... loading ...
سپریم کورٹ میں ماورائے عدالت قتل کیے جانے والے نقیب اللہ کے حوالے سے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر راؤ انوار حفاظتی ضمانت کے باوجود عدالت عظمیٰ میں پیش نہیں ہوئے جس پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے راؤ انوار کو عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر توہین عدالت کا شو کاز نوٹس جاری کر...
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ امریکا، برطانیا، فرانس سمیت چند ممالک پاکستان کو گرے ممالک کی لسٹ میں شامل کرانے کی کوششیں کر رہے ہیں، جن اس کا مقصد پاکستان کی اقتصادی ترقی پر اثر انداز ہونا ہے، پاکستان کو فنانشل ٹاسک فورس کے نئے طریقہ کار ...
عصر حاضر میں ایک طرف سے ٹی وی نے مشاہدین کو پوری طرح اپنی گرفت میں لیا ہے تو دوسری طرف انٹرنیٹ نے پوری طرح نوجوان نسل کو جذب کرلیا ہے۔ ایک مشاہد (Browser )اپنی ساری صلاحیت اسی کی طرف مبذول کرتا ہے اور دیگرکاموں میں دلچسپی لینے سے قاصر ہوتا ہے۔ چوبیس گھنٹے چلنے والے ملکی وغیرملکی ...
قصور میں کمسن بچی کو بد فعلی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے ملزم عمران کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زینب قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو 17فروری کو سنا یا جائے گا۔گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشت گردی عد...
کراچی کی الیکٹرونکس مارکیٹ ڈاکوؤں کی وارداتوں کے لیے مصنوعی اسلحہ فراہم کرنے کا مرکز بن گئی۔ دُکانداروں سے 5000 روپے کے عوض خریدے گئے ”لائٹر پستول“ کے زور پر راہگیروں سے نقدی، موبائل فون، طلائی زیورات، گاڑیاں اور موٹر سائیکل چھینے جانے کی وارداتیں زور پکڑ گئیں۔ گزشتہ ایک برس کے ...
نقیب اللہ محسودکی جعلی مقابلے میں ہلاکت کے ایک ماہ بعد بھی مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیرقانون کی دسترس سے دورہے ۔ پولیس وقانون نافذکرنے والی ایجنسیوں کی تمام ترکوششوں کے باوجودرائوانوارکوگرفتارنہیں کیاجاسکا۔ تاہم اس کے بعض قریبی ساتھی اورجعلی مقابلوں میں شریک اہلکار ضرور گرفتار...
مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف سے لودھراں کے حلقہ این اے 154 کی قومی اسمبلی کی نشست بھاری مارجن سے جیت لی۔ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار پیر اقبال شاہ نے 1,13,827 ووٹ حاصل کیے جبکہ مدمقابل تحریک انصاف کے امیدوار علی خان ترین نے 87,571 ووٹ حاصل کیے۔ اس طرح پیر اقبال شاہ 26,256 ووٹوں سے جیت...
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کے آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے مقابلے میں پاک فوج کے میجر اسحاق شہید ہوگئے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں آپریشن کیا جس میں ایک اور دھرتی کے سپوت میجراسحاق نے جام شہادت نوش ...
گوادر (مانیٹرنگ ڈیسک/ ایجنسیاں) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت محض باتوں پر نہیں ،عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے، سی پیک سے پاکستان میں بے پناہ ترقی ہوگی ،منصوبے سے پاک چین تعلقات کو نئی جہت ملی ہے، ترقی و خوشحالی کے منصوبوں سے گوادر مچھیروں کے چھوٹے ...
کوہاٹ/ اسلام آباد (بیورو رپورٹ/ نیوز ایجنسیاں) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہاس میں نواز شریف کو ووٹ دینے والے 163ارکان کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے جنہوں نے ایک ڈاکو کو ووٹ دے کر اسے پارٹی کا سربراہ بنایا اور ملک کا پوری دنیا میں مذاق بنادیا حقیقت...
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی تاریخوں میں رد و بدل کی درخواستوں پر نیب سے جواب طلب کرلیا احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے دائر 3 ریفرنسز ایون فیلڈ پراپرٹیز اور العزیزیہ ا...
سپریم کورٹ سے نا اہل قرار دیے گئے سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ احتساب کے نام پر انتقام کا نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے مگر وہ پاکستان کے عدالتی نظام کے احترام میں عدالتوں کے سامنے پیش ہورہے ہیں۔فرد جرم عائد ہونے کے بعد نیب عدالت میں پیشی کے لیے وطن روانہ ہونے سے پہلے لندن ...
پاکستان کی تاریخ میں جب بھی زور جبر کا ذکر ہوگا تو ایم کیو ایم کا نام سر فہرست ہوگا۔ 1984ء سے لے کر اب تک کے ایم سی، کے ڈی اے، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، کراچی واٹر بورڈ سمیت شہری اداروں میں 40 ہزار سے زائد افراد ملازمت کرتے ہیں۔ ایم کیو ایم نے 1984ء سے لے کر اب تک شہری اداروں می...
یہ ایک حقیقت ہے کہ عمران خان ہی اس وقت ایسے مزاحمتی لیڈر کے طور پر ابھرے ہیں جس نے نواز شریف اور آصف علی زرداری کو سیاسی طورپر پریشان کردیا ہے اور نواز شریف کو اگر عدالتوں سے نااہل قرار دیا گیا ہے تو ان کو نااہل کرانے میں 100 فیصد کردار عمران خان کاہے اور انہوں نے اسمبلی کے اندر...
حکومت سندھ کو جس چیز نے الجھا کر رکھ دیا ہے وہ آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ کا تبادلہ ہے۔ آئی جی سندھ پولیس کا تبادلہ حکومت سندھ کے لیے گلے کی ہڈی بن چکا ہے جس کو اگل سکتے ہیں نہ ہی نگل سکتے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ نے 4 ستمبر کو جب تاریخی فیصلہ دیا تو اس وقت حکومت سندھ نے خاموشی ا...
امریکی بزنس کونسل(اے بی سی) کے سروے کے مطابق پاکستان کی طویل المدتی معیشت اور آپریشنل کے ماحول کو دیکھتے ہوئے امریکی بز نس کونسل کے 95 فیصد سے زائد شراکت داروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کردی۔اے بی سی نے جمعرات کو اپنے سروے کے بارے میں میڈیا کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ...
ماہرین ماحولیات اور حقوق انسانی کی تنظیموں نے گزشتہ روز حکومت اور تھر پارکر میں کوئلہ نکالنے اوراس سے بجلی کی تیاری کے تھر کول منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی پر زور دیاہے کہ وہ علاقے میں پانی ذخیرہ کرنے کے لیے گورانو ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے کھڑے ہونے والے سوالات اور تنازعات کو فو...
مسلم لیگ (ن) کے انتہائی باوثوق ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پارٹی صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے حتمی طور پر پاکستان وپس آنے اور احتساب عدالتوں میں مقدمات کا سامنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس رائے کا اظہار کیا ہے کہ مقدمات کا سامنا کرنے کے حوالے سے ان کی تیاریاں مکمل اور بے جھ...
جنرل آصف نواز، جنرل نصیر اللہ بابر، محترمہ بینظیر بھٹو، سید عبداللہ شاہ کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے بلا خوف وخطر بے بانگ دہل کہہ دیا کہ ایم کیو ایم عسکری ونگ چلاتی ہے ۔محترمہ بینظیر بھٹو نے تو یہاں تک ایم کیو ایم کو پیشکش کرچکی تھیں کہ انہیں سندھ کی وزارت اعلیٰ بھی دی جاسکتی...
پاکستان کی تاریخ کا یہ عجیب و غریب المیہ ہے کہ اچھی شہرت رکھنے والا آئی جی اے ڈی خواجہ کہتا ہے کہ میں خود کرپشن بھی نہیں کرسکتا اور نہ ہی کسی دوسرے کو کرپشن کرنے دوں گا۔ اور صوبائی حکومت یہ کہہ رہی ہے کہ آپ اگر کرپشن نہیں کرتے تو پھر آپ کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے ،آپ مہربانی کر ...
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار چونکہ 1984 سے پارٹی سے وفادار رہے ہیں ان کو تمام اتار چڑھائو کا پتہ ہے۔ پارٹی کی مسلح ونگ کے ماتحت کام کر کے وہ بھی اب کسی حدتک ان کے رنگ میں رنگ چکے ہیں اسی لیے کبھی کبھار یہ سوچتے ہوئے دھمکیاںدے ڈالتے ہیں کہ ان کے ساتھ اب بھی عسکری ونگ م...
امریکیوں کا مسئلہ کیا ہے؟ ایک جانب تو وہ گزشتہ دو دہائیوں سے جاری افغانستان کی جنگ ختم نہیں کرسکے اور سیکڑوں ارب ڈالر خرچ کرنے کے باوجود بھی مطلوبہ مقاصد حاصل نہیں کرپائے اور دوسرا وہ اپنے عوام کو مطمئن نہیں کرپائے۔ اس عرصہ میں نہ صرف امریکی یہاں پھنس گئے ہیں، بلکہ خطہ میں نئی تب...
شعیب مختار مہاجر قومی موومنٹ ہو یا متحدہ قومی موومنٹ اس کا آغاز مہاجروں سے نسلی تعصب برتنے کے نعرے پر 1978ء میں آل پاکستان مہاجر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن(اے پی ایم ایس او) سے ہوا۔ جس کے بعد اے پی ایم ایس اوسے ہی تقویت پاکر ایک علاقائی جماعت کے طور پر مہاجر قومی موومنٹ کی بنیاد رکھ...
کراچی میں خوف کی علامت 250 افراد کو زندہ جلاکر ماردینے والے سانحہ کامبینہ مرکزی کردار حماد صدیقی بالآخر متحدہ عرب امارات میں گرفتار کرلیاگیااور یہ تحریر آپ تک پہنچنے تک ہوسکتاہے کہ وہ کراچی پہنچ چکاہو، حماد صدیقی کی گرفتار ی کو بلدیہ ٹاؤن کی گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعے...