... loading ...
پاکستان میں افغان صدر اشرف غنی کے لیے نرم روی ختم ہورہی ہے، اور ایک طویل عرصے سے اُن کے ملامتی بیان برداشت کرنے کا رویہ اب پاکستان تبدیل کرنے پر غور کررہا ہے۔ جو بڈھ بیر کے حملے کے بعد ایک فیصلہ کن مرحلے میں ہیں۔ وفاقی وزیرِ داخلہ کی 22 ستمبر کو کی جانے والی ذرائع ابلاغ سے گفتگو اِسی کا مظہر ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری...
فوج کے ترجمان ادارے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے چار میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ترقی پانے والوں میں میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ، میجر جنرل عامر ریاض، میجر جنرل صادق علی اور میجر جنرل عمر درانی شامل ہیں۔ طری...
ایم کیوایم نے اپنی سیاسی تاریخ کی ایک منفرد حکمتِ عملی اختیار کرتے ہوئے پہلی مرتبہ اسٹیبلشمنٹ سے ایک غیر معمولی اپیل کی ہے۔ جس میں ایم کیو ایم نے اُن تمام ممکنہ تحفظات کا ذکر کیا ہے جو اُن سے حالیہ دنوں میں اسٹیبلشمنٹ کو درپیش ہیں یا پھر جن کے ایم کیو ایم پر الزامات لگائے جارہے ہ...
سابق منصفِ اعلیٰ افتخار محمد چوہدری نے اپنے دورہ پنجاب میں اعلان کیا ہے کہ بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر وہ اپنی سیاسی پارٹی کا اعلان کریں گے ۔عدل ، احتساب اور مساوات’’ جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی ‘‘کے نام سے قائم کی جانے والی جماعت کے بنیادی مقاصد ...
پاک فضائیہ کی شجاعت ، جرات اور بہادری کی روایات کے تسلسل کے طور پر میانوالی سے تعلق رکھنے والے پانچ جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا ۔ نگارِ وطن پر قربان ہونے والوں میں جونیئر ٹیکنیشن طارق عباس ، عامر شہزاد ، خالد نوید ، عامر حیات شامل ہیں ۔ 19 ستمبر2015 ء کی صبح کا سورج ضلع میانوالی...
یکساں مذہبی، تاریخی، ثقافتی، لسانی ورثہ اور باہم سماجی و اقتصادی حقائق ان مواقع کو پیدا کر سکتے ہیں جن سے فوائد سمیٹ کر پاکستان اور افغانستان کو امن اور بقا ئے باہمی کے اصول اپناتے ہوئے روشن مستقبل کی طرف اپنا سفر شروع کرنا چاہیے۔ چنانچہ کابل اور اسلام آباد میں بیٹھے پالیسی سازوں...
پاکستان ایئرفورس پشاور بڈھ بیر میں واقع بیس کیمپ پر حملے میں کیپٹن اسفندیار سمیت انتیس سے زائد افراد شہیدہوگئے -واقعے میں شہید افراد کےاہل خانہ سے اظہار افسوس کے ساتھ یہ بھی صدمہ کہ اس بار بھی دہشت گردوں کا نشانہ وہی شہر بنا ہے جہاں گزشتہ سال تاریخ کابدترین واقعہ ہوا۔کئی دہائیوں ...
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے گزشتہ سے پیوستہ ہفتے اسلام آباد میں ایک تقریب سے اپنے خطاب میں یہ کہا کہ ’’کچھ قوتیں ان کو ہٹانا چاہتی ہیں‘‘ تو مملکتِ خداداد پاکستان کے ایک جمہوریت پسند شہری کے طور پر ہمارا ماتھا ٹھنکا، لیکن چوں کہ ہمارے آزاد اور مادر پدر آزاد ’’ معزز‘‘ ...
سانحہ بڈھ بیر پشاور میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فضائیہ کے دو جوانوں کا تعلق میانوالی سے ہے ۔ جو نیئر ٹیکنیشن طارق عباس ملک جو دہشت گردوں کا مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے، میانوالی کے نواحی علاقے سوانس سے تعلق رکھتے ہیں ۔ ملک طارق عباس نے 2008 ء میں بطور ایئر مین پاک ...
بڈھابیر پر حملے نے ایک بار پھر دہشت گردوں کے طریقۂ واردات اور اُن کے ہدف کے تعین کے معیار کا مسئلہ پھر سے زندہ کر دیا ہے۔ دہشت گرد جیسا’’ دیس ویسا بھیس ‘‘ کے اُصول پر کارروائیاں کرتے ہیں اور تقریباً تمام فوجی تنصیبات پر اُن کے حملوں میں وہ وہاں کے مطابق وردی استعمال کرتے ہیں...
بڈھابیر پشاور کے جنوب میں کوہاٹ روڈ پر واقع ایک نواحی علاقہ ہے جو مرکزی شہر سے تقریباً دس کلومیٹر دور ہے۔ مگر حملہ آوروں نے پاک فضائیہ کے جس ائیر بیس کو نشانا بنایا ہے وہ پشاور سے تقریباً چھ کلو میٹر دور انقلاب شاہراہ پر پاک فضائیہ کا موجود ایک کیمپ ہے۔ ۱۹۸۰ء کی دہائی میں اِسے ای...
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کے معروف علاقے بڈھ بیر میں پاک فضائیہ کے ائیر بیس پر حملے میں دہشت گردوں نے حملہ کیا ۔ عینی شاہدین کے مطابق یہ حملہ نماز فجر کے وقت کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق جمعہ ۱۸؍ ستمبر کی علی الصبح پشاور میں پاک فضائ...
سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو توسیع دینے کی پرزور حمایت کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر فوجی قیادت بدلی توسارا کیا دھرا ختم ہو جائے گا ۔ موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سابق آرمی چیف جنرل کیانی کے دور کا...
الیکشن ٹریبونل کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ 122 میں دوبارہ انتخاب کے فیصلے کے بعد حکمران جماعت نے پاکستان تحریک انصاف کی نفسیاتی سیاسی برتری کا مقابلہ کرنے کے لئے ضمنی انتخاب لڑنے کے جس راستے کا انتخاب کیا تھا ۔ اُس راستے پر سفر کے آغاز سے ہی سابق اسپیکر ایاز صادق اور ان کی جما...
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق بلوچستان کی صورتحال میں بہتر کام کرنے کی پوزیشن میں ہے۔ تقریباً تمام قومی سیاسی جماعتوں نے اس صوبے کے حالات پر محض سیاست کرنے پر گزارا کیا ہے۔ بلوچ جماعتوں کا طرز عمل بھی دُہرا رہا ہے ۔ دیکھا جائے تو بلوچستان کے عوام کا حال اچھا نہیں اور مست...
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی آج سالگرہ منائی جارہی ہے جبکہ کچھ دیر پہلے پارٹی کے پہلے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر عمران فاروق کی پانچویں برسی منائی گئی ۔وابستگان ایم کیوایم کے لیے قائد کی سالگرہ جتنی شدت کی خوشی لاتی ہےکم وبیش ڈاکٹر عمران فاروق کی المناک موت کا غم بھی اتنا ہی ...
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کو آج پانچ سال بیت گئے۔ برطانیہ کی انصاف پسند سرزمین پر قتل جیسا واقعہ ہوگیا، لیکن اتنا عرصہ گزر جانے کے باوجود آج تک ملزمان انصاف کے کٹہرے میں نہیں آسکے۔ لیکن لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے ایک مرتبہ پھر تحقیقات سے اپنی وابستگی ک...
ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے حوالے سے ٹی وی میزبان ڈاکٹر شاہد مسعود نے ۸؍ جولائی ۲۰۱۳ء کو آج ٹی وی پر تب کی میزبان اور عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کوایک انٹرویو کے دوران میں یہ کہا کہ ’’میری ڈاکٹر عمران فاروق سے قتل سے چند ہفتے پہلے بات ہوئی تھی۔ ایم کیوایم کے لوگ ڈاکٹر عمران...
لندن کے شمالی علاقے میں ۱۶؍ ستمبر ۲۰۱۰ء کو عمران فاروق کو اُن کی رہائش گاہ کے قریب قتل کر دیا گیا۔ عمران فاروق کے قتل کی تحقیقات میں پہلی مرتبہ ۶؍ دسمبر ۲۰۱۲ء کو ایم کیوایم کے لندن سیکریٹریٹ میں چھاپا مارا گیا۔دفتر سے نقد رقم بھی برآمد ہوئی جو بعد میں ایک نئے مقدمے منی لانڈرنگ...
دریائے سندھ کے شمالی کنارے اور سلاگر پہاڑ کی ڈھلوان پر آباد سینکڑوں سال پرانے شہر کالاباغ کامحنت کش اکیسویں صدی کے اس ترقی یافتہ دور میں بھی اپنے اور اپنے اہلِ خانہ کا پیٹ بھرنے کے لئے ’’ سائیکل رکشہ‘‘ کے ذریعے جانوروں کی طرح انسان کا بوجھ کھینچنے پر مجبور ہے۔عظیم مسلمان فاتح سلط...
امریکا کے سابق سینیٹر مائیک گریول نے امریکی صدر بارک اُباما سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عافیہ کے خلاف مقدمہ بڑی ناانصافیوں میں سے ایک ہے۔ سابق امریکی سینیٹر کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام زور و شور سے عافیہ کی رہائی کا مطالبہ کرتے رہے ہیں۔ عافیہ اپنے...
بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک پاکستانی فوجی شہید ہو گیا ہے۔پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔جس کے نتیجے میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والا بیس سالہ فوجی اہلکار شمس جاں ب...
وزیر اعظم میاں نوازشریف نے کسانوں کے لئے ۳۴۱ ؍ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ ۱۵؍ ستمبر بروز منگل جناح کنونشن سینٹر میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ امدادی پیکیج چار حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ براہِ راست مالی تعاون کا ...
ایوانِ بالا(سینیٹ) نے عدالت ِ عظمیٰ کی جانب سے ازخود نوٹس کے نتیجے میں کئے گئے فیصلوں پر نظرِثانی کے لئے قانون سازی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔منظور کردہ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عدالتِ عظمیٰ آئینِ پاکستان کی دفعہ ۱۸۴ کی جس شق نمبر تین کے تحت ازخودقانونی چارہ جوئی ک...