... loading ...
حمیداللہ بھٹی جمہورکو اقتدار میں شامل کرنے کا ذریعہ انتخابات ہیں لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ نو اگست کو قومی اسمبلی تحلیل ہوئی مگر ابھی تک اِدارے آئندہ عام انتخابات کے لیے کسی تاریخ کا تعین نہیں کرسکے۔ جب بھی کسی تاریخ کے تعین کی بات ہوتی ہے تو کچھ عناصررخنہ ڈالنے آدھمکتے ہیں۔ الیکشن عمل سے فرارمیں شکست کا خوف کارفرم...
سمیع اللہ ملک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برطانیہ کے لیگاٹم انسٹیوٹ نے اپنی تازہ سالانہ فہرست جاری کی ہے جس میں دنیاکے خوشحال ترین ممالک کی درجہ بندی کی گئی ہے۔ اس درجہ بندی میں کسی ملک کی مالی حیثیت کے ساتھ ساتھ فی کس آمدنی،کام کرنے والے افرادکی تعدادکی شرح،روزمرہ میں کتنا آرام کرنے ...
علی عمران جونیئر دوستو،ہمارے پڑوسی ملک انڈیا نے اپنا نام تبدیل کرکے ''بھارت'' رکھ لیا ہے۔ اب اسے انڈیا اور ہندوستان نہیں کہاجائے گا۔ باباجی کہتے ہیں۔ دشمن کوئی بھی نام رکھ لے، کہلائے گا دشمن ہی ۔۔جیسے بیوی کو بیگم، زوجہ، اہلیہ ،بڈھی جیسے ناموں سے پکارا جاتا ہے لیکن ہوتی وہ بیوی ...
ڈاکٹر جمشید نظر دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ہر سال 15ستمبر کو جمہوریت کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اس دن کو منانے کی منظوری اقوام متحدی کی جنرل اسمبلی نے سن2007میں دی تھی۔اس سال اس دن کا تھیم ہے ''نئی نسل کوبا اختیار بنانا''۔یونان کے شہر ایتھنز کو جمہوریت کی جائے پیدائ...
ریاض احمدچودھری 1953ء میںقادیانیوں کے خلاف جب تحریک شروع ہوئی تو مولاناسیدابو الاعلی مودودی ، امیر جماعت اسلامی پاکستان نے قادیانیت کے بارے میں ایک کتابچہ 'قادیانی مسئلہ' تحریر کیا۔جس کی پاداش میں مولاناسیدابو الاعلی مودودی کو فوجی عدالت نے موت کی سزا سنائی اور انہیں ایک ہفتے ...
میری بات/روہیل اکبر پاکستان سے محبت کرنے والے دنیا بھر میں موجود ہیں جو گزشتہ کئی دہائیوں سے صرف یہ دیکھ رہے ہیں کہ کب حالات ساز گار ہوں اور وہ جاکر اپنے ملک کی خدمت کرسکیں۔ لیکن بدقسمتی سے حالات ٹھیک ہوئے اور نہ ہی وہ لوگ واپس آئے جنہوں نے پاکستان کی حالت بدلنی تھی اور جو لوگ پ...
سمیع اللہ ملک میں ہمیشہ دل کی بات کرتاہوں آپ سے۔خودکوکبھی حرف اول وآخرنہیں سمجھامیں نے۔میں انکسارسے نہیں کہہ رہاکہ میں کچھ نہیں جانتا، واقعی ایساہی ہے۔میں لوگوں سے گفتگو کرتاہوں،انہیں پڑھتاہوں۔ہاں میں بہت کتابیں پڑھتاہوں اورہرطرح کی۔آج بھی میرے پاس ہزاروں کتب ہیں۔میں وسیع المطال...
سمیع اللہ ملک خوفزدہ،سہمے ہوئے،دولت اورآسائش سے پروردہ لوگو ں کی محفل ان دنوں دیدنی ہے۔ان کے تبصرے عین اس شخص کی صورت ہیں ، جس نے ایک خوبصورت،تما م ضروریات زندگی اورآسائشوں سے مزین ایک گھربنایاہو،ایک ایساگھرجس میں اس کی نسلوں تک قائم ودائم رہنے کی صلاحیت موجودہولیکن اچانک دورسے ...
ریاض احمدچودھری مزدوروں ، کسانوں اور معاشرے کے پسماندہ طبقوں کا خیر خواہ اورسیاسی وسماجی رہنما سید محمد قسورگردیزی 11 ستمبر1993کو جہان فانی ہمیشہ کیلئے کوچ کرکے اپنے خالق حقیقی کے پاس پہنچ گئے۔ ملتان کے ممتاز سیاسی رہنما روزنامہ پاکستان ٹائمز اور روزنامہ امروز شائع کرنے والے ا...
علی عمران جونیئر دوستو،انڈونیشیا میں ایک شادی کی تقریب اس وقت عجیب صورتحال اختیار کرگئی جب عین موقع پر دولہا نہ آسکا اور خاصے انتظار کے بعد دلہن کے ہونے والے سُسر نے خود کو پیش کردیا جس کے بعد دلہن نے رضامندی سے نکاح کرلیا۔شادی کسی بھی مردوزن کی زندگی کا ایک خوبصورت ترین دن ہوتا...
حمیداللہ بھٹی بھارت کی میزبانی میں ایک زمین ،ایک خاندان ،ایک مستقبل کے سلوگن سے جی20کااٹھارواں سالانہ سربراہی اجلاس دس ستمبرکونئی دہلی میںاختتام پزیرہوتے ہی گروپ کی آئندہ سربراہی برازیل کے حصے میں آگئی ہے۔ نیا سربراہ دسمبر میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالے گا۔ حالیہ انعقادپزیر اجلاس...
ریاض احمدچودھری نااہل اور کرپٹ حکمرانوں نے ملک تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔آئین پاکستان کے مطابق کے یہاں کوئی قانون قرآن و سنت کے خلاف نہیں بن سکتا۔لیکن اس پر عمل نہیں ہو سکا۔کرپشن، سود، شراب نوشی،جواء ، فحاشی، ملاوٹ،حق تلفی، سفارش کونسی اخلاقی برائی ہے جو ہم میں موجود نہیں...
ریاض احمدچودھری عقیدہ ختم نبوت اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے جس پر دین اسلام کی عمارت کھڑی ہے اور جس کے لیے شمع رسالت کے پروانوں نے ہمیشہ بیشمار قربانیاں دیں۔ اس بنیادی عقیدہ سے انکار پورے دین اسلام سے انکار ہے۔7 ستمبر 1974ء کو پاکستان کی قومی اسمبلی نے قادیانیوں کی دونوں شاخوں کو ...
میری بات/روہیل اکبر ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے تو ساتھ ہی حکومت نے ٹیکس چوروں کے خلاف بھی بڑے آپریشن کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پہلے مرحلے میں لاہور اور کراچی سمیت بڑے شہروں کے 11ہزار افراد کی فہرست تیار کی گئی ہے جس میں صنعتکار، ملز مالکان، تاجر، پراپرٹی ڈیلرز اور دی...
راؤ محمد شاہد اقبال ایک دن مسند ِ خلافت پر متمکن ہوکر حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے رفقاء کار سے ارشاد فرمایا ''میرا خیال تھا کہ امیر لوگوں پر زیادتی کرتاہے ، مگر اَب معلوم ہوا ہے کہ یہ عوام ہیں جو(اپنے ) امیر کے ساتھ زیادتی کے مرتکب ہوتے ہیں ''۔ مدینة العلم کے اِس مخ...
معصوم مرادآبادی خبروں کا بازار یوں تو ہمیشہ ہی گرم رہتا ہے ، لیکن گزشتہ ہفتہ دوایسی خبریں آئیں جنھوں نے قومی سیاست میں ہلچل مچادی ۔پہلی خبر تھی 'ون نیشن ، ون الیکشن 'سے متعلق اور دوسری تھی 'انڈیا کانام بھارت' کرنے کی۔ یہ دونوں ہی خبریں اتنی گرم تھیں کہ ان پر ردعمل ظاہرکرنے میں...
سمیع اللہ ملک جس صاحب نظرسے ملو،اس کے چہرے کوغورسے دیکھو،اس کی آنکھوں میں جھانکنے کی کوشش کروتویوں لگتاہے جیسے ایک پریشانی اور اضطراب ہے جوجھلکتانظرآتاہے ۔ایسااضطراب جوکشتیوں کے ملاحوں کے چہرے پرسمندروں پربادل امڈتے ، طوفانی ہواؤں کواپنی سمت بڑھتے ہوئے دیکھ کرنظر آنے لگتاہے ۔ہ...
میری بات/روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری جیلیں خوف اور دہشت کی علامت تو ہیں ہی ساتھ میں جرائم کی یونیورسٹیاں بھی ہیں ۔جنہیں سیاستدان اپنا سسرال بھی کہتے ہیں۔ جہاں سیاستدان کچھ عرصہ رہ کر ایسے کاریگر بن کر باہر آتے ہیں کہ پھر جیسے ہی انہیں ملک وقوم کی خدمت کا موقع ملتا ہے تو وہ اپن...
۔ عماد بزدار ۔۔۔۔۔۔۔ رؤف کلاسرا صاحب ہمارے سینئر کالم نگار اینکر اور دانشور ہیں۔معیشت، معاشرت، سیاست کرپشن پر ایکسپلوسوا سٹوریز کے ساتھ ساتھ تاریخ پر بھی لکھتے رہتے ہیں۔ کچھ سال قبل کلاسرا صاحب نے''کشمیر کہانی'' کے عنوان سے پچیس اقساط پر مبنی ایک سیریز لکھی تھی۔ وہ سیریز پڑ...
ریاض احمدچودھری علامہ اقبال نے اطاعت و فرمانبرداری کو دین کا جز و لازم سمجھ کر اس یقین کے ساتھ کہ اللہ کو پانے کے لیے حْب رسولۖ شرطِ اوّل ہے اپنی زندگی کا یہی مقصد بنالیا۔ اور ان کے اشعار میں جابجا سپردگی کی وہ کیفیت درآئی جس سے ان کے راسخ العقیدہ اور غلام مصطفی ہونے کا ثبوت م...
عطا اللہ ذکی ابڑو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 76 برس بیت گئے، بد قسمتی سے انگریزوں سے آزادی کے بعد بھی غلامانہ سوچ اور رویوں نے ہماری جان نہیں چھوڑی۔ جب بھی کوئی بڑا قومی فیصلہ لینا ہوتا ہے ہم اکثراپنے بیرونی آقا (آئی ایم ایف) کے اشاروں کی طرف دیکھتے رہتے ہیں یا پھراس فیصلے کے سا...
علی عمران جونیئر دوستو،ہمارے ملک یا معاشرے میں زیادہ تر جوائنٹ فیملی سسٹم کا رواج ہے، یہ کوئی نئی بات نہیں کیوں کہ یہ مشرق کی کچھ اپنی مخصوص ریت اور روایات ہیں جو صرف برصغیر پاک وہند میں پائی جاتی ہیں ۔اس لیے انہیں مشرقی روایات سے منسوب کیا گیا ہے مگر پچھلے چند برسوں میں ان کے خ...
ریاض احمدچودھری وفاقی سیکریٹری داخلہ و سابق چیف سیکریٹری پنجاب عبداللہ خاں سنبل کی نماز جنازہ حبیب مسجد طفیل روڈ کینٹ میں ادا کی گئی جس میںنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور نگران وفاقی وزیر داخلہ سر فراز بگٹی کے علاوہ صوبائی وزرائ، انسپکٹرجنرل پولیس، سیاسی و سماجی شخصیات، اع...
سمیع اللہ ملک مزاحمتی قوت گرتے ہوؤں کوپیروں پرکھڑاکرتی ہے،ڈوبتے ہوؤں کوتیرنے کاحوصلہ دیتی ہے اورساحل پرلاپٹختی ہے۔بیمارکوبیما ری سے جنگ میں فتح یاب کرتی ہے(اللہ کے حکم سے ) بجھتے دیے کی لوبجھنے سے پہلے تیزہوجاتی ہے،کیوں؟شائددیادیرتک جلنا چاہتاہے۔یہ اس کی مزاحمت ہے،اندھیروں کے خل...