... loading ...
کیا یہ بات تعجب خیز نہیں لگتی کہ دنیا میں ہربرائی، تمام جرائم اور ہرقسم کی دہشت گردی کو مسلمانوں کے ساتھ نتھی کردیاگیاہے اب سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ صرف مسلمانوں کے علاوہ تمام مذاہب کے لوگیا کسی بھی مذہب کو نہ ماننے والے کیاپاک ،پوتر ہیں؟۔کیا ان سے کوئی جرم سرزدنہیں ہوتا؟۔کیاان میں کوئی انتہا پسندنہیں؟آپ ذرا سرچ کریںدنی...
آصف محمود انعام رانا کی ’ فیس لور‘ کیا سامنے آئی ، زکر برگ کی ’ فیس بک‘ کی کمر ہی ٹوٹ گئی۔ آپ کہیں گے اس کی وجوہات میں ٹک ٹاک اور دیگر گستاخ بروئے کار آئے ہیں تو میں عرض کروں گا گستاخی کا حجم نہیں ، اس کا ماخذدیکھیے۔ ہمارے پاکستان کی نسبت سے تو اس ابلاغی سپر پاور کے آگے ص...
آج بھارت داخلی اور خارجی مسائل کی دلدل میں بری طرح پھنس چکاہے ۔ریاستی جبرو تشدد،مسلم کش فسادات ،سکھوں کے خلاف انتقامی کاروائیاں،نچلی ذات کے ہندئوںپرمظالم کی بناء پر بھارتی حکومت کاچہرہ اور دامن دونوں سیاہ ہوتے جارہے ہیں ،یہی حالات رہے تو سیاسی مبصرین پرملا کہہ رہے ہیں مودی بھارت ...
ریاض احمدچودھری اقوام متحدہ نے تنارعہ کشمیر کے حل کے لیے دو قراردادیں منظور کیں۔ جن میں نہ صرف کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو تسلیم کیا گیا بلکہ یہ طے ہوا کہ کشمیریوں کو اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کے لیے رائے شماری کا موقع فراہم کیا جائیگا۔ بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو نے...
ماسکو کی گہما گہمیوں سے چند دن مستعار لے کر سوویت یونین کے سربراہ نکیتا خروشچیف 1961کے آس پاس جب جارجیا میں اپنے فارم ہاوس میں چھٹیاں منانے کے لیے پہنچے تو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ ان کی یہ چھٹیاں دنیا پر تیسری عالمی جنگ کا خطرہ لیکر وارد ہو جائیں گی۔ انکے آنے سے قبل...
پانچ فروری کا دن ملک بھر میںکشمیریوں سے یکجہتی کے طور پر منایا جاتا ہے آج پاکستان کے طول وعرض میں بھارتی ظلم و ستم کے خلاف احتجاج ہو گا جن میں مظلوم کشمیریوں کی مدد کا اعادہ کیا جائے گا لیکن کبھی آرام سے بیٹھ کر جائزہ لیں یہ جو ہم پانچ فروری کو مظاہر ے کرتے ہیں کیا کبھی دنیا نے ا...
آصف محمود سردیوں کے شروع میں عمران خان نے عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کی بات کی لیکن سردیوں نے رنگ جمایا تو بجلی سستی ہونے کی بجائے مہنگی ہوتی چلی گئی۔سوال یہ ہے کہ عمران خان کا منصوبہ کیا تھا اور یہ منصوبہ کن لوگوں نے کس طرح ناکام بنایا؟اعدادوشمار کے گورکھ دھندے اور فنی پیچید...
دوستو، دکھ کی گھڑی میں کسی کی ڈھارس بندھانے اور تعزیت کرنے کے لیے کوئی فقرہ بولنا بسااوقات الٹ اثرات کا حامل بھی ہوتا ہے اور لوگ عموماً یہ غلطی کر بھی جاتے ہیں کہ ان کے جملے غمزدہ شخص کو حوصلہ دینے کی بجائے ان کے دکھ میں اضافے کا سبب بن جاتے ہیں۔ اب ایک ماہر نفسیات نے کچھ ایسے فق...
ایک قدیمی چرچ کے خوبصورت بڑے سے ہال میں ایک میت تابوت میں رکھی ہوئی ہے دنیا بھر سے VVIP مندوبین سوگوار کھڑے ہیں ان میں سے درجنوں اینے اپنے ملک کے صدر، وزیر ِ اعظم یا آرمی چیف ہیں، بیشتر اتنے مالدار کہ اپنی ہر خواہش کو پورا کرنے پر قادر ہیں وہ باری باری مرنے والے کا آخری دیدار ک...
کیا بلاول بھٹو کو ناکام بنانے کی کوئی منظم مہم موجود ہے؟ یہ سوال بلاول بھٹو کے سیاسی تیوروں کی تہہ داریوں میں جھانکتے ہوئے ازخود جنم لیتا ہے۔بلاول بھٹو کے ساتھ شروع سے ایک مسئلہ ہے، اُنہیں بھٹو کے نواسے ،بے نظیر بھٹو کے صاحبزادے کے متوازی جناب زرداری کے بیٹے کے طور پر بھی دیکھا ج...
بلوچستان کے طول و عرض پر ہمہ وقت شدت پسندوں کے حملوں کے سائے منڈلارہے ہیں ۔ بم دھماکا ہوتا ہے ، ہدفی قتل ہوتے ہیں۔ شہروں، صحرائوں اور پہاڑوں میں فورسز نشانہ بنائے جاتے ہیں۔25جنوری2022ء کو ضلع کیچ میں کالعدم گروہ کا حملہ نئی تمثیل ہے۔ جس میں پاک فوج کے دس جوان جاں بحق ہوگئے۔ ان سط...
دنیا کے سب سے بلند ترین اور یخ بستہ محاذ ِ جنگ سے افواج بلانے کی بات تو دنیا نے سب سے پہلے پاکستان کے سفارتی حلقوں کی جانب سے سنی تھی اور پاکستانی حکام نے مختلف عالمی فورمز پراپنے اس دو ٹوک موقف کو اتنی بار دہرایا تھاکہ بالآخر عالمی ماحولیات کے تحفظ کے ذمہ دار ادارے بھی یہ بات ا...
ایک وقت تھا جب مصر میں مشہور ڈانسر فیفی عبدو کا طوطی بولتا تھا اس کی ایک ایک ادا اور اشارے پرلوگ قربان ہوہوجاتا کرتے تھے وہ بہت باا اثر خاتون تھی حکومتی ایوانوں سے بزنس کلاس تک فیفی کے ٹھمکوں کی زد میں تھے۔ آج پاکستان اور بھارت ،کئی خلیجی ممالک میں نہ جانے کتنی جل پریوں نے اپنے ...
سینیٹ سے اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کے قانون کی منظوری کے دوران حکومت اور اپوزیشن کاا یک پیج پر نظر آنا باعث حیرت نہیں کیونکہ دائو کی تاک میں رہنے والی ہماری سیاسی جماعتیں سیاسی کہہ مکرنیوں کی طویل تاریخ رکھتی ہیں یہ جو کہتی ہیں عمل کے دوران اُلٹ فیصلہ کرنے سے نہیں ہچکچاتیں اسی بن...
جماعت اسلامی جی اُٹھی ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے اس کی رگوں میں منجمد خون دوڑا دیا ہے۔ تاریخ میں جینے والی جماعت اب تاریخ بنانے پر آمادہ ہے، حضرت علامہ اقبال نے ''اے روحِ محمدۖ '' کے عنوان سے ایک مسلمان کے اضطراب کو استفہامیہ بنایا تھا، جماعت اسلامی کا کارکن دہائیوں کے جمود کے بعد ...
(مہمان کالم) اکبرپٹیل مَیں اِدھر کچھ عرصے سے یوپی نہیں گیا اس لیے جو کچھ بھی کہنے جارہا ہوں وہ ایسا نہیں کہ جس کا تعلق تازہ صورت حال سے ہو یا ذاتی تجربات پر مبنی ہو۔ تاہم یہ جاننا دلچسپی سے خالی نہیں ہوگا کہ ریاست کے رائے دہندگان کا گزشتہ چند برسوں کا ووٹنگ رجحان کیا تھا تاکہ ی...
ارشادمحمود نارویجن حکومت کے ایک خصوصی طیارے میں طالبان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد ہنستا کھیلتا اوسلو ائیرپورٹ اترتاہے۔یہ منظر بہت دلچسپ اور دیکھنے کے لائق تھا کیونکہ کچھ عرصہ پہلے انہی طالبان کو دنیا منہ لگانے کو تیار نہ تھی۔ دارلحکومت اوسلو کے نواح میں ایک ہوٹل میں طالبان وفد کی موج...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معصوم مرادآبادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک میں اس وقت فرقہ واریت اور مسلم دشمنی کی جو اونچی لہریں اٹھ رہی ہیں، ان سے ملک کا ہرخیرخواہ تشویش میں مبتلا ہے۔ خاص طورپر جب سے پانچ صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کا اعلان ہوا ہے، ماحول میں فرقہ واریت کا زہر گھول کر ووٹوں کی فصل ا...
مولانا زاہد الراشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جامعہ انوار العلوم گوجرانوالہ کو قائم ہوئے ایک صدی مکمل ہو رہی ہے۔ گورنمنٹ ڈگری کالج گوجرانوالہ کے مجلہ ’’مہک‘‘ میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق مرکزی جامع مسجد گوجرانوالہ میں اس مدرسہ کی بنیاد ۲۲۹۱ء میں رکھی گئی تھی۔ حضرت شیخ الہند مولانا...
انسانی تاریخ میں جب سے کھیلوں کی باقاعدہ ابتدا ہوئی ہے، تب سے لے کر آج تک کھیلوں کو خیر سگالی کے جذبے کے تحت ہی کھیلاجاتا رہا ہے اور خیر سگالی کے اسی معروف اور مستحسن جذبے کو ’’اسپورٹس مین اسپرٹ ‘‘ کے نام سے پکارا جاتاہے۔جبکہ ہر کھیل میں ’’اسپورٹس مین اسپرٹ ‘‘ کو سب سے مقدم اور ...
منصور جعفر ۔۔۔۔۔۔۔ فلسطینیوں نے روز اول سے ہی اپنی سرزمین پر اسرائیلی تسلط کو قبول نہیں کیا۔ نہتے ہونے کے باوجود انہوں نے غلیلوں، پتھروں اور بعد ازاں مقامی ساختہ ہتھیاروں کے ذریعے صہیونی مظالم کا مردانہ وار مقابلہ کیا۔ انتفاضہ نامی فلسطینی ’تحریک جہاد‘ نے دنیا کے جدید اسلحے...
رشتے بھی کیا عجیب ہوتے ہیں انسان جتنا بھی غورکرے یا جتنا بھی انکارکرے اٹوٹ ہوتے ہیں اس میں انسان کا کوئی کمال نہیں رشتوںکاانتخاب قادرِ مطلق کا منتخب کردہ ہوتاہے کوئی اپنے بہن بھائی،والدین سے قطع تعلق بھی کرلے تو رشتہ اٹوٹ رہتاہے ختم نہیں ہوتا ان رشتوںکا انکاری اللہ تعالیٰ کے فیصل...
آصف محمود یہ خبر تو آپ سن چکے ہوں گے کہ ا یک ووٹ کی اکثریت سے ا سٹیٹ بنک ترمیمی بل سینیٹ سے منظور ہو گیا ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ کل سینیٹ میں حزب اختلاف کا کردار کیا رہا؟ پاکستان پیپلز پارٹی ’’ سلیکٹڈ‘‘ حکومت کا طعنہ دیتی ہے۔ اس کا خیال ہے کہ جمہوریت کے غم میں دبلا اور ...
دوستو،باباجی نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک میں رواں سال بھی جمہوریت ہی رہنی ہے۔۔ساتھ ہی انہوں نے جمہوریت کو منہ بھربھر کر سنابھی دی۔۔ ہم نے بھی جب ان کی باتیں سنیں تو اتفاق کیے بغیر نہ رہ سکے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ ساری باتیں جمہوریت کے خلاف سازش ہیں۔۔باباجی دانت بھینچ کر فرمارہے تھے۔...