... loading ...
آزاد و خودمختار ممالک کسی ملک کے دبائو میںآکر پالیسیاں نہیں بناتے مگر کچھ عالمی طاقتیںچاہتی ہیں کہ دنیا اُن کی مرضی و منشا کے مطابق چلے ایسا آزاد وخودمختارمماک کے لیے ممکن نہیں کیونکہ ہر ملک کی اولیں آرزو اپنے شہریوں کی زندگی آسودہ اور خوشحال بناناہوتی ہے کسی عالمی طاقت کی مرضی و منشا کے مطابق چلنا نہیں کیونکہ بیر...
دوستو،گانے کی ایک محفل میں ایک شخص کو وجد آ گیا۔ وہ کھڑے ہو کر بے ساختہ جھومنے لگا۔ لوگوں نے بڑی مشکل سے اسے سنبھالا۔محفل میں موجود ایک شخص نے اس سے پوچھا۔۔کیا ہوا بھائی؟۔۔جھومنے والے نے جھومتے جھومتے برجستہ جواب دیا۔۔ارے کچھ نہیں، بیٹھے بیٹھے میرے پیر سن ہو گئے تھے بس انہیں ٹھی...
بلوچستان ، اس کا ساحل اور وسائل فی الحقیقت بکائو مال ہیں۔ یہ صوبہ وفاق اسکی طاقت ور افسر شاہی، بڑے سرمایہ داروں ، ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں، سیکورٹی اداروں، صوبے کی بدعنوان، نااہل یا کاہل بیوروکریسی اور م جملہ سیاسی اشرافیہ کی دسترس میں ہے ۔ سیاسی اشرافیہ کی سیاست کا دارومدار وبق...
یاسریاکس کردوں کی اکثریت ترکی، عراق، ایران اور شام میں رہتی ہے۔ ا?ذربائیجان، ا?رمینیا، روس اور دیگر وسط ایشیائی ملکوں میں کرد ایک اقلیت کی صورت میں موجود ہیں، مگر ان ملکوں میں ان کا قابل ذکر سیاسی کردار نہیں ہے۔ تاریخ میں کردوں کا سب سے پہلے ذکر یونانی تاریخ دان اور کمانڈر زین...
ایک شخص کے حالات خراب ہوگئے کاروبار جاتارہا دیوالیہ ہواسو ہوا اس پر لاکھوںکاقرض چڑھ گیا وہ انتہائی پریشانی کے عالم میںسوچنے لگا ان برے حالات میں کون میری مددکرسکتاہے ،سوچتے سوچتے اسے اپنے ایک بچپن کے دوست کا خیال آیا جو اب ایک بڑا بزنس مین بن چکا تھا ،وہ بادل نخواستہ اس کے گھر چ...
(مہمان کالم) معصوم مرادآبادی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے اعترا ف کیا ہے کہ انھوں نے ایودھیا تنازعہ کا فیصلہ سنانے کے فوراً بعد اپنی پسندیدہ شرابپی تھی۔انھوں نے اس کا اعتراف اپنی آپ بیتی میں کیا ہے، جو حال ہی میں منظرعام پر آئی ہے۔ اس کتاب میں انھوں نے ایود...
ماضی میں روس اور بھارت کے درمیان کم و بیش ویسے ہی سفارتی و دفاعی تعلقات رہے ہیں جو آج کل پاکستان اور چین کے مابین پائے جاتے ہیں ۔لیکن یہاں اہم ترین سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا آج بھی روس اور بھارت کے ریاستی تعلقات میں وہی سفارتی گرم جوشی اور والہانہ پن پایا جاتاہے، جس...
حنید لاکھانی ۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا بھر ترقی یافتہ معاشروں میں رائج جمہوری نظام کی بنیاد وہاں کا فعال ، مستحکم اور با اختیار بلدیاتی نظام ہوتا ہے جس کا تسلسل وہاں کے پارلیمانی یا صدارتی نظام کو مضبوط تر بنا کر معاشرے کو خوشحال بناتا ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں 74سالوں میں اشرافیہ ن...
انسان کا انسانوںکے ساتھ ایک ہی رشتہ ہوتاہے۔ ایک ہی رشتہ ہونا چاہیے دردکارشتہ۔ یہی انسانیت کی معراج ہے۔کسی کے ساتھ ہمدردی کے دو بول بول کر دیکھئے ایک خوشگوار تعلق کی بنیاد بن جائے گی ایک دوسرے کے دکھ دردمیں شراکت دلوںمیں قربت کاموجب بن جاتی ہے انسانیت سے پیاراسلام کا ابدی پیغام ہے...
دوستو،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے ملک میں کرپشن کا پیمانہ جانچنے کے لیے کرائے گئے نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے (این سی پی ایس) 2021ء سے معلوم ہوا ہے کہ ملک میں پولیس اور عدلیہ کرپٹ ترین ادارے ہیں۔ سروے کے نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ عوام کی ایک بڑی اکثریت حکومت کی خود احتس...
اربابِ اختیار جس ڈگر پر چل رہے ہیں کسی ہوش مندسے ایسی بے نیازی اور غیر سنجیدگی کی توقع نہیں ہو سکتی فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو آئین کے آرٹیکل 204کے تحت توہینِ عدالت کی کاروائی کے لیے طلب کیا گیا تو تاحیات نااہلی سے بچنے کے لیے دونوں وفاقی وزرا نے غیر مشروط معافی نامہ جمع کر ...
گزشتہ ہفتہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں بہیمیت اور درندگی کا جو سانحہ پیش آیا ہے اس نے انسانیت کو شرمسار کر دیا ہے۔ اس سے اسلام اور مسلمانوں کی شبیہ بْری طرح متاثر ہوئی ہے اور پاکستان کی بھی پوری دنیا میں بدنامی ہوئی ہے۔ ذرائع ابلاغ سے جو معلومات حاصل ہوئی ...
دوستو، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ٹرین کا ڈرائیور لاہور کے علاقہ کاہنہ کاچھا ریلوے ا سٹیشن کے قریب ریل گاڑی روک کر بازار دہی لینے چلا گیا، وزیر ریلوے اعظم سواتی نے وائرل ویڈیو پر نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر ٹرین ڈرائیور رانا محمد شہزاد اور افتخار حسین اسسٹنٹ ڈرائیور...
خان نے کہاتھاکہ میں ان کی چیخیں نکلوائوں گا،قول کاایساپکاپکانکلاکہ اس نے چیخیں نکلواکرہی چھوڑٰیں ،پرکرپٹ سیاستدا نوں کی نہیں قوم کی ،ماناکہ قوم نے بدعنوان سیاستدانوں کی چیخیں نکلوانے کے وعدے پرخان کوووٹ دیے تھے پراس بات سے بھی سب لوگ واقف ہیں کہ اپناخان’’ یوٹرن‘‘ کابھی ...
دسمبر کے مہینہ کو جنوبی ایشیا کی سیاسی تاریخ میں ایک کلیدی اہمیت حاصل ہے۔ اسی ماہ میں ہی اس خطے کی دواہم سیاسی جماعتیں انڈین نیشنل کانگریس اور آل انڈیا مسلم لیگ معرض وجود میں آئیں۔ 136سال قبل 28دسمبر 1885کو ایک برطانوی سول سروس آفیسر اور ریفارمر آلائن اوکٹاوئین ہیوم نے وائسرا...
اللہ تعالیٰ نے آخری الہامی کتاب میں واشگاف اندازمیں کہا ہے کہ بے شک انسان ناشکرا ہے یہ اتنی بڑی حقیقت ہے کہ انکار ممکن ہی نہیں، درویش نے ایک آہ بھرکہا ،ناشکری کاسبب خواہشات ہیںیا غربت ہرکوئی اس سوال کا جواب اپنے دل سے پوچھے دودھ کا دودھ پانی کاپانی ہونے میں دیر نہیں لگے گی ویسے...
ایک بات تو ہم سب ،پہلے ہی سے بہت اچھی طرح جانتے تھے کہ چونکہ سندھ اسمبلی کے ایوان میں پاکستان پیپلزپارٹی کو غیر معمولی برتری اور واضح اکثریت حاصل ہے ،اس لیے اپو زیشن جماعتیں چاہے جتنا شور شرابا کرلیں ،یا سندھ اسمبلی کو گھیرے میں لے کر اس کے داخلی و خارجی راستے عارضی طو ...
رحمت العالمین کے پیروکاروں نے سیالکوٹ میں جس سفاکی کا مظاہرہ کیا ہے وہ خاتم النبیین ؑسے محبت اور عقیدت نہیں بلکہ ذاتی نفرت ورنجش ہے مگر عقیدت و محبت کا پیراہن پہناکر انسانیت کو رونداگیا اسلام تو امن وآشتی کا دین ہے جوکسی بھی جاندار کو تکلیف دینے سے منع کرتا ہے یہاں لوگ مار پیٹ ک...
دوستو، بھارتی ریاست مگھلاوا میں واقع کونگ تھونگ ایک عرصے سے عالمی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ یہاں ہر بچے کا ایک اصل نام رکھا جاتا ہے اور ماں اسے ایک گیت یا گانے کے نام سے پکارتی ہے اور وہ بھی اس کا نام پڑ جاتا ہے۔تاہم یہ گیت بھی الفاظ کی بجائے سیٹیوں کی صورت میں ہوتا ہے جو صدیوں پر...
بلوچستان کے لا یخل مسائل اور اقتدار کی چار دیواری کے اندر مختلف النوع عنوانات کے ساتھ ضروریات کی رسہ کشی علیٰ حالہ موجود و جاری ہے۔ در حقیقت یہ عنوانات سیاسی جماعتوں و لوگوں کے نزدیک سیاسی و اصولی بیانیہ ٹھہرا ہے ۔ اقتدار کے ایوانوں تک پہنچنے کے لیے یہاں تک کہ عبدالقدوس بزنجو یا ...
(مہمان کالم) جوناتھن پاور چھ کروڑ سال قبل ایک عظیم الجثہ سیارچہ زمین کیساتھ ٹکرایا جس کی لگ بھگ ایک ارب نیوکلیئر بموں کی دھماکہ خیز توانائی نے پورے آسمان کو راکھ، دھول اور بخارات بن کر اڑ جانیوالی چٹانوں سے ڈھانپ دیا،جوکہ بتدریج کرہ ارض پر گرتا رہا۔ اس توانائی سے کرہ ارض پ...
آج کے دورمیں معاشرے میں پھیلی فرسٹریشن نے ہر شخص کو پریشان کررکھاہے اوپر سے مار ماری ،جھوٹ ،لالچ قتل وغارت نے ہرذی شعور کے اعصاب کو جھنجلاکررکھ دیاہے اس لیے سوچا کہ شگفتہ شگفتہ باتیں کی جائیں تاکہ اس سے مزاج خوشگوار ہو جائیںوقتی پریشانیوںکو بھلاکر چہرے کھلا کھلا اٹھیں یہ بھی نیک...
۔۔ درویش کے چہرے پر عجب نور تھا،اس کی باتیں دل میں ترازو ہو جاتیں ،اسی لیے ان کے عقیدت مندوںکی تعدادمیں برا بر اضافہ ہوتا چلا جارہاتھا ۔سیاست،مسلک اور غیرضروری امور اور متناع باتوں سے بالاترہوکر صرف انسانیت کی خیرخواہی ان کا مقصود تھا۔ اسی لیے ہر عقیدے اور مختلف مذاہب سے تعلق رک...
ذکی ابڑو ۔۔۔۔۔ 30 نومبرکی صبح انچولی کراچی کارہائشی زوہیر ہاتھ میں گھڑی باندھے،پینٹ،کوٹ پہنے سوٹ بوٹ میں جب گھرسے نکلاتوگھروالوں کو یقین بھی نہ تھا کہ شام کو واپسی پرکفن میں لپٹی اس کی لاش گھر پہنچے گی؟روزانٹرویوکے لیے دفتروں کے چکرکاٹنے والے بے روزگاری سے تنگ زوہیرکاحسب معمو...