... loading ...
ان سطور کی اشاعت تک پاکستان کی نئی عسکری کمان جنرل قمر جاوید باجوہ کی صورت میںنئی ذمہ داریاں باقاعدہ سنبھال چکی ہوگی ،اس کے ساتھ ہی وطن عزیز میں جاری مختلف قسم کی قیاس آرائیاں تمام ہوئیں۔ وزیر اعظم نواز شریف کا اس حوالے سے ماضی کا کیا ٹریک ریکارڈ ہے، اس موضوع پر تو پاکستان بھر کا میڈیا تبصرے کرتا رہا ہے، اس لیے ہم اس ...
نومبر کی حسین راتیں زمیں پر جب اُترتی ہیں میرے چھوٹے سے کمرے میں تیرے اقرار روتے ہیں اس سال کا نومبر بھی عجیب ہے ۔ سردی کی خنکی روٹھی روٹھی سی لگتی ہے ۔ شہروں پر سموگ اور دھند کا راج ہے ۔میگھا برسنے کی اُمیدیں دم توڑنے لگیں تو خلقت نمازِ استسقاء کے لیے ایستادہ ہو گئی ۔ خالقِ کا...
وقت آگیا ہے کہ ہم اردو کی اس اصطلاح میں اب کشادگی پیدا کرکے اس میں اسٹریٹ آرٹ کو بھی شامل کرلیں۔پچھلے دنوں یہاں سندھ میں پی ٹی آئی کے ایک رکن اورنگزیب نے ایک تحریک شروع کی تھی۔ایک احتجاجی تحریک۔وہ اسٹینسل پر قائم علی شاہ جو اس وقت سندھ کے وزیر اعلیٰ تھے ان کی تصویر اور اس کے ن...
8جولائی 2016کو حزب المجاہدین کے جواں سال قائد برہان مظفر وانیؒ بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہادت سے سرفراز ہوئے۔ان کی شہادت کے فوراََ بعد پوری ریاست میں با لعموم اور وادی میں با لخصوص بھارت مخالف مظا ہرے شروع ہوئے ،جو تادم تحریر جاری ہیں۔شہید برہان کے جنازے میں ایک ملین سے زیادہ لوگوں...
جلال صاحب سے بات چیت کرکے دل کافی ہلکا ہو چکا تھا، ہم اپنے دفتر میں جا کر کام کاج میں لگ گئے، لیکن سچی بات ہے کام میں دل نہیں لگ رہا تھا۔ ہماری نیم دلی کو ہمارے دفتر کے انچارج سیمی نے بھی محسوس کر لیا۔ سیمی نے پوچھا کیا مسئلہ ہے، کیوں اداس دکھائی دے رہے ہو؟ ہم نے رونی صورت کے سات...
جلال صاحب کے سامنے آنسو ضبط کرنے کی ساری کوشش ناکام ہو گئی، جلال صاحب نے ہمیں بیٹھے کا اشارہ کیا اور خود ہمارے لیے پانی کا گلاس بھر لائے، ہم نے پانی پیا اور جلال صاحب کو اپنی تنہائی،بے سکونی،گھر کی یاد اور دل کی بے چینی کا احوال سنادیا۔ جلال صاحب نے ایک گہری سانس لی اور بولے میا...
کالج سے واپسی پر کچھ دیر اپنے کیبن میں آرام کرنے کے بعد ہم پھر گلزار کی دکان پر پہنچ گئے ،گلزار گرمجوشی سے ملا ، کھانے کی دعوت بھی دے ڈالی جو ہم نے قبول کرلی لیکن گلزار سے یہ بات منوا لی کہ وہ اور ہم کھانے کا خرچہ شیئر کریں گے، ہم نے گلزار سے کہا بھائی اب تو رات کا کھانا روز ہم ن...
دانش کی ماں کے نوحے سے ہر ذی حس کا جگر پھٹ سکتا ہے ۔روتے روتے تھکی تسلیمہ اپنے پندرہ سالہ بیٹے کا نام لیکر نوحہ کرتی ہے ’’دانش ‘‘میرے دولہے ،اب کتنا عرصہ قبر میں گزار و گے۔تم مجھے اس طرح چھوڑ کے نہیں جاسکتے،میرے بچے آجا،خدارا اب واپس آجا،تومیرے لیے سب کچھ تھادانش ،پہلے مجھے جان...
میں 16سال7مہینے سے اپنے وطن ،اپنے گا ؤں ،اپنے محلے ،اپنے گھر ،اپنے رشتے ،اپنے دوستوں اور اپنے ہم وطنوں سے دورجوانی کا سفر طے کرکے بڑھاپے میں داخل ہو چکا ہوں ۔۔۔۔۔۔یہ دوری کتنی تکلیف دہ ہے اس کا بہتر اندازہ وہی لوگ کرسکتے ہیں،جو ایسے حالات سے یا تو دوچار ہوئے ہوں یا دوچار ہیں ۔کئ...
جنادریہ کالج میں کام زیادہ نہیں تھا،مختلف شعبوں کی مینٹینس کے لیے شیڈیول بنانا اور متعلقہ شعبوں تک پہنچانا ہمارا کام تھا۔ یہ ایک بڑے رقبے پر پھیلا ہوا کالج تھا،مختلف شعبے ایک دوسرے سے فاصلے پر تھے ،اسٹاف کے لیے رہائشی علاقہ بھی کالج سے ملا ہوا تھا۔ اندازاً سب ملا کر کوئی دس مربع ...
کوئی دن جاتا ہے کہ گورنر سندھ تبدیل کردیا جائے گا۔ مگر اس فیصلے سے وابستہ ذہن اور ذہنیت ہمیشہ موضوع بحث رہے گی، جیسا کہ یہ کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا کہ کبھی عدالتِ عظمیٰ پر ایک لشکر چڑھ دوڑا تھا۔ کبھی عدلیہ تقسیم کردی گئی تھی اور انصاف سیاسی مقاصد کے لیے جنسِ بازار بن گیا تھا...
ڈائجسٹ پڑھتے ہوئے وقت گزرنے کا احساس ہی نہیں ہوا۔ وقت دیکھا تو رات کے ساڑھے دس بج رہے تھے، گلزار ابھی تک واپس نہیں آیا تھا ہمیں فکر ستانے لگی، موبائل فون ابھی عام نہیں ہوا تھا گلزار سے رابطے کی کوئی صورت نہیں تھی، اگرچہ گلزار جاتے وقت کہہ گیا تھا کہ ہم جاتے وقت دوکان کے شٹر کو ب...
ہمارے ہر دل عزیز پردھان منتری کے سجن اور متّر، بھارت کے پردھان منتری نریندر مودی عجیب افتاد طبع کے مانس ہیں۔دُھن کے پکے،اوویواہ( Celibacy ) کے پرچارک،دوستیاں اڈانہ،امبانی جیسے دھن کے نام چیں پجاریوں سے ، خود دھن لوٹ سے اپنا دامن شدھ(پاک) رکھا مگر مسلمانوں کے خون سے ایساتر کر رکھا...
8 جولائی 2016ءسے اب تک ہم پر کیا گزری اور کیا گزر رہی ہے ،دنیا کے لوگ کیسے سمجھ سکتے ہیں جبکہ ہمارے پاس انھیں سنانے کے ذرائع بالکل معدوم ہیں۔خبروں کی ترسیل کے تیز ترین ذرائع دلی کے پاس ہیں۔ سینکڑوں نیوز چینلز کے مالکان اُن کے غلام ہیں۔معروف نیوز ایجنسیاں ان کی مرضی سے چلتی ہیں ۔ا...
گلزارکی دوکان کافی بڑی تھی،کئی فرج واشنگ مشینیں اوردیگر اشیا مرمت کے لیے موجود تھیں، دوکان کے ایک کونے میں اس نے سلنڈر اور چولہا بھی رکھا ہوا تھا ،وہیں کیبنٹ میں نمک مرچ اور مسالے رکھے ہوئے تھے۔ گلزار نے ہمیں بیٹھنے کے لیے اسٹول پیش کیا اور خود چولہے کے پاس جا کر پیاز کاٹنے میں ل...
جلال صاحب سے مختصر تعارف کے بعد ہم اپنے دفتر لوٹ گئے۔ جہاں موجود دیگر لوگوں سے تعارف کے مرحلے کے بعد اپنے کام میں لگ گئے۔ جلال صاحب سے دوسری ملاقات لنچ ٹائم میں ہوئی۔ جلال صاحب ٹہلتے ہوئے ہماری طرف آگئے اور کھانے کی دعوت دی، جسے ہم نے ایسے قبول کیا جیسے صحرا میں بھٹکتا مسافرپانی ...
امریکا کے حالیہ الیکشن کے نتائج نے نہ صرف امریکی اسٹیبلشمنٹ کو حیران کردیا ہے بلکہ تمام دنیا ایک عجیب قسم کے ورطہ میں مبتلا ہوچکی ہے جس کی وجہ سے ایسے ایسے سوالات نے سر اٹھا لیا ہے جس کا ماضی قریب میں امریکی سیاسی تاریخ کے حوالے سے سوچا بھی نہیں جاسکتا تھا۔ اس میں شک نہیں کہ امری...
جنادریہ کالج میں نوکری کا پہلا دن تھا، فکر کی وجہ سے آنکھ صبح الارم سے پہلے ہی کھل گئی۔واش رومز کیمپ میں کچھ فاصلے پر بنے ہوئے تھے پانی بہت ٹھنڈا تھا، صحراکی یہی خاصیت ہے دن کتنے بھی گرم ہوں راتیں ٹھنڈی ہوتی ہیں۔ وہاں سے فارغ ہوئے تو ناشتے کی فکر ستانے لگی۔ ہم نے ناشتے کے لیے کوئ...
حیرت ہے لوگوں کو ٹرمپ کی فتح پر حیرت ہے، کیا وہ انسانی جبلتوں کے تعامل سے پیدا ہونے والے رویوں پر غور نہیں کرتے؟ امریکا مختلف کیسے ہوسکتا ہے؟گجراتی کہاوت ہے کہ ’’کوّے ہر جگہ کالے ہوتے ہیں‘‘۔ پاکستان کے سفارتی بزرجمہر اس پر غور ہی نہیں کرسکے کہ ٹرمپ جیت بھی سکتا ہے۔ حالانکہ اُن ک...
جنادریہ کیمپ میں ہمیں ایک کنٹینر میں کیبن الاٹ کردیا گیا۔ کیبن میں دو افراد کے رہنے کی جگہ تھی، کسی کسی کیبن میں بیڈ پر بیڈ لگا کر چار لوگوں کے لیے جگہ بھی بنا دی گئی تھی۔ ہمارے کیبن میں فی الحال ابھی کوئی اور نہیں تھا اس لیے ذرا سکون محسوس ہوا۔ سامان کیبن میں رکھ کر ہم نے کیمپ ک...
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سرکاری دورے پر لندن روانہ ہونے سے پہلے سیاست کے تالاب میں پتھر پھینک کر ماحول کو گرما گئے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بلاول کو غیر سنجیدہ بچہ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ” انہیں پتا ہے کہ کچھ لوگ بلاول کے منہ میں بات ڈالت...
وزیر اعظم نواز شریف نے اپنا وعدہ نبھا دیا۔ سابق چیف جسٹس سعید الزماں صدیقی کو صدر مملکت کے عہدے پر تو براجمان نہ کرسکے‘ سندھ کا گورنر ضرور بنا دیا۔ صدر کے عہدے کے لئے جس دن ممنون حسین کی ممنونیت کام کرگئی اس دن سے جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی اداس اور آذردہ تھے۔ مسلم لیگ (ن) کے لئے...
احمد نے آتے ہی ہمیں طلب کیا، کہا اپنا سامان اٹھا لو تمہیں تمہاری ملازمت کی سائٹ پر پہنچانا ہے۔ ہم نے پوچھا ہماری سائٹ کہاں ہے جواب ملا جنادریہ کالج۔ دراصل ہماری کمپنی ایک بڑی مینٹی ننس کمپنی تھی جس کا کام مختلف اداروں میں مرمت اور دیکھ بھا ل کا کام انجام دینا تھا۔ پورے سعودی عرب ...
28فروری2002ء جب گجرات میں مسلم کش فسادات پھوٹ پڑے اور بی جے پی ،شیو سینا،بجرنگ دل کے غنڈوں نے گجرات کے ہزاروں مسلمانوں کے خون سے اپنے ہاتھ رنگ لیے، عفت مآب خواتین کی عصمت دری کی۔ اورمحتاط اندازے کے مطا بق ایک لاکھ لوگوں کو بے گھر کردیا ۔ نریندر مودی اس وقت گجرات کے وزیر اعلیٰ تھے...