... loading ...
عدالت عظمیٰ کی گزشتہ دو سماعتوں سے یہ امر واضح ہو چکا ہے کہ پاناما لیکس کے حوالے سےsupreme court عدالت عظمیٰ میں زیر سماعت مقدمہ کوئی خطرناک موڑ بھی لے سکتا ہے۔ عدالت عظمیٰ میں 7 دسمبر کو (بروز بدھ) ہونے والی سماعت میں تحریک انصاف کو پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے ایک کمیشن کی تشکیل کے سلسلے میں عدالت نے مشاورت کا ...
فدائین نے رنگروٹہ کے اس فوجی کیمپ پر دھاوا بولا جس میں ایل او سی اور پاکستانی علاقے پر بلااشتعال فائرنگ کی منصوبہ سازی ہوتی تھی ،ذرائع۔درجنوں بھارتی فوجی زخمی۔3فدائین کی شہادت کی بھی اطلاعات ۔بھارتی فوج مظالم سے جذبہ آزادی کو ختم نہیں کرسکتی ،حریت رہنما ۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی...
دہشت گردی ہو یاکوئی آفت سماوی "سب سے زیادہ متاثر عورت ہوتی ہے ،عورت کو ہی سب سے زیادہ امن کی ضرورت ہے، نوشین فاطمہ یہاں 1973 کے پاکستان کے آئین کو نافذ کیا جائے اور فاٹا کا انضمام خیبرپختونخوا میں کیا جائے، تکڑا قبائلی خوئندے" نامی تنظیم کی عہدیدار ترقی یافتہ اور مہذب ہونے کے...
جنرل راحیل شریف پاکستانی عوام کے دلوں سے محبت سمیٹ کر روانہ تو ہوگئے مگر دلوں میں ہمیشہ موجود رہیں گے قوم ان سے مزید خدمات کی منتظر پروفیسر ڈاکٹر عبدالجبار خان سپہ سالارافواج پاکستان جنرل راحیل شریف۔۔۔۔۔۔ کیا گذشتہ تین سال میں قیادت کا حق ادا کر پائے ہیں؟ کیا ملک پاکستا...
کرنل (ر) اشفاق حسین گزشتہ بیس سالوں میں جنرل راحیل شریف پاک فوج کے پہلے سربراہ ہیں جو اپنے مقررہ وقت پر باعزت طریقے سے رخصت ہو رہے ہیں،یہ عجیب بات ہے کہ قیام پاکستان کے بعد فو ج کے زیادہ تر سپہ سالاروں سے کوئی نہ کوئی روایت منسوب ہوتی رہی ہیں کن میں کچھ سچی تھیں کچھ جھوٹی پاکس...
یہ بہت عرصہ بعد ہوا کہ کسی کے جانے پر احساس ہونے لگا ہے نہ جاتا تو اچھا تھا اور رہ جاتا تو مزید اچھے کام کر جاتا۔ پاکستانی قوم کے دل ودماغ پر صدموں کی سیاہی اور اپنوں کی بے اعتنائی نے وہ مایوسی اور ظلمت مسلط کر دی تھی کہ اپنے بھی پرائے لگنے لگے تھے۔ جنرل راحیل شریف ایک ایسے فوجی ...
(رپورٹ ۔ میر اعظم بلوچ ) تقریبا 70 سال کے طویل عرصہ کے بعد بلوچستان حکومت کو بالآخر سوئی ڈیر ہ بگٹی کو ترقی دینے کا خیال آہی گیا ۔ حکومت کی طرف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے سوئی کے علاقے کو گیس کی فراہمی اور پانی کے دیرینہ مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے ...
سگنل پر سرکاری افسر کی فیملی ڈاکوئوں کے ہتھے چڑھ گئی ،ٹریفک وارڈن کو معطل، جب سرکار نے امن و امان کیلئے ڈولفن فورس بنائی ہے تو ڈکیتی پرٹریفک وارڈن کی معطلی کیوں ،اہلکارسراپا سوال ’’لاہور میں جرائم کی صورتحال پرمکمل کنٹرول ‘‘۔۔’’ لاہور میں صرف ایک گروہ متحرک ہے ، 72گھنٹوں میں پکڑ...
