... loading ...
اسمبلی انتخابات کے نتائج نے ان حلقوں میں مایوسی کی لہر دوڑادی ہے جو تبدیلی کی آس لگائے بیٹھے تھے ۔بالخصوص یوپی اور اتراکھنڈ میں بی جے پی کی واپسی پر سیکولر حلقوں میں غم کا ماحول ہے ۔اضطراب اور بے چینی کی ایسی لہر ہے جسے پوری طرح لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔انتخابی نتائج کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ ہندتوا کی جارحانہ...
ترقی کے پس منظرمیں یہ جاننا بھی ضروری ہوتاہے کہ دنیا ہمارے بارے میں کیا سوچتی ہے ہمارا طرزِ عمل کیساہے ؟ دوسروںکا اس بارے میں نقطہ ٔ نظر کیا ہے؟ داخلی اور خارجی مسائل کیا ہیں؟ ہماری حکومتوںکے پاس اس کا سلوشن کیاہے؟ یا کیا ہونا چاہیے عوام کی اکثریت کو اس بات کا یقین ہے ک...
دوستو،امریکا میں گزشتہ دنوں ایک خاتون نے اپنے شوہر سے ایک ایسی وجہ سے طلاق لے لی کہ سن کر پاکستانی شوہر چونک اٹھیں۔ خبر کے مطابق واقعہ کچھ یوں ہے کہ امریکی ریاست اوہائیو کے رہائشی اس شخص کا نام میتھیو فرے ہے، جسے اس کی بیوی نے اس لیے طلاق دے دی کہ اس نے اپنے گندے برتن بغیر دھوئے ...
عمومی طور پر میں ہمارے وزیر داخلہ شیخ رشید کو کہیں مثال کے طور پر پیش نہیں کرتا ان کی جملہ بازی اور ان کا طریقہ گفتگو کبھی بھی پسند نہیں کیا مخالفین کے حوالے سے ان کے منہ سے جو "پھول" جھڑتے ہیں اور حکومت وقت کے لیے جو قصیدہ گوئی کرتے ہیں یہ ان کا ہی خاصا ہے ۔ اتفاق سے ان دنوں وہ ...
اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)وزرائے خارجہ کونسل کا دوروزہ اجلاس اسلام آباد میں مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے کے بعد اختتام پزیر ہو گیا ہے اِس اجلاس کی خاص بات یہ ہے کہ وزرائے خارجہ کانفرنس کے اکثر شرکا نے نہ صرف یومِ پاکستان کی تقریب میں شرکت کی بلکہ پریڈ اور ہتھیاروں کی نمائش بھی د...
ایک صدی قبل جنوبی ایشیاء کے مسلمانوںنے ایک الگ وطن کاخواب دیکھا یہ خواب لاکھوںقربانیاں دے کر شرمندہ ٔ تعبیرہوا پھر ہم میں سے کچھ لوگوںنے اس خواب ِ دل پذیرکی الگ الگ تعبیر بنالی کسی کے لیے پاکستان شہرت کاسبب بنا ،کچھ اسے دولت کا ذریعہ بنا لیا کچھ نے اس وطن کو سیاست سیاست کا کھیل ب...
دوستو،امریکی نفسیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ جو لوگ پراُمید رہتے ہیں اور ہر مسئلے میں مثبت پہلو تلاش کرتے ہیں، وہ نہ صرف دوسروں سے زیادہ صحت مند رہتے ہیں بلکہ ان کی عمر بھی قدرے طویل ہوتی ہے۔اگرچہ عام تاثر بھی یہی ہے کہ ’رجائیت پسند‘ یعنی ہر طرح کے حالات میں پرامید رہنے والوں کی صحت...
اس وقت دنیا میں 164 تسلیم شدہ کرنسیاں موجود ہیں اور گزشتہ کئی دہائیوں سے اِن تمام سکہ رائج الوقت کرنسیوں پر امریکی ڈالر بلاشرکت غیرے حکم رانی کرتا چلا آرہاہے۔ اگرچہ ہر کرنسی عالمی مالیاتی نظام میں اپنی ایک مخصوص شرح تبادلہ اور قیمت رکھتی ہے لیکن کسی بھی کرنسی کی ہرنئے ...
دوستو،ٹی بیگ کی چائے پینے والے ہو جائیں خبردار۔۔جرمن سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ٹی بیگز میں ایسے اجزا شامل ہیں جن کا استعمال انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔جرمن محققین کا کہنا ہے کہ جس کاغذ سے ٹی بیگ بنایا جاتا ہے اس میں انسانی صحت کے لیے مضر مادے پائے جاتے ہیں اور بعض ...
روس کا یوکرین پرحملہ فوجی طاقت کا مظاہرہ ہے جنگ کہیں بھی ہو اچھی نہیں ہوتی کیونکہ یہ انسانی ،معاشی اور تجارتی نقصان کا باعث بنتی ہے یوکرین جو رقبے کے لحاظ سے یورپ کا سب سے بڑا ملک ہے کو جنگ میںشکست فاش کا سامنا ہے حیران کُن بات یہ ہے کہ یوکرین جس نے امریکا اور مغربی ممالک کے فوجی...
29فروری2020ء کے قطر معاہدہ پر دستخط کے بعد افغان صدر اشرف غنی اور کابینہ اپنا اقتدار بچانے کی تگ دو اور مزید کسی امید کا سہارا لینے کی بجائے اقتدار چھوڑنے کا اعلان کرتی تونوبت فرار کی ذلت و شرمندگی کی نہ آتی۔15اگست2021ء کو طالبان کو کابل میں داخل ہونے کی حاجت پیش آئی ہی اس لیے کہ...
۔ حجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے نے مسلمانوں میں ایسی ہی بے چینی پیدا کردی ہے جیسی برسوں پہلے شاہ بانو معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے پیدا ہوئی تھی۔جس طرح سپریم کورٹ کے فیصلے کو شریعت میں مداخلت قرار دیا گیا تھا، اسی طرح ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے کو دین میں مداخلت اور اسل...
گزشتہ دنوں وفاقی درالحکومت اسلام آباد میں موجود سندھ ہاؤس پر تحریک انصاف کے کارکنان نے جس انداز میں دھاوا بولا ہے اور پھر جس طرح سے پی ٹی آئی کے مشتعل مظاہرین نے تحریک انصاف کے منحرف ارکان ِ اسمبلی کے خلاف ہاتھوں میں لوٹے اور ڈنڈے اُٹھاکر احتجاج کرتے ہوئے منظم طور پر...
برصغیردنیا کی قدیم ترین تہذبیوں کا مسکن رہاہے کہاجاتاہے جب حضرت آدم علیہ السلام کو جنت سے نکالا گیا تو وہ سری لنکا میں وارد ہوئے اس ملک میں آج بھی ایک پہاڑ کوہ ِ آدم کے نام سے موسوم ہے ،ٹیکسلا،موہن جوڑو، ہڑپہ کے قدیم آثار ثابت کرتے ہیں کہ یہاںکے لوگ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ...
سیاسی صورتحال لمحہ لمحہ بدل رہی ہے اسی لیے مستقبل میں کیا ہوگا؟ یقینی جواب کسی کے پاس نہیں عمران خان اعتماد کا ووٹ لے سکیں گے یاناکامی کی صورت میں اقتدار سے الگ ہو جائیں گے؟ اگر تحریکِ عدمِ اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو مستقبل کا سیاسی منظرنامہ کیا ہو گا آیانئی حکومت تشکیل دی جائے گی...
دوستو،ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا کی بیشتر لڑکیاں آج بھی امتحان میں ناکام ہوجانے کی وجہ اپنی کم تر ذہانت اور کند ذہنی کو سمجھتی ہیں، جبکہ لڑکوں کی اکثریت ایسا نہیں سوچتی۔فرانسیسی ماہرین نے یہ انکشاف 72 ملکوں میں اوسطاً 15 سال عمر کی پانچ لاکھ سے زیادہ لڑکیوں کے ایک تفصی...
پاکستان کے سیاسی افق پر ایک ہی سوال گردش کررہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم رہیں گے یا نہیں؟ پاکستان میں وزیر اعظم کا عہدہ ہمیشہ شدیدتنازعات اوربے یقینی کیفیت کا شکار رہاہے بہت کم وزیر اعظم اپنے عہدے کی مدت پوری کر نے میں کامیاب رہے اس وقت سب سے زیادہ بے یقینی کی کیفیت ہے اپوزیشن کی ...
دوستو،برقی اور ورقی یعنی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر ان دنوں صرف اور صرف تحریک عدم اعتماد کا چرچا ہے۔۔ ملک دو حصوں میں بٹا ہوا لگ رہا ہے، ایک حصہ سمجھتا ہے کہ ملک میں کپتان کی تبدیلی ناگزیر ہوچکی ہے، دوسرا حصہ کہتا ہے، سارے کرپٹ ایک ایماندار لیڈر کو ہٹانے ...
پاکستانی سیاست میں حزب اختلاف کی جانب سے ایک منتخب اور جمہوری وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنا ہرگز کوئی انوکھا واقعہ نہیں ہے۔لیکن اگر حزب اختلاف تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزیراعظم کو واقعی اُن کے عہدے سے ہٹانے میں کامیاب ہوجاتی ہے تو یقینا یہ ہماری پارلیمانی تاریخ کا ا...
روسی صدر پوتن نے جس وقت یوکرین کے خلاف ایٹمی فوج کو تیار رہنے کا حکم دیا تو دنیامیں کم ہی لوگوں کو اس بات کا علم تھا کہ یہ تیاری ایک ایسے ملک کے خلاف کی جارہی ہے جو اپنے ایٹمی ہتھیاروں سے بہت پہلے دستبردار ہوچکا ہے ۔صدر پوتن کے اعصاب پر جو جنگی جنون سوار ہے اس نے انھیں کہیں کا نہ...
یوکرین پر روسی حملے میں شدت کے ساتھ امریکہ، فرانس، اسرائیل اور ترکی نے تنازعے کے سفارتی حل کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔روسی قیادت اپنا نقطہ نظر پیش کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر چکی ہے کہ ’کیف اگر کسی بھی لمحے ماسکو کے مطالبات تسلیم کر لے تو یوکرین پر روسی حملہ روکا جا سکتا ...
دوستو،ملک میں جو سیاسی اتھل پتھل ہورہی ہے، سوشل میڈیا پر سیاسی کارکنان جو ایک دوسرے کے لیڈران کی لترول کررہے ہیں،سیاسی لیڈران جس طرح کی زبان ایک دوسرے کے خلاف استعمال کررہے ہیں، ملک کی خاموش اکثریت اور سنجیدہ طبقہ اس کا شدید مخالف ہے،لوگ ہم سے پوچھ رہے ہیں یہ سب ہوکیارہا ہے؟ ہم ا...
یہ برماکے مسلمانوںکی حالت ِ زارکا نوحہ ہے یامیرے بندلبوںکی چیخیں میںنہیں جانتا لیکن ظلم کے خلاف آوازبلندکرنے کی کوشش کی ہے شاید عالمی ضمیر جاگ اٹھیںآج دل پھرسے مضطرب ہے۔ بے قراری،بے سکونی حواس پر طاری ہے میرے چاروںاطراف فضا میں خون کی بو رچی ہوئی محسوس ہورہی ہے جیسے سانس لینا ب...
دوستو، باباجی فرماتے ہیں دنیا گول ہے اور سب کا ڈبل رول ہے۔۔وہ مزید فرماتے ہیں، دنیا ایک ہے لیکن سب کی الگ الگ ہے۔۔۔ڈبل رول والی بات سے ہم مکمل اتفاق کرتے ہیں، کیوں کہ ہر انسان کے دو چہرے ہوتے ہیں، ایک وہ جو دنیا کے سامنے ہوتا ہے اور دوسرا وہ جو اکیلے میں آئینہ کے سامنے ہوتاہے۔۔ا...