... loading ...
’’قومیں شاعروں کے دلوں میں جنم لیتی ہیں،ادیبوں کے ہاتھوں میں پروان چڑھتی ہیں ،جبکہ وہ سیاست دانوں کے ہاتھوں میں آکر مرجاتی ہیں ‘‘ عظیم ، شاعر،مصلح اور مفکر جناب علامہ اقبال ؒکی ذاتی ڈائری میں رقم یہ جملہ یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی پر پوری طرح سے منطبق ہوتاہے کہ جن کے صرف ایک غلط فیصلے نے جہاں ہنستی بستی یوکرینی ق...
دومارچ2022کو صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے فاطمہ جناح روڈ پر پیش آنے والا واقعہ ،8 مارچ کو صدر مملکت کی آمد کے موقع پر سبی میں خودکش حملہ اور پشاور کے قصہ خوانی کے کوچہ رسالدار میں واقع مسجد میں فائرنگ اور دھماکوں کے منصوبہ سازوں کے درمیان ارتباط پایا جاتا ہے۔ پشاور میں بھاری جانی ن...
خواتین کے عالمی دن پرایک دلخراش خبرنے ماحول کونہ صرف سوگوارکرڈالا بلکہ زمانہ جاہلیت کی روایت تازہ ہوگئی جس بیٹی کو نبی ٔ رحمت نے عزت بخشی اسی کو ایک سفاک اور درندہ صفت باپ نے اپنی نومولود بیٹی ایک ننھی پری کو گولیوںسے بھون ڈالا اسی حوالہ سے سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ایک پوسٹ ن...
تحریکِ عدمِ اعتماد کے حوالے سے سیاسی منظر نامہ ہیجان انگیز ہو نے سے ملک میں بے یقینی کی فضا بڑھ رہی ہے جس سے حزبِ اقتدارکی صفوں میں موجوداعتماد ختم ہونے کے ساتھ حکومتی رٹ بھی متاثر ہوئی ہے پھربھی بحران کو ختم یا کم کرنے کے لیے کوئی خاص کوشش ہوتی دکھائی نہیں دیتی حالانکہ عدمِ اعتم...
دوستو،آزادی نسواں کا جب ذکر ہوتا ہے سخت گیر قسم کے مرد حضرات اپنی ’’زوجاؤں‘‘ کو کہتے ہیں۔۔’’نس۔واں‘‘۔۔۔ نسواں کی آزادی اب مارچ سے نتھی ہوچکی ہے، ہر سال آٹھ مارچ کو عالمی یوم خواتین منایاجاتا ہے، پاکستان میں بھی اس کا کافی شور بپا رہتا ہے۔ اس تحریر کے وقوع پذیر ہونے کے دوران د...
کوئی مانے یا نہ مانے مگر سچ یہ ہی ہے کہ کراچی میں پولیس اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے میں ناکام ہو گئی ہے جس کی وجہ سے شہر قائد میں جرائم پیشہ عناصر کی جانب سے کسی خوف و خطر کے بغیر دن دیہاڑے لوٹ مار اور قتل و غارت گری کے واقعات روزہ مرہ کا معمول بن کر رہ گئے ہیں۔یعنی روزانہ کراچی ک...
روسی صدر پوتن نے جس وقت یوکرین کے خلاف ایٹمی فوج کو تیار رہنے کا حکم دیا تو دنیامیں کم ہی لوگوں کو اس بات کا علم تھا کہ یہ تیاری ایک ایسے ملک کے خلاف کی جارہی ہی جو اپنے ایٹمی ہتھیاروں سے بہت پہلے دستبردار ہوچکا ہے۔صدر پوتن کے اعصاب پر جو جنگی جنون سوار ہے اس نے انھیں کہیں کا نہی...
دوستو،باباجی ایک عالمی شخصیت ہیں،کیوں کہ ان کی باتیں’’ہند،سندھ‘‘ میں شوق سے پڑھی جاتی ہیں۔۔ آپ احباب یقین نہیں کریں گے کہ جتنی باتیں ہم ان کے حوالے سے مارکیٹ میں شیئر کردیتے ہیں اس سے کئی گنا زیادہ باتیں ’’سنسر‘‘ کے باعث ہم ’’پی ‘‘ جاتے ہیں۔۔ باباجی کی ایک عادت پہلے بھی آپ کو ب...