ناقص منصوبہ بندی اور وسائل کی کمی ،بجلی کے بحران کا جن وزیر اعظم نواز شریف کے قابو میں نہیں آسکا،2017میں بجلی بحران کے خاتمے کا انتخابی وعدہ پورا ہونا ناممکن ہوگیا گڈانی میں پلان کردہ 6600 میگاواٹ کے کوئلے سے چلنے والے پاور پراجیکٹس ختم ،اسی طرح پنجاب اور آزاد کشمیر میں بھی مخ...
جنرل راحیل نے جو مقبولیت حاصل کی اور جس طرح مختلف محاذوں پر اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور اپنی طاقت کا اظہار کرتے ہوئے اپنی ساکھ بنائی ،اس میں جنرل باجوہ کو کافی وقت لگ سکتا ہے جنرل باجوہ ان میں سے نہیں جو مسلسل سول حکومت کے معاملات میں مداخلت کریں اورمیڈیا کو استعمال کریں، باجوہ...
نئے فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے متعلق مشہور ہے کہ وہ توجہ حاصل کرنے یا خبروں میں رہنے کے شوقین نہیں۔ بلکہ اپنے کام سے کام رکھتے ہیں۔ مگر ایک فوجی سربراہ کے طور پر جنرل کوئی بھی ہو، اصل سوال یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے کام کیا کیا سمجھتا ہے؟ ایک پیشہ ور اور غیر سیاسی سمجھے جانے ...
ملک میں جاری افواہوں اور قیاس آرائیوں کے باوجودبالآخر پاک فوج کے نئے سپہ سالار کا تعین انتہائی خوش اسلوبی سے ہوچکا ہے۔ اور پاک فوج کے نئے سپہ سالا ر جنرل قمر جاوید باجوہ 29 نومبر کو چیف آف آرمی اسٹاف کی وہ جادوئی چھڑی سنبھالیں گے۔ جبکہ جنرل زبیر محمود حیات نئے چیئرمین ...
کپاس کی پیدوار میں 28 فیصد کمی کی وجہ سے ملک کی اقتصادی ترقی کا ہدف حاصل نہیں کیا جا سکا،وزیر خزانہ کا اعتراف اقتصادی شرح ِنمو 5.1 فیصد کے ہدف کے برعکس 4.71 فیصد رہی ، گندم کی اچھی فصل بھی نقصان کو پورا کرنے میں ناکام حکومت کی مسلسل عدم توجہی اور کاشتکاروں کو درپیش مسائل...
ادھر ایک بار پھر نریندر مودی نے پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی دے ڈالی۔ انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق ریاستی انتخابات سے قبل پنجاب کے کسانوں کا دل جیتنے کے لیے وزیراعظم نریندر مودی نے بھٹنڈا میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہہندوستان سے تعلق رکھنے والے پانی کو کسی صورت پاکست...
محمد علی شیخ نے غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے دبئی اور پھر امریکہ جانا تھا‘ ایئرپورٹ سے پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا اویس ٹپی کے فرنٹ مین کے طور پر کام کرتے رہے‘ ٹپی کا کردار محدود ہوا تو فریال تالپور کی سرپرستی میں کام کرنے لگے سابق صدر آصف علی زرداری کے دست راست اور انتہائی من...
سابق صدر نے اپنے پیاروں کے ذریعے پی پی کے وفاداروں کو ہانکنے کا منصوبہ بنالیا‘ راﺅ انوار بھی خاموشی سے بحال نثار مورائی رہا‘ ڈاکٹر عاصم کو پی پی کراچی کا صدر بنا کر خطرہ ٹلنے کا اشارہ دیا گیا ہے‘ خصوصی تجزیہ سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک ایسے وقت میں ملک میں واپسی کافیصلہ کیا ...
