے ہی ایک خاص اہمیت کی حامل رہا کرتی تھی۔ بہت عرصے تک شورش کاشمیری صاحب اس تقریب کی نظامت کے فرائض سرانجام دیتے رہے ۔ اس تقریب کی خاص بات یہ ہوتی کہ دور بھلے مارشل لاء کا ہو یا جمہوری ، صدر یا وزیرِ اعظم یا پھر گورنر یا وزیر اعل...
مسلم لیگ نون کے امید وار سردار ایاز صادق نے ایک مرتبہ پھر قومی اسمبلی کا اسپیکر منتخب ہوکر ایک ہی اسمبلی سے دو مرتبہ اسپیکر منتخب ہونے کا ملکی تاریخ کا منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے انتخابی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اسپیک...
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے 5؍ دسمبر کو ہونے والے انتخابات میں صوبہ سندھ سے چار نشستوں پر دس امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کرادیئے ہیں۔ ان امیدواروں میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر مرزا علی اظہر جنرل نشست پر‘ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی...
[caption id="attachment_31888" align="aligncenter" width="1455"] دائیں سے بائیں: جنگیز خان مری، حربیار مری، ثناء اللہ زہری[/caption] ملک کے ایک موقر اُردو روزنامے میں 30؍ اکتوبر 2015ء کو خبر چھپی کہ نواب ثناء اللہ زہری نے اپنے بیٹے میر سکندر زہری، بھائی میر مہر اللہ خان زہری ا...
عمران خان اور ریحام کے مسئلے پر اب ذرائع ابلاغ کا اُٹھایا ہوا گردو غبار بیٹھ رہا ہے تو بنیادی اور ٹھوس نوعیت کے حقیقی سوالات اُبھر رہے ہیں۔ جو عمران خان کے لیے زیادہ پریشان کن ثابت ہونے والے ہیں۔ پہلا سوال تو یہی ہے کہ کیاعمران خان اورریحام کے درمیان قانونی طلاق واقع ہوگئی؟ ...
سندھ حکومت نیب اور ایف آئی اے کی پیش قدمی کو روکنے کے لیے ہی پوری طرح نہ صرف کمربستہ ہے بلکہ اب رینجرز کو بھی اپنے پُرانے تیور دکھا رہی ہے۔ رینجرز کے کردار سے شدید نالاں پیپلز پارٹی کے رہنما اپنی تمام بیٹھکوں میں اب خودرینجرز کی سندھ میں موجودگی کی قانونی حیثیت پر سوال اُٹھانے لگ...
نوازشریف اور آصف علی زرداری کے درمیان ڈیل کی سب سے زیادہ باتیں کرنے والے عمران خان اپنی نجی زندگی میں ایسی پیچدگیوں کے شکار ہوگئے ہیں کہ اب وہ خود ریحام خان سے بعدازطلاق ڈیل کے لیے کوشاں ہیں ۔ تاکہ طلاق کے فیصلے کے بعد اس کے ممکنہ مضر اثرات اُن کی آئندہ سیاسی اور نجی زندگی میں نہ...
عمران خان اور ریحام خان کے درمیان طلاق کا اعلان تو کپتان نے کیاہے مگر خواہش یہ نظرآتی ہے کہ اس پربات نہ ہو کسی کوبھی اس پر تو اعتراض نہیں کہ عمران خان ایسی خواہش رکھیں مگراخلاقی طور پر کوئی پابند نہیں میڈیا پرسنزبھی سیاستدان بھی اورکپتان کی پارٹی کے لوگ تو ذرا بھی نہیں۔ وزیراع...
سندھ اورپنجاب کے بیس اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا مرحلہ بخیروخوبی نہ سہی بہرحال انجام کو پہنچا ۔بلدیاتی انتخابات کو جمہوریت کی نرسری کہا جاتا ہے۔ یوں تو اس سے پہلے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بھی جمہوریت کی نرسری لگائی گئی ان نرسریوں کے پودے کیا برگ وبار لاتے ہیں اس کا اندازا ...