... loading ...
تم کتنے بھٹو ما رو گے، ،گھر گھر سے بھٹو نکلے گا،،کل بھی بھٹو زندہ تھا،،آج بھی بھٹو زندہ ہے ، ، ’’جئے بھٹو صدا جئے ،،یہ تما م نعرے صرف نعرے ہیں یا پھر کو ئی حقیقت یافلسفہ یہ جا ننے کے لیے میں تا ریخ کے اور اق میںگم ہو گیا اور جیسے ہی میں نے شہداء کی تا ریخ کا پہلا ورق پلٹا تو مجھے ؓ سقراط،منصور، سرمد،میکو ،الانڈے،چی گو...
کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے "جب یہ نعرہ سندھ سے پختون خوا ہ تک گونجتا ہے تو اکیسویں صدی کے آغاز میںپیدا ہونے والی یہ نسل سوال کر تی ہے کہ کہ بھٹو کیوں زندہ ہے ؟انہیں بتائیے کہ ہماری تاریخ کا یہ عظیم کردار لازوال کیوں ہے ، بھٹو کیوں زندہ ہے ؟ بات چند سالوں کی نہیں ت...
بہادر آباد کے بھائیوں کی جانب سے دعوتیں تو انہیں اس وقت سے مل رہی تھیں جب سے وہ ایک اجلاس کا بائیکاٹ کرکے چلے گئے تھے اور ان کے حامیوں کے پی آئی بی کالونی میں اجلاس ہونے لگے تھے لیکن شاید ڈاکٹر فاروق ستار چاہتے تھے کہ وہ ایک فاتح کی حیثیت سے واپس بہادر آباد جائیں، اب وہ پچاس د...
ویسے تو18ویں آئینی ترمیم کےبعد کوئی بھی صوبائی حکومت اپنے آپ کو کرپشن اور کمیشن سے بالکل بری الذمہ قرار نہیں دے سکتی لیکن وفاقی حکومت اور سندھ کی حکومت اس کرپشن اور کمیشن کے معاملے میں ایک دوسرے سے قریب قریب محسوس ہوتے ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے گزشتہ روز تھر پار کر...
خاص و عام لوگوں کی اکثریت ہرگز یہ نہیں چاہتی کہ ملک کی سیاسی صورت حال اور سیاسی جماعتیں غیر مستحکم ہوں۔ بیش تر لوگ ایم کیو ایم سمیت تمام پارٹیوں کا استحکام چاہنے کے ساتھ انہیں معروف عوامی اصولوں کے تحت فعال دیکھنا چاہتے ہیں۔ تشویش اس وقت ہوتی ہے جب یہ جماعتیں اپنے وقتی مفادات کے ...
شہرقائد میں گرمی میں اضافے کے ساتھ پہلے سے جاری لوڈشیڈنگ میں اچانک ہی اضافہ ہوگیا۔ جس کے باعث 41ڈگری سینٹی گریڈدرجہ حرارت میں بجلی کی بندش نے عوام کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ کر دیا۔ لوڈ شیڈنگ کے باعث مختلف علاقو ںمیں پانی کی بھی شدید قلت پیداہوگئی ۔حیر ت کی بات یہ کہ جن علاقوں م...
پاکستانی عوام بہت سادہ لوح ہیں حکمرانوں کے ہر وعدے پر یقین کرلیتے ہیں۔ ہر سال بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم ہونے کے دعوے سردیوں میں کیے جاتے ہیں اور سردیوں میں چونکہ لوڈ شیڈنگ کم ہوتی ہے اس لیے لوگ خوش ہوجاتے ہیں۔ یادرہے کہ اقتدارسنبھالتے ہی اس وقت وزیراعظم نوازشریف نے لوڈشیڈنگ جلد ازجلد...
پاکستان سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے چاروں صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی ہے کہ ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے ادویات اور ضروری مشینری کی سہولتوں کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مریضوں کے لیے سستی ادویات کے نسخے تجویز کرنے کے لیے سینئر پروفیسروں کی خدمات حاصل کی جائیں، عموماً...
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں استغاثہ کے گواہ واجد ضیاء نے انکشاف کیا ہے کہ قطری شہزادے کے بیان قلمبند کرنے کی پیشکش پر جے آئی ٹی ممبران میں اتفاق رائے نہیں ہوسکا تھا، جس کے بعد سپریم کور...
موسم گرماکے آتے ہی کے الیکٹرک نے شہر قائد پر قہر ڈھانا شروع کر دیا ۔ مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ نوگھنٹے سے تجاوز کر گیا۔ بجلی کی طلب بڑھنے کی وجہ سے کے الیکٹرک کا سسٹم بیٹھنے لگا۔ مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 9 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے جب کہ مستثنی علاقوں میں بھی ب...
سپریم کورٹ نے ملک بھر میں چنگ چی رکشے چلانے کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔ منظور شدہ ڈیزائن والے رکشے چلائے جا سکیں گے اور ڈرائیور کے لیے باقاعدہ لائسنس حاصل کرنا ضروری قرار دیا گیا ہے۔ چنگ چی رکشے چلانے کی اجازت دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار احمد نے کیا ہے۔ یہ فیصلہ مختلف ر...
سپریم کورٹ نے ملک بھر میں چنگ چی رکشے چلانے کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔ منظور شدہ ڈیزائن والے رکشے چلائے جا سکیں گے اور ڈرائیور کے لیے باقاعدہ لائسنس حاصل کرنا ضروری قرار دیا گیا ہے۔ چنگ چی رکشے چلانے کی اجازت دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار احمد نے کیا ہے۔ یہ فیصلہ مختلف ر...
کرپشن اور بدیانتی پر نااہل ہونے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کے کھربوں ڈالر کے اثاثے بنانے کے اصل ذرائع بھی سامنے آگئے ہیں نواز شریف اپنے 30 سالہ دور حکومت میں 100 سے زائد قومی ادارے اونے پونے داموں فروخت کرکے ذاتی اثاثے بنائے تھے اور ان رقوم سے لندن میں اپنے بچوں کے نام پر جائید...
الیکشن کمیشن پاکستان نے ایم کیو ایم پاکستان کے کرائے گئے انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دے دیا، جس کے ساتھ ہی ڈاکٹر فاروق ستار پارٹی سربراہ نہیں رہے۔الیکشن کمیشن میں ایم کیو ایم پاکستان کے دونوں دھڑوں کے انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے الگ الگ درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ایم کیو ...
جیسے ہر گزرتے دن کے ساتھ نواز شریف اپنے اقدامات کی وجہ سے اپنے یوم انجام کی طرف بڑھتے چلے جارہے ہیں۔ اسی طرح سیکریٹری صحت ڈاکٹر فضل اللہ پیچوہو اپنے یوم احتساب کے قریب تر ہوتے جارہے ہیں۔ اس حقیقت میں کوئی شک نہیں کہ سندھ حکومت میں انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں لیکن اللہ قادر مطلق ہ...
زمین اپنے محور کے گرد تو چکر لگاتی ہے لیکن سورج کے گرد بھی گھومتی ہے۔ دنیا گول ہے اور یہ فطرت کا قانون ہے انسان بھی دنیا کی خاک چھان کر اسی جگہ پر پہنچ جاتا ہے جہاں سے وہ اپنا سفر شروع کرتا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر نوشاد احمد شیخ دنیائے طب و صحت میں مایہ ناز پروفیسر آف سرجری کی شناخت رک...
کافی تگ و دو کے بعد بالآخر متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) بحال ہو گئی ہے، اصولی اتفاق تو شاید اسی وقت ہو گیا تھا جب جماعت اسلامی نے سید منور حسن کی جگہ سراج الحق کو اپنا امیر منتخب کر لیا تھا، سابق امیر جماعت کو اس راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بلکہ روڑا تصور کیا جاتا تھا، ان کی امارت کے...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار پچھلے آٹھ مہینوں کے دوران ملکی معیشت کی کارکردگی کی جو مجموعی تصویر پیش کررہے ہیں، ان کی کئی توجیہات بھی سامنے آرہی ہیں اور آنے والے دنوں میں اچھے نتائج کی امیدیں بھی کی جارہی ہیں مگر زمینی حقائق ایسے بہرطور نہیں کہ ان پر تشویش ظاہر کیے ب...
یوم قرار داد پاکستان کی اہمیت روز روشن کی طرح عیاں ہے، اس دن پاکستان کے تصور نے ایک ایسی حقیقت کا روپ دھار ا کہ مسلمان اپنے نظریہ اور عقائید کے مطابق زندگی گذارنے کا جمہوری حق رکھتے ہیں ، پاکستان کا قیام ایک طویل جدوجہد کا ثمر ہے جس کے سفر کا آغاز بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی...
نبی پاکﷺؒ کی محبت نے جناب اقبالؒ کو راست بینی عطا فرمادی تھی اور وہ سمجھتے تھے رب پاک کا عطا کرد ہ قانون تما م دُکھوں کا علاج ہے۔ اِس لیے حضرت اقبالؒ نے مرد مومن کی شان اِس طرح بیان کی ہے کہ مرد مومن کو شاہین قرار دئے دیا۔ چونکہ شاہین نہ تو کسی کا کیا ہوا شکار کھاتا ہے اور نہ اپن...
قائداعظم محمدعلی جناح ؒسے ایک ہندولڑکے نے سوال کیاکہ آپ ہندوستان کو تقسیم کیوں کرناچاہتے ہیں؟؟،قائداعظمؒ نے پانی کا گلاس منگوایاجس پروہ ہندو لڑکاپھولانہیں سمایا کہ اس کے سوال سے مسلمانوں کا رہنما گھبراگیاہے۔قائداعظم ؒنے پانی کا گلاس آدھا پیااور بقیہ آدھابچاہوا پانی اس ہندولڑکے...
جنم دن کو ہر معاشرے میں بڑی خوشیوں اور ہلہ گلہ کے ساتھ منایا جاتا ہے،کیا امیر کیا غریب ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس دن کو اس طرح منایا جائے کہ یہ دن یاد گار بن جائے ۔والدین کی خواہشات میں سب سے اہم خواہش یہ ہوتی ہے کہ ہمارا بچہ جوان ہو کر دنیا میں ہمارا نام روشن کرے ،اس کی ترقی ...
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں جعلی پولیس مقابلے کے دوران قتل کیے جانے والے نقیب اللہ محسود سے متعلق از خود نوٹس کیس میں تقریباتین ماہ سے جاری کھیل میں اس وقت اچانک ایک نیاموڑآیاجب سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر راؤ انوار اچانک سپریم کورٹ پہنچ گئے اورعدالت کے ر...
نیب حکام نے امریکا کے لیے نامزد سفیر علی جہانگیر صدیقی سے تفتیش کے لیے سوالنامہ تیارکرلیا ہے۔ نیب ڈائریکٹوریٹ لاہور میں جمعرات کے روز علی جہانگیر صدیقی پیش ہوں گے اور کرپشن الزامات بارے بیس سوالات کے جواب دیں گے۔ نیب حکام نے علی جہانگیر صدیقی سے تفتیش کے لیے پانچ اعلیٰ افسران پر ...