... loading ...
انسائیڈ ٹریڈنگ، ٹیکس فراڈ اور منی لانڈرنگ میں ملوث پاکستان کے بدعنوانوں کی فہرست میں اول درجے میں شمار کیے جانے والے جہانگیر صدیقی کے" الٹے سیدھے" اور تمام گندے کاموں کے نگراں عمران شیخ کی پچھلے دنوں گرفتاری اور پانچ دنوں کے بعد پراسرار رہائی نے کراچی پولیس ، ایف آئی اے اور کچھ سیاست دانوں سمیت بیشتر کاروباری شخصیات کو...
وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی طرف سے پنجاب میں فوجی یا رینجرز کے آپریشن کی مخالفت کے باوجود فوج نے پنجاب بھر میں نہ صرف آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ بلکہ گلشن اقبال پارک دھماکے کے بعد فوجی سربراہ نے اس حوالے سے صوبائی حکومت کی کسی قسم کی نگرانی بھی قبول کرنے سے صاف انکار کر دیا ۔ جی ...
جیو نیوز اور اس کے تمام چینلز کی نشریات علی الصبح پاکستان سمیت دنیا بھر میں بند ہے۔ جس کی حتمی وجوہات کا تاحال کسی کو علم نہیں۔پیمرا نے ابھی تک جیو گروپ کے تمام چینلز کی بندش سے متعلق کوئی موقف پیش نہیں کیا۔ چیئر مین پیمرا ابصار عالم خود بھی جیو نیٹ ورک سے منسلک رہے ہیں۔ بعد ازاں...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مشہور نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید پر حملہ کرنے والوں کو شناخت کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے جنید جمشید پر حملہ کرنے والوں کی تفتیش اور گرفتاری کے لیے نادرا (نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی) کی مدد سے ...
ایم کیوایم کے منحرف رہنما اور پاک سرزمین پارٹی کے بانی رہنما مصطفیٰ کمال کے قافلے پر میرپور خاص میں حملے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئی جماعت کے رہنما کا قافلہ میرپور خاص میں جلسے کیلئے آرہا تھا کہ "نامعلوم افراد" نے پتھروں اور انڈوں سے حملہ کردیا۔مذکورہ واقعہ سول ہسپ...
حکومت کے سب سے تگڑے وزیر داخلہ چودھری نثار نے ایک پریس کانفرنس میں دھرنے کے شرکاء کو دوگھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے آپریشن کرنے کا فیصلہ سنایا تھا اور ساتھ یہ بھی کہا تھا کہ اس مسئلے پر کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہورہے۔ مگر عملاً یہ دعویٰ غلط ثابت ہوا ۔ کیونکہ چودھری نثار جب یہ دعوی...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے معروف اور متنازع کاروباری شخصیت ملک ریاض اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے قریبی تعلقات کے حوالے سے ملک ریاض کے برطانوی خبر رساں ادارے رائٹر کو دیئے گئے انٹرویو میں دعوے کی پرزور الفاظ میں ...
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے دھرنے کی موجودہ صورتِ حال پر ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کے بعد پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایک گھنٹے میں دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک سے دھرنا ختم نہ ہوا تو کل دن کی روشنی میں سب کے سامنے آپریشن کیا جائ...
پٹھان کو ٹ ائیر بیس حملے کی پانچ رُکنی پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے منگل کو پٹھان کوٹ ایئربیس کا دورہ کیا اور حملے کے حوالے سے مختلف مقامات کا معائنہ کیا۔ تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو پٹھان کوٹ ایئربیس میں محدود رسائی دی گئی۔ اخبار ’دی ہندو‘ کی رپورٹ کے مطابق پ...
اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے بھارتی خفیہ ایجنسی "را"کے ایجنٹ کلبوشھن یادیو کی بلوچستان سے گرفتاری کے بعد بہت سے سوال اٹھ رہے تھ...
پاک فوج کی جانب سے آپریشن ضرب ِ عضب کو پنجاب بھر میں وسعت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی حکومت اورپنجاب کی صوبائی حکومت کی طرف سے کسی رضامندی کو حاصل کیے بغیر کیا گیا ہے۔اس پوری صورت ِ حال کا دلچسپ پہلو یہ ہے کہ پنجاب کی صوبائی حکومت جو عرصہ دراز...
وزیراعظم نواز شریف نے قوم سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ہم اپنے شہیدوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب رکھ رہے ہیں اور یہ حساب چکایا جارہا ہے جس کی آخری قسط تک چین سے نہیں بیٹھیں گے اور دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک مشن جاری رہے گا۔ اُنہوں نے کہا کہ مذہب کے نام پر لاق...
سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کرنے والے پنجاب پولیس کے سابق کمانڈو ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئےمظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون ایریا ڈی چوک میں دھرنا دے رکھا ہے۔اتوار کی شام سے شروع ہونے والا یہ احتجاج تاحال جاری ہے، تاہم دھرنے میں شریک افراد کی تعد...
پاکستان نے ایرانی شہر چاہ بہار میں بھارتی خفیہ ادارے را کی موجودگی اور اس کی پاکستان مخالف سرگرمیوں پر ایران سے باضابطہ رابطے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس ضمن میں اگلے اڑتالیس گھنٹوں میں ایران کو ایک باقاعدہ قانونی ریفرنس بھیجا جائے گا، جس میں را کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا جائے گا۔پ...
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 56 سے زائد افراد ہلاک اوردوسو کے قریب زخمی ہوگئے ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔اطلاعات کے مطابق لاہور کے اقبال ٹاؤن کے گلشن اقبال پارک میں دھماکا ہوا، جس کے فوری بعد پولیس اور ریسکیو ادارے متاثرہ مقام پر ...
کراچی میں صحافیوں کے مرکز کراچی پریس کلب پر مشتعل افراد نے حملہ کرکے وہاں موجود مختلف ٹی وی چینلز کی گاڑیاں جلانے کی کوشش کی۔کلب میں موجود صحافیوں کے مطابق دو گاڑیوں اور متعدد موٹر سائیکلوں پر سوار ایک مذہبی تنظیم کے طلباء نے پریس کلب کے باہر کئی گاڑیوں کے شیشے توڑے اور کلب کے گی...
[video width="400" height="220" mp4="http://wujood.com/wp-content/uploads/2016/03/junaid-jamshed.mp4"][/video] اسلام آباد ائیر پورٹ پر معروف نعت خواں جنید جمشید پر ایک انتہا پسند مذہبی جماعت کے لوگوں نے حملہ کیا ہے۔ حملے کے دوران میں انتہا پسند ،معروف نعت خواں پر توہین رسالت ک...
ایرانی صدر حسن روحانی کا دوروزہ پاکستانی دورہ اختتام پزیر ہو چکا ہے۔ مگر اُن کےدورے سے متعلق بہت سے سوالات ابھی ختم نہیں ہوئے۔یہ ایک حیرت انگیز بات ہے کہ پاک فوج نے اپنے سرکاری موقف میں کہا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات میں بھارت ...
بھارت جانے والے 35 پاکستانی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔اطلاعات کے مطابق تمام پینتیس پاکستانی دراصل اپنی مذہبی رسومات کی ادائی کے لیے بھارت گیے تھے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پینتیس پاکستانیوں کوبھارتی ریاست راجھستان سے سفری دستاویزات مکمل نہ ہونے پر حراست میں لیا گیا ہے، ا...
بلوچستان سے گرفتار ہونے والے را کے ایجنٹ بھارتی شہری کی گرفتاری نے پاکستان اور بھارت کے اندر ایک ہلچل مچا دی ہے۔ بھارت کو بآلاخر یہ تسلیم کرنا پڑا ہے کہ بلوچستان سے گرفتار کیے جانے والے را کے افسر بھوشن یادیو دراصل بھارتی شہری ہی ہے۔ البتہ بھارت نے گرفتار را کے افسر کے پاکستان دش...
ایک ایسے وقت میں جب نواز شریف کی حکومت بھارت سے ہر قیمت پر خوشگوار تعلقات کے لیے کوشاں ہے، بھارت کی طرف سے کوئی نہ کوئی ایسا اقدام سامنے آتا ہے جو بھارت نوازحلقوں کے لیے خفت کا سامان پیدا کردیتا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات نے پاکستان کے تقریباً تمام ہی حلقوں کو چونکا کر رکھ دیا ہے۔ بھا...
نواشریف کی حکومت جمہوریت کی بالادستی اور پارلیمنٹ کی برتری کی تسبیح تو ہر وقت پڑھتی رہتی ہے مگر عملاً وہ اپنے آمرانہ اور یکطرفہ اقدامات سے کسی بھی طرح دستبردار ہونے کو تیار نہیں ہوتی۔ اس کی تازہ ترین مثال حکومت کی طرف سے ایک نئی ائیر لائن کے قیام پر کام کرنے سے سامنے آئی ہے۔ حکوم...
سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال نے ایم کیوایم کے منحرف رہنماوؤں پر مشتمل اب تک کی بے نام جماعت کانام "پاک سرزمین پارٹی" رکھنے کا اعلان کیا ہے۔اُنہوں نے 23 مارچ کے تاریخی دن کے موقع پر اپنے خطاب میں یہ کہا کہ 23 مارچ اس وطن کے بنیاد رکھنے کا دن تھا اور آج کے ہی دن وہ وطن پرستی کی بنیا...
1940میں آج کے ہی دن منٹوپارک، لاہور میں ایک عظیم الشان اجتماع میں تاریخی قرارداد پاکستان کی منظوری دی گئی جس سے جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کیلئے ایک الگ وطن کے قیام کی راہ ہموار ہوئی۔پاکستان میں یہ دن یوم پاکستان کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ملک بھر میں 76 واں یوم پاکستان آج ملی جوش و ...