... loading ...
چوری اور منافع خوری کی عادت پڑ جائے تو پھر اس کا کوئی انت نہیں ہوتا۔ یہ سلسلہ جاری رہتا ہے، گھر میں کوئی چوری کرنا شروع کردے تو گھر برباد ہوجاتے ہیں، اور معاشرے اگر چوری کی لت میں پڑ جائیں تو قومیں برباد ہوجاتی ہیں۔ سیلاب کیا آیا ، امداد اور امداد جمع کرنے والے، سب ہی نکل آئے، اچھے اور برے ، اچھوں کاذکر کم ...
دوستو،ملکہ برطانیا بھی آخرکار چل بسیں۔۔پیر کے روز پاکستان میں ان کی یاد میں قومی سوگ منایاگیا۔۔آج کی نوجوان نسل شاید ’’ملکہ ‘‘سے زیادہ ’’ملکو‘‘ کے بارے میں معلومات رکھتے ہوں، ’’ملکو ‘‘ایک سریلا سنگر ہے اور ان کا ایک گانا تو شاید ہی کوئی بھول سکے۔۔ اج کالا جوڑا پا ساڈی فرمائش تے...
جمعہ7ستمبر کو علی الصبح کوئٹہ پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی نے عین شہر میں واقع سٹی نالہ میں کئی دنوں کی ریکی اور مشق کے بعد کارروائی کی۔ پولیس فورسز کے نالے میں اترتے ہی نالہ اپنا مستقل مستقر بنانے والے منشیات فروخت کرنے والے گروہ نے ان پر گولیاں چلانا شروع کردیں۔ یوں پولیس فو...
بر س ہا برس سے امریکا نے ایران پر سخت ترین معاشی پابندیاں عائد کی ہوئی ہیں۔اگرچہ ایرانی قوم عالمی معاشی پابندیوں کے ساتھ جینے کا ہنر سیکھ چکی ہے۔مگر اس کے باوجود غیر معمولی معاشی ترقی کے لیے ازحد ضروری ہے کہ تہران عالمی معاشی پابندیوں کے چنگل سے چھٹکارا پائے۔ اس حوالے سے ایک اچھی...
انسانی حقوق کے لیے سرگرم معروف عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حال ہی میں جاری اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جموں و کشمیر میں پچھلے دو برسوں یعنی اپریل 2020سے مارچ 2022تک پولیس مقابلوں میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں اور اگست 2019کے بعد سے ا ب تک شہریوں کی ہلاکتوں میں 20فیصد ک...
قومی ریاستوں میں سیاست کا فعال عامل محض قوت کا حصول ہے ۔ یہی اس کی نظریاتی اور عملی جہت رہتی ہے۔ اگرچہ اس کھیل کو مختلف نظریات سے'' اخلاقی'' بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ مگرقومی ریاست میں سیاست، طاقت کے حصول کی چھینا جھپٹی کے سوا کچھ بھی نہیں۔ پچھلے سوا سو برسوں میں دنیا کی صورت گری...
شارجہ میچ ہارنے کے ردِعمل میں افغان باشندوں کا پاکستانیوں پر تشدد ایسا فعل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے کیونکہ لُٹے پُٹے افغانوں کے لیے پاکستان ایک ایسی جائے پناہ ہے جہاں بلاتفریق سب کو گلے لگایا جاتا ہے روس کے کابل پر حملے کے سے جب پوری دنیا میں سراسمیگی کی لہر پھیل گئی ...
دوستو،کراچی میں ایسی مضافاتی بستیاں جہاں اردو بولنے والوں کی تعداد زیادہ ہے، وہاں کسی بھی بے وقوفی والے کام پر سامنے والا فوری کہتا ہے۔۔ارے پگلا گئے ہوکیا؟ یعنی کیا پاگل ہوگئے ہو ۔۔ سوشل میڈیا پر جب بھی نظر پڑتی ہے تو یہ یقین ہونے لگتا ہے کہ واقعی آدھی سے زیادہ قوم ’’پگلا‘‘ گئی ...
میرا ایک دوست ایک بار اپنی جنسی بھوک مٹانے کے لیے کہیں منہ کالا کرکے آیا تھا۔ نوعمری میں اس طرح کے واقعات میں سنسی خیزی اور تجسس فطرت کا تقاضاہے، میں نے بھی اس سے کچھ پوچھا،، اس نے کہا کہ وہ لڑکی بہت گھبرائی ہوئی تھی، دو تین دوست تھے، وہ پسینے میں شرابور تھی، اور من...
شاید اب سوچنا محال، بات کرنا مشکل اور سمجھانا یقینا اس سے بھی مشکل مرحلہ ہے ، قحط الرجال ہے ،یا اخلاقی اقدار کے امین خال خال رہ گئے ہیں کیا زمانہ آگیاہے جو سچے ،کھرے اور بے غرض ہیں ان کی کوئی سننے کو تیارنہیں ،بات ماننے پر آمادہ نہیں لوگ لچھے دار باتیں کرنا اور سننا پسند کرنے ک...
سپریم کورٹ نے حال ہی میں بابری مسجد معاملہ میں جو کچھ کہا ہے، اس سے انصاف کی آخری امید بھی ختم ہوگئی ہے۔سپریم کورٹ نے اس معاملے میں توہین عدالت کے ایک مقدمہ کو ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا حکم ہی جاری نہیں کیا بلکہ ایک ایسی بات بھی کہی جو اس کے شایان شان نہیں تھی۔ملک کی سب سے بڑی عد...
پاکستان میں حالیہ تباہ کن بارشوں اور اس کے نتیجہ میں آنے والے سیلاب نے کم ازکم 3کروڑ افراد کو شدید متاثر کیا ہے۔ ملک بھر میں سیلاب اور بارش سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1300 تک پہنچ چکی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد ساڑھے بارہ ہزار سے زیادہ ہے۔نیز سیلاب اور بارش سے متاثر ہ...
دوستو،ہمیں اچھی طرح سے یاد ہے کہ بچپن میں ہم جب بھی انگریزی کا مضمون پڑھتے تھے تو جب براعظموں کے نام آتے، ہم ’’ایشیا‘‘ کی اسپیلنگ کو ہمیشہ ’’آسیہ‘‘ ہی پڑھتے تھے، ہماری ٹیچر نے کئی بار ہمیں اس حوالے سے ٹوکا بھی ۔۔جس کے جواب میں ہر بار ہم نے کہا۔۔پھر آسیہ کی اسپیلنگ کیا ہوگی؟؟ ا...
پاکستان کی زوال پذیر معیشت کی بحالی کے لیے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے اور یہ مقصد زرعی و صنعتی شعبے کی بحالی کے بغیر ممکن نہیں لیکن ابھی تک اِس حوالے سے کام ہوتا نظر نہیں آرہا موجودہ حکمران اتحاد معاشی بحالی کے دعوئوں کے ساتھ ہی اقتدار میں آیامگر کیا حکومت اپنے دعوے یا وعدے پ...
دوستو، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور سیلاب و طوفانی بارشوں کے باعث اشیاء کی سپلائی متاثر ہونے کی وجہ سے ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید 1.83 فیصد اضافہ ہوگیا اور مجموعی شرح 44.58 فیصد پر پہن...
بلوچستان کے اندر آفت اور بربادی کا عالم ہے۔ صوبے کی حکومت اور اس کی اتحادی حزب اختلاف دکھائی نہیں دے رہی۔ بھلا ہو وزیراعظم شہباز شریف کا کہ جس کی خصوصی دلچسپی سے وفاقی ادارے متحرک ہیں۔ فوج اور ایف سی اپنے حصے کے کام کا حق ادا کررہے ہیں۔ کمانڈر 12 کورجنرل آصف غفور غالباً تمام مت...
عام مسلمان کے دل زخمی ہیں وہ بے بس بھی ہیں اور لاچاربھی وہ دل ہی دل میں کڑھتے رہتے ہیںہیں ہونٹوںپر فریادمچل مچل جاتی ہے کیونکہ ایک صدی مسلم حکمرانوںکا کردار انتہائی بھیانک ہے جو بیکارمشاغل میں مبتلاہیںاور ایک دوسرے کے دشمن بنے ہوئے ہیں جو ہتھیار اسلام دشمنوںکے لئے اٹھنے چاہیے تھے...
عسکری قیادت کی تقرری کوچوپال میں زیرِ بحث لانا دانشمندی نہیں کیونکہ ایسے فیصلے کسی کی عوامی مقبولیت دیکھ کرنہیں حالات اور اہلیت وصلاحیت کو مدِ نظر رکھ کر کیے جاتے ہیں بدقستمی سے پاکستان میں جب بھی نئی عسکری قیادت کی تقرری کا موقع آتا ہے تو ملک میں زلزلے جیسی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے...
برطانوی پارلیمانی جمہوری نظام کی جو مسخ شدہ صورت ، جنوبی ایشیاء میں رائج ہے، اس نے کئی ایسے لیڈروں کو بام عروج تک پہنچانے کا کام کیا ہے ، جن کی کبھی کوئی عوامی ساکھ نہیں تھی۔ مگر انہوں نے حکومت اور سیاسی پارٹیوں میں اتنے اہم عہدے حاصل کئے کہ منتخب نمائندے بھی ان کے آگے دم ہلاتے ...
جب سے موبائل ایجاد ہوا ہے اس کے نئے نئے فنگشز نے عوام کو بے چین کرکے رکھ دیاہے اس میں سب سے خوفناک سیبلفی ہے کچھ منچلے انتہائی پر خطرمقامات اور اینگلزسے سیلفی لینے کی کوشش میں جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ہیںلیکن یہ کریز ایک جنوں کی شکل اختیارکرگیاہے جو بڑھتاہی جارہاہے ایریزونا کے ا...
کون محب وطن ہے؟ اور کون غدار؟ اس کا فیصلہ آپ کیوں کر کر سکتے ہیں، کیا آپ نے میر ا دل چیر کو دیکھا ہے، وہاں آپ کو کیا لکھا نظر آیا۔یہی کہ میں غدار ہوں؟ کسی کا غدار کسی کا ہیرو ہوتا ہے، سب کے نزدیک غداری اور حب الوطنی کے الگ،پیمانے ہیں،کیسے کیسے لوگوں کو غداری کے سرٹیفیکیٹ تقسی...
یوکرین جنگ شروع ہونے کے بعد مغربی ممالک نے امریکا کے ایما پر روس پر سخت ترین معاشی پابندیوں عائد کرتے ہوئے ایک بار بھی نہیں سوچا تھا کہ اگر یہ معاشی پابندیاں نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکیںتو بعد ازاں کیا مغربی ممالک ماسکو کے جوابی ردعمل کا مقابلہ کرسکیں گے؟چونکہ امریکا کی سفا...
ہندوستان کا آئین ہرشہری کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ وہ قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے زندگی گزارے ۔ کسی کو اس بات کا حق نہیں ہے کہ وہ پڑوسی کے گھر میں جھانک کر یہ دیکھے کہ وہ کیا کررہا ہے ۔ کیا کھا رہا ہے یا کس طرح اپنے شب وروز کررہا ہے ۔ کسی کی نجی زندگی میں مداخلت اخل...
سیاسی جماعتیں کبھی کارکردگی سے عوام کے دل جیتنے کی کوشش کرتی تھیں اب صرف دشنام طرازی ہوتی ہے تمام سیاسی جماعتوں کے اطوار کا جائزہ لے لیںآپ یہی نتیجہ اخذ کر یں گے کہ عوامی بھلائی سے زیادہ انھیں انتخابی فتح غرض ہے چاہے ملک معاشی گرداب میں پھنسااور عوام غربت ،مہنگائی اور بے روزگاری...