کیا ہلاکتیں چھپائی جا رہی ہیں؟جہاز لانے والے 18بھارتی کہاں گئے؟توڑنے کے لیے لائے گئے جہاز میں14لاکھ بیرل ڈیزل کی موجودگی معمہ بن گئی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ دورہ کرنے والے رکن اسمبلی پرنس احمد علیزئی کے مطابق 100افراد ہلاک ہوئے،مشیر وزیر اعلیٰ جان اچکزئی کے مطابق 90لاپتا ہیں،حکام کے...
شاید قانون نافذ کرنے والوں کی نظر میں جرم نہیں ، یا پھر وہ فطری انصاف کے منتظرایسے لفنگے رائڈرز کی لاقانونیت کو صرف نظر کرتے ہیں بیشتر رائڈرز کا تعلق کسی مضبوط سیاسی یا نوکر شاہی یا مافیا چین سے ہوتا ہے جن پر ہاتھ ڈالنے کے معاملے میں قانون کمزور واقع ہوا ہے (اشتیاق احمد خان) ...
ہمارے بیوروکریٹس نے ہمارے معصوم سے صدر مملکت کی جانب سے جاری کئے گئے احکامات میں سے ایک کے سوا کسی کو بھی درخور اعتنا نہیں سمجھا بیوروکریسی عرف عام میں جسے افسر شاہی یانوکر شاہی کہاجاتاہے ،کسی بھی ملک کی ریڑھ کی ہڈی تصور کی جاتی ہے، جس ملک میں بیوروکریسی ایماندار اورخدا تر...
جے ایف 17 تھنڈر، الخالد ٹینک، سپر مشاق، کے 8 ائیر کرافٹ، فاسٹ اٹیک ائیر کرافٹ میزائل بوٹس، آرمرڈ پرسنل کیریئر توجہ کا مرکز بنے رہے ترکی کے جدید طیارے اور ایئر ڈیفنس سسٹم بھی نمائش کو چار چاند لگا رہے ہیں اور روس کی تین کمپنیاں بھی جدید ترین اسلحے کے ساتھ موجود ہیں 9 ویں چ...
موجود ہ خطرے سے دوچار سیکٹرزکے 11 ہزار افراد پر علاقہ خالی کرنے کا دباؤ ہے، ضلع کوٹلی سے تقریباً 9 ہزار اور ضلع بھمبھر سے ڈیڑھ ہزار خاندان نقل مکانی کر چکے مودی پاکستان مخالف نعروں کی بنیاد پر حکومت میں آئے تھے اس لیے کشیدگی کو برقرار رکھنا ان کی مجبوری ہے کیوں کہ ان کی سیاست ...
٭فواد حسن گریڈ 20 اوراور اس سے اعلیٰ گریڈ کے لیے ذاتی پسند و ناپسند کی بنیاد پر فیصلہ کررہے ہیں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کے اس بیان سے ایک تہلکہ مچ گیا ہے کہ وزیراعظم کے پرسنل سیکریٹری فواد حسن فواد سینئر بیوروکریٹس کی پروموشن سے متعلق تمام فی...
راحیل شریف کی جانب سے بھارتی ہلاکتوں کے بیان کے بعدنئی دہلی کا 13بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف بھارتی آبدوز کی پاکستانی بحری حدود میں چھپ کر گھسنے کی کوشش ،پاک بحریہ نے سراغ لگا کر بھاگنے پر مجبور کردیا بھارت نے بالآخر کنٹرول لائن پر پاک فوج کی کارروائی میں اپنے 13فوجیوں کی ...
ترک صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد میں ترک تاجربھی موجود ہونگے،صدر پاکستان و وزیر اعظم سے ملاقاتوں کے علاوہ ترک صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے جمہوریت کا دھڑن تختہ کرنے کے خواہشمند فوجی باغیوں کو ناکام کرنے کے بعد طیب اردگان کا نام جمہوریت کی تاریخ میں سنہری حرفوں...