... loading ...
دو ہفتے قبل اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن الحسین کا ایک بیان شہہ سرخیوں کا موضوع بنا رہا جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ ’اگر خطے میں نیٹو طرز کے اتحاد کی داغ بیل رکھی جاتی ہے تو ان کا ملک بخوشی اس کا حصہ بنے گا۔تاہم انہوں اس بارے میں یہ بھی کہا، ’ایسے فوجی اتحاد کا چارٹر بہت واضح رکھنے کی ضرورت ہوگی۔اردن کے بادشاہ یہ ب...
عوام کو شریکِ اقتدارکرنا ہی جمہوریت ہے اوراصل جمہوریت یہ ہے کہ عوامی مسائل میں کمی آئے لیکن رائج جمہوریت سے عوام کا بھلا تو نہیں ہوا مگر مالی بدعنوانی کو فروغ ملاہے پرویز مشرف کے بعد ملک میں کہنے کو توجمہوریت کا تسلسل ہے لیکن کسی سے بھی یہ دریافت کیا جائے کہ کیا عوامی مسائل میں ...
دوستو،کبھی آپ لوگوںکے ساتھ ایسا ضرور ہوا ہوگا کہ آپ اچھے خاصے موڈ میں ہوں اور آپ کے آس پاس یا سامنے والا کوئی ایسی بات کردے جس سے آپ اچانک ’’بھڑک‘‘ اٹھتے ہیں۔۔ جی ہاں، ہر وہ بات جو آپ کی مرضی، خواہشات یا مزاج کے خلاف ہو، انسانی فطرت ہے کہ اس پر غصہ ضرور آتا ہے۔۔ ۔جیسے بابا...
افغان حکومت کی ثالثی سے پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات ، روابط اور امن معاہدہ کی جانب پیش قدمی ہورہی ہے ، پچھلے دنوں کابل کے اندر اہم نشست ہو ئی۔ کور کمانڈر پشاور جنرل فیض حمید دوسرے حکام اور خیبر پشتونخوا کے قبائلی اضلاع کے عمائدین ملاقاتوں اور امن کے قیام کے عمل میں حصہ...
کچھ لوگوںکو بانی ٔ پاکستان سے اللہ واسطے کا بیرہے اس بغض کا وہ اظہار وقتاً فوقتاً کرتے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جن کو پاکستان نے عزت دی یہ لاکھوں کروڑوں مراعات بھی لے رہے ہیں پاکستان کے دم سے ان کی سیاست ہے لیکن جب بھی موقعہ ملتاہے ان کے اندرکا منافق سامنے آجاتاہے کتنے ہی نام نہاد سیاس...
بھارت میں مسلسل ایسے واقعات پیش آ رہے ہیں جو اسرائیل کی پیروی قرار دیے جا سکتے ہیں۔ اسرائیل کی شاگردی یا اس کے ساتھ حکمت عملی کے اشتراک کے ہم معنی ہیں۔ یا پھر اسرائیل کی سرپرستوں نے بھارت کی بھی اسی انداز کی سرپرستی اور حوصلہ افزائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس لیے بھارت نے اپنے ہاں اق...
بڑے شہر وں میں عوام کی آمدو رفت کے لیئے پبلک ٹرانسپورٹ سہولت سے زیادہ ضرورت کے زمرے میں شمار ہوتی ہے ۔شاید یہ ہی وجہ ہے کہ دنیا کا ہر بڑا شہر پبلک ٹرانسپورٹ کا ایک فقید المثال نظام رکھتاہے ، سوائے ایک بدقسمت شہر کراچی کے۔ ویسے تو کراچی کو دنیا کا ساتواں اور پاکستان کا سب سے بڑا ...
دوستو،قوم پریشان ہے کہ عید سرپر کھڑی ہے اور مہنگائی اتنی بڑھ چکی ہے کہ گھر کا چولہا جلانا مشکل ہوگیا ہے ،فاقہ کشی کی نوبت آگئی ہے اوپر سے قربانی کیسے کریں۔۔ خیر قربانی تو صاحب استطاعت کیلیے ہے، لیکن اس بڑھتی مہنگائی نے صاحب استطاعت لوگوں کو بھی غربت کے درجے پر پہنچا دیا ہے۔۔ جو ...
صدیوںپہلے جب ہلاکوخان نے بغدادپرحملہ کیاوہ بستیوںکو تاراج کرتاہزاروں انسانوںکو تہہ تیغ کرتامسلمانوںکے عظیم مذہبی،ثقافتی اورعلمی و ادبی مرکزمیں پہنچا یہاں بھی اس نے ظلم وبربریت کی نئی مثالیں قائم کرڈالیں انسانی کھوپڑیوںکے میناربناکرفتح کا جشن منانا اس کا محبوب مشغلہ تھا۔تاریخ بتات...
دوستو،باباجی فرماتے ہیں کہ اگر امید سے زیادہ خوبصورت بیوی مل جائے تو مرد کے اندر برتن دھونے کی خواہش خود بخود پیدا ہو جاتی ہے۔۔یہ تو ہم نے ماحول بنانے کے لئے آپ کو ایسی بات سنائی ہے کہ آپ کا دل ہماری تحریر سے لگا رہے، درمیان میں چھوڑ کر واش روم نہ چلے جائیں۔۔ اکثر گھروں میں آپ...
دوستو، بچپن میں جب ہم چھوٹے تھے۔۔ اب آپ کہیں گے کہ بچپن میں تو سب ہی چھوٹے ہوتے ہیں۔۔ نہیں ایسا نہیں ہے۔۔ ہمارے باباجی بتاتے ہیں۔۔ جس گاؤں میں ان کی پیدائش ہوئی وہاں سارے بڑے بڑے لوگ پیدا ہوئے ہیں۔۔۔یعنی کہ بڑے بڑے لوگوں نے جنم لیا۔۔جس پر ہمیں حیرت بھی ہوئی لیکن باباجی سے سوال ...
یہ ضرب المثل تو آپ نے ضرور سنی ہی ہوگی کہ ’’اتحاد میں برکت ہے‘‘۔ماضی قدیم میں اِس مقولہ کی جھلک زیادہ ترانسان کی انفرادی زندگی میں ہی دکھائی دیتی تھی اور اجتماعی سطح پر یعنی دو مختلف ممالک کے درمیان اپنے معاشی اور دفاعی مفادات کے تحفظ کے لیے ’’ملکی اتحاد ‘‘ یا ’’ریاستی...
بلوچستان کا سال2022-23ء کا بجٹ بالآخر 21جون کو پیش کردیا گیا۔ بجٹ تماشا بنارہا ۔ صوبے کی پارلیمانی تاریخ میں ایک اور کر یہہ باب کا اضافہ ہوا ہے۔ پیش ازیں 18جون2021ء میں جا م کمال حکومت میں بجٹ کے دن بلوچستان اسمبلی کا احاطہ اکھاڑے میں بدل کر تاریخ رقم کی جا چکی ہے۔ یو ں اس بار ف...
چار سال تک بین الاقوامی تنظیم فیٹف (فنانشل ایکشن ٹاسک فورس) کی گرے لسٹ میں رہنے کے بعد اس ماہ پاکستان کو خوش خبری ملی ہے کہ اس نے اپنے ذمّہ لگائے ہوئے کام پورے کرلیے ہیں۔ اب اسے جلد ہی سرمئی فہرست سے باہر نکال دیا جائے گا۔ جولائی یا اگست میں فیٹف کے معائنہ کار پاکستان آئیںگے ۔ م...
حکمرانوں نے جس سرعت سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کیا ہے اِس فیصلے سے ہر طبقہ پریشان ہے جسے کسی طور عوامی فیصلہ نہیں کہہ سکتے کیونکہ اِس سے عام آدمی پرمالی بوجھ بڑھ گیا ہے اب پیش کیے گئے سالانہ میزانیہ کے برعکس رئیل اسٹیٹ بروکرز ،تعمیرات اور سیلونز سے وابستہ افراد تک ٹیکس کا دائ...
عام مسلمان کے دل زخمی ہیں وہ بے بس بھی ہیں اور لاچاربھی وہ دل ہی دل میں کڑھتے رہتے ہیںہیں ہونٹوںپر فریادمچل مچل جاتی ہے کیونکہ ایک صدی مسلم حکمرانوں کا کردار انتہائی بھیانک ہے جو بیکارمشاغل میں مبتلاہیںاور ایک دوسرے کے دشمن بنے ہوئے ہیں جو ہتھیار اسلام دشمنوںکے لئے اٹھن...
دوپہرکا وقت ہونے کو تھا شہرکی تمام بڑی مارکیٹیں بندتھیںرابرٹ مائیکل نے پریشان ہوکرپوچھا کیا آج سٹرائیک ہے؟ میں نے نفی میں سرہلایاتو اس نے ایک نیا سوال کرڈالا ’’توپھریہ دکانیں کیوں بند ہیں؟ میرے پاس اس سوال کا کوئی جواب نہیں تھا وہ کچھ بڑبڑایا میں نے پوچھ ہی لیا کہ اب کیا پریشا...
ویسے تو اپوزیشن جماعتیں ہمیشہ سے ہی سندھ حکومت پر یہ سنگین الزام عائد کرتی آئی ہیں کہ وہ صوبہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد نہیں ہونے دیتی ،لیکن اِس بار معاملہ ذرا مختلف ہی نہیں بلکہ بہت دلچسپ بھی تھا۔یعنی جب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے پہلے م...
قبروںکی حرمت یاخوف اب دلوںسے رخصت ہوگیاہے یہ الگ بات کہ بااثرلوگوںنے مال ِ غنیمت سمجھ کر قبرستانوںپرقبضے کرلیے ہیں شہروں اور دیہاتوں کے درمیان کوئی تمیز نہیں حکومت بھی اس طرف توجہ کرنے سے گریزاں، گریزاں۔۔اکثروبیشتر قبرستانوں میں سارا دن سارا دن بھنگیوں چرسیوںکا آنا جانا لگارہتا ...
دوستو،موٹاپے کے متعلق لوگوں میں کئی ایسی باتیں راسخ ہیں جوایک برطانوی ماہر صحت ڈاکٹر ریچل وارڈ کے مطابق سراسر غلط ہیں۔ ڈاکٹر ریچل کا کہنا ہے کہ موٹاپے کے شکار لوگ سلم اسمارٹ لوگوں کو رشک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں مگر حقیقت مختلف بھی ہو سکتی ہے۔ ہوسکتا ہے ایسے سلم اسمارٹ لوگوں کی خورا...
پاکستان ہی نہیں تیسری دنیا کے بیشتر پسماندہ ممالک کا حال تقریباً ایک جیساہے ایسے درجنوں ممالک میںلاکھوں قیدی جیلوںمیں بندہیں ان میں ہزاروں مختلف بیماریوںمیں بھی مبتلاہیں ان کو خوراک اور مناسب طبی سہولتیں بھی میسر نہیں ان کو انتظامیہ سے سینکڑوں شکایات بھی ہوتی ہیں وہ قید...
ا تنہائی بھی کیا چیز ہے تنہائی میں غور وفکرکے کئی دریچے کھل جاتے ہیں کبھی دل اپنے حالات پر کبھی ہم وطنوںکی حالت ِ زار پر خون کے آنسو روتاہے عجیب و غریب خیالات،کئی مظلوموں کے ہاڑے،بھوک سے بلبلاتے بچوںکی سسکیاں،کوڑا کرکٹ کے ڈھیر سے رزق تلاش کرنے والوں کے غم،پوری زندگی سسک سسک کر ...
کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 240 پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج کے حوالے سب سے بڑی اور حیران کن خبر یہ نہیں ہے کہ یہ معرکہ کس سیاسی جماعت نے اپنے نام کیا، بلکہ ہمارے لیئے زیادہ بڑی خبر یہ ہے کہ مذکورہ ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے تمام سیاسی اُمیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہ...
دوستو،لیجنڈ مزاح نگار مشتاق یوسفی فرماتے ہیں۔۔سیاسی حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے جو شخص غصے یا گالی کو کنٹرول کرلے ،وہ ولی ہے ،یا پھر خود ان حالات کا ذمہ دار۔۔ہمارا کالم چونکہ غیرسیاسی ہوتا ہے،اس لیے ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہم سیاست کے موضوع پر بات کرنے سے گریز کریں،لیکن جب اپنے اطراف ...