23مارچ سے جاری روسی حملے کو یوکرائن مکمل طورپر پسپا نہیں کر سکااور حملہ آور فوجیں پیش قدمی کرتی جارہی ہیں مگرایسا بھی نہیں کہ مکمل طور پر قبضہ ہوگیاہے البتہ کچھ علاقوں جیسے خرسون سمیت کئی شہروں پر قبضہ ہو چکا ہے لیکن یہ مکمل نہیں ادھوری کامیابی ہے یہ ٹکرائو کب تک جاری رہتاہے حتم...
ظلم، استحصال اور ریاستی جبر تیسرے سال میں داخل ہوگیا 5اگست2019ء کو جب مودی سرکارنے صدارتی حکم نامے کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کیاتو دنیا بھر میں اس کے خلاف صدائے احتجاج بلند ہوئی کیونکہ ا س بھارتی کالے قانون کے تحت مقبوضہ جموں و کشمیر بھارتی یونین کا ع...
دوستو،اکثر لوگوں کا معمول ہوتا ہے کہ وہ ہفتہ وار چھٹیوں کے دوران بستر پر ہی پڑے رہتے ہیں۔ اب ایک سلیپ ایکسپرٹ نے ایسے لوگوں کو بری خبر سنا دی ہے۔ا سٹیفنی رومیزیوسکی نامی اس خاتون ماہر نے بتایا ہے کہ دن میں بار بار بستر پر لیٹا نیند کے لیے بہت نقصان دہ ہوتا ہے۔ اس سے نیند کا معیار...
’’یوکرین میں جاری تمام تر افراتفریح کی ذمہ داری امریکا اور اس کے حلیفوں پر عائد ہوتی ہے کیونکہ واشنگٹن نے ہی یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی کو بڑھا کر خطے میں جنگ کی آگ بھڑکائی ہے‘‘۔چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والا یہ اہم ترین بیان روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ پر...
یوکرین پر روس کا حملہ شیطانی سیاست کا شاخسانہ ہے۔ ماسکو مشرقی یورپ میں اپنی بلادستی برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ امریکا روسی عناد میں ان ممالک میں سیاسی و عسکری سرائیت کی پالیسی پر گامزن ہے۔ نتیجتاً یوکرین جنگ کی آگ میں جھونک دیا گیا۔ وہاں کے عوام بڑی طاقتوں کے مکروہ خونی سیاست کا شکا...
روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھا کمال حیرت کی بات یہ ہے کہ اس کی پیش گو ئی برسوں پہلے بلغاریہ کی نابینا عالمی شہرت یافتہ پامسٹ بابا وینگا نے کرتے ہوئے کہا تھا کہ’’ روس کو کوئی نہیں روک پائے گا اس کااظہارانہوں نے 1979ء میں مصنف ولنگٹن اڈراک سے کرتے ہوئے کہاتھا ایک دن روس ...
اللہ تعالیٰ نے آخری الہامی کتاب میں واشگاف اندازمیں کہا ہے کہ بے شک انسان ناشکرا ہے یہ اتنی بڑی حقیقت ہے کہ انکار ممکن ہی نہیں درویش نے ایک آہ بھرکہا ناشکری کاسبب خواہشات ہیںیا غربت ہرکوئی اس سوال کا جواب اپنے دل سے پوچھے دودھ کا دودھ پانی کاپانی ہونے میں دیر نہیں لگے گی ویسے ت...
دوستو،نئی حکومت اور نئی نویلی دلہن میں کافی قدرمشترک پائی جاتی ہیں۔۔جس طرح ہر نئی حکومت کے آنے سے پہلے اس کی تعریفوں کے پل باندھے جاتے ہیں اس کے لئے ماحول بنایاجاتا ہے، اسی طرح نئی دلہن کے لئے شادی سے قبل جس کی تعریفیں کرکے زمین آسمان کے قلابے ملائے جاتے تھے مگر جیسے ہی شادی ہو...
مرزاغالب نے کہا تھا بعدمرنے کے میرے گھرسے یہ ساماں نکلا چند تصویریں ِ بتاں۔۔چند حسینوں کے خطوط اب یہ تو علم نہیں کہ یہ خطوط کہاں سے آئے اور تصویریںکس کی تھیں؟لیکن ہمیں اتنا معلوم ہے آج بھی کچھ لوگ بڑی شد اور مد کے ساتھ تصویرکو غیراسلامی قراردینے پر تلے ہوئے ہیں اس کے لیے وہ ...
مسلمانوں کی عظمتِ رفتہ کے قصوں سے جن کے پیٹوں میں مروڑ اٹھتی ہے، وہ یوکرین پر روسی حملے کو ذہنوں میں تازہ رکھیں۔ تیس برس ہوتے ہیں، سوویت یونین منہدم ہوگیا تھا۔ اس ملبے سے نکلنے والی ریاستیں ماضی کی اب بھی قیدی ہیں۔ ماضی کے یہ مزار، نوید ِ آئندہ بننا چاہتے ہیں۔ مگر اس کے لیے خود ...
جمہوری نظام میں اپوزیشن جماعتوں کا حکومتِ وقت کی پالیسیوں کے خلاف پراَمن احتجاج کرنا ایک معمول کا سیاسی واقعہ سمجھا جاتاہے ۔شاید یہ ہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں اپوزیشن کے احتجاج اور مظاہروں کے جواب میں حکومت کی جانب سے کبھی بھی عوامی طاقت کا مظاہر ہ کرنے کی ’’سیاسی غلطی ‘‘نہیں کی ج...
خبرگرم ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے وزیر ِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے کافی ہوم ورک مکمل کرلیاہے سابق صدر ِصف علی زرداری کے ذمے جو ٹاسک تھا وہ پورا کر کے کراچی گئے تھے۔ بہت سی چیزیں طے ہوچکی ہیں، قیادت نے اب صرف وقت کا تعین کرنا ہے شنیدہے کہ وزیراعظم کے خلاف ق...
دوستو، باباجی کا رات کو اچانک فون آگیا،ہم گھبرا گئے کیوں کہ کچھ ہی دیر پہلے تک تو ہم ساتھ ہی باباجی کی بیٹھک میں براجمان تھے اور گرماگرم چائے کے کپوں پر ’’کرنٹ افیئرز‘‘ پر چغل خوریاں اور غیبتوں کا سلسلہ کئی گھنٹے تک جاری رہا تھا۔۔ نصف شب کو گھر پہنچے ابھی بیڈپر دراز ہی ہوئے تھے ...
غازی ارطغرل ؒ کے جنگجو تیسرے بیٹے عثمان بے نے خلافت ِ عثمانیہ کی بنیاد رکھی جس نے اسلام کی نشاط ِ ثانیہ کی بحالی میں کلیدی کردار ادا کیا یہ ریاست جو درحقیقت ان کے والدکے ایک خواب کی تکمیل کہی جاسکتی ہے یہ سلطنت کئی برِ اعظموںپر محیط تھی انگریزوںنے ایک سازش کے تحت مسلمانوںکو کمزور...
روسی فوجوں کا یوکرائن میں داخل ہوناعالمی امور پر نظر رکھنے والوں کے لیے کافی حیران کُن ہے کیونکہ چند روز قبل تک روسی صدر سمیت دیگرعہدیداران کسی ممکنہ حملے سے انکاری تھے مگر اچانک کیا ہوا کہ عالمی برادری کو پُرامن رہنے کی کرائی یقین دہانیاں بالائے طاق رکھتے ہوئے چڑھائی کر دی ؟د را...
گزشتہ ہفتے سعودی عرب کی مسلح افواج کے سربراہ کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ محمد المطیر نے بھارت کا تین روزہ دورہ کیا تھا،جسے بھارتی ذرائع ابلاغ میںسعودی عرب اور بھارت کے درمیان تیزی سے بڑھتے ہوئے تجارتی و دفاعی تعلقات کے تناظر میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جارہاہے...