وجود

... loading ...

وجود
ابھی ابھی
جمعرات 26 نومبر 2026
عمرؓکومعاف کردیں وجود - جمعرات 29 جولائی 2021

آدھی رات کا وقت تھا لوگ گھروںمیں آرام کررہے تھے ماحول پرایک ہو کا عالم طاری تھا اندھیرااتنا کہ ہاتھ کو ہاتھ سجائی نہ دے رہاتھا بیشتر گھروں میں تاریکی تھی غالباً زیادہ تر لوگ سو گئے تھے اکا دکا گھروںمیں زردی مائل روشنی بکھری ہوئی تھی اس عالم میں ایک باوقار شخص ،نورانی صورت ،چہرے پر سختی نمایاں، شکل و صورت ایسی کہ انہی...

عمرؓکومعاف کردیں

افغانستان میں امن اور کابل حکومت کی پروپیگنڈہ مہم وجود - جمعرات 29 جولائی 2021

افغانستان میں موجود روسی فوجیں14اپریل 1988ء کو ہونے والے جنیوا معاہدے کے تحت1989ء میں انتقالِ اقتدار میں کردار ادا کیے بغیر نکل گئیں۔ مخالف افغان جماعتیں، ماسکو کی حواری کابل حکومت کے اقتدار سے الگ ہونے، عبوری حکومت کے قیام اور انتخابات کے مؤقف پر مْصر تھیں۔ ماسکو نے نکلنے کے بع...

افغانستان میں امن اور کابل حکومت کی پروپیگنڈہ مہم

حیسکو قاتل بھی مقتول بھی وجود - جمعرات 29 جولائی 2021

پاکستان میں اوّل تو لوڈشیڈنگ کی وجہ سے بجلی آتی ہی نہیں ہے لیکن جب آتی ہے تو عوام کو راہی ملک عدم کا مسافر بناکر ہی دم لیتی ہے۔ ویسے تو بجلی کی ترسیل اور تقسیم کا نظام پورے ملک میں سخت ابتری اور بوسیدگی کا شکار ہے لیکن بجلی کی فراہمی کے نظام کی جو حالت ِ زارسندھ میں ہے اُس کی م...

حیسکو قاتل بھی مقتول بھی

اگر اب بھی نہ جاگے۔پیگاسس جاسوسی اسکینڈل وجود - جمعرات 29 جولائی 2021

  افتخارگیلانی چند ماہ قبل فرانسیسی میڈیا تنظیم فوربڈن ا سٹوریز کے ایک عہدیدار کی ای میل موصول ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ اسرائیلی کمپنی این ایس او کے سافٹ وئیر پیگاسس سے متعلق ایک سال سے جاری ان کی تحقیق کے مطابق میرا فون بھی نگرانی کی لسٹ میں ہے۔ میں نے اس کو سنجیدگی ...

اگر اب بھی نہ جاگے۔پیگاسس جاسوسی اسکینڈل

قوت گویائی کی بحالی میں کامیابی وجود - منگل 27 جولائی 2021

(مہمان کالم) پام بیلک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ 2003ء میں اْس وقت اپنی قوتِ گویائی سے محروم ہو گیا تھا جب صرف 20 سال کی عمر میں ایک خوفناک حادثے کے بعد اس پر فالج کا شدید حملہ ہوا تھا مگر ریسرچرز نے ایک سائنسی سنگ میل عبو رکرتے ہوئے اس کے دماغ کے قوتِ گویائی والے حصے ...

قوت گویائی کی بحالی میں کامیابی

کون کہتاہے وجود - اتوار 25 جولائی 2021

سو کر اٹھا محسوس ہوا گھروالوں کی عجب کیفیت ہے چولہے میں دھواں ہے نہ ناشتے کی کوئی تیاری ۔۔میں نے پوچھا اماں!ناشتے میں کیاہے؟ ۔۔انہوں نے کوئی جواب نہ دیا مجھے لگا جیسے اماں کی آنکھوںمیں آنسو ہوں۔والد صاحب کی طرف دیکھا افسردہ افسردہ ،غمگین،دل گرفتہ۔۔ادھر ادھر نظر دوڑائی تو بڑے بھ...

