... loading ...
ہماری پچھلی چار عیدیں کورونا وبا کے خوف ناک سائے میں تین فٹ کا سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی شرط کو پورا کرتے کرتے، ایک دوسرے سے دُور دُور اور کھنچے کھنچے رہنے میں گزر گئی تھیں ۔اَب جبکہ کورونا وائرس کا زور ٹوٹ چکا ہے اور ایک دوسرے سے سماجی رابطہ برقرار کرنے کی حکومتی پابندیاں بھی معطل ہوچکی ہیں ۔ لہٰذا ہمارا و...
دوستو، آج انتیس واں رمضان المبارک ہے، آج افطار کے بعد رویت ہلال کمیٹی عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے بیٹھک لگائے گی۔۔ چاند نظر آگیا تو سمجھ لیں کہ ۔۔اس رمضان المبارک کا یہ آج آپ کا آخری روزہ ہے۔۔موسمیات اور فلکیات کے ماہرین تو کہہ رہے ہیں کہ چاند نظرنہیں آئے گا اور منگل کی...
رفیق پٹیل موجودہ حکومت کے خاتمے کے بعد ملک میں ایک نیا بحران پیدا ہوچکا ہے جس کے فوری خاتمے کے آثار نہیں ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کو اس میں کس حد تک آگے بڑھنا چاہیے تاکہ اس کی ساکھ کو نقصان نہ ہو یہ ایک اہم سوال ہے سپاکستان کے موجودہ حالات میں سابقہ اپوزیشن او ر موج...
ہمسایہ ملک چین کے شہریوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ کافی عرصے سے جاری ہے سی پیک معاہدے کے بعدنشانہ بنانے کا سلسلہ مزید دراز ہو گیا ہے کیونکہ سیاسی عدمِ استحکام کی وجہ سے حکومتی رَٹ نہ ہونے کے برابرہے اسی لیے وطن دشمن عناصرایک بار پھر منظم ہوکرتخریبی سرگرمیوں کو تیزکرچکے ہیں مگرجب مق...
عدنان عادل چوبیس اپریل کو فرانس میں صدارتی الیکشن کا دوسرا اور آخری مرحلہ مکمل ہوگیا۔ موجودہ عہد کے نیپولین سمجھے جانے والے صدرایمانوئیل میخواںاگلی پانچ برس کی مدت کے لیے دوبارہ صدر منتخب ہوگئے ۔انہوں نے انتہائی دائیںبازو کی خاتون اُمیدوارمَرین لا پین کو سترہ فیصد زیادہ ووٹ ل...
دوستو،’’شبِ قدر‘‘ فارسی لفظ ہے،جس کے معنی ہیں’’رات‘‘اور ’’قدر‘‘یا تو تقدیرسے ہے جس کے معنی مقرر کرنا،تجویز کرنا،اور تقدیر الٰہی کے ہیں،تو شب قدر کے معنی تقدیر کی رات کے ہیں،اور بقول قتادہ اس رات میں ہر آدمی کا رزق وروزی مقرر کیا جاتا ہے،عمر لکھی جاتی ہے،ہر طرح کے فیصلے لکھ کر ذم...
امریکا اور پاکستان کے درمیان مضبوط سفارتی تعلقات کی ایک طویل تاریخ رہی ہے ،لیکن امتدادِ زمانہ کے باعث گزشتہ کئی برسوں میں دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کی مرکزی دیوار میں بے شمار دراڑیں پیدا ہوچکی ہیں ۔بظاہر واشنگٹن اور اسلام آباد کی جانب سے سفارتی تعلقات میں پڑنے والی درزوں کو پ...
دوستو،آج کچھ ’’کرنٹ افیئرز‘‘ سے متعلق اوٹ پٹانگ باتیں ہوجائیں۔۔مختلف یو تھیوں سے گفتگو کے بعدہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ یہ لوگ سیاسی ورکرزہیں نہ کوئی نظریاتی ورکرز، بلکہ یہ خان صاحب کے ’’فین‘‘ ہیں۔جس طرح کسی اور سلیبرٹی یا فلمی اداکار یا اداکارہ کے ہوتے ہیں، فین کی خصوصیات یہ ہ...
وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کے دورہ کو ئٹہ سے محض چند گھنٹے قبل ( 22 اپریل) آواران میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں پاک فوج کا میجر شاہد بشیر جاں بحق ہو گئے ،ایک سپاہی زخمی ہوئے۔گویا بلوچستان کے اندر امن کی صورتحال اطمینان بخش نہیں ہے۔ سچی بات یہ ہے کہ سیاسی جماعتوں اور ح...
ہر فوجی کارروائی کو طاقت کا اظہار توکہہ سکتے ہیں لیکن ہرفوجی کارروائی فتح سے ہمکنار تونہیں دنیا کو غیر محفوظ بنانے کاالبتہ زینہ ضرورثابت ہوئی ہے۔ عالمی طاقتیں اپنے مفادات کے لیے کبھی براہ راست کارروائی اور کبھی کسی اور ذریعے سے دیگرممالک میں مداخلت کرتی ہیں جن کا مقصد زیر کرنا یا...
آج کل ۔۔۔۔ رفیق پٹیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یو کرین اورروس کے درمیان جنگ سے اس خطے پر جو اثرات مرتب ہوئے ہیں، اس میں ایک اہم بات امریکا اور بھارت کی مزید قربت ہے۔ حال ہی میں دونوں ملکوں کی جانب سے پاکستان پر دبائو بڑھانے کی کوشش بھی کی گئی ہے۔ چند روز قبل جاری ہونے والا ا...
دوستو، سحری کے گندے برتنوں کے ڈھیر سے گھبرا کر بیوی بڑبڑائی۔۔چراغ کا جن ہمیشہ مردوں کو ہی کیوں ملتا ہے۔۔خواتین کو کیوں نہیں ملتا۔۔کاش!آج میرے پاس بھی کوئی جِن ہوتا تو میرا بھی ہاتھ بٹا دیتا ۔ بیوی کی یہ معصوم خواہش سن کرایک بہت بڑا جِن ظاہر ہوا اور بولا۔۔قوانین کے مطابق ایک خاتو...
کہا جاتا ہے اگر کسی نے دنیا میں جنت دیکھنی ہو وہ کشمیر کی وادی کا نظارہ کرے اُسے اس بات کی صدقت پر یقین آ جائے گا ۔کشمیر ایک طویل عرصہ سے بھارتی سامراج کے ظالم و ستم کی جیتی جاگتی تصویربن کر رہ گیا ہے اور کشمیری دنیا کے منضوں کی بے بسی کا ماتم کر ہے ہیں او اقوام متحدہ کو خود اپن...
بارہ جماعتوں کے اتحاد سے بننے والی نئی حکومت کیا ملک میں سیاسی استحکام کا باعث بن سکے گی؟ حالات اشارے کرتے ہیں کہ حکومت کے لیے فوری ایساکرنا ممکن نہیں بلکہ ملک کو عدمِ استحکام کے گرداب سے نکالنے میں کافی وقت لگ سکتا ہے جس کی کئی ایک وجوہات ہیں اول تو یہ کہ غیر فطری اتحاد نے حکومت...
عدنان عادل مقتدرہ اور پیشہ ور سیاستدانوں کے اتحاد نے عمران خان سے جان چھڑوالی۔ انہیں وزارتِ عظمیٰ کی گدّی سے اُتار دیا۔ تاریخ ہے کہ پاکستان میں خواجہ ناظم الدین سے لے کر آج تک کوئی وزیراعظم اپنی پانچ سالہ مدّتِ حکومت پوری نہیں کرسکا۔ مقتدرہ اور بیرونی طاقتیں کسی مقب...
دوستو، رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا ایسا مہینہ ہے جس میں تیس دن کے لیے۔۔۔شدید گرمیوں یا سردیوں میں ہم اپنے خالق کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے اپنی محبوب ترین چیزوں کو مکمل طور پر ترک کرتے ہیں، رمضان کا مہینہ ذاتی محاسبہ کا مہینہ ہے۔ یہ اپنی ذات کے حوالے سے نظرثانی اور اصلاح ک...
حال ہی میں میڈیا میں تاریخ کی ایک کتاب جدلیہ الرواق کے کافی چرچے ہیں۔ اس کتاب میں جزیرہ نما عرب میں مساجد کی تعمیر کی تاریخ بیان کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کتاب میں مسجد حرام کے مختلف ادوار میں ہونے والی تعمیر اور توسیع پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ خاص طور پرمسجد حرام کی عثمانی دو...
یوکرین پر روسی افواج کے حملے کو دو ماہ کا عرصہ ہونے کو آیا ہے ،لیکن ابھی تک اس جنگ میں فاتح اور مفتوح کاحتمی فیصلہ نہ ہوسکا۔بظاہر اِس جنگ میں روس کا پلڑا ہر لحاظ سے بھاری دکھائی دے رہا ہے اور یوکرین کے اہم ترین علاقے مکمل طور پر روسی افواج کے قبضہ میںجاچکے ہیں ،لیکن اِ...
حضرت علامہ اقبالؒ کا آج یوم وفات (21 اپریل) ہے۔حضرت علامہ کی فکر مسلمانوں کو ہر قسم کی غلامی سے دائمی نجات دلانے کی تحریک رکھتی ہے۔ وہ مسلم تہذیب کی حفاظت کے تمام امکانات کو اپنی فکر سے بروئے کار لائے اور برصغیر کی سیاست میں انگریزوں کے سامراجی مقاصد اورہندوو¿ں کے بدترین سیاسی و...
ایوب خان ،ضیاالحق اور پرویز مشرف کے بعداب ملک خالص جمہوریت کی طرف گامزن ہے اِس جمہوریت کے لیے نوازشریف اور بے نظیر بھٹو کی طویل خدمات ہیں کیونکہ جمہوریت اب ملاوٹ سے پاک ہوتی جارہی ہے بڑے بھائی نے وزیرِ اعظم اور چھوٹے بھائی نے وزیرِ اعلٰی بن کر جمہوریت کی مضبوطی کے لیے انتہائی قاب...
دوستو، رمضان المبارک کا ماہ مقدس اپنی تمام تر رحمتوں،برکتوں، فضیلتوں کے ہمراہ جاری و ساری ہے۔۔آدھا رمضان گزر چکا ہے، پہلا عشرہ جو کہ رحمت کا تھا ہم نے آئین کے آرٹیکلز کی تشریح میں گزار دیئے، دوسرے عشرے میں قوم مداخلت اور سازش کی تشریح میں مصروف ہے، اب تیسرے عشرے میں کیا ہوگا، ...
مسلمانوںکی نشاط ِ ثانیہ کی مظہر خلافت ِ عثمانیہ کئی برِ اعظموںپر محیط تھی اسے خلافت ِ راشدہ کی طرح اسلامی ریاست تو نہیں کہا جاسکتا لیکن خلافت ِ عثمانیہ کو مسلمانوں کی فلاحی مملکت سے ضرور تعبیردی جاسکتی ہے جس کی بنیاد عدل و انصاف اور خوشحالی تھی انگریزوںنے ایک سازش کے تح...
رام نومی کے موقع پر ملک کی کئی ریاستوں میں فرقہ وارانہ تشدد کی وارداتیں ہوئی ہیں۔اس موقع پرفسطائی عناصر کی اشتعال انگیز کارروائیوں میں کم سے کم دوافراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ کروڑوں کی املاک جلاکر خاکستر کردی گئی ہیں۔ تادیبی کارروائی ہمیشہ کی طرح مظلوموں کے خلاف ہی کی گئ...
دوستو، آٹھ مارچ کو اسلام آباد میں ایک احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری کی زبان پھسل گئی اور انہوں نے کہہ دیا۔۔کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔۔ اس جملے کو سوشل میڈیا کی ’’فارغ‘‘ عوام نے پکڑ لیا اور آج تک اس پر طرح طرح کی ’’میمز‘‘ بنائی جارہی ہیں، یہ ...