... loading ...
سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے اس حکم پر روک لگادی ہے جس میں ہلدوانی شہر کی غفور بستی کے چارہزار مکانوں کوبزور طاقت منہدم کرنے کا حکم سنایا گیا تھا۔ متاثرہ خواتین کی آہوں اور دعاؤں کے درمیان آئے اس عدالتی فیصلے سے ان پچاس ہزار مکینوں کو راحت ملی ہے، جو کئی روز سے منجمد کردینے والی سردی کے درمیان سڑکوں پر احتجاج...
گزرے برس کے بطن سے نئے سال 2023 کا جنم ہوچکا ہے ۔ ہماری دنیا کے لیئے یہ نیاسال اپنے دامن میں کتنی خوش خبریاں ،کتنے غم ،کس قدر سانحے اور کیسے کیسے حادثے چھپا کر لایا ہے۔ وہ تو تب ہی معلوم ہوگا جب یہ برس، بساط عالم کے 365 خانوں میں ایک ایک کر کے اپنی چالیں چلنا شروع کرے گ...
دوستو،ہمارے ملک میں’’دیہاڑی باز‘‘ بہت ہیں، سب اپنے اپنے ’’سیزن‘‘ لگاتے ہیں۔۔ بقرعید پر قصائی،جانوروں کے بیوپاری اندھا دھند کماتے ہیں، رمضان میں دکانداروں کا فل سیزن ہوتا ہے، درزی بھی قصائی بنے ہوتے ہیں۔اسی طرح سے آپ اگر محسوس کریں گے تو سب بار ی باری اپنی دیہاڑی لگاتے نظر آئیں ...
مسلمانوںکی نشاۃ ِ ثانیہ کا احیاء ایک آرزو ہے ، امت مسلمہ کے دلوں میں ایک تڑپ ہے ایک جستجو سال ہا سال سے مسلمانوںکے دلوں میں مچل رہی ہے ،ماضی میں ہندوستان میں قیام ِ پاکستان سے پہلے تحریک بحالی ٔ خلافت کا بہت چرچا رہا مولانا محمد علی جوہرؒ کی والدہ کا یہ قول ’’بیٹا جان خلافت پر ق...
انصاف یقینی بنانے میں آزادانہ اور شفاف تحقیقات اہم کردار ادا کرتی ہیں بدقسمتی سے ہمارے ہاں انصاف سے زیادہ جس سے نفرت ہو اُس پر وارکرنے اور ملوث کرانے پرنہ صرف توجہ دی جاتی ہے بلکہ سزادلانے کی بھی کوشش کی جاتی ہے اِس دوران دبائو اور دولت کے بے دریغ استعمال سے بھی گریز نہیں کیا جا...
دوستو،گزشتہ روز ہفتہ وار گھریلو شاپنگ کے دوران گوشت اور سبزیاں لینی تھیں، جب اپنے روایتی چکن فروش کی دکان پر گئے اور اس سے چار کلو چکن طلب کی تو اس نے ہمیں نیچے سے اوپر تک اچھی طرح سے گھورا، ہمیں اس کے انداز پر حیرت ہوئی، کیوں کہ اس سے قبل اس نے کبھی یہ حرکت نہیں کی تھی، اس سے پہ...
بلوچستان کے حساس قضیہ کے حل کی تدابیر کی بجائے یہاں دراصل باری باری حکومتوں کے قیام و تشکیل کا بندوبست ترجیح ہے، بلوچستان عوامی پارٹی یعنی باپ جوڑی گئی اور ایک بڑی تعداد اس میں جمع ہوئی، یوں صوبے میں اس کی حکومت قائم ہوگئی، پھر اپنی حکومت میں نزاع پیدا کرکے جام کمال خان کو ہٹاکر ...
جس طرح شیشہ میں بال برابر بھی فرق آجائے تو اُس نقص کو درست نہیں کیا جاسکتا، بالکل اِسی مصداق ایک سیاسی جماعت کے حصہ بخرے ہونے کے بعد کسی بھی صورت اُس کے تمام حصوں کو جوڑکر واپس ایک سیاسی جماعت نہیں بنایا جاسکتا۔واضح رہے کہ پاکستانی سیاست میں متحدہ قومی موومنٹ ، پہلی ای...
دوستو،جاپان میں پچھلے کچھ عرصے سے شرح پیدائش میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ جاپان ٹوڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق ملک کی وزارت صحت، محنت اور بہبود امید کر رہی ہے کہ کچھ اور رقم کے وعدے سے لوگوں کو اپنے خاندان میں مزید ایک بچہ شامل کرنے میں مدد ملے گی۔ اس وقت بچے کی پیدائش کے بعد نئے والدین ...
یکم نومبرکو منعقدہونے والے انتخابی نتائج نے تمام اندازے غلط ظثابت کردیے ہیںغیرمتوقع نتائج پر حیران و ششدر مبصرین کہناہے کہ نئی حکومت سے ملک میں سیاسی بے یقینی کا خاتمہ ہو گا اوربار بار حکومتیں گرنے اور انتخابات ہونے کا باب بند ہو جائے گا گزشتہ چاربرسوں کے دوران اسرائیل میں پانچ ب...
دکان دار نے اپنے دوست سے پوچھا تماری دکان تو اتنی چھوٹی ہے، تم اتنی جگہ میں آنکھوں کے ٹیسٹ کا انتظام کیسے کرو گے؟عینک کی دکان میں تو ٹیسٹ کا انتظام لازمی ہے۔ دوست نے مسکراتے ہوئے کہا، میں نے اپنے سامنے والی دیوار میں شیشہ لگوایا ہے،ٹسٹ کرنے والے کو اصل چارٹ کے بجائے، آئینے میں ...
طالبان اگر آج کابل کے تخت پر حکمران ہیں تو اُنہیں اس مقام تک پہنچانے میں سب سے زیادہ کردار پاکستان کا ہے ۔نیز سقوط کابل کے بعدروزِ اوّل سے ہی اسلام آباد افغان طالبان کا حق اقتدار عالمی برادری سے تسلیم کروانے کے لیئے سفارتی محاذ پر بھی خوب سرگرم عمل رہا ہے ۔جبکہ پاکستا...
2009میں اسلام آباد میں نائیک کی پراسرار حالات میں موت ہوئی۔ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے مطابق ہلاکت سے قبل ان کا ٹارچر کیا گیا تھا، جس کی وجہ سے ان کی پسلیاں اور جبڑا فریکچر ہو گیا تھا۔روایتی طور پر پاکستان میں دیگر ہائی پروفائل ہلاکتوں کی طرح اس پر بھی تفتیش آگے بڑھ نہیں پائی۔ سابق...
یہ دلخراش داستان ایک ایسی یونیورسٹی کی ہے جسے اردو عربی اور فارسی زبانوں کے فروغ اوران کی اعلیٰ تعلیم کے لیے بڑے جوش وخروش کے ساتھ قایم کیا گیا تھا، لیکن تعصب اور تنگ نظری نے آج اس یونیورسٹی کو قابل رحم حالت میں پہنچادیا ہے۔آج ہم جس دور میں جی رہے ہیں، وہاں اقلیتوں کی...
ٹیکنوکریٹس حکومت کا تصور انتخابات سے قبل موسمی بخار کی طرح پھیلتا ہے۔مگر طاقت ور حلقوں کی خواہشات سے جنمتی بحث کی یہ بیل کم ہی منڈھے چڑھتی ہے۔ موجودہ حالات میں ٹیکنوکریٹس حکومت کی بحث کوئی خطرہ نہیں بلکہ خطرے کی نشاندہی کرنے والی گھنٹی ہے۔ یہ طاقت ور حلقوں اور سیاسی اشرافیہ میں پ...
دوستو، ہر نیا سال ۔۔(اب اسے ’’ہرنیا‘‘ نہ پڑھ لینا)نئی امنگوں اور نئی امیدوںکے ساتھ آتا ہے لیکن جاتے جاتے مایوسیاں دے جاتا ہے۔۔ ابھی یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ دوہزار تئیس کانیا سورج اپنی اوٹ میں کتنی خوشیاں، خوشخبریاں اور بری خبریں لے کر طلوع ہوا ہے لیکن خدائے رب ذوالجلال سے یہ...
دوستو،مہنگائی نے افریقی ملک یوگنڈا کے 12بیویوں سے 102بچے پیدا کرنے کے والے شہری کو بھی پریشان کر دیا، جس نے بالآخر مزید اولاد کی خواہش ترک کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 67سالہ موسیٰ حسایا نامی اس شخص کے متعدد بچے جوان اور شادی شدہ ہیں۔ ان بچوں سے موسیٰ حسایا کے 568پوتے پوتیاں ب...
ایک عام تاثریہ پایا جاتا ہے کہ سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنے دورِ اقتدار میں پاک امریکا تعلقات کو شدید نقصان پہنچایا ۔مگر یہاں مصیبت تو یہ ہے کہ عمران خان نے اپنے ساڑھے تین سالہ دورِ حکمرانی میں کس ملک کے ساتھ پاکستان کے سفارتی تعلقات خراب کرنے کی اپنی دانست م...
افغان عوام نے 8 اکتوبر 2001ء کے نیٹو و امریکی افواج کے حملے اور فوجی قبضہ کیخلاف آزادی اور استقلال کا علم بلند کیا۔ سب سے پہلے حزب اسلامی نے مسلح مزاحمت شروع کردی، ایک عرصہ بعد بکھرے ہوئے طالبان منظم ہونا شروع ہوئے اور مزاحمت کا آغاز کردیا۔ حزب اسلامی نے اپنے وسائل کے...
دوستو، کراچی میں اکثر اسی طرح کے جملے بولے جاتے ہیں ،مثال کے طور پر کوئی آپ سے پوچھے گاتو اس طرح سے۔۔چائے وائے تو پی لو۔۔ روٹی شوٹی کھانی ہے؟۔۔اسی طرح سے۔۔گاڑیاں میں تیل ویل ڈلوا لو، پٹرول مہنگا ہونے کی اطلاعات ہیں۔۔ بوتل وتل چلے گی؟ برگرورگر مت کھایا کریں۔۔ پیزا ویزا کھاکر پیٹ ...
اِس وقت ملک کو ساکھ،عزت اور وقاربچانے کا مرحلہ درپیش ہے مگر ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے قیادت کو سنگین صورتحال کا ادراک نہیںحالانکہ پوری دنیا کی نظریں اِس وقت پاکستان پرلگی ہیں لہذا ضروری ہے کہ ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت دیگر مصروفیات چھوڑ کر تحفے میں ملی گھڑی کو بیچنے کے جُرم کا ا...
قائد نے یہ پاکستان اس لیے نہیں بنایا تھا کہ یہاں جمہوریت کے نام پر باری لگتی رہیں، یہ ملک اسلام کے نام پر بناتھا، لوگ اسلام کی سربلندی کے لیے کٹ مرے تھے، ایک خطہ زمین اس لیے حاصل کیا تھا کہ یہاں اسلام کے زرین اصولوں پر اسلامی ریاست قائم ہوگی۔مسلمانوں نے اسلام کے نفاد کے...
پوری دنیا میں ہرسال 18دسمبر کو اقلیتوں کے حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اسی روز1992 میں اقوام متحدہ نے مذہبی، لسانی اور نسلی اقلیتوں کے انفرادی حقوق کے بارے میں ایک ریزولیوشن منظور کیا تھا۔یہ رسم ادائیگی ہمارے ملک میں بھی ہوتی ہے اور اس موقع پر اقلیتوں سے متعلق مسائل زیربحث آتے...
بانی پاکستان، قائد اعظم محمد علی جناح جب کوئٹہ میں رہائش پذیر تھے،تو اُن سے ملاقات کے لیئے ایک دن یحیی بختیار تشریف لائے اور دورانِ ملاقات یحیی بختیار نے قائداعظم کو اپنے کیمرے سے کھینچی ہوئی کچھ تصاویر دکھائیں ۔ قائد اعظم کو یحیی بختیار کی کھینچی ہوئیں تصاویر بے حد پسن...