کون کہتاہے

اپنا دھیان رکھنا وجود - اتوار 25 جولائی 2021

دوستو،عید قرباں گزرگئی، عید قرباں کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد بسیار خوری کی وجہ سے مختلف اسپتالوں میں پہنچ گئی، زیادہ تر مریض معدے کی جلن، السر اور فوڈ پوائزنگ میں مبتلا ہیں۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں شہریوں کو عید کے دنوں میں بسیار خوری مہنگی پڑ گئی، ہزاروں مریض اسپتال پہنچ گ...

اپنا دھیان رکھنا

محکمہ بہبودی آبادی کے گریڈ چودہ کے ملازم کے اختیارات و مراعات!! وجود - هفته 24 جولائی 2021

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے حلف اٹھانے کے بعد جو پہلی ترجیح و تمنا ظاہر کی تھی وہ بدعنوانی کے ناسور سے نبرد آزما ہونا تھا۔ جام کمال خان نے کہا تھا کہ بیوروکریسی میں نیب زدہ افسران کے بجائے دیانت دار اور اچھی شہرت والے افسران سے کام لیا جائے گا۔ مگر بدقسمتی سے جام کمال اپن...

محکمہ بہبودی آبادی کے گریڈ چودہ کے ملازم کے اختیارات و مراعات!!

اپنوں کی حوصلہ شکنی حب الوطنی نہیں وجود - هفته 24 جولائی 2021

ایسا ممکن ہی نہیں کہ دنیا ہمیں ہمارے حال پر چھوڑکر کنارہ کشی کر لے کبھی ایف اے ٹی ایف اور کبھی شانِ رسالتؑ میں گستاخی کے مرتکب افراد سے نرمی اور اِس حوالے سے قوانین میں تبدیلی کے تقاضے ہمیں اپنی منشا کے مطابق لانے کے بہانے ہیں کوئی مسلمان پیارے مکی مدنی آقاؑ کی توہین برداشت کر ہ...

اپنوں کی حوصلہ شکنی حب الوطنی نہیں

مسلماں نہیں راکھ کا ڈھیر ہے وجود - بدھ 21 جولائی 2021

آہ یہ دن بھی دیکھنے تھے، حج کے دن گزرے جاتے ہیں۔ مگر دو ارب مسلمانوں کی یہ عبادت سفاکانہ طبّی تصورات کی بھینٹ چڑھا دی گئی ۔ فہم عامہ(کامن سینس) کے معمولی سوالات کے جواب دینے سے قاصر عالمی صحت کے ادارے ایک مخصوص ایجنڈا مسلط کرنے پر تُلے ہیں۔ مسلمانوں کی حقیقی عبادت گاہ بھی نشانے پ...

مسلماں نہیں راکھ کا ڈھیر ہے

مساوات، قربانی اور انعام وجود - بدھ 21 جولائی 2021

خطبہ حجۃ الوداع میں خاتم الانبیا ؑ نے مساوات وبھائی چارے کا ایسا درس دیاہے جس کی کسی اور مذہب میں نظیر نہیں ملتی پیارے آقاؑ نے اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا کے بعد فرمایا مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں عربی کو عجمی اور عجمی کو عربی پر کوئی برتری حاصل نہیں البتہ تقویٰ وپرہیزگاری اللہ ...

مساوات، قربانی اور انعام

’’ایف آئی آر‘‘ کے خلاف سندھ حکومت کی قانونی کارروائی وجود - بدھ 21 جولائی 2021

ہمیں یہ بات تسلیم کرنے میں قطعا کوئی عار نہیں ہونی چاہئے کہ موثر اور مفید قانون سازی سے آئین پاکستان میں مثبت ترامیم کا اضافہ کرنا ہمیشہ سے ہی پاکستان پیپلزپارٹی کا طرہ امتیاز رہا ہے ۔شاید اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کو اپنے قیام سے لے کر اَب تک کثرت سے ایسے ماہ...

’’ایف آئی آر‘‘ کے خلاف سندھ حکومت کی قانونی کارروائی

’’ بک رہا‘‘ عید ۔۔ وجود - بدھ 21 جولائی 2021

دوستو، آج بقرعید کا دن ہے، خوشیوں کا دن ہے، امت مسلمہ کے لیے ایسا مذہبی تہوار ہے جس میں خوشیاں منانے اور غریبوں، مسکینوں، رشتہ داروں ، عزیزواقارب کو اپنی خوشیوںمیں شریک کرنے کا حکم دیاگیا ہے۔ بقرعید کو پاکستانیوں کی اکثریت ’’بکرا عید‘‘ بھی کہتی ہے۔اس کی وجہ کیا ہے ہماری تو سمجھ ...

’’ بک رہا‘‘ عید ۔۔

افغانستان میں نئی جنگ ! وجود - منگل 20 جولائی 2021

امریکا ہار گیا، اُسے ہارنا ہی تھا۔ امریکا باز نہ آئے گا۔ متکبر طاقتیں ملیامیٹ ہونے سے پہلے کہاں باز آتی ہیں، امریکا بھی نہ آئے گا۔ افغانستان میں ایک نئی جنگ کا آغاز ہوگیا۔طالبان ظفریاب ہوئے۔ کابل اُن کے انتظار میں ہے ، مگر اُنہیں جلدی نہیں۔ عجلت میں اشرف غنی ہے۔ آنکھوں کے آگے کل...

افغانستان میں نئی جنگ !

امن کادرس وجود - منگل 20 جولائی 2021

آنے والے کا پورا جسم پسینے میں شرابورتھا چہرے پرتھکن کے آثارا ور لباس مٹی آلودہ تھا لگتاتھا وہ کافی دور سے آیا ہے عظیم فاتح سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ دن بھرکی مصروفیات کے بعد ابھی آرام کی غرض سے اپنے خیمے میں گئے ہی تھے کہ ان کو ا طلاع ملی کہ ایک جاسوس شرف ِ باز...

امن کادرس

تیسری عالمگیر جنگ 2034 امریکا میں بیسٹ سیلز ناول وجود - منگل 20 جولائی 2021

ان دنوں امریکا میں ایک ناول نے بہت تیزی سے مقبولیت حاصل کی ہے، اور وہ نیویارک ٹائمز میں اس وقت سب سے زیادہ فروخت ہونے والا ناول بتایا جارہا ہے۔ ہر ایک ورلڈ وار 2034 کے بارے میں بات کر رہا ہے۔ یہ تیسری عالمی جنگ کے بارے میں ایک ناول ہے۔ جو اس وقت امریکا میں بیسٹ سیلز ہے، مارچ میں ...

تیسری عالمگیر جنگ 2034 امریکا میں بیسٹ سیلز ناول

خلافت ِ عثمانیہ کی بنیاد وجود - پیر 19 جولائی 2021

  غازی ارطغرلؒ نامی ڈرامہ سیریل نے دنیابھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں۔ چہارسو اسی ڈرامے کے چرچے ہیں۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہواکہ اس سے مسلمانوںکی نشاۃ ثا نیہ اجاگر ہورہی ہے ۔اہل ِ وطن کا لہوبھی ذوق ِ یقیں سے گرم ہورہاہے ۔یہ ڈرامہ وہی جذبات ابھاررہاہے جو کبھی نسیم...

خلافت ِ عثمانیہ کی بنیاد

وزیراعظم پاکستان کا کامیاب دورۂ ازبکستان وجود - پیر 19 جولائی 2021

  برسوں پہلے امریکا بہادر کی گود میں بیٹھ کر بھارت نے پاکستان کو دنیا بھر میں تنہا کرنے کا ایک خواب دیکھا تھااور اس خواب کی تعبیر حاصل کرنے کے لیے اسباب کی دنیا میں جتنے بھی اچھے ،برے، کھوٹے ،کھرے، جائز اور ناجائز اقدامات کیے جاسکتے تھے ، وہ سب کرنے میں بھارتی حکام نے اپن...

وزیراعظم پاکستان کا کامیاب دورۂ ازبکستان

وقوفِ عرفات اور عرفہ کا روزہ وجود - پیر 19 جولائی 2021

  ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حج کے ایام شروع ہوگئے ہیں۔ امسال (۱۴۴۲) سعودی عرب میں مقیم مختلف ملکوں کے باشندے (تقریباً ساٹھ ہزار) ہی حجاج کرام کی حفاظت اور سا لمیت کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے حج بیت اللہ ادا کرسکیں گ...

وقوفِ عرفات اور عرفہ کا روزہ

یادوں کی محفلوں کو سجاکرشعور میں وجود - اتوار 18 جولائی 2021

آج ماضی کی باتیں بڑی سہانی لگتی ہیں پرانے دورکی یادیںعجب مزہ دیتی ہیں کراچی کی ایمپریس مارکیٹ بھی ایک عجوبہ ہے اس وکٹورین طرزِتعمیر کی ایک عظیم اور قدیم عمارت کا نقشہ بھی ایک بڑی مارکیٹ کی طرز پر ہی بنایا گیا تھا یہی سب سے بڑا مرکز تھا اس لیے خوب چہل پہل ہوتی تھی خواتین کے ساتھ ...

یادوں کی محفلوں کو سجاکرشعور میں

آپ تو آپ ہیں۔۔ وجود - اتوار 18 جولائی 2021

دوستو،اردو کے ایک پروفیسر جب بھی کسی سے انجانے میں ٹکراجاتے تھے آگے سے ہمیشہ یہی بولتے۔۔ارے گدھے ہوکیا؟ دیکھ کر نہیں چل سکتے کیا؟؟ ایک دن بازار میں سچ مچ ایک گدھے سے ٹکرا گئے، پروفیسر صاحب کو بہت غصہ آیا کیوں کہ جلدی میں کہیں جارہے تھے ،غصے سے مڑے لیکن جب حقیقت میں سامنے گدھے ک...

آپ تو آپ ہیں۔۔

ترک صدر اردوان توجہ دیں! وجود - هفته 17 جولائی 2021

رجب طیب اردوان قرآن کی تلاوت فرماتے ہیں تو دل موہ لیتے ہیں۔ خوب صورت آواز ، پراثر لحن!گاہے لگتا ہے ساز ، سوز سے بغلگیر ہوتا ہے۔کاش وہ دائم رہنے والی کتاب کی یہ آیت بھی اسی سوز سے پڑھیں، جس میں عالم کا پروردگار گرہ کشا ہے۔ ''اللہ نے کسی شخص کے سینے میں دو دل نہیں رکھے''۔(سورة الا...

ترک صدر اردوان توجہ دیں!

کشمیر اور بڑی جماعتیں وجود - هفته 17 جولائی 2021

آزادکشمیر کا انتخابی میدان سج چکا ہے اور تینوں بڑی جماعتیں جیت کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہیں۔ راہ گم کردہ مسافر کی طرح ریاست کے شہریوں کو چند ایک لوگ انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرنے کے لیے بھی قائل کرنے کی تگ دو میں ہیں۔ ہر طرف جلسوں کی بھر مار ہے۔ پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ن اور...

کشمیر اور بڑی جماعتیں

افغانستان میں طالبا ن حکومت کی راہ ہموار،بھارت پرلرزہ طاری وجود - هفته 17 جولائی 2021

مجاہدخٹک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افغانستان میں طالبان کی مسلسل پیش قدمی کی وجہ سے وہاں کی سرزمین پر جو افراتفری پھیلی ہوئی ہے، پاکستان میں گفتگو کی حد تک ویسا ہی فکری انتشار دیکھنے کو مل رہا ہے۔ کئی لوگ طالبان کی فتح پر خوش ہیں تو کئی اس پر پریشان۔ کوئی اسے پاکستان کے مستقبل کے لیے ...

افغانستان میں طالبا ن حکومت کی راہ ہموار،بھارت پرلرزہ طاری

مضامین
قومیں دولت سے نہیں، اپنے اجتماعی شعور سے ترقی کرتی ہیں! وجود جمعرات 26 نومبر 2026
قومیں دولت سے نہیں، اپنے اجتماعی شعور سے ترقی کرتی ہیں!

 ترکی میں جسم فروشی کے قانونی نظام کا خاتمہ وجود جمعرات 26 نومبر 2026
 ترکی میں جسم فروشی کے قانونی نظام کا خاتمہ

ایس سی اوکا تہذیبی مکالمہ وجود جمعرات 26 نومبر 2026
ایس سی اوکا تہذیبی مکالمہ

منی پور جل رہا ہے! وجود جمعرات 26 نومبر 2026
منی پور جل رہا ہے!

صوبے نہیں بنیں گے! وجود بدھ 25 نومبر 2026
صوبے نہیں بنیں گے!

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات وجود منگل 24 نومبر 2026
بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا
افغانستان
افغان طالبان کے سپریم لیڈر کی جنگجوؤں کو بغیر اجازت نقل و حرکت سے روکنے کی ہدایت وجود اتوار 22 نومبر 2026
افغان طالبان کے سپریم لیڈر کی جنگجوؤں کو بغیر اجازت نقل و حرکت سے روکنے کی ہدایت

شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب وجود جمعرات 22 اکتوبر 2026
شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب

افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر