... loading ...
آخر کیوں خورشید قصوری نے یہ ضروری سمجھا کہ وہ بھارت جاکر اپنی کتاب کی تقریب رونمائی فرمائیں؟ایک سیاہ رنگ کا پینٹ اُن کی تقریب کے منتظم کے چہرے پر پوٹ دیا گیا۔ اگر خورشید قصوری ہندوؤں کو نہیں جانتے اور اُن کے مذہبی مزاج ِ علم وعمل سے آگاہ نہیں تو اُنہوں نے کتاب میں کیا لکھا ہوگا؟ مگر اس پر تبصرہ کسی اور تحریر پر اُٹھائے...
عادتیں کبھی نہیں مرتیں۔ انسان کی سب سے خطرناک اسیری، عادتوں کی اسیری ہے۔ کوئی بھی شخص کسی بھی بیرونی اثر سے زیادہ اپنی ہی عادتوں کا اثر قبول کرتا ہے۔ ناول نگار گلبرٹ پارکر (Gilbert Parker)کبھی سیاست دان بھی رہا ۔ اُس کا ایک فقرہ اب ذہن میں گونجتا ہے: There is no influence like t...
میرے لیے یہ ایک عجیب وغریب احساس کا دن ہے۔ کیا واقعی یہ نون اور جنون کا مقابلہ ہے؟ ابھی ابھی 11بج کر 53 منٹ پر میں نے ایک فون کال وصول کی ہے جس میں مجھے تحریک انصاف کی طرف سے ایک کال آئی ۔ ایک نوجوان نے جوش وخروش اور کھنکتے لہجے میں کہا کہ "کیا آپ محمد طاہر ہیں؟" "جی بول رہ...
زبان شخصیت کا آئینہ ہے۔ افسوس تحریک انصاف اور مسلم لیگ نون اس سے بے خبر ہیں۔ذرا ان رہنماوؤں کی زبان سنیے! جو لاہور اور اوکاڑہ کے حلقوں کے ضمنی انتخابات کی مہم میں پورے ملک میں گونجنے لگی ہے۔اور جس نے مملکت کے تمام معاملات کو یر غمال بنا لیا ہے۔ اگر عربی کی فصیح و بلیغ زبان کو رہن...
آٹھ اکتوبر زلزلے کو دس برس بیت گئے، مگر غم ابھی تازہ ہے۔کوئی بھی بحران ایک زندہ قوم کے لیے زندگی کے نئے امکانات لے کر آتا ہے۔ وہ اِسے محض گریہ وزاری میں ضائع نہیں کرتی۔ سال 2005ء میں آنے والے اس زلزلے نے دنیا کے بڑے المیوں میں سے ایک کو جنم دیا تھا۔ یہ اس سال دنیا کا چوتھا بڑا زل...
رات کی محیط تر تاریکیوں میں بھی اُن کی آواز روشنی کا کام دیتی ہے۔ دنیائے انسانیت میں دوسرا کوئی بھی نہیں، بخدا کوئی بھی نہیں!وہ کچھ نہ بولتے تھے، جب تک کہ اُن کے دل پر الہام بسیرا نہ کر لے یا القا کی چادر تن نہ جائے۔ مگر کیوں ، کیوں خاتم الانبیاء حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا: ا...
دوسری جنگِ عظیم کے بعد اِسے عالمِ انسانیت کے لیے امید کی آخری کرن قراردیاگیا تھا۔ مگر اب یہ عالم انسانیت کے اجتماعی ضمیر کے لیے ایک برہنہ چیلنج بن چکا ہے۔ ماہِ ستمبر میں یہ ایک سالانہ ستمگر روایت بن چکی ہے کہ اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں عالمی رہنما ایک چھت کے نیچے جمع ہوجاتے ...