... loading ...
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ضمنی انتخابات میں حصہ لے کراپنے اور بلاول زرداری کے قومی اسمبلی میں جانے کا اعلان کیا ہے ۔مقتول بے نظیر بھٹو کی 9 ویں برسی پر گڑھی خدا بخش میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ میں نواب شاہ سے اپنی بہن عذرا فضل پیچوہو کی نشست پر جبکہ بلاول زرداری لاڑکانہ سے ایاز سومر...
قائد اعظمؒ نے قیام پاکستان کے بعد گورنر جنرل کی حیثیت سے مشرقی پاکستان کا دورہ مارچ 1948 ء میں کیا تو وہ اچھی طرح آگاہ تھے کہ تصور پاکستان کے خلاف کچھ تحریکیں برملا بھی کام کررہی ہیں اور کچھ درپردہ بھی۔ ڈھاکا کے جلسہ عام میں قائد اعظم ؒ نے کہا کہ’’ میں صاف صاف اورا علانیہ آپ سے ک...
موجودہ حکومت کی جانب سے آنکھ بند کر کے لیے جانے والے بھاری ملکی اورغیر ملکی قرضوں کی وجہ سے ملک کی معیشت اور قومی وسائل پر پڑنے والے منفی نتائج اب نظر آنا شروع ہوگئے ہیں اور اب یہ ظاہر ہونا لگاہے کہ ان قرضوں کی وجہ سے اس ملک کے عوام کو کتنی بھاری قیمت ادا کرنا پڑ سکتی ہے۔ ملک ...
مہذب معاشروں میں پولیس کو کرمنل جسٹس سسٹم کاچوکیدار تصور کیاجاتاہے اورپولیس کی بنائی ہوئی تحقیقاتی رپورٹوں کی بنیاد پر اہم ملزمان جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیے جاتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ تقریباً تمام ہی ممالک کی پولیس کوکچھ صوابدیدی اختیارات بھی دئے جاتے ہیں جن میں سے ایک اختیار ا...
کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قانون نافذ کرنے والے ادارے نے اومنی گروپ کے سربراہ خواجہ سلمان کو دبئی جاتے ہوئے پوچھ گچھ کیلئے روک لیا۔ خواجہ سلمان کراچی سے دبئی روانہ ہورہے تھے۔ذرائع کے مطابق قاسئداعظم محمدعلی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروا...
’’آئیے اب ہم اپنی عظیم الشان قوم اور خود مختار مملکت پاکستان کی تجدید کے لیے‘ تشکیل تازہ کے لیے اور تعمیر نو کے لیے منصوبہ بنائیں‘ تدبیریں کریں۔ آپ کو علم ہے کہ ہماری یہ عظیم الشان قوم اور خود مختار مملکت دنیا میں سب سے بڑی مسلم مملکت ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کی بڑی آزاد مملکتوں اور...
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ڈیڑھ سالہ خود ساختہ جلاوطنی ختم کر کے واپس وطن پہنچ گئے لیکن اس موقع پر ان کے قریبی دوست کے دفاتر پر رینجرز کے چھاپوں اور اسلحے کی برآمدگی یقیناً معنی خیز ہے۔ آصف علی زرداری ہلکے بادامی رنگ کی شلوار قمیض، اسی رنگ کی واسک...
وزارت داخلہ نے لبیک ٹی وی کی سیکورٹی کلیئرنس مسترد کردی‘ پیمرا کی جانب سے کارروائی شروع کمپنی کے چیف ایگزیکٹو افسر 6 جنوری کو پیمرا ہیڈ کوارٹر طلب‘ پیش نہ ہونے پر یکطرفہ فیصلے کا انتباہ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بول ٹی وی پر ایک بار پھر بندش کی تلوار لٹک رہی ہے۔ وزارتِ داخلہ ک...
دنیا کے تمام ممالک اپنی رہائش اور ملازمت کے مقام کا انتخاب ٹرانسپورٹ کی دستیابی کی صورتحال دیکھ کر کرتے ہیں، دنیا کے دیگر ممالک کی طرح کراچی میں بھی لوگوں کو ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولتوں کی فراہمی کے لیے مختلف ادوار میں مختلف تجربات کیے جاتے رہے ہیں اور گزشتہ برسوں کے دوران اس مقصد ...
لے کے رشوت پھنس گیا ہے……دے کے رشوت چھوٹ جا کچھ عرصے سے پاکستان کے سرکاری اداروں میں بڑے پیمانے پر کرپشن کی گونج سنائی دے رہی ہے اور اب ہر خاص وعام کی زبان پر سرکاری اداروں خاص طورپر حکومت کے اعلیٰ ترین عہدوں پر فائز شخصیات پر کرپشن کے الزامات نہ صرف لگائے جارہے ہیں بلکہ پاناما پ...
سیکورٹی، تجارتی اور گھریلومقاصد کے لیے ایٹمی توانائی پر انحصار میں اضافے کے ساتھ ایٹمی دہشت گردی میں اضافے کے خدشات میں بھی اضافہ ہوتاجارہاہے۔عام تاثر یہ ہے کہ دہشت گردگروپ ایٹمی اسلحہ اور اسلحہ کی تیاری میں کام آنے والے موادیا سازوسامان ،ٹیکنالوجی اور انفرااسٹرکچر اپنے مذموم مق...
وزیراعلی سندھ کی طرف سے برطرف کئے گئے ا ے ڈی خواجہ کو12مارچ 2016 کو آئی جی سندھ تعینات کیا گیا ،وہ عہدے پر 9ماہ 7دن کام کرسکے۔ذرائع کے مطابق سندھ پولیس میں میرٹ پربھرتیوں پر چند سیاستدان اے ڈی خواجہ سے ناراض تھے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں معروف تاجراور بااثر سیاسی شخصیت انورمجید ...
بھارت نے جیشِ محمد اور اس کے سربراہ مولانا مسعود اظہر پر رواں برس جنوری میں پٹھان کوٹ ایئر بیس پر ہونے والے حملے کی فرد جرم عائد کردی جسکے ثبوت کے طور پر حملہ آوروں کے کھانے کے پیکٹ اور انکے ڈی این اے رپورٹس کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔تجزیہ کار اس چارج شیٹ اور حملہ آوروں کی ’’معصومیت...
گوادر جسے سرکاری طورپر وسط ایشیا کاگیٹ وے قرار دیاجارہاہے اور پاکستان کی اقتصادی ترقی کی کلید قرار دیا جارہاہے ، گزشتہ 3سال کے دوران بارش نہ ہونے کی وجہ سے پانی کے شدید بحران کا شکار ہے اور یہ بحران دن بہ دن سنگین نوعیت اختیار کرتاجارہاہے۔ اس وقت حقیقت یہ ہے کہ گوادر اور اس کے قر...
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری جہانگیر خان ترین کے اعلان کے مطابق سابق ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سیف اللہ خان نیازی کی جگہ خیبر پختونخوا کے علاقے مردان سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر عاطف خان کو پارٹی کا مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری بنا دیا گیا ہے ۔ بظاہر یہ ایک عام سا اعلامی...
امریکی شہری کیسنڈرا ڈی پیکول تن تہا دنیا کے سفر پر ہیں اور 190 ممالک کا سفر طے کرنے بعد وہ پاکستان پہنچی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک چھپا ہوا جوہر ہے جس کی خوبصورتی تاحال دنیا کے سامنے نہیں آسکی۔27 سالہ امریکی خاتون کیسنڈرا ڈی پیکول نے 15 جولائی 2015 کو دنیا کے تمام 196 خو...
ملک توڑنے کی سازش کا بیج ڈالنے سے 1971 ء میں اس فصل کے ’’بارآور‘‘ ہونے تک یکے بعد دیگر ے رونما ہونے والے تمام واقعات کی بنیاد بنگالی قوم پرستی تھی۔ دانشوروں اور طلبا نے اس پُرفریب ’’نظریے‘‘ کے لئے اپنا سب کچھ قربان کرنے کا عزم ظاہر کرکے اس کے ساتھ مکمل وفاداری کا حلف اٹھایا۔ بعض ...
آج 16دسمبر ہے ،برسوں پہلے 1971کے ایک یخ بستہ دن پاکستان دولخت ہوگیا تھا ۔اپنوں کی ریشہ دوانیوں اور غیر وں کی سازشوں کی وجہ سے اسلام کے نام پر حاصل وطن عزیز کے ٹکڑے کردیے گئے۔اگرچہ یہ دکھ بذات خود ہی بڑا گہرا ہے لیکن مرے پر سو درّے کے مصداق سقوط ڈھاکا کے وقت مشترکہ پاکستان کی خوا...
٭1947ء…… شیخ مجیب الرحمان نے 1947ء میں ہی بنگالی زبان کو قومی زبان بنانے کا نعرہ لگایا۔ ٭جنوری 1968ء……اگر تلہ سازش کیس کا انکشاف ہوا۔ صدر پاکستان ایوب خان نے شیخ مجیب کو اس کیس میں گرفتار کرلیا۔ انہی دنوں ایوب خان کے خلاف ایک ملک گیر تحریک چلی جس میں مجیب کو بھی رہا کرنا پڑا۔ مج...
عمران خان حقیقی حزب اختلاف کے لیے کوشاں مگر تحریک انصاف کے رہنما مفادات کے اسیرٗتحریک انصاف کے اراکین اپنے پارلیمانی کردار کو ادا کرنے سے مسلسل قاصر رہے، اکثر اراکین اپنی مدت پوری کرنے کے خواہشمند پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے دو روز قبل اپنی پارٹی کی کور کم...
2010 سے 2015 کے درمیان سیلابوں ، بارشوں اور آندھیوں سے پاکستان میں انفرااسٹرکچر کو 35 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ پاکستان میں آنے والی آفت سماوی سے جہاں بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کا نقصان ہوتاہے، کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچتاہے، وہیں اس ملک کے تعلیمی اداروں...
محمد اسد چوہدری برٹش قونصلیٹ پاکستان میں براہ راست برطانوی حکومت کے زیر انتظام اور برطانوی سفارت خانے کی زیر نگرانی کام کرنے والاایک ادارہ ہے جو نہ صرف یہ کہ پاکستان میںبرطانوی طرز تعلیم کے تحت ہونے والے امتحانات کاانعقاد کرتاہے بلکہ برطانیہ اور دیگر مغربی ممالک جانیوالے لوگوں...
امریکی وزیردفاع ایشٹن کارٹرایک ایسے موقع پر اچانک افغانستان پہنچ گئے ہیں جب افغانستان میں امریکی و نیٹوافواج کے کمانڈر جنرل جان نکولس نے امریکی سینیٹ میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک افغان خطے میں دہشت گردتنظیموں کی شرح بلند ترین ہے ۔یاد رہے کہ چند روز قبل ہارٹ آف ایشیا کانفرن...
صدر مملکت ممنون حسین نے جسٹس میاں ثاقب نثار کو عدالت عظمیٰ کا اگلا چیف جسٹس مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ عدالت عظمیٰ کے موجودہ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی 31دسمبر کو ریٹائرہو جائیں گے اور وزارت قانون کے نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی جگہ جسٹس ثاقب نثار یہ عہدہ سنبھال ...