... loading ...
خوشونت سنگھ کی کتاب ـ"The Good ,the Bad and the Ridiculous" میں ویسے تو بیان کردہ ہر خاکہ ہی کچھ نہ کچھ انوکھی معلومات کا خزانہ ہے ۔مثلاً بھارت کے وزیر اعظم من موہن سنگھ جن کا شمار دنیا کے سب سے پڑھے لکھے وزرائے اعظم میں ہوتا تھا ( وہ ڈبل پی ایچ ڈی تھے) انہیں لعل کرشن ایڈوانی جی ’’نکما ‘‘کہتے تھے ۔جب کہ وہ خود یعنی ایڈ...
افغانستان سے ایسی اطلاعات آرہی ہیں کہ افغان طالبان کے عسکری بازو حقانی نیٹ ورک نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ فیصلہ کن معرکے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ ایسا سب کچھ اس وقت سامنے آیا ،جب افغان طالبان نے امریکا کی چھتری تلے ’’امن مذاکرات‘‘ سے انکار کردیا ہے۔ ان مذاکرات میں امریکا...
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے امریکا سے واپس آتے ہوئے سعودی عرب کے دارالخلافہ ریاض کا رخ کیا جہاں سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور اعلیٰ ترین سویلین اعزاز سے بھی نوازا۔ نریندر مودی اپنی وزارت اعلیٰ کے دور میں گجرات کے مسلمانوں کے قتل عام کا ذمہ دار ہے۔ وزی...
سب سے پہلے تو جناب رؤف پاریکھ سے معذرت۔ ان کے بارے میں یہ شائع ہوا تھا کہ ’’رشید حسن خان اور پاکستان میں جناب رؤف پاریکھ کا اصرار ہے کہ اردو میں آنے والے عربی الفاظ کا املا بدل دیا جائے۔‘‘ انہوں نے اس کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ وہ خود رشید حسن خان سے متفق نہیں ہیں۔ چلی...
صدیوں پرانی بات ہے جب پاکستان کے جنم سے بہت پہلے اسی سرزمین پر ایک ’’عرب نوجوان لڑکی‘‘کی گرفتاری نے ’’ظالم حجاج بن یوسف‘‘کو اس قدر بے چین کردیا تھاکہ اس نے اپنی فوجوں کو محمد بن قاسمؒ کی اطاعت میں اس بات پر سختی سے پابند کردیا تھا کہ’’میری بیٹی‘‘کو ہر حال میں جیل سے نجات دلا کر ر...
ہم نے سوچا آپ کو شریک مطالعہ کرلیں۔ ڈیفنس کراچی کے فیز آٹھ میں چھ ماہ پہلے تک ایک اتوار بازار لگا کرتا تھا، اب نہیں لگتا۔ بازار کا ٹھیکیدار بے ایمان تھا اور مجاز افسران عالی مقام سخت گیر، نازک مزاج۔ خالصتاً عسکری نقطۂ نگاہ رکھنے والے کہ If you are not with us , you are against...
یوم پاکستان اس بار بھی بھر پور طریقے سے منایا گیا۔اس دن گویا بلوچستان بھر میں فوج اور فرنٹیئر کور نے تقریبات کا اہتمام کیا۔ صوبائی دار الحکومت کوئٹہ دن بھر پاکستان زندہ بادکے ملی نغموں سے گونجتا رہا۔ وادی زیارت کی قائداعظم ریزیڈنسی میں فوج اور حکومت نے پرچم کشائی کی تقریب منعقد ک...
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی تصویر پرمشتمل 2016ء کا ایک کیلنڈر ایم کیوایم کی جانب سے شائع کیاگیا ہے‘ جس میں فاٹا اور گلگت بلتستان کے علاوہ ملک کے27ڈویژن اور ان کی آبادی ظاہر کی گئی ہے۔ یہ آبادی1998ء کی مردم شماری کے مطابق ہے۔ پاکستان میں گزشتہ 17برس سے نئی مردم شماری ک...
اٹلی اور فرانس کی سرحد پر ایک چھوٹا سا ملک مناکو تھا۔ اِس ملک کا بادشاہ بھی تھا اور فوج بھی، وزیر بھی تھے اور مشیر بھی، تمام اخراجات وہاں قائم صرف جوا خانوں پر ٹیکس وصول کرکے پورے کئے جاتے تھے۔ اٹلی اور فرانس میں جوئے پر پابندی کے باعث وہاں کے شہری جوا کھیلنے مناکو جاتے تھے۔ مناک...
ان دنوں کرکٹ کا بہت چرچا ہے مگر ایک کھلے تضاد کے ساتھ ! ہمارے ملک میں جہاں خواتین کی کھیلوں میں شرکت ایک پیچیدہ اور مشکل کام سمجھا جاتا ہے ۔ اس ملک کی لڑکیوں کی ٹیم تو ایک جان کئی قالب ہوکر مردانہ وار دشمن کے ملک میں میچ پر میچ جیت رہی ہے مگر اس کے برعکس ہمارے مشٹنڈے مردو...
سعودی عرب میں ہونے والی ’’رعد الشمال‘‘ نامی جنگی مشقوں کے بعد اب وطن عزیز میں اس قسم کی خبریں گردش کررہی ہیں کہ سعودی عرب نے نیٹو کی طرز پر ’’مسلم نیٹو‘‘ کے قیام کی تجویز دی ہے اور جنرل راحیل شریف کو ریٹائرمنٹ کے بعد اس مسلم اتحاد میں اہم ذمہ داریاں سونپنے کے عزم کا اظہار بھی کیا...
18مارچ کو ایم کیوایم کا32واں یوم تاسیس حیران کن تھا‘ متحدہ کے قائد الطاف حسین کی علالت سے جنم لینے والی افواہوں اور قیاس آرائیوں سے لے کر پارٹی سے علیحدہ ہوکر اپنی پارٹی بنانے والے سابق میئر کراچی مصطفےٰ کمال اور انیس قائم خانی کے اطراف جمع ہونے والے ’’باغیوں‘‘ تک عام تاثر یہ تھا...
ملک کی دو پارٹیوں کی تمام تر کوششوں کے باوجود آج بھی سابق صدرپرویز مشرف پاکستانی سیاست کا ''ہاٹ ٹاپک ہے۔ ملک کے تمام اخبارات اور ٹی وی چینلز پرویز مشرف کا تذکرہ کرتے نہیں تھک رہے۔ ان کی سیاست کی کہانی بہت دلچسپ ہے۔ سیاسی جماعتیں بالخصوص ایک سابق وزیراعظم پرویز مشرف کو اپنے ’’ذاتی...
ہمارے سرکاری پیر و مرشد ڈاکٹر ظفر الطاف ( جو پاکستان کے سیلکٹر، منیجر اور پی سی بی کے چیئرمین بھی رہے) کرکٹ کے بارے میں چارعجیب باتیں کرتے تھے۔ ایک تو وہ کہا کرتے تھے کہ یہ شرفاء Gentlemenکے علاوہ ذہین لوگوں کا بھی کھیل ہے۔دوسرے اس کا شمار دنیا کے تیز رفتار اور سست ترین کھیلوں می...
گزشتہ ماہ قلم کی کاٹ رکھنے والے کالم نگار آصف محمود نے سیکولرازم کو اس کے جدی مطالب کے ساتھ واضح کرتے ہوئے اسے لادین نظریہ کہا تو اس کے ماننے والوں کو یہ بات بہت ناگوار گزری۔ ظاہر ہے کسی بھی چیز کی درست پہچان، اس کے موجد اور اسے آغوش فراہم کرنے والے ہی بہتر خدوخال کے ساتھ کروا سک...
ارسطو نے قبل از مسیح کی دانش میں یہ راز منکشف کررکھا ہے کہ ’’قانون مکڑی کا وہ جالا ہے جس میں ہمیشہ حشرات( یعنی چھوٹے )ہی پھنستے ہیں۔بڑے جانور اس کو پھاڑ کر نکل جاتے ہیں۔‘‘ مشرف چلا گیامگر نوازشریف بھی اس سے مستثنیٰ نہیں۔ ان میں سے کوئی ایک بھی نہیں جو قانون کا سامنا کر س...
مسلمان معاشروں کے اندر جب بھی سیکولر ازم آیا ہے، نیچے سے نہیں ابھرا بلکہ جبر، دباؤ اور ضد کے بل پر اوپر سے مسلمانوں پر نافذ کیا گیا ہے، ایسے لوازمات کے ساتھ جو چیز بھی آتی ہے اس میں خردمندی سے زیادہ انتہا پسندی کی جھلک دکھائی دیتی ہے، انتہا پسند سوچیں جس چیز کا قتل سب سے پہلے کرت...
ایک نشئی نے کہیں سے سن لیا کہ انسان مرنے سے قبل اپنے جسمانی اعضاء عطیہ کر سکتا ہے ، اسکی موت کے بعد وہ اعضاء کسی مستحق کیلئے جینے کا سہارا بن سکتے ہیں اور اس طرح عطیہ کرنے والا مرنے کے بعد بھی نیکیاں کماتا رہتا ہے ، نشئی پوچھتا پوچھتا ایک ایسی این جی او کے دفتر جا پہنچا جو اعضاء ...
چند روز قبل یکے بعد دیگرے دو بڑی خبریں قومی میڈیا پر نشر ہوئیں۔ ایک سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے کی بازیابی اور دوسری بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے انتہائی اہم کمانڈر اسلم اچھو کی آپریشن میں ہلاکت۔ شہباز تاثیر کا ساڑھے چار سال بعد کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں ظاہر ہون...
ایک اور پیر۔۔۔۔ایک اور پریس کانفرنس۔۔۔۔ایک اور وکٹ گرگئی ۔۔۔۔ایک اور پتنگ کٹ گئی۔