... loading ...
ایک انتہائی مالدار کنجوس بستر ِ مرگ پر تھا مرض بڑھتا گیا جوں جو ںدواکی کے مصداق اس کی دن بہ دن حالت بگڑتی جارہی تھی عیادت کو آتے جاتے لوگ اسے مشورے پہ مشورہ دیئے جارہے تھے تمہارا آخری وقت آگیاہے اللہ کے نام پر کچھ تو دیتے جائو وہ سنی ان سنی کردیتا۔۔ایک روز وہ لگتا تھا کہ گھڑی پل کا مہمان ہے عزیز و اقارب، دوست احباب ...
دوستو،بھارت میں مذہبی اعتبار سے آبادی کے تناسب میں تبدیلی آرہی ہے۔ ہندوؤں کی نسبت مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ ہورہا ہے۔بی بی سی پر شائع ہونے والے تحقیق کے مطابق بھارت میں تمام مذہبی گروہوں میں شرح پیدائش میں واضح کمی آئی ہے، تاہم اس کے باوجود مسلمان خواتین میں شرح پیدائش دوسر...
(مہمان کالم) مائیکل شمٹ واشنگٹن پوسٹ کے رپورٹرز‘ باب وڈ ورڈ اور رابرٹ کوسٹا کی نئی آنے والی کتاب ’’Peril‘‘ کے مطابق صدر ٹرمپ کے آخری دنوں میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف ا سٹاف جنرل مارک ملی نے اپنے چینی ہم منصب کو یہ یقین دہانی کرانے کے لیے دو مرتبہ فون کال کی کہ صدر ٹرمپ اق...
نیوزی لینڈ کی حکومت کی جانب سے پاکستان میں سکیورٹی خدشات کو بنیاد پر بنا کر کیوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ختم کرنے کے اعلان کے بعد دنیائے کرکٹ سخت صدمے کی حالت میں ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ یہ کسی بھی کرکٹ ٹیم کا اپنا طے شدہ دورہ ملتوی کرنے کا کوئی انوکھا واقعہ ہواہے ۔ بلاشبہ کرکٹ کی ت...
کیپٹن ایل پانڈو رنگاریڈی بھارت میں عمومی طور پر بیان کی جانے والی یہ ایک فرضی کہانی ہے کہ 17 ستمبر 1948ء کو آصف جاہی سلطنت کا اختتام ہوا اور پھر حیدرآباد دکن کا انڈین یونین میں انضمام عمل میں آیا۔ اس طرح حیدرآباد دکن میں جمہوریت کا آغاز ہوا۔ حقیقت میں ایسا کچھ ن...
پانچ دریائوںکی سرمین خطہ ٔ پنجاب کے تہذیب و تمدن کا برِ صغیرپاک وبنگلہ ہند پر گہرے سیاسی ،سماجی،معاشرتی،معاشی اورلسانی اثرات کی آج تک گہری چھاپ ہے یہ خطہ انتہائی ذرخیزہونے کے بعد بیرونی جارحیت کا ہمیشہ محوررہاہے جس بادشاہ نے اس علاقہ کوفتح کیا اس نے مقامی آبادی پر بہت...
ہرامریکی صدر اقتدار سنبھالنے کے بعد ایسے دوست ممالک کے سربراہان سے رابطہ کرتا ہے جن سے واشنگٹن کا مفاد وابستہ ہو جوبائیڈن نے بھی بطور صدر کئی ملکوں کے سربراہوں سے رابطہ کیا اور مستقبل کی پالیسیوں کے حوالے سے اعتماد میں لیا مگر پاکستان جسے نان نیٹو اتحادی کا درجہ حاصل ہے کونظر اند...
دوستو،جنوبی کوریا رقبے میں ہمارے پنجاب سے آدھا ہے آبادی پنجاب کی آدھی سے بھی کم ہے۔ افرادی قوت زیرو ہے۔ کوریا میں تیل گیس لوہا سمیت کسی قسم کی معدنیات پیدا نہیں ہوتیں حتی کہ اپنی ضرورت کی سبزی اور پھل بھی باہر سے منگواتاہے اور انتظام ایسا اعلی ہے کہ تیل گیس بجلی پھل سبزی آج ت...
برکھادت اس سے قطع نظر کہ آپ کسانوں کے متعلق نئے قوانین پر کیا رائے رکھتے ہیں، کسانوں کا احتجاج چند غلطیوں یا بے ترتیبی کے باوجود انتہائی منظم ہے، یہ کامیاب ہو یا ناکم اس سے قطع نظر اس قدر منظم کہ وہ اپنے اعصاب و حواس پر قابو رکھے ہوئے ہیں۔ حکومت کے خلاف اتنا منظم احتجاج شہریت...
(مہمان کالم) پال کرگمین شاید یہ بات نیوز میڈیا سمیت اکثر لوگوں کواچھی نہ لگے کہ وہ نائن الیون حملوں کے حوالے سے ابھی تک ماضی میں پھنسے ہوئے ہیں‘ کچھ لوگ تو اس قومی وحدت اور یگانگت کے حوالے سے پریشان ہیں جو ان حملوں کے بعد ہمیں نظر آئی تھی۔ زیادہ گہرائی میں سوچیں تو میرا اح...
مغربی تجزیہ کاروں کی اس بات میں کافی وزن ہے کہ ’’کمیونسٹ چین لادین ملک ہے،جس کا بنیادی منشور ،دین و مذہب سے بالاتر ہوکر فقط سماجی استحکام اور اقتصادی ترقی کے لیئے کام کرنا ہے۔ جبکہ طالبان مکمل مذہبی ہیں ۔جن کے نزدیک اپنی مذہبی اقدار کا احیاء ہی ترجیح اوّل ہے۔ چونکہ چین اور طالبان...
مہمان کالم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معصوم مراد آبادی انسانی حقوق کے ممتاز کارکن ہرش مندر کے ٹھکانوں پر گزشتہ جمعرات کوای ڈی نے چھاپہ مار کارروائی انجام دی۔جس وقت یہ کارروائی انجام دی گئی ، ہرش مندر دہلی میں موجودنہیں تھے ۔نہ صرف یہ کہ ان کی غیر حاضری میں ان کے گھر پرچھاپہ مارا گیا بلکہ ان...
دوستو، ہمارے وزیراعظم نے بیرون ملک دورے کے دوران ایک عوامی اجتماع میں شاعری کرنے والے ایک صاحب کو شعر کہنے سے روکتے ہوئے کہا۔۔ شعروشاعری بعد میں کریں گے ابھی بزنس کی باتیں کریں۔۔ کپتان کا یہ کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا، دل جلوں اور پٹواریوں نے تو کپتان کے خوب لتے لیے۔۔ لیکن ...
سڈپرکنز قدیم گرہن بتاتے ہیں کہ زمین کی محوری حرکت کم ہو رہی ہے۔ اکثر سننے کو ملتا ہے کہ اجرام فلکی گھڑی کی طرح حرکت کرتے ہیں۔ ماہرین فلکیات آسانی سے گرہن کی پیش گوئی کر سکتے ہیں اور وقت سے پہلے یہ بھی بتا سکتے ہیں کہ سکینڈ کے کس حصے میں چاند کسی دور دراز کے ستارے کے سامنے سے گز...
وزیراعظم عمران خان وہاں داخل ہوگئے۔ انگریزی محاورہ جس کی موزوں وضاحت کرتا ہے۔ fools rush in where angels fear to tread (بے وقوف وہاں جاگھستے ہیں جہاں فرشتے بھی گریزاں رہتے ہیں) وزیراعظم عمران خان اسلام کو نوازلیگ یا پیپلزپارٹی کے بدعنوان ٹولے جیسا معاملہ سمجھتے ہیں۔ سیاست میں ...
کوٹھی،کارسمیت دنیا کی ہر آسائش اس کی دسترس میں تھی، اپنی بیشتر خواہشیں پوری کرنے پرقادر ،اسے لفظوںسے کھیلنے،دلچسپ باتیں کر نے کا ہنر بھی آتا تھا،ہومیو پیتھی کی طرح بے ضرر ،لوگ اس کی عزت بھی کرتے تھے احباب کا حلقہ بھی وسیع ۔نہ جانے کیا بات تھی اس کے باوجودوہ اپنی زندگی سے مطمئن ...
(مہمان کالم) مشیل گولڈ برگ مجھے یہ بات ہمیشہ یا درہے گی کہ نائن الیون حملے شام کے وقت ہوئے تھے۔اس دن میں شمالی بھارت کے ایک قصبے میں تھی کہ میں نے ٹی وی پر ٹوئن ٹاورز کو گرتے ہوئے دیکھا۔چونکہ میں وطن سے کوسوں دور تھی اس لیے نہیں جانتی کہ اس دن نیویارک اور واشنگٹن کے باسیوں ...
غورکریں تو دل کو دھچکا سالگتاہے کہ قیامت خیز ترقی کے باوجود ہم کتنے تہی دست ہیں ہمارے دامن میں ماضی کی درخشاں روایات کے علاوہ کچھ بھی تونہیں ہم اپنے حال کے سامنے شرمندہ شرمندہ ہیں ،مستقبل بھی خدا نہ کرے روحانی لحاظ سے بانجھ نہ ہو جائے ہرچیزپر مادیت غالب آجائے تو معاشرے کا یہی حا...
ہمیشہ جمہوری اور پارلیمانی نظام میں انتخابات چاہے وہ کسی بھی نوعیت یا چھوٹے ،بڑے درجے کے ہوں، عوامی رائے کو جانچنے اور پرکھنے کا اہم ترین پیمانہ سمجھے جاتے ہیں ۔ خاص طور پر اگر ضمنی یا بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ایک ایسے نازک وقت میں ہورہا ہو ،جب قومی انتخابات کی منزل صر ف سال یا...
کشمیرکی مقبوضہ وادی میںبھارتی ظلم، استحصال اور ریاستی جبرکے 2 سال گذرگئے 5اگست2019ء کو جب مودی سرکارنے صدارتی حکم نامے کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کیاتو دنیا بھر میں اس کے خلاف صدائے احتجاج بلند ہوئی کیونکہ ا س بھارتی کالے قانون کے تحت مقبوضہ جموں و کشم...
(مہمان کالم) رام پنیانی ہندوستان کی متنوع تہذیب اور یہاں پائے جانے والے ’’کثرت میں وحدت‘‘ کا جو نظریہ ہے، وہ حیرت انگیز ہے۔ اس سرزمین پر مختلف تہذیبوں کی نمائندگی کرنے والے، مختلف مذاہب کے ماننے والے ، مختلف زبانوں کے بولنے اور مختلف نسلوں سے تعلق رکھنے والے رہتے ہیں۔ اہم بات ی...
عالمی برادری غیر جانبدارانہ فیصلے کرنے کی بجائے مفاداور مذہب کو ترجیح دینے لگی ہے جس سے دنیا میں بدامنی جیسے مسائل میں اضافہ ہورہا ہیں مفاد اور مذہب کو ترجیح بنانا انصاف نہیں جانوروں تک سے حُسنِ سلوک کا مظاہرہ کرنے والے جب کسی مسلم معاشرے پر مظالم کی بات آتی ہے تو ایسے خاموش ہوج...
دوستو، اس سال معاشیات کا ’اگنوریبل پرائز‘ المعروف ’آئی جی نوبل پرائز‘ ایک ایسی تحقیق پر دیا گیا ہے جس میں سیاست دانوں کے موٹاپے اور کرپشن میں تعلق ثابت کیا گیا ہے۔یہ تحقیق پچھلے سال مونٹ پیلیئر بزنس اسکول، فرانس کے پاولو بلاواٹسکی نے 15 ملکوں کے 299 سیاست دانوں پر کی تھی جس سے م...
(مہمان کالم) چارلس بلو جب ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملہ ہوا تو امریکی خصوصاً نیویارک کے شہریوں سے کہا گیا کہ آپ سب نے بالکل نارمل زندگی گزارنی ہے تاکہ ہم دہشت گردوںکو دکھا سکیں کہ فتح ان کی نہیں‘ ہماری ہوئی ہے۔ حکام نے ہمیں کہا کہ اپنی شاپنگ جاری رکھو، باہر کھانا کھائو، بے فکر ہو...