... loading ...
پی آئی اے کی ہڑتال ختم ہونے اور طیاروں کے فضا میں بلند ہوتے ہی انتظامیہ کا مزاج بھی ہوا میں اڑنے لگا ہے جس پر پی آئی اے کے اندر شدید تشویش کی ایک لہر دوڑ گئی ہے۔ وفاقی حکومت نے کئی روزہ احتجاج اور ہڑتال میں حصہ لینے والے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ملازمین کے خلاف لازمی سروسز ایکٹ کی خلاف ورزی پر روز...
انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے ڈائریکٹر جنرل آفتاب سلطان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور میں اس امر کا اعتراف کیا ہے کہ ملک میں داعش کا خطرہ اُبھر رہا ہے اور ملک میں کالعدم لشکر جھنگوی اور کالعدم سپاہ صحابہ پاکستان سمیت مختلف عسکریت پسند جماعتیں اس کے لئے ہمدردی کا جذبہ رک...
پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن کے خلاف نیب نے اپنی تحقیقات میں اہم شواہد حاصل کر لئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نیب کو محکمہ اطلاعات کی انیس مسلوں (فائلز) تک رسائی چاہیے تھی جس میں سے اُنہیں ابھی تک سندھ حکومت کی جانب سے بارہ فائلوں کی نقول فراہم کی گئی ہیں ۔جبک...
پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی کی خرید و فروخت کا ایک طویل المدت تاریخی معاہدہ طے پاگیا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان ایک تقریب دوحہ کے دیوان امیری میں منعقد ہوئی۔ جس میں وزیر اعظم نوازشریف اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ الثانی کی موجودگی میں دونوں ملکوں نے مختلف شعبوں ...
خیبر پختونخوا کے گورنر سردار مہتاب احمد خان عباسی کے مستعفی ہونے کے بعد نئے گورنر کے لئے مختلف نام مختلف حلقوں میں زیر گردش ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دراصل نئے گورنر کی تقرری کے لئے سیاسی اور فوجی حلقوں میں زیادہ توجہ کا مرکز نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لئے کسی موزوں ش...
پی آئی اے ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے گزشتہ آٹھ روز سے جاری احتجاج کو اچانک ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ سہیل بلوچ نے 9 فروری بروز منگل ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پی آئی اے کے ملازمین ملک بھر میں نہ صرف فضائی آپریشن بحال کردیں بلکہ اس...
کراچی میں جاری آپریشن پر سندھ حکومت اور رینجرز کے درمیان تنازع کا سبب بننے والے ڈاکٹر عاصم کو احتساب عدالت نے نیب کے تفتیشی افسر کی جانب سے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے جیل بھیج دیا ہے۔ سابق صدرآصف علی زرداری کے قریبی دوست کو سخت حفاظت میں احتساب عدالت میں پیش...
سندھ کے سابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن کو 9فروری (منگل) دبئی سے لندن پہنچنے پر ہیتھرو ائیرپورٹ پر روک لیا گیا اور ان سے کئی گھنٹوں تک پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اُنہیں حکام نے چودہ فروری کو دوبارہ پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔سندھ کے سابق وزیراطلاعات کو یہ بھی کہا گیا کہ وہ ...
افغان صوبے ننگرہار میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے ایک گروپ کے امیر عمر منصور کے زخمی ہونے کی اطلاعات گردش کررہی ہیں ،ذرائع کے مطابق ڈرون حملے میں دیگر دہشت گردوں کے ساتھ عمر منصور کے بیٹے حمیدکی ہلاکت ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ مگر ان خبروں کی تصدیق ہونا باقی...
خیبرپختونخواحکومت نے بھی ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال روکنے کے لئے سرکاری اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ نافذکردیا ہے۔ پشاور کے سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹروں نے اپنے مطالبات کے حق میں منگل 9 فروری سے صوبہ بھر میں ہڑتال کا اعلان کررکھا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے ...
پاکستان میں سب سے بڑا مسئلہ سرکاری اداروں کا بااثر لوگوں کے ہاتھوں غیر قانونی استعمال ہے۔ یہ ملک میں جاری دہشت گردی سے زیادہ سفاکانہ عمل ہے کہ کچھ بااثر لوگ سرکاری اداروں کو اپنے مخالفین کے خلاف بلاہچکچاہٹ استعمال کرنے میں کامیاب رہتے ہیں۔اور اُن کا ہاتھ روکنے والا کوئی نہیں۔ ا...
پی آئی اے کے ملاز مین کی ہڑتال کے چھٹے روز بندش سے دوچار فضائی سروس جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسلام آباد کے بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر چار پروازوں کو ڈیل کیا گیا۔ اتوار کی علی الصبح قومی ایئر لائن کے 2 بوئنگ 777 طیارے جدہ روانہ ہوئے جو وہاں موجود سات...
پاک فوج کی طرف سے نئے سیکورٹی ڈویژن اور 28 اضافی بٹالینز قائم کرنے کیلئے وزارت خزانہ سے اضافی فنڈز طلب کئے جانے کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق، فوجی حکام نے اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جہاں اُن کے سامنے یہ مطالبہ رکھا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ...
پی آئی اے ملازمین کے قتل کی تحقیقات میں رینجرز کی جانب سے جس شخص کو پراسرار قرار دے کر شک ظاہر کیا گیا تھا ، وہ شک مکمل غلط نکلا۔ 2 فروری کو پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ کے معاملے میں رینجرز کی جانب سے مشکوک قرار دیا شخص منظر عام پر آگیا ہے۔ چیئرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی سہیل بلوچ نے...
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ضلع کچہری کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے میں 6 ایف سی اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 35 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے سول لائنز ایریا میں اس وقت زوردار...
پی آئی اے ملازمین اور حکومت کے درمیان مذاکرات تاحال بے نتیجہ ہیں ۔ حکومت مذکرات کو نتیجہ خیز بنانے سے پہلے بلامشروط پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔ جبکہ پاکستان انٹر نیشنل ائیرلائن کے ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی بضد ہے کہ جب تک اُن کے مطالبات پر کوئی ن...
اگرچہ اس خبر نے پاکستان کے ذرائع ابلاغ کو زیادہ متوجہ نہیں کیا مگریہ خبرمستقبل کے حالات میں ایک حوالہ بنے گی کہ آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر میں ہونے والے 4 فروری کے اجلاس میں وزیراعظم کو کن کن اُمور پر اعتماد میں لیا گیا۔ باخبر ذرائع کے مطابق یہ وزیراعظم کو حالات کے آئینے میں دراصل ...
وزیراعظم نواز شریف نے 3 فروری کو بلوچستان میں پہلی موٹر وے گوادر-ہوشاب (ایم-8) کا افتتاح کر تے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے منصوبے نعروں سے نہیں بنتے ۔ اس کے لئے صبر اور حکمت عملی سے کام لینا ہوتا ہے۔ بلوچستان کو ملک کےدوسرے حصوں کے برابر لارہے ہیں۔ قوموں کی تعمیر کوئی کھیل تماشا نہی...
ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے برگیڈئیر رینک کے افسر کی سربراہی میں ایک تحقیقاتی ٹیم بنانے کا اعلان کیا ہے جو کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) ملازمین کے احتجاج میں فائرنگ کے باعث دو افراد کی ہلاکت کی تحقیقات کرے گی اور فائرنگ کے ذمہ داروں کا تعین کرے گی...
سندھ رینجرز نے ایم ڈی کے ای ایس سی (اب کے الیکٹرک) شاہد حامد کے قتل میں مطلوب ملزم منہاج عرف اسد کو گرفتار ی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزم نے متعدد افراد کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔رینجرز کے بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتار ملزم کا تعلق ایک جماعت کے 'عسکری ونگ' سے ہے تاہم اس حوالے سے م...
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے خلاف ملازمین کے احتجاج کے باعث پروازیں دوسرے روز بھی معطل ہیں۔ پی آئی اے کی تمام تنظیموں پر مشتمل جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی طرف سے اداے کی نجکاری کے خلاف جاری احتجاج میں گزشتہ روز تمام فلائٹ آپریشن معطل کرنے کا اعلان کیا تھا ۔ جو د...
پاکستان میں اس طرح کی مثالیں کم کم ملتی ہیں ۔ مگر پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کے چیئرمین ناصر جعفر نے کراچی میں ملازمین کے احتجاج کے دوران دو ملازمین کی ہلاکتوں پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیاہے۔ انہوں نے 2 فروری کونجی ٹی وی دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب میرا ...
وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے جب سائیں سرکار سے رابطے کے لئے یکم فروری کو فون اُٹھایا تو وزیر اعظم کے زیر صدارت ایک اعلیٰ سطح اجلاس ہو چکا تھا۔ جس میں سندھ کے معاملات میں فیصلہ کرنے کا حتمی اختیار چوہدری نثار کو دے دیا گیا تھا۔ وزیر اعظم نوازشریف نے بھی حالات کی نئی کروٹوں کو ب...
پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کے زیرصدارت ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں بالآخر ایک احتجاجی تحریک چلانے کافیصلہ کر لیا ہے۔یکم فروری کو اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس میں تحریک انصاف کے اہم رہنما شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، چودھری سرور، نعیم الحق ، شیریں مزاری اور عارف علوی سمیت اہ...