... loading ...
آپریشن میں’’ مصروف‘‘ عروس البلاد کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا نقارہ بج چکا ہے۔ امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرادیے ہیں، چھان پھٹک شروع ہوگئی ہے، سیاسی جماعتوں نے آستینیں چڑھالی ہیں، جوڑ توڑ بھی ہو رہا ہے، نئے اتحاد بن رہے ہیں، پرانے حریف اب حلیف کا لقب پائیں گے تو حلیف اب ایک دوسرے کے حریف بن جائیں گے۔ کراچی آپریش...
اگرچہ حکمران نون لیگ کے امیدوار سردار ایاز صادق قومی اسمبلی کی نشست پر فتح یاب ہوچکے ہیں لیکن اس ضمنی الیکشن نے پارٹی کے اندر جاری انتشار اور پنجاب میں مسلسل حکمران رہنے کے باعث درآنے والی کمزوریوں کو طشت ازبام کردیا ہے۔پارٹی کے اند ر بالائی سطح پر پائی جانے والی کشمکش نے عوامی ف...
ہم روز رونا روتے ہیں کہ فلاں جگہ اتنے بے گناہ مارے گیے ۔ فلاں جگہ ڈاکو اتنی نقدی اور طلائی زیورات لے کر گھر والوں کوایک کمرے میں بند کر کے چلے گیے ۔ محلے داروں نے گھر والوں کی چیخ و پکار سن کر دروازہ توڑااور لٹیروں کے ہاتھوں برباد ہونے والے یر غمالیوں کو رہائی دلوائی۔چھوٹے بچوں ک...
مسلمان سالِ نو میں داخل ہوتے ہیں ۔ برنارڈ لیوس جانتا ہے مگر مسلمان نہیں۔ افسوس بالکل بھی نہیں۔ مغرب کا سب سے بڑا زندہ فلسفی، مورخ اور مستشرق برنارڈ لیوس اسلام کے خلاف بروئے کار آیا اور مسلم تہذیب کی باریکیوں کا اداراک کیا ۔ انسانی عقل کو دنگ کردینے والے نکات نکالے اور بتایا کہ مس...
آخر کیوں خورشید قصوری نے یہ ضروری سمجھا کہ وہ بھارت جاکر اپنی کتاب کی تقریب رونمائی فرمائیں؟ایک سیاہ رنگ کا پینٹ اُن کی تقریب کے منتظم کے چہرے پر پوٹ دیا گیا۔ اگر خورشید قصوری ہندوؤں کو نہیں جانتے اور اُن کے مذہبی مزاج ِ علم وعمل سے آگاہ نہیں تو اُنہوں نے کتاب میں کیا لکھا ہوگا؟ ...
محترم عمران خان نیا پاکستان بنانے یا اسی کو نیا کرنے کی جستجو میں لگے ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک نیا محاورہ بھی عنایت کردیا ہے۔10 اگست کو ہری پور میں خطاب کرتے ہوئے سانحہ قصور کے حوالے سے انہوں نے پُرجوش انداز میں کہا ’’میرا سر شرم سے ڈوب گیا‘‘۔ انہوں نے دو محاوروں کو ی...
اس میں شک نہیں کہ یہ دنیا عالم اسباب ہے اور اﷲ رب العزت دنیاوی سردوگرم کے جواب میں جب انعام یا عذاب نازل کرتا ہے تو اسی زمین کے اسباب کو اس کا ذریعہ بناتا ہے۔ لیکن اسباب پرست افراد یا قومیں فطرت کے اس ردعمل کو محض زمینی اسباب کا شاخسانہ قرار دے کر اس کی نفی کردیتی ہیں اس طرح سے خ...
عجب معاملہ ٔبے چارگی و کم مائیگی ہے۔ پچھلے کالم میں ایک ذمہ دار افسر کے وہ مشاہدات بیان ہوئے ہیں جن کی روشنی میں ہم بھی ان خامیوں ،کوتاہیوں اور دکھ بھری مثالوں سے بارہا دوچار ہوئے ۔ویسے تو ہمار ے قومی چارہ گر، ملک کی وسائل گاہ میں جی بھر کے چارہ تو چرتے رہتے ہیں مگر ان کے بارے می...
عادتیں کبھی نہیں مرتیں۔ انسان کی سب سے خطرناک اسیری، عادتوں کی اسیری ہے۔ کوئی بھی شخص کسی بھی بیرونی اثر سے زیادہ اپنی ہی عادتوں کا اثر قبول کرتا ہے۔ ناول نگار گلبرٹ پارکر (Gilbert Parker)کبھی سیاست دان بھی رہا ۔ اُس کا ایک فقرہ اب ذہن میں گونجتا ہے: There is no influence like t...
عزیزم آفتاب اقبال معروف شاعر ظفر اقبال کے ’’اقبال زادے‘‘ ہیں۔ اردو سے محبت اپنے والد سے ورثے میں پائی ہے۔ ایک ٹی وی چینل پر پروگرام کرتے ہیں۔ پروگرام کی نوعیت تو کچھ اور ہے تاہم درمیان میں آفتاب اقبال اردو کے حوالے سے چونکا دینے والے انکشافات بھی کر جاتے ہیں۔ گزشتہ دنوں انہوں نے ...
دوزخ نامہ بنگالی زبان میں لکھا جانے والا شاہ کار ناول ہے جس میں پہلی بار منٹو بہ مکالمہ غالب دکھایا گیا ہے۔آپ سوچ رہے ہوں گے کہ نام دوزخ نامہ اور گفتگو منٹو اور غالب کی۔۔۔جی ہاں! تو جنابِ والایہ دونوں کردار اس ناول میں جہنم میں محو کلام ہیں ۔اس سے قبل بھی اس عظیم ناول نگا ر،ربی س...
حضرت ابراہیم ؑکو اپنے بیٹے حضرت اسماعیل ؑ کی قربانی سے روکنے کیلئے بہکانے والا شیطان آج بھی اپنے اس عمل کو جاری رکھے ہوئے ہے کیونکہ یہ اس کی فطرت ہے اس نے مہلت مانگی تھی۔ 2015 کاحج اپنی خونریز یادیں چھوڑ گیا۔جمعرات 24 ستمبرصبح آٹھ سے نو بجے (سعودی وقت کے مطابق)منی میں جمرات پل ...
میرے لیے یہ ایک عجیب وغریب احساس کا دن ہے۔ کیا واقعی یہ نون اور جنون کا مقابلہ ہے؟ ابھی ابھی 11بج کر 53 منٹ پر میں نے ایک فون کال وصول کی ہے جس میں مجھے تحریک انصاف کی طرف سے ایک کال آئی ۔ ایک نوجوان نے جوش وخروش اور کھنکتے لہجے میں کہا کہ "کیا آپ محمد طاہر ہیں؟" "جی بول رہ...
زبان شخصیت کا آئینہ ہے۔ افسوس تحریک انصاف اور مسلم لیگ نون اس سے بے خبر ہیں۔ذرا ان رہنماوؤں کی زبان سنیے! جو لاہور اور اوکاڑہ کے حلقوں کے ضمنی انتخابات کی مہم میں پورے ملک میں گونجنے لگی ہے۔اور جس نے مملکت کے تمام معاملات کو یر غمال بنا لیا ہے۔ اگر عربی کی فصیح و بلیغ زبان کو رہن...
موسمی پھل اور سوغات کے تحائف ایک دوسرے کو بھجوانا ایک قدیم روایت ہے۔ ماضی قریب میں بابائے جمہوریت نوابزادہ نصر اﷲ خان اپنے ذاتی باغات سے آموں کی پیٹیاں تحائف کی صورت میں سیاستدانوں اور صحافیوں کا بھجوایا کرتے تھے۔ ا س قسم کی مختلف روایات آج بھی جاری ہیں۔ بیورکریسی کے اعلیٰ افسران...
نیازی قبائل کی برصغیر میں آمد کا سلسلہ ہندستان پر سلطان محمود غزنوی کی ’’ دستک ‘‘ سے شروع ہوتا ہے۔لیکن ان قبائل کی باقاعدہ منظم شکل میں اس علاقے میں آمد بہت بعد کی بات ہے۔تاریخ بتاتی ہے کہ نیازیوں کی اکثریت اوائل میں غزنی کے جنوبی علاقے میں آباد تھی ۔ اس علاقے پر انڈروں اور خلجیو...
آٹھ اکتوبر زلزلے کو دس برس بیت گئے، مگر غم ابھی تازہ ہے۔کوئی بھی بحران ایک زندہ قوم کے لیے زندگی کے نئے امکانات لے کر آتا ہے۔ وہ اِسے محض گریہ وزاری میں ضائع نہیں کرتی۔ سال 2005ء میں آنے والے اس زلزلے نے دنیا کے بڑے المیوں میں سے ایک کو جنم دیا تھا۔ یہ اس سال دنیا کا چوتھا بڑا زل...
رات کی محیط تر تاریکیوں میں بھی اُن کی آواز روشنی کا کام دیتی ہے۔ دنیائے انسانیت میں دوسرا کوئی بھی نہیں، بخدا کوئی بھی نہیں!وہ کچھ نہ بولتے تھے، جب تک کہ اُن کے دل پر الہام بسیرا نہ کر لے یا القا کی چادر تن نہ جائے۔ مگر کیوں ، کیوں خاتم الانبیاء حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا: ا...
ہمارے حجاج کرام اﷲ کے گھر سے واپس لوٹ رہے ہیں۔ ان کے پاس سانحہ منیٰ و جمرات کے سانحے کے بارے میں سنانے کے لئے بہت سی داستانیں ہیں۔ لیکن ہم نے اپنے الیکٹرانک میڈیا کی مدد سے حج کے دوران پیش آنے والے واقعات پر ان کی سنے بغیر پہلے ہی اپنی رائے نہ صرف قائم کر لی ہے بلکہ اس کی تبلیغ ب...
بری فوج کے سربراہ رواں ہفتہ یورپ کا دورہ کر کے واپس آئے ہیں اور ان تمام ایشوز پر بات کر چکے ہیں ،جس پر نہ صرف یورپ کو تشویش ہے بلکہ خود پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے بھی نہایت اہم ہیں۔ سردست میراموضوع فوج کی طرف سے قومی معاملات کو ہاتھ میں لینے سے متعلق نہیں ہے کہ یہ پاکستان کی ت...
اس امر میں شک کی گنجائش نہیں کہ بلوچستان بلوچ اور پشتون آبادی پر مشتمل صوبہ ہے اور یہ دو نوں اقوام سینکڑوں ہزاروں سال سے اپنی اپنی سر زمین پر آباد چلے آرہے ہیں ۔قیام پاکستان سے پہلے کوئٹہ میں بالخصوص پنجابی ،اردو بولنے والے اور ہزارہ برادری کے خاندانوں نے رہائش اختیار کر لی تھی ۔...
شام میں روسی عسکری مداخلت کے بعد حالات نئی کروٹ لیتے نظر آرہے ہیں۔ اس وقت مغربی میڈیا میں روسی جنگی طیاروں کے داعش پر حملوں کا خاصا شور ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جان بوجھ کر روس کو شام کے معاملے میں ہلہ شیری دی جارہی ہے تو دوسری جانب امریکا اور برطانیا روس کی شام میں کارروائیوں ک...
ڈی جی رینجرز سندھ جنرل بلال اکبر نے چونکا دینے والا بیان دے کر کراچی کی سیاست میں ہلچل مچادی ہے۔ ان کا تازہ فرمان یہ ہے کہ ’’کراچی آپریشن جاری رہے گا، چاہے25 سال لگ جائیں ۔ ڈی جی رینجرز کو ان کے سیاسی نقاد سندھ کا وزیر اعظم کہتے ہیں کیونکہ اِن سیاستدانوں کوجو خوف ڈی جی رینجرز کا ...
حصہ دوم ذکر تھا کہ ہماری مملکت اسلامیہ پاکستان پر اللہ کا خصوصی کرم ہے ۔ ایران ،شام، ترکی اور مصر کے سفر میں خاکسار کو پہلی دفعہ علم ہوا کہ فوجی صلاحیتوں اور ایٹمی طاقت ہونے کے حوالے سے پاکستان کو اللہ سبحانہ تعالی نے کیا برتر مقام عطا کیا ہے۔ ان سب ممالک میں پاکستان کو ان معامل...