وجود

... loading ...

وجود
منی لانڈرنگ مقدمہ : شہادتیں ناکافی، الطاف حسین کو پولیس اسٹیشن آنے کی ضرورت نہیں (میٹرو پولیٹن پولیس) وجود - منگل 02 فروری 2016

برطانیہ کی میٹرو پولیٹن پولیس نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور دیگر افراد کے خلاف فی الحال فرد جرم عائد کرنے کے لیے شہادتیں کافی نہیں۔ اس لئے تحقیقات جاری رہنے کے باوجود الطاف حسین اور دیگر پانچ افراد کو پولیس اسٹیشن آنے کی ضرورت نہیں۔میٹرو پولیٹن پولیس نے اس موقع پر یہ بھی واضح...

منی لانڈرنگ مقدمہ : شہادتیں ناکافی، الطاف حسین کو پولیس اسٹیشن آنے کی ضرورت نہیں (میٹرو پولیٹن پولیس)

عزیر بلوچ کے خلاف دو شناختی کارڈ رکھنے کی تحقیقات شروع وجود - پیر 01 فروری 2016

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف دو شناختی کارڈز رکھنے کی بھی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔ انتہائی ذمہ دار ذرائع نے وجود ڈاٹ کام کوبتا یا ہے کہ عزیر بلوچ نے دو علیحدہ نمبروں کے الگ الگ شناختی کارڈ بنوا رکھے تھے۔ عزیر بلوچ کے ایک شناختی کارڈ کا نمبر 4230107729421 تھا جس میں...

عزیر بلوچ کے خلاف دو شناختی کارڈ رکھنے کی تحقیقات شروع

آصف علی زرداری کے فرنٹ مین محمد علی شیخ کی گرفتاری بھی ظاہر ہونے کے امکانات باسط علی - پیر 01 فروری 2016

عزیر بلوچ کے بعد اگلے چند دنوں میں بعض اہم نوعیت کی گرفتاریوں کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ وجود ڈاٹ کام کو انتہائی ذمہ دار ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اگلے کچھ دنوں میں سابق صدر آصف علی زرداری کے فرنٹ مین محمد علی شیخ کی گرفتاری بھی ظاہر کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ محمد علی شیخ 18 جون 20...

آصف علی زرداری کے فرنٹ مین محمد علی شیخ کی گرفتاری بھی ظاہر ہونے کے امکانات

متحدہ قومی موومنٹ میں اہم تنظیمی تبدیلیاں: متوقع حالات کی پیش بندی وجود - اتوار 31 جنوری 2016

متحدہ قومی موومنٹ کے تنظیمی ڈھانچے میں نیچے سے اوپر کی سطح پر اہم تبدیلیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تازہ ترین فیصلے میں ایم کیوایم کے سب سے بڑے فورم رابطہ کمیٹی کے اوپر ایک اور سپریم کونسل قائم کر دی گئی ہے۔جس کے بارے میں ایم کیوایم کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کونسل الطاف ...

متحدہ قومی موومنٹ میں اہم تنظیمی تبدیلیاں: متوقع حالات کی پیش بندی

رینجرز نے عزیر بلوچ کی گرفتاری ظاہر کردی ! سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی قیادت کے لئے خطرات کا نیا دور شروع باسط علی - هفته 30 جنوری 2016

رینجرز نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی گرفتاری ظاہر کر دی ہے۔ اِسے سندھ کی سیاست میں ایک نیے تہلکہ خیز دور کا آغاز کہا جارہا ہے۔وجود ڈاٹ کام نے فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کی کراچی آمد کے بعد 27 جنوری کے کور کمانڈر آفس کے طویل اجلاس کے حوالے سے یہ انکشاف کیا تھا کہ اس میں...

رینجرز نے عزیر بلوچ کی گرفتاری ظاہر کردی ! سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی قیادت کے لئے خطرات کا نیا دور شروع

کراچی آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ: سندھ حکومت خود کش مشن پر محمد احمد - هفته 30 جنوری 2016

وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ایک انتہائی اہم موقع پر29 جنوری بروز جمعہ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے یہ رابطہ ایک ایسے موقع پر کیا ہے جب سندھ میں کچھ اہم فیصلے متوقع ہیں۔ جبکہ ایک روز قبل فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف نے کورکما...

کراچی آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ: سندھ حکومت خود کش مشن پر

قائد حزب اختلاف نے فائدے اٹھائے(چوہدری نثار ) نوازشریف کی آستینوں میں سانپ چھپے ہیں (خورشید شاہ) وجود - جمعه 29 جنوری 2016

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے ٹھیک آٹھ روز بعد اچانک سامنے آئے ہیں اور اُنہوں نے اُن تمام ناقدوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے جو اُن پر اس عرصے میں تنقید کے تیربرساتے رہے۔ اُنہوں نے اپنی گفتگو میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اور ا...

قائد حزب اختلاف نے فائدے اٹھائے(چوہدری نثار ) نوازشریف کی آستینوں میں سانپ چھپے ہیں (خورشید شاہ)

فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کی کراچی آمد : نئے اشارے کیا ہیں؟ باسط علی - جمعرات 28 جنوری 2016

جنرل راحیل شریف 27 جنوری کو کراچی آئے تو وہ اپنے سر پر سے مدت ملازمت میں توسیع کا بوجھ اُتار چکے تھے۔ کافی دنوں سے کراچی آپریشن میں سست روی اور تھکاوٹ کے واضح اشاروں میں وہ ایک گرمجوشی پیدا کرنے نہیں آئے تھے، بلکہ اُن کی آمد اس کے علاوہ کچھ اور چیزوں کے بھی اشارے دے رہی تھی۔اپنی ...

فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کی کراچی آمد : نئے اشارے کیا ہیں؟

جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع : فوجی ترجمان کی وضاحت نے قیاس آرائیاں مزید بڑھا دیں باسط علی - منگل 26 جنوری 2016

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے 25 جنوری کودوپہر ایک بج کر انیس منٹ پر ٹوئیٹر سے آنے والے ایک وضاحتی بیان نے پاکستان کے سیاسی اور صحافتی حلقوں میں ایک بھونچال پیدا کردیا ہے۔ اگر پاک فوج کے ترجمان نے فوجی سربراہ کی جانب سے ملازمت میں توسیع نہ لینے کے فیص...

جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع : فوجی ترجمان کی وضاحت نے قیاس آرائیاں مزید بڑھا دیں

مقررہ وقت پر ریٹائر ہوجاؤں گا، توسیع پر یقین نہیں ۔فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف وجود - پیر 25 جنوری 2016

فوجی سربراہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے حوالے سے ایک مدت سے جاری قیاس آرائیوں پر پاک فوج کے ترجمان کاٹوئٹر ہینڈل حرکت میں آگیا ہے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے فوجی سربراہ کی مدتِ ملازمت میں تو سیع کی خبروں کو بے بنیاد قراردے دیا ہے۔ اور فوجی ...

مقررہ وقت پر ریٹائر ہوجاؤں گا، توسیع پر یقین نہیں ۔فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف

پشاور دھماکہ:افغان شہری اور مدرسے کے مہتمم سمیت پانچ افراد زخمی وجود - اتوار 24 جنوری 2016

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے پھندو چوک کے قریب معروف مذہبی شخصیت قاری صلاح الدین کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں وہاں موجود کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعہ تھانہ چمکنی کی حدود میں پیش آیا ہے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو رضاکارفوراً ہی متاثرہ مقام تک...

پشاور دھماکہ:افغان شہری اور مدرسے کے مہتمم سمیت پانچ افراد زخمی

پاک-بھارت خارجہ سیکریٹری ملاقات اگلے ماہ متوقع وجود - اتوار 24 جنوری 2016

پٹھان کوٹ حملہ کے بعد موخر ہونے والی پاک-بھارت خارجہ سیکریٹریز ملاقات اگلے ماہ متوقع ہے۔ پاکستان اور بھارت کے امن مذاکرات کا عمل دو سال قبل لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر ہونے والی کشیدگی کی وجہ سے بند کردیا گیا تھا۔ لیکن چند ماہ قبل پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کی پیر...

پاک-بھارت خارجہ سیکریٹری ملاقات اگلے ماہ متوقع

روس اور پاکستان کے درمیان تاریخ میں پہلی مشترکہ فوجی مشق رواں برس ہو گی وجود - هفته 23 جنوری 2016

روس اور پاکستان میں پہلی مرتبہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو رہا ہے،روس رواں برس سات بین الاقوامی فوجی مشقوں میں حصہ لے رہا ہے جن میں ایک پاکستان بھی شامل ہے۔ روسی خبر رساں ادارے طاس کے مطابق روس اور پاکستان کے درمیان پہلی تاریخی فوجی مشقیں پہاڑی علاقے میں ہوں گی۔ خبر رساں ادارے نے روسی ...

روس اور پاکستان کے درمیان تاریخ میں پہلی مشترکہ فوجی مشق رواں برس ہو گی

عمران فاروق قتل : مقدمہ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں چلے گا! وجود - هفته 23 جنوری 2016

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے عمران فاروق قتل کے مقدمے کی سماعت سیکورٹی خدشات کے پیش نظر اڈیالہ جیل راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ڈاکٹرعمران فاروق قتل کے مقدمے کی سماعت جیل میں کر...

عمران فاروق قتل : مقدمہ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں چلے گا!

باچا خان یونیورسٹی حملہ:مختلف رویوں کو ظاہر کرتی کچھ عجیب و غریب خبریں وجود - جمعرات 21 جنوری 2016

سانحہ چار سدہ کے حوالے سے ہمارے ارد گرد کچھ عجیب وغریب خبریں بھی گردش کرتی رہیں۔ جسے عام طور پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ مگر ایک بڑی تصویر کے لیے کبھی یہ چھوٹی چھوٹی خبریں بھی بہت کارآمد ثابت ہوتی ہیں۔ لہذا ان خبروں کو جوں کا توں یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔ ہمیشہ کی طرح چار سد...

باچا خان یونیورسٹی حملہ:مختلف رویوں کو ظاہر کرتی کچھ عجیب و غریب خبریں

چار سدہ حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والا عمر منصور کون ہے؟ وجود - جمعرات 21 جنوری 2016

چار سدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد ایک مرتبہ پھر طارق گیدار گروپ اور اُس کے آپریشنل امور کے ذمہ دار عمر منصور خبروں کا موضوع بن چکے ہیں۔ عمر منصور نے باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی نہ صرف ذمہ داری قبول کی ہے بلکہ اُس نے حملہ آوروں کی تصاویر بھی جاری کی ہے۔ عمر منصور کی ...

چار سدہ حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والا عمر منصور کون ہے؟

چار سدہ حملہ: دہشت گردوں کے متعلق کافی معلومات جمع کرلیں، پاک فوج وجود - جمعرات 21 جنوری 2016

پاک فوج نے چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے متعلق اہم معلومات حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔20 جنوری بروز بدھ صبح سویرے یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے میں 20 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے تھے۔ حملے کے فوراً بعدسیکورٹی فورسز نے بروقت اپنی کارروائی شروع ...

چار سدہ حملہ: دہشت گردوں کے متعلق کافی معلومات جمع کرلیں، پاک فوج

باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ: پروفیسر سمیت 20 افراد ہلاک وجود - بدھ 20 جنوری 2016

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چار سدہ میں واقع باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کی جانب سے حملے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق ایک پروفیسر سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ جبکہ بیس سے زائد افراد زخمی ہیں۔اطلاعات کے مطابق تاحال یونیورسٹی کے اندر سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان ...

باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ: پروفیسر سمیت 20 افراد ہلاک

سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس : ہنگامہ خیز ایجنڈے کے باوجود چپ چاپ ہو گیا! وجود - بدھ 20 جنوری 2016

سندھ میں ایپکیس کمیٹی کا اجلاس ہنگامہ خیز ایجنڈے کے باوجود کسی طوفان کو اُٹھائے بغیر خاموشی سے نمٹ گیا ہے۔ ایپکس کمیٹی کے 19 جنوری کے اجلاس سے ایک روز قبل کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے وزیراعلیٰ ہاؤس جا کر وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات کے ایک رو...

سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس : ہنگامہ خیز ایجنڈے کے باوجود چپ چاپ ہو گیا!

پٹھان کوٹ ہماری کارروائیوں کا تسلسل ہے، اس کا مذاکراتی عمل سے کوئی تعلق نہیں، سید صلاح الدین کا خصوصی انٹرویو وجود - منگل 19 جنوری 2016

محمد یوسف شاہ المعروف سید صلاح الدین 1990ء سے جموں کشمیر کی سب بڑی عسکری تنظیم حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر اور ریاست جموں و کشمیر کے ممتاز مزاحمتی رہنما ہیں۔ حزب المجاہدین کی قیادت سنبھالنے سے پہلے وہ جماعت اسلامی جموں کشمیر کے رہنما تھے۔ وہ ضلع بڑگام اور ضلع سری نگر کے امیر ضل...

پٹھان کوٹ ہماری کارروائیوں کا تسلسل ہے، اس کا مذاکراتی عمل سے کوئی تعلق نہیں، سید صلاح الدین  کا خصوصی انٹرویو

سعودی-ایران میں کشیدگی: پاکستان کے مصالحتی مشن کی سعودی قیادت سے ملاقاتیں وجود - پیر 18 جنوری 2016

سعودی عرب اور ایران کے درمیان اپنے مصالحتی مشن کے آغاز میں وزیراعظم نوازشریف اور جنرل راحیل شریف سعودی دارالحکومت ریاض پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اور فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ سلمان ایئر بیس پہنچے، جہاں ریاض کے گورن...

سعودی-ایران میں کشیدگی: پاکستان کے مصالحتی مشن کی سعودی قیادت سے ملاقاتیں

اکبر بگٹی قتل مقدمہ: پرویز مشرف بری ، جمیل بگٹی کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان وجود - پیر 18 جنوری 2016

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کے مقدمے میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو بری کردیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج جان محمد گوہر نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کی ۔عدالت نےتقریباً چھ برس بعد فیصلہ سناتے ہوئے پرویز مشرف، اس وقت کے وفاقی وزیر داخلہ آفتاب اح...

اکبر بگٹی قتل مقدمہ: پرویز مشرف بری ، جمیل بگٹی کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

کرمنل پراسیکیوشن ترمیمی بل : مخالفت کے باوجود سندھ حکومت دفاع میں ڈٹ گئی وجود - هفته 16 جنوری 2016

سندھ اسمبلی میں گزشتہ روز (15 جنوری) کرمنل پراسیکیوشن ترمیمی بل منظور کرنے پر پورے ملک اور ذرائع ابلاغ میں اُٹھنے والے احتجاج کے بعد آج (16 جنوری) کو وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نےاس کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ پروسیکیوشن ایکٹ کمزور تھا، اس لیے اس میں ترمیم ضروری تھی۔ وزیراعل...

کرمنل پراسیکیوشن ترمیمی بل : مخالفت کے باوجود سندھ حکومت دفاع میں ڈٹ گئی

وزیراعظم اور فوجی سربراہ کا سعودی عرب اور ایران کے دورے کا فیصلہ: ثالثی کردار ادا کرنے کی تیاریاں محمد احمد - هفته 16 جنوری 2016

پاکستان نے بالآخر سعودی عرب اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کا خاتمہ کرنے کے لئے ایک مثبت اور سرگرم کردار ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعظم نوازشریف اور فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف مشترکہ طور پر بروز پیر( 18 جنوری ) سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ اس سے قبل وزیر...

وزیراعظم اور فوجی سربراہ کا سعودی عرب اور ایران کے دورے کا فیصلہ: ثالثی کردار ادا کرنے کی تیاریاں

مضامین
عصرِ حاضر میں اللہ کا روحانی قرب وجود منگل 05 مئی 2026
عصرِ حاضر میں اللہ کا روحانی قرب

آؤ ! جیل کی سلاخیں توڑیں! وجود منگل 05 مئی 2026
آؤ ! جیل کی سلاخیں توڑیں!

سکھ کمیونٹی کا یورپی یونین کے سامنے مظاہرہ وجود پیر 04 مئی 2026
سکھ کمیونٹی کا یورپی یونین کے سامنے مظاہرہ

مکالمے کی ضرورت وجود اتوار 03 مئی 2026
مکالمے کی ضرورت

کشمیر ایک جیل وجود اتوار 03 مئی 2026
کشمیر ایک جیل

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر