... loading ...
علی عمران جونیئر دوستو،ابا،ابو، ڈیڈی، پاپا،پپا، والد صاحب یہ سب نام ایک ہی شخصیت سے ہیں، ہر انسان کا کوئی نہ کوئی ابو ہوتا ہے؟ کسی کو ابو پسند ہوتا ہے تو کسی کو ابو سے شکایات ہوتی ہیں۔۔ سیاست دانوں کے بھی ابو ہوتے ہیں۔ المیہ یہ ہے کہ بزرگ سیاست دان بھی ابو کی مرضی کے بغیر کوئی کام نہیں کرتے۔ ہمارے یا آپ کے...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سابقہ حکمرانوں کا بنیادی نظریہ قرضہ اور کرپشن تک محدودتھا۔کرپشن میں کمی آئی نہ مہنگائی کا زور ٹوٹا۔ ڈالر کی اڑان جاری ہے۔ زمانہ بدل گیا، دنیا ترقی کر رہی ہے اور پاکستان میں حکمرانوں کی نااہلی، بدانتظامی اور ذاتی مفادات کی لڑائی کی وجہ ...
میری بات/روہیل اکبر عمران خان جب جیل سے باہر تھا تو مخالفین کو نیند نہیں آتی تھی اب وہ جیل میں ہے تو پھر بھی انکی نیندیں حرام ہیں۔ ساتھ میں جاتے جاتے پی ڈی ایم نے عوام کی نیندیں بھی اڑا دی ہیں، وہ کیسے؟ اس پر بعد میں لکھوں گا پہلے پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کے وہ کارنامے پڑھ لیں ...
ریاض احمدچودھری اقبال کاکلام اردو میں کم ہے لیکن فارسی میں زیادہ ہے لہٰذا عوام کی سہولت کے لیے اقبال کے فارسی کلام کو آسان اردو میں پیش کرنا چاہیے۔دجلہ و فرات دودریاؤں کے نام نہیں بلکہ اس کے پیچھے ایک بہت وسیع فکراورنظریات کارفرماہیں۔قربانی کے باب میں حضرت امام حسین ایک معیارب...
ڈاکٹر جمشید نظر پاکستان میں اس وقت نوجوان آبادی کا تناسب تاریخ کی سب سے بلند ترین سطح پر ہے۔ پاکستان دنیا کے اواخرمیں وجود میں آنے والے چند ملکوں میں سے اور جنوبی ایشیا میں افغانستان کے بعد وجود میں آنے والا دوسرا ملک ہے۔ ہمارے ملک کی کل آبادی میں 68 فیصد لوگ تیس سال سے کم عمر...
ایم سرور صدیقی آج ہم بہت سے مسائل سے اس وجہ سے بھی دوچارہیں کہ زیادہ تر بھیڑ چال کا شکار ہیں کبھی فرصت ملے تو ذرا اپنے دل کو ٹٹول کر خودسے سوال کیجئے کہ کیا ہم اکثریت کے پیچھے چل رہے ہیں؟ اکثریت کی نقالی کرنے کے کیا فائدے یا نقصانات ہیں ذرا غورکریں! ایک بار حضرت عمر رضی اللہ ...
علی عمران جونیئر دوستو، کیا کبھی آپ نے ایسے نوجوان یا بندے کو دیکھا ہے جو گھر سے تو مکمل لباس پہن کر نکلے اور آفس پہنچ کر کوئی نیکر پہن لے یا بنیان اور شارٹس پہن لے؟ کیا باس اس نوجوان کو آفس میں بیٹھ کر کام کرنے دیں گے؟ کیا سب اس کا مذاق نہیں اڑائیں گے؟ کیا اسے پاگل نہیں سمجھا ج...
میری بات/روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسمبلی کا آخری دن تھا اور وزیر اعظم نے حکم دیا کہ توشہ خانہ تحائف نیلام کرکے رقم یتیم بچوں کی تعلیم اور بہبود پر خرچ کی جائے ۔انہوں اپنے کپڑے بیچنے کی بات جو کی تھی اسکاذکربھی نہیں کیا اور نہ ہی ان تحفوں کا ذکر کیا جو ان کا خاندان لی...
ریاض احمدچودھری وطن عزیز میں صاف شفاف اور آزادانہ انتخابات کی ضرورت ہے مگر موجودہ صورتحال میں ایسا نظر نہیں آتا۔پاکستان اسلام کے نام پر بنا۔ یہاں اسلام کا نفاذ ہونا چاہیے تھا لیکن بدقسمتی سے اسلام اپنی اصل شکل میں نافذ نہیں ہو سکا۔ ملک میں پارلیمنٹ کے ذریعے اسلام آ سکتا ہے مگر...
سمیع اللہ ملک جس ذات نے انسانی آنکھ کودیکھنے والابنایا،اسی نے انسان کے دیکھنے کیلئے ایک خوبصورت کائنات بنائی۔رنگارنگ جلوے پیدا فرمائے اور ان جلوں میں اپنی جلوہ گری کے کرشمے دکھائے ۔ فنکار،فن کے جلوں میں خودجلوہ گرہے ۔ آنکھ نہ ہوتی توکسی رنگ اورکسی روشنی کی کوئی ضرورت وافادیت...
حمیداللہ بھٹی توشہ خانہ کیس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کوپانچ برس کے لیے نااہل قرار دیتے ہوئے تین سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزاسنا دی ہے ،یہ سزا درست ہے یا نہیں ، اس کے حوالے سے کچھ کہنایا تبصرہ کرنامناسب نہیں ۔ویسے بھی فیصلہ ہونے کے بعد اپیل سُننے کی مجاز عدا...
ریاض احمدچودھری بعض سابق وزراء کا یہ کہناکہ '' انتخابات میں تاخیر ہو جائے تو کونسا آسمان گر پڑے گا''،سراسر غیرآئینی غیر جمہوری اور آمرانہ ہے۔ رخصت ہوتے وزراء ملک وملت پر رحم کریں اورغیر آئینی غیر جمہوری روش سے قوم کو دھوکہ نہ دیں۔قائمہ سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ...
میری بات/روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نے پاکستان کو مقروض ملک بنانے کے ساتھ برائے فروخت بھی بنا دیا ہے، تمام سرکاری ادارے خسارے میں ہیں جنہیںبیچ کر ہم ان سے جان چھڑوا رہے ہیں جبکہ اسکے مقابلے میں پرائیویٹ ادارے دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہے ہیں۔ ہم دنیا کا شاندار ہ...
علی عمران جونیئر دوستو، اسمبلیوں کا تحلیل ہونا بس اب دنوں کی بات ہے، نگراں حکومت بنے گی، لیکن جو حالات اور واقعات منظر نامے پر نظر آرہے ہیں، اس لگتا ہے کہ آنے والے نگراں عوام اور سیاست دانوں کیلئے ''گراں'' ہی رہیں گے۔سیاست کبھی ہمارا موضوع نہیں رہا، ہمیں تو اوٹ پٹانگ باتوں سے فر...
ڈاکٹر سلیم خان ہندوستانی پارلیمان کے ایوانِ زیریں میں قومی خطہ راجدھانی ایکٹ ترمیمی بل صوتی حمایت سے منظور ہو گیا ۔ یہ کوئی حیرت کی بات نہیں کیونکہ فی الحال بی جے پی کو لوک سبھا میں دوتہائی ارکان کی حمایت حاصل ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اس قانون سے عوامی فلاح بہبود کا کیا کام ہوگا ؟ ت...
ڈاکٹر جمشید نظر حال ہی میں برطانوی نژاد امریکی فلمساز کرسٹوفرنولان کی سپرہٹ فلم ''اوپن ہائیمر'' دنیا بھر کے سینماؤں میں ریلیز ہوئی ہے ۔یہ فلم ایٹم بم کے موجد''رابرٹ اوپن ہائیمر'' کے نام پر بنائی گئی ہے جس میں دکھایا گیاہے کہ جب ''اوپن ہائیمر'' نے دنیا کا سب سے ہولناک ہتھیار ای...
ریاض احمدچودھری وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے عمران خان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے اعلیٰ عدلیہ سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے کہ حیرانی کی بات یہ ہے گرفتاری کا آرڈر اسلام آباد پولیس کے پاس تھا جبکہ گرفتاری پنجاب پولیس نے کی۔ آرڈر عمران خ...
معصوم مرادآبادی چیتن سنگھ اور مونو مانیسر اس ہفتہ کے دوایسے کردار ہیں، جنھوں نے ملک میں فرقہ وارانہ منافرت اور مسلم دشمنی کی اصل تصویر پیش کی ہے۔ حالانکہ یہ تصویر نئی نہیں ہے ۔اس میں ایک عرصے سے رنگ بھرے جارہے ہیں۔ فرقہ پرست انتظامیہ اور گودی میڈیا مسلسل ان رنگوں کو ...
ریاض احمدچودھری پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹربہرہمند تنگی نے سینیٹ میں تعلیمی اداروں میں طلبہ یونین کی بحالی پر ایک بل پیش کیا ہے جس پر بروز سوموار بحث ہوگی۔ بل میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ملک کے تعلیمی اداروں میں طلبہ تنظیموں کو پوری طرح سے بحال کرنے کی ضرورت ہے۔تعلیمی اداروں کی...
ڈاکٹر سلیم خان راہل گاندھی نے اپنی رکنیت کی بحالی کے بعد پریس کانفرنس میں صرف تین جملے کہے ۔ پہلا تو یہ کہ آج یا کل ، جیت ہمیشہ سچائی کی ہوتی ہے ۔ یہ ایک آفاقی حقیقت ہے لیکن اس کو سن کر مودی اور شاہ کی جوڑی سوچ رہی ہوگی کہ اگر جھوٹ کی ہار ہوجائے گی تو ان کا کیا ہوگا ؟ گبرّ سنگ...
علی عمران جونیئر دوستو، گزشتہ دنوںچینی وزیراعظم پاکستان کے دورے پر تھے،انہوںنے چینی زبان میں خطاب کرکے ثابت کیا کہ انہیں اپنی زبان سے پیار ہے،پاکستانی وزیراعظم اور ان کے رفقاء نے انگریزی میں خطاب کرکے کس قوم کی نمائندگی کی؟ جب کہ انگریزی نہ تو پاکستان کے مہمان کی زبان تھی نہ میز...
ریاض احمدچودھری قلم کاروان اسلام آباد ، بیداری فکراقبال کی ادبی نشست میں'' قافلہ حجازمیں اک حسین بھی نہیں''کے عنوان پر فریدالدین مسعودبرہانی نے بتایاکہ یہ مصرعہ "بال جبریل"سے لیاگیاہے جو1935میں شائع ہوئی،اس دورمیں سلطنت عثمانیہ زوال کاشکارہورہی تھی اور مغربی تہذیب بہت تیزی سے ...
ڈاکٹر سلیم خان منی پور سے ممبئی اورگروگرام سے میوات تک رونما ہونے والے یکے بعد دیگرے بد سے بدترین واقعات سنگھ پریوار پر بوکھلاہٹ اور حیوانیت کے سوار ہونے کا بین ثبوت ہیں۔ کرسی کے نیچے سے جب زمین کھسکنے لگتی ہے تو انسان آر پی ایف چیتن سنگھ کی مانند باولہ ہوجاتا ہے ۔ بی جے پی اس...
ڈاکٹر جمشید نظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہاتما گاندھی نے 9 اگست 1942 کواپنے اخبار ''ہریجن ''میں لکھا تھا کہ ''انڈیا ہر اس فرد سے تعلق رکھتا ہے جو یہاں پیدا ہوا تھا، یہاں بڑا ہوا ہے اور جن کے پاس اپنا ملک کہنے کے لیے یہی ایک ملک ہے، لہٰذا یہ ملک پارسیوں، بنی اسرائیلوں، ہندوستانی عیسائیو...