... loading ...
شہروں کی زندگی بہت مصروف ہوتی ہے۔ کام پر آنا جانا خود ایک کام بن گیاہے اس پر کام کی تھکان گھر کے مسئلے مسائل آپ کو آہستہ آہستہ تھکاتے جاتے ہیں۔ ہفتے میں ایک چھٹی ضرور ملتی ہے لیکن وہ دن بھی رکے ہوئے کاموں اور گھریلوں ذمہ داریوں میں گزر جاتا ہے۔ ایسے میں کم از کم سال میں ایک بار کام سے چھٹیاں لینا ضروری ہو جاتا ہے ت...
سرسبز پہاڑوں پر چناروں کے درمیان بہتے پہاڑی چشمے، کشمیر کی جنت نظیر وادی اپنی خوبصورتی میں بے مثال ہے،اس حسین وادی میں گنگناتی ندیاں ہیں چہچہاتے پرندے ہیں، سربلند سرسبز پہاڑ ہیں فطرت کی خوبصورتی اس وادی میں اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ پورے جوبن پر نظر آتی ہے۔ کتنی تازگی ہے کتن...
پاکستان کا گلاسٹرا سیاسی نظام آخری ہچکیاں لے رہا ہے نااہلی اور ناکارہ حکمران اور سیاستدان گزشتہ 70 سال سے ملک میں سیوریج کا نظام تک درست نہیں کرسکے۔ کراچی کچرے اور گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے۔ حالیہ بارشوں نے حکمرانوں کے دعووں کی قلعی کھول دی ہے۔ میئر کراچی اپنے انتخاب کے بعد سات ما...
وزیراعظم شاہدخاقان عباسی صاحب وزیرداخلہ اوروزیرخارجہ کابیان کے گھرکی صفائی ضروری ہے کسی طرح بھی نظراندازکیے جانے کے لائق نہیں ہے ۔اس سے پہلے چوہدری نثارنے ملک کوسنگین خطرات لاحق ہونے کی بات کی تھی ،سوال یہ ہے کہ وہ سنگین خطرات کیاہیں ؟اگرہم کڑیوں سے کڑیاں جوڑیں توہم ان خطرات تک پ...
وزارت داخلہ کا یہ کہنا کہ طلبا ء دہشت گرد تنظیموں کی طرف راغب ہو رہے ہیں اس انتہائی تشویش ناک معاملے پر اب فکر لاحق ہوئی ہے کہ یونیورسٹیوں اور کالجوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کیسے اور کیونکر ملک دشمن دہشت گردانہ تنظیموں میں شمولیت کرکے قتل و غارت گری میں ملوث ہورہے ہی...
(گزشتہ سے پیوستہ) اس وقت دنیا دو بلاکوں کے اندر تقسیم تھی۔ امریکا نے بھی اس جنگ میں اشتراکیوں کو شکست سے دو چار کرنے کے لیے تین سال بعد شرکت کی۔مسلمان علماءنے اس جنگ کے خلاف جہاد کا فتویٰ جاری کیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیاکے مسلمان اس جہاد میں شریک ہونے کے لیے افغانستان میں آ...
قوم پرست افغانستان کبھی بھی پاکستان کا دوست نہیں رہا۔ صرف اسلامی افغانستان پانچ سال طالبان کی حکومت کے دوران پاکستان کا دوست رہا ہے۔ قوم پرست سرخ پوش سرحدی گاندھی عبدالغفار خان صاحب(مرحوم) کا کھڑا کیا ہوا پختونستان کا مسئلہ افغان طالبان نے حل کر دیا تھا اور پاکستان کی مغربی سرحد ...
دنیا بھر کے پانچ ملین سے زائد کرد اپنی آزادی کے لیے جدو جہد کر رہے ہیںاور عراق کے صوبے کردستان میں 25؍ستمبر کو ریفرنڈم ہورہا ہے ۔بیلٹ پیپر چار زبانوں کردی ، عربی ،اسیرین اور ترکمانی میں تیار ہوچکے ہیں۔کردستان حکومت کے سربراہ مسعودبارزانی ریفرنڈم کی کامیابی کے لیے کوشاں ہیں ۔ترکی...
اطلاعات ہیں کہ قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے لیے سنجیدگی سے کوششیں شروع کر دی ہیں ۔ اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطے بھی ہوئے ہیں ۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال ان مصدقہ اطلاعات کے بعد ...
پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف کے حالیہ دورہ ٔ چین کے دوران جو مثبت بات سامنے آئی، وہ یہ ہے کہ چین نے امریکا کا نام لیے بغیر یہ بات واضح کردی ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اس انداز میں اعتراف نہیں کیا گیا جس کا وہ مستحق تھا۔ پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کے...
پاکستان کی قومی سیاست سخت بحرانی دور سے گزررہی ہے اسلام آباد کی احتساب عدالت سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کے خاندان کی منتظر ہے۔ ان کے خلاف قومی احتساب نے بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے حوالے سے ریفرنس داخل کررکھے ہیں۔19 ؍ستمبر کو عدالت میں ذاتی طور پر حاضری کا...
کبھی آپ نے سوچا ہے انسان اشرف المخلوقات کیوں ہے ؟ظاہر ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے تو یہ امر ربی ہوا۔ لیکن رب نے انسان کو ایسا کون سا وصف عطا فرمایا ہے کہ جس کے ہوتے باقی تمام مخلوقات میں اس کا درجہ سب سے بلند ہوگیا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ انسان با شعور پیدا...
کار شاہراہ فیصل پرآہستہ آہستہ منزل کی جانب رواں دواں تھی ۔کارمیں سوارتینوں دوستوں کی عمروں میں بے شک فرق تھابلکہ تینوں کے کام کرنے کے اسٹائل بھی فرق تھامگرپھربھی ایک عرصے سے تینوں کامعمول تھاکہ وہ ہردوسری رات جمع ہوتے ۔بلاول ہاؤس کے سامنے واقع چائے کی دُکان سے چائے پیتے اورپھر...
پاکستان میں جان لیوا امراض میں مبتلا مریضوں کی ادویات بالخصوص امراض دل ،ہیپاٹائٹس ،پھیپھڑوں ،گردوں ،جگر پتہ وغیرہ اور جان بچانے والی ادویات اتنی مہنگی ہیں کہ ایک غریب مریض کی پہنچ سے بہت دور ہیں ۔اس طرح پاکستان میں غریبوں کا علاج ہو ہی نہیں سکتا۔ خادم اعلیٰ و مرکزی حکومت کے خالی ...
آغا شورش کا شمیری نے کہا تھا کہ ربوہ (حال چناب نگر) پاکستان میں اسرائیل ہے۔ قادیانیت کا اسرائیل و بھارت کے ساتھ سیاسی گٹھ جوڑ پاکستان اور ملت اسلامیہ کے خلاف ایک بہت بڑی سازش ہے۔ آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان اس کا نوٹس لیں اور قادیانیوں کی پاکستان کے خلاف سازشوں کا راستا ر...
(گزشتہ سے پیوستہ) 2012ء سے ہو رہے حملوں میں کبھی کمی آتی ہے اور کبھی ان میں شدت آجاتی ہے ۔مگر ہر بار برمی مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہے اور دنیا کے کسی بھی ملک کی طرف سے کوئی مؤثر آواز ان کے حق میں سنائی نہیںدیتی ہے ۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق برما...
25اگست 2017ء سے جاری قتل عام میں محتاط رپورٹس کے مطابق اب تک تین ہزار سے زیادہ مسلمان قتل کئے جا چکے ہیں جبکہ غیر سرکاری طور پر مقتولین کی تعداد دس ہزار بتائی جاتی ہے جن میں سات سو کے قریب زخمی ایک لاکھ مہاجرین بنگلہ دیش پہنچ چکے ہیں ۔ایک طرف یہ بے ٹھکانہ لوگ دردر کی ٹھوکریں کھان...
ویڈیو گیم کھیلنا تو سب بچوں کو پسند ہے اب تو اسمارٹ فون کی وجہ سے کیا بچے کیا بڑے، سب ہی مختلف قسم کے ویڈیو گیم کھیلتے نظر آتے ہیں۔ کچھ لوگ کمپیوٹر پر گیم کھیلتے ہیں۔ سوشل میڈیا ایپی کیشنز جیسے فیس بک وغیرہ بھی گیمز اپنے یوزرز کو مختلف گیم آفر کرتی ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ج...
محترمہ کے قتل والے مقدمہ کاکئی سالوں بعد عدالت نے فیصلہ سنا ڈلا۔ڈکٹیٹر مشرف کے وارنٹ گرفتاری اور اس کی ساری جائیداد کی قرقی کے علاوہ دو پولیس افسران سابق سی سی پی او راولپنڈی سعود عزیز اور سابق ایس پی خرم شہزاد کو 17/17سال قید اور پانچ لاکھ فی کس جرمانہ کی سزا دی گئی ہے دیگر ملزم...
پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو جب احتساب عدالت نے کرپشن کے آخری مقدمے میں بھی بری کیا تو اکثر لوگوں کو حیرت ہوئی تھی۔ ایک بزرگ سیاستدان نے راقم سے ٹیلیفون پہ گفتگو کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ یہی اندازِ تجارت ہے تو کل کا تاجر برف کے باٹ لیے دھوپ می...
کہو تم عدالت میں جانے سے پہلے کہو تم وزارت میں جانے سے پہلے کہو تم سفارت میں جانے سے پہلے دکھاؤ تم اپنے اعمال نامے قیامت کے دن اور خدا پر نہ چھوڑو قیامت سے یہ لوگ ڈرتے نہیں ہیں اسی چوک پر خون بہتا رہا ہے اسی چوک پر تم انہیں سزا دو! سزا دو! 11؍ ستمبر دو حوالوں سے یاد کیا ...
مرحب تاریخ کا ایک قصہ ہے لیکن جس طرح سے آج کوئی مسلمان ابوجہل ،ابولہب سے نسبت جوڑنا پسند نہیں کرتا اور پسند نہ کرنے کے اس عمل میں مسلمانوں کے جذبات سے زیادہ احکامات ربانی کا دخل ہے ۔اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام میں نبی کریم ﷺ کے دشمنوں کو بے نسل اور بے اصل قرار دیا ہے یہ سورۃ ان دنو...
۸ ؍ستمبر کو جماعت اسلامی اسلام آباد نے مسجد شہدا آبپارہ سے برمی سفارت خانے تک جانے کے لیے روہنگیا کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں ایک احتجاجی ریلی نکالی۔ شہر اسلام آباد میں اس ریلی کی تشہیر کے لیے خوبصورت بینر لگائے گئے ۔ ریلی میں شریک ہونے کے لیے اسلام آباد کی گلی گلی میں ہینڈ ب...
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کرپشن کے آخری مقدمے سے بھی بری ہو گئے۔جس پر کراچی کے بلاول ہاؤس میں خوب جشن منایا گیا اور آتش بازی ہوئی۔ اس واقعہ سے سندھ حکومت کو حوصلہ ہوااور اب وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے ایک مرتبہ پھر نڈر آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ کو سبق سکھا...