... loading ...
دوستو، ہماری کوشش ہوتی ہے کہ سیاست پر کچھ نہ بولیں۔۔کیوں کہ ہمارے یہاں سیاست اب سیاست نہیں بلکہ ’’سیاہ ست‘‘ بن چکی ہے ، لوگ اب سیاست کو گالی کے طور پر سمجھنے لگے ہیں۔اگر کسی نے کسی سے دھوکا دہی کی، کوئی غلط بات کہہ دی یا اپنی کہی ہوئی بات سے پلٹ گیا تو سامنے والا فوری کہتا ہے۔۔ اب ہمارے ساتھ سیاست کرو گے؟؟۔۔ سیاست کے ح...
حکمران اتحاد چاہتا ہے کہ پارٹی سربراہ کے متعلق 2015 میں عظمت سعید شیخ کے فیصلے کومدِنظر رکھ کر فیصلہ کیاجائے حالانکہ اِس سترہ رُکنی فل کورٹ نے بھی ریفرنس دائر کرنے کا اختیارپارلیمانی پارٹی کے سربراہ کو دیا جبکہ آٹھ معززججزنے اختلافی نوٹ میں یہ اختیار پارٹی سربراہ کا قرار دیا بعد...
کہنے والے کہتے ہیں تو ٹھیک ہی تو کہتے ہوں گے کہ پاکستان میں جمہوریت کرپشن کی علامت بن چکی ہے بڑے بڑے رہنمائوںنے سیاست کو صرف اپنی ترقی کے لیے مخصوص کررکھاہے یہی لوگ جرائم پیشہ افرادکی سرپرستی کررہے ہیں کراچی ، بلوچستان اور دیگر شہروں میں امن و امان کا مسئلہ بھی اسی لیے الجھاہوا ہ...
پیارے نبیؑ نے مال اور اولاد کو فتنہ قرار دیا ہے اِس فرمان کی باربار تصدیق ہو رہی ہے اولاد کی پرورش کے لیے والدین زندگی بھر جائز و ناجائز زرائع اختیار کرتے ہیں وہی اولاد بڑھاپے میں سہارہ بنے گی یا خدمت کرے گی؟ یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتا مگر اسی اولاد کوفائدہ پہنچانے کے لیے والدی...
ایک طویل مدت سے سائنس دان باربار عالمی رہنماؤں کو تنبیہ کررہے تھے کہ ’’کلائمٹ چینج یعنی موسموںکی تبدیلی پوری دُنیا کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے اور آنے والے برسوں میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اکثر ممالک پر بہت بُرے اثرات مرتب ہوں گے اور عین ممکن ہے کہ غیر متوقع موسمیاتی تبدیل...
لندن کی ایک عدالت نے حال ہی میں ارنب گوسوامی کے’ری پبلک ٹی وی‘پر ایک جھوٹی خبر چلانے کے لیے 36/لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔یہ جرمانہ ایک برطانوی تاجر کوبدنام کرنے کے عوض وصول کیا جائے گا۔ری پبلک ٹی وی نے دوسال قبل یعنی 22/جولائی 2020کو’’ ایک پروگرام نشر کیا تھا جس میں ایک برط...
دوستو،نئے زمانے میں لوگوںکے پاس وقت کی شدید قلت ہوگئی ہے۔۔ وہ ہر چیز چھوٹی ہی مانگتے ہیں۔۔گاڑیاں چھوٹی،موبائل چھوٹے۔۔کسی سے بات کریں تو مختصر جوابات۔۔یس، نو۔اوکے وغیرہ۔۔ اسی طرح جوہمارے بچپن میں ہماری نانیاں،دادیاں اور مائیں کہانیاں سونے سے پہلے سنایا کرتی تھیں، وہ بھی مختصر ہوتی...
عام طوپر خیال کیا جاتا رہا کہ عمران خان نے2018کے انتخابات مقتدرہ کے تعاون سے جیتے اِس خیال کی تائید پنجاب کی اِکا دُکا نشستوں پرہونے والے ضمنی انتخابات میں ن لیگی امیدواروں کی کامیابی اور حکومت میں ہونے کے باوجودپی ٹی آئی کی اپنی خالی ہونے والی نشستیں ہارنے سے بھی ہوتی رہی جس سے...
وزیر اعلی صاحب، آپ ہم غریب کے گھر کھانا کھانے چلیں گے؟ وزیر اعلی نے ایک لمحہ کی دیر لگائے بغیر پوچھا آج رات کو؟ جواب ملنے پر انہوں نے ا سٹیج پر اپنے دائیں، بائیں موجود افراد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم تینوں آئیں گے۔یہ ایک تقریب تھی، جس میں سامعین میں شامل ایک فرد نے...
دوستو،سب سے پہلے تو کچھ باتیں حالات حاضرہ پر ہوجائیں۔۔ اس کے بعد روایتی اوٹ پٹانگ باتیں شروع کرتے ہیں۔۔ حالات حاضرہ پر ہونے والی گفتگو بھی ’’ دانش وارانہ‘‘ نہیں ہوگی، کیوں کہ ’’دانش‘‘ کا ہم سے دور ،دور تک بھی کوئی واسطہ نہیں، ہمارے گھر، آس پڑوس میں اس نام کا کوئی ’’بندہ ‘‘ نہیں ...
ابھی قیام ِپاکستان کو کچھ ہی سال ہوئے تھے تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت کرنے والے لٹے پٹے مقدس دھرتی میں آکر سمبھلے بھی نہ پائے تھے نوزائیدہ ریاست کو اپنے سہمے سہمے شہریوں کے لیے علاج، آبادکاری اور بہت سی نوعیت کے مسائل کا سامنا تھاکہ انڈیاکی نیت میں فتور آگیااس نے شرارتیں شروع کردی...
دوستو،چینی ماہرین نے مسلسل سات برس تک لاکھوں افراد پر تحقیق کے بعد کہا ہے کہ کافی میں شکر ہو یا نہ ہو تب بھی اس سے زندگی کی طوالت پر فرق پڑ سکتا ہے۔ بالخصوص شکر والی کافی کے صحت پر بہتر اثرات دیکھے گئے ہیں جو ایک تعجب کن نتیجہ ہے اور اس پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔چین کی سدرن میڈیک...
گزشتہ ہفتے حیدرآباد کے ایک ہوٹل میں رات گئے کسی معمولی سی بات پر ہوٹل ملازمین اور چند گاھکوں کے درمیان تکرار ہوئی جو بڑھتے بڑھتے ہاتھا پائی تک جاپہنچی ۔جس کے نتیجہ میں ایک34 سالہ نوجوان کی ہلاکت کا الم ناک حادثہ رونما ہوگیا۔ چونکہ قاتل اور مقتول دو، الگ الگ زبان بولنے ...
ضمنی الیکشن کے حیران کُن نتائج ملک کا سیاسی منظر نامہ تبدیل کرنے کا باعث بننے کے قریب ہیں نتائج اِس وجہ سے حیران کُن ہیں کہ پی ٹی آئی اتنی نشستیں حاصل کر لے گی یہ کسی کے وہم و گمان میں نہ تھا یہ درست ہے کہ جن نشستوں پر انتخاب ہوا ہے وہ الیکشن کمیشن نے ایسے ارکین کے منحرف ہونے کی...
جُوںجُوں امریکادنیا پر اپنی اجارہ داری اور فوقیت قائم رکھنے کی خاطر ہاتھ پاؤں مار رہا ہے ‘ رُوس اور چین دنیا پرانکل سام کی جکڑ بندی کو توڑنے کے لیے مختلف اقدامات کررہے ہیں۔ پانچ ملکی بین الاقوامی تنظیم برِکس کے حالیہ اجلاس کو اسی تناظر میں دیکھاجاسکتا ہے۔گزشتہ ماہ تئیس اور چوبیس...
آج کی دنیا میں چین اور امریکا کی دشمنی ضرب المثل ہے اور یہ دونوں ممالک عالمی معیشت کا میدان ہو یا پھر بین الاقوامی سفارت کاری کی رزم گاہ غرض ہر محاذ پر ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کا کوئی چھوٹا سا چھوٹا موقع بھی اپنے ہاتھ سے ضائع جانے نہیں دیتے۔ لیکن دوسری جانب یہ بھی ایک...
13جون سے30جون تک پری مون سون اور پھر 3جولائی سے اب تک جاری مون سون کی بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلوں ، طوفانی ہوائوں کے باعث درماندہ بلوچستان کے بیس سے زائد اضلاع شدیدمتاثر ہوئے ہیں ۔یہاں تک کہ صوبے کا دار الخلافہ کوئٹہ اور مضافات میں تباہی مچی۔ مکانات منہدم ہوئے ،اموات ہو ئیں۔...
یہ عجیب اتفاق ہے کہ گزشتہ اتوار کو جس وقت وزیراعظم نریندرمودی نے حیدرآباد کے ایک عوامی جلسہ میں بی جے پی لیڈروں کو پسماندہ مسلمانوں کے حق میں کام کرنے کا مشورہ دیا، اسی وقت بی جے پی کے اقتدار والی ریاست ہریانہ میں مسلمانوں کا معاشی بائیکاٹ کرنے کااعلان کیا گیا۔ہرچند کہ اپیل کرنے ...
دوستو،ہم نے اکثر نوٹ کیا ہے ، جس کالم میں ہم اوٹ پٹانگ باتیں زیادہ کرتے ہیں، وہی کالم احباب پسند کرتے ہیں۔۔ جب ہم تھوڑا سنجیدہ ہونے لگتے ہیں اور کسی سنجیدہ مسئلے کی جانب مہذب انداز میں نشاندہی کرتے ہیں، احباب بور ہوجاتے ہیں۔۔ اوٹ پٹانگ کالموں کا فیڈبیک زیادہ اچھا ملتا ہے۔۔ چنانچہ...
کسی دورمیں بھی امریکا کی مشرقِ وسطٰی میں دلچسپی کم نہیں ہوئی جس کی دوبڑی وجوہات ہیں اول تیل کی دولت سے مالا مال اِس خطے کو کنٹرول دوم اسرائیل کی مضبوطی اورسلامتی یقینی بنانا ہے کیونکہ اسرائیل جتنا مضبوط ہو گا زیادہ بہتر طریقے سے امریکی مفادات کا تحفظ ہو گااور یہاں کی کمزور ریاستو...
دوستو،بارش ایسی سازش ساتھ لاتی ہے کہ خارش شروع ہوجاتی ہے۔۔ ہر بندے کو بارش دیکھ کر خارش ضرور ہوتی ہے۔۔کسی کو خارش ہوتی ہے کہ ایسے شاندار موسم میں سموسے ،پکوڑے اور چائے ضرور ہونے چاہیئے، پھر وہ اپنی اپنی بیویوں یا اہل خانہ کو آرڈر لگادیتے ہیں۔۔کسی کو خارش ہوتی ہے کہ ۔۔موسم کا لطف...
دوستو،آج عیدالاضحی ہے، آپ سب کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہو۔۔ حضرت عائشہ صدیقہؓ سے روایت ہے کہ حضور اقدسﷺ نے فرمایا: بقرعید کے دن قربانی کا خون بہانے سے بڑھ کر کوئی عمل اللہ کے نزدیک محبوب نہیں ہے اور بلاشبہ قربانی کرنے والا قیامت کے دن اپنی قربانی کے سینگوں، بالوں اور کھروں ...
شاید ہم اس صدی کے آخری لوگ ہیں جن کے بزرگ گرمیوںمیں اپنے اپنے گھروںکے باہر گلی میں سویا کرتے تھے اس کے لیے بڑااہتمام کیا جاتا مغرب کے بعد بچے شوق سے دروازوںکے آگے صفائی کرکے پانی کا چھڑکائو کرتے خال خال کسی کے پاس ٹرانسسٹر(ریڈیو)ہوتاوہ بڑے مزے کے ساتھ خبریں یا گیتوںبھری کہانی ی...
تین ماہ سے پنجاب میں جاری سیاسی بحران کا فیصلہ22جولائی کوہوجائے گا اسمبلی اجلاس کے لیے اِس معرکے پر پورے ملک کی نظریں ہیں کیونکہ اِس معرکے کا فاتح نہ صرف پنجاب کی وزارتِ اعلٰی کا منصب سنبھالے گابلکہ اِس معرکے نے یہ فیصلہ بھی کرنا ہے کہ موجودہ اتحادی حکمران مزیدعرصہ اقتدار میں رہی...