وجود

... loading ...

وجود
عمران فاروق قتل کا مقدمہ ایف آئی اے نے درج کر لیا! مقاصد کیا ہیں؟ باسط علی - هفته 05 دسمبر 2015

عمران فاروق کے قتل کے تقریباً پانچ برس بعد اور کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے صرف ایک روز قبل حکومت پاکستان اور وزارت داخلہ نے بآلاخر ایک مقدمے کا اندراج کر لیا ہے۔ اس مقدمے کی مدعی خود حکومت پاکستان بنی ہے، جبکہ مقدمہ اسلام آباد میں ایف آئی اے کے محکمہ انسدادِ دہشت گردی میں درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے تاحال مقدمے کے ...

عمران فاروق قتل کا مقدمہ ایف آئی اے نے درج کر لیا! مقاصد کیا ہیں؟

پندرہ سال بعد پی ایم ڈی سی کے انتخابات سراج امجدی - هفته 05 دسمبر 2015

آج( 5؍ دسمبر کو )تقریباً 15 سال بعد پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے انتخابات میں چاروں صوبوں سمیت اسلام آباد اور فاٹا مین 52 امیدواروں کے مابین مقابلہ ہے جس میں بعض نشستیں مدمقابل امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے باعث بلامقابلہ ہی جیت لی جائیں گی۔ اس کیلئے آج صبح 9 بج...

پندرہ سال بعد پی ایم ڈی سی کے انتخابات

ریحام خان کی لاہور آمد، سرد موسم میں ٹھنڈی ٹھار ثابت ہوئی! باسط علی - جمعه 04 دسمبر 2015

یہ ایک حسن اتفاق تھا جو سوئے انتظام سے ہوا کہ عمران خان اور ریحام خان علیحدگی کے بعد پہلی بار ایک ہی روز لاہور میں پہنچے اور یوں ایک ہی شہر میں ایک ہی دن رہے۔ ریحام خان کو اپنے نئے چینل "نیو" کی انتظامیہ سے طے شدہ نظام الاوقات کے تحت 30 نومبر کو اسلام آباد پہنچنا تھا ، مگر ریحام ...

ریحام خان کی لاہور آمد، سرد موسم میں ٹھنڈی ٹھار ثابت ہوئی!

مکتب بخاری کی روایت کے امین علامہ عبدالمجید ندیم شاہ انتقال کر گئے نجم انوار - جمعرات 03 دسمبر 2015

لاکھوں لوگوں کے دلوں اور سماعتوں پر راج کرنے والے ملک کے معروف خطیب علامہ عبدالمجید ندیم شاہ صاحب 3 دسمبر بروز جمعرات اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ وہ کافی عرصے سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے، آج صبح اُن کی طبعیت بگڑنے پر جب اُنہیں اسپتال لے جایا جارہا تھا وہ وہ راستے میں ہی اپنی جان ہار...

مکتب بخاری کی روایت کے امین علامہ عبدالمجید ندیم شاہ انتقال کر گئے

ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے فوراً بعد شرجیل میمن سے وزارت کی واپسی! وجود - جمعرات 03 دسمبر 2015

حکومت سندھ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر برائے ورکس، سروسز اور آرکائیوز شرجیل انعام میمن سے اُن کے محکمے اچانک واپس لے لئے ہیں۔2دسمبر بروز بدھ جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ’آئین پاکستان کے آرٹیکل 132 کی دفعہ 3 کے تحت وزیراعلیٰ سندھ کی سفارش اور گورنر سن...

ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے فوراً بعد شرجیل میمن سے وزارت کی واپسی!

پشاور آرمی پبلک اسکول حملہ: سات میں سے چار دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی وجود - بدھ 02 دسمبر 2015

پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر حملے میں ملوت چار مجرموں کو خیبرپختونخوا کی کوہاٹ جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نےچاروں دہشت گردوں کے بلیک وارنٹ پر 30 نومبر کو دستخط کئے تھے۔ بعد ازاں سزایافتگان کی طرف سے رحم کی اپیل صدر مملکت ممنون حسین کو کی گئ...

پشاور آرمی پبلک اسکول حملہ: سات میں سے چار دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی

کراچی میں دہشت گردوں نےبراہ ِ راست فوج کو نشانے پر لے لیا! وجود - بدھ 02 دسمبر 2015

ایم اے جناح روڈ پرتبت سینٹر کے قریب موٹرسائیکل پر سوار مسلح نقاب پوشوں نے ملٹری پولیس کی گاڑی کو یکم دسمبر (بروز منگل ) تین بج کر بیس اور پچیس منٹ کے درمیان فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 اہلکاردم توڑ گئے۔ اس حساس ترین واقعے کا مقدمہ پریڈی تھانے میں درج کیا گیا۔ اب ت...

کراچی میں دہشت گردوں نےبراہ ِ راست فوج کو نشانے پر لے لیا!

وفاقی دارالحکومت بھی نون کے نام ، تحریک انصاف دوسرے اور آزادامیدوار تیسرے نمبر پر رہے وجود - منگل 01 دسمبر 2015

وفاقی دارالحکومت کے تاریخ میں پہلے بلدیاتی انتخابات کا معرکہ مسلم لیگ نون نے مار لیا۔ جبکہ تحریک انصاف نے دوسرے نمبر پر رہی۔ تحریک انصاف دوسری بڑی سیاسی جماعت کے طور پر اپنا تاثر برقرار رکھنے میں کامیاب رہی۔ مسلم لیگ نون کے بعد پیپلز پارٹی کے بجائے اب تحریک انصاف ہر جگہ نظر ...

وفاقی دارالحکومت بھی نون کے نام ، تحریک انصاف دوسرے اور آزادامیدوار تیسرے نمبر پر رہے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد:تاریخ کا پہلا بلدیاتی انتخاب وجود - پیر 30 نومبر 2015

تاریخ کے پہلے بلدیاتی انتخابات کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج (بتاریخ 30 نومبر) انتخابی عمل جاری ہے۔جس پر سیاسی جماعتوں کے درمیان روایتی قسم کی الزام تراشیوں کاسلسلہ بھی جاری ہے۔ملکی تاریخ کے دارالحکومت میں اس پہلے بلدیاتی انتخابات میں چھ لاکھ 76 ہزار سے زائد ووٹرز اپن...

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد:تاریخ کا پہلا بلدیاتی انتخاب

ریحام خان کا’’ نیو‘‘ ٹی وی کا نیا سفر: پڑاؤ یا منزل باسط علی - پیر 30 نومبر 2015

عمران خان سے طلاق کے بعد ریحام کی زندگی ایک بار پھر نیے مباحث کے ساتھ موضوع بحث بننے جارہی ہے۔ عمران خان نے طے شدہ طریقہ کار کے بر خلاف اور قبل ازوقت ریحام کو بنی گالہ سے لندن روانہ ہوتے ہی جب بذریعہ ای میل طلاق بھیجی تو یہ ریحام خان کے لئے ایک دھچکا تھا ۔ جس کے بعد تحریک انصاف ک...

ریحام خان کا’’ نیو‘‘ ٹی وی کا نیا سفر: پڑاؤ یا منزل

خورشید شاہ – واپڈا کے میٹر ریڈر سے قائد حزب ِ اختلاف تک کا سفر ابو رافع - اتوار 29 نومبر 2015

پاکستان پیپلز پارٹی میں بھی عجیب پالیسی چلتی ہے اور پتہ نہیں چلتا کہ کس کو کتنی اہمیت ملے گی اور کس کو خاک میں ملا دیا جائے گا۔ 1993ء سے 1996ء تک پی پی کی حکومت رہی، محترمہ بے نظیر بھٹو وزیر اعظم تھیں۔ اس وقت کے اسپیکر قومی اسمبلی سید یوسف رضا گیلانی اس قدر محترمہ کے خلاف ہوگئے ت...

خورشید شاہ – واپڈا کے میٹر ریڈر سے قائد حزب ِ اختلاف تک کا سفر

کراچی کے بلدیاتی انتخابات : اپنا میئر یا اپنوں کا میئر ابو محمد نعیم - اتوار 29 نومبر 2015

کراچی میں دسمبرکی پانچ تاریخ کو بلدیاتی انتخابات ہونے جارہے ہیں شہر کی اہم اسٹیک ہولڈر متحدہ قومی موومنٹ شکایت کررہی ہے کہ اسے انتخابات سے روکا جارہاہے۔مبصرین کہتے ہیں کہ اپنے مخصوص سیاسی پس منظراور لب ولہجے کے باعث جب یہ جماعت مذکوہ بیان دے تو اس کا مطلب یہی لیا جاتاہے کہ اسے جی...

کراچی کے بلدیاتی انتخابات : اپنا میئر یا اپنوں کا میئر

داعش کی پاکستان میں موجودگی : آخر حقیقت کیا ہے؟ وجود - هفته 28 نومبر 2015

وفاقی حکومت کا سب سے بڑا مسئلہ مسائل کی شناخت کا ہے۔ وہ اپنی ترجیحات کا تعین تو کیا خاک کرتی ، اُسے اُن مسائل کا انداز ہی نہیں جو ملک و قوم کو درپیش ہے۔ چنانچہ ہر روز خود وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے مابین اس طرح کے قصے جنم لیتے رہتے ہیں جس سے یہ انداز الگانا دشوار ہوجاتا ہے کہ در...

داعش کی پاکستان میں موجودگی : آخر حقیقت کیا ہے؟

زمینوں پر قبضہ کیس:کے ڈی اے افسران کی تازہ گرفتاریوں نے شکوک پیدا کردیئے نجیب اسلم - هفته 28 نومبر 2015

کراچی میں احتسابی عمل اور گرفتاریوں کے حوالے سے بڑے پیمانے پر شدید بے چینی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے کسی بھی آدمی کو کسی بھی الزام کے تحت کسی بھی وقت گرفتار کر لیتی ہیں ۔ اور ایک ہی شخص کو چھوڑنے پکڑنے کے عجیب وغریب قسم کے کارنامے انجام دیتی رہتی ہیں۔ ...

زمینوں پر قبضہ کیس:کے ڈی اے افسران کی تازہ گرفتاریوں نے شکوک پیدا کردیئے

ریلی کیوں نکالی ؟ایم کیوایم کے دس رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج! وجود - جمعه 27 نومبر 2015

ایم کیوا یم اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جاری لڑائی اب ایک نیا رخ لے رہی ہے۔ گزشتہ روز (26 نومبرکو) ایم کیوایم نے پہلی مرتبہ براہِ راست عوامی قوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کارکنوں کی مبینہ غیرقانونی گرفتاریوں کے خلاف عوامی احتجاج کیا۔ ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ ایم کیوایم...

ریلی کیوں نکالی ؟ایم کیوایم کے دس رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج!

ڈاکٹر عاصم حسین چارروزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیئے گئے وجود - جمعه 27 نومبر 2015

سابق وزیرپٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو قانون نافذ کرانے والے اداروں نے نیب کے حوالے کرنے کے بجائے پہلے پولیس کے حوالے کرنا ضروری سمجھا۔ گزشتہ ایک ہفتے سے کراچی میں خبریں گردش کر رہی تھیں کہ ڈاکٹر عاصم حسین کو نیب کے حوالے کیا جارہا ہے جہاں اُن پر زمینوں پر قبضے اور منی لانڈرنگ سمیت ...

ڈاکٹر عاصم حسین چارروزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیئے گئے

لاہور میں لشکر جھنگوی کا دہشت گرد ہارون بھٹی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک وجود - جمعرات 26 نومبر 2015

پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے بادامی باغ میں پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی کی ایک مشترکہ کارروائی میں کالعدم لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والے ہارون بھٹی سمیت 4 دہشت گرد مارے گئے۔ ہارون بھٹی کو اس کے دیگر 4 ساتھوں کے ہمراہ گزشتہ ماہ 22 اکتوبر کو انٹرپول کی مدد سے دبئی می...

لاہور میں لشکر جھنگوی کا دہشت گرد ہارون بھٹی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

بلوچستان کے کوٹے پر دیگر صوبوں کے افراد کی ملازمتیں ،وفاقی حکومت کے خلاف غم وغصہ جلال نورزئی - جمعرات 26 نومبر 2015

وفاقی ملازمتوں میں بلوچستان کے کوٹے پر حقدار کے بجائے دوسرے صوبوں کے افراد کی تعیناتیاں ہورہی ہیں۔ اس ناروا طرز عمل کی تاریخ عشروں پر محیط ہے اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے ۔ اِسی طرز عمل اور سلوک کے باعث بلوچستان میں وفاق یا پنجاب کے بارے میں منفی رائے کو تقویت ملی ہے۔ افسوس کا مق...

بلوچستان کے کوٹے پر دیگر صوبوں کے افراد کی ملازمتیں ،وفاقی حکومت کے خلاف غم وغصہ

پی ایم ڈی سی انتخابات: ڈاکٹر عاصم حسین گروپ کے ہاتھوں پی ایم اے یرغمال سراج امجدی - جمعرات 26 نومبر 2015

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) کے انتخابات میں سابقہ کونسل کے اراکین پر حالیہ انتخابات میں پابندی کے باوجود ڈاکٹر عاصم حسین کے قریبی ساتھی اور سابقہ کونسل کے متنازع صدر ڈاکٹر سعود حمید نے اپنے امیدوار بھی نہ صرف میدان میں اتاردیے بلکہ حالیہ انتخابات میں کلیدی کردار ادا کر...

پی ایم ڈی سی انتخابات: ڈاکٹر عاصم حسین گروپ کے ہاتھوں پی ایم اے یرغمال

آئی جی سندھ پر فردِ جرم : قانون، انصاف کے کٹہرے میں باسط علی - بدھ 25 نومبر 2015

کراچی میں بھتے ، جرائم اور قتل وغارت گری کا معاملہ محض سیاسی نہیں ۔ اس کی جڑیں خود قانون کے اندر گہری اُتری ہوئی ہیں۔ حکومتیں کس طرح نفاذِ قانون کے ذمہ داروں سے خود غیر قانونی کام لیتی آئی ہیں ، اور پھر اس کا فائدہ خود یہی نفاذِ قانون کے ذمہ داران کس طرح اُٹھاتے ہیں؟ اس کی ایک جھ...

آئی جی سندھ پر فردِ جرم : قانون، انصاف کے کٹہرے میں

عاصمہ جہانگیر نے بنگلہ دیشی رہنماؤں کی پھانسی پر پاکستانی ردِ عمل کو دُہرامعیار قرار دے دیا! باسط علی - منگل 24 نومبر 2015

معروف وکیل عاصمہ جہانگیر کے بنگلہ دیشی رہنماؤں کی پھانسی پر پاکستانی ردِ عمل پر تنقید نے ایک دلچسپ بحث کا آغاز کر دیا ہے۔انسانی حقوق کی سرگرم کارکن اور وکیل عاصمہ جہانگیر نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کے حالیہ بیان کو ہدفِ تنقید بنایا ہے ، جس میں چوہدری نثار نے بنگلہ دیش میں ہون...

عاصمہ جہانگیر نے بنگلہ دیشی رہنماؤں کی پھانسی پر پاکستانی ردِ عمل کو دُہرامعیار قرار دے دیا!

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں سمیت لاہور اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے ! وجود - پیر 23 نومبر 2015

قبائلی علاقوں ، خیبر پختون خواہ ، آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ریکٹراسکیل پر اس کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ اس کی گہرائی 82 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکزافغان تاجک سرحدی علاقہ ہے۔آخری اطلاعات کے م...

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں سمیت لاہور اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے !

مال مفت دل بے رحم: صدرِ مملکت ممنون حسین نے غیرملکی دوروں میں لاکھوں روپے بخشش کی مد میں اڑا دیے وجود - اتوار 22 نومبر 2015

صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے غیر ملکی دوروں میں غریب عوام کے عطیہ کے لیے مخصوص رقم پر ہاتھ صاف کرتے ہوئے لاکھوں روپے بخشش کے طور پر دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی دستاویزات میں ہونے والے سنسنی خیز انکشاف کےمطابق صدر مملکت ممنون حسین نے غریب عوام کے محصولات ...

مال مفت دل بے رحم: صدرِ مملکت ممنون حسین نے غیرملکی دوروں میں لاکھوں روپے بخشش کی مد میں اڑا دیے

کراچی میں دہشت گردی کی نئی لہر ، شہر خوف کی لپیٹ میں وجود - هفته 21 نومبر 2015

کراچی میں قیام امن کے تمام دعوے وقت گزرنے کےساتھ جھوٹے نکلنے لگتے ہیں۔ اور دہشت گردی کی نئی لہر کراچی کو عارضی امن کے وقفے سے نکال کر پھر خوف کے سائے میں دھکیل دیتی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے اس بنیادی بات کو سمجھنے کے لئے تیار ہی نہیں کہ نشانہ لگاکر قتل کرنے والے ہو یا دہشت ...

کراچی میں دہشت گردی کی نئی لہر ، شہر خوف کی لپیٹ میں

مضامین
بنگال میں الیکشن ہورہا تھا یا جنگ؟ وجود بدھ 06 مئی 2026
بنگال میں الیکشن ہورہا تھا یا جنگ؟

پاک افغان تعلقات کا مستقبل وجود بدھ 06 مئی 2026
پاک افغان تعلقات کا مستقبل

مودی کی بدعنوان حکومت وجود بدھ 06 مئی 2026
مودی کی بدعنوان حکومت

عصرِ حاضر میں اللہ کا روحانی قرب وجود منگل 05 مئی 2026
عصرِ حاضر میں اللہ کا روحانی قرب

آؤ ! جیل کی سلاخیں توڑیں! وجود منگل 05 مئی 2026
آؤ ! جیل کی سلاخیں توڑیں!

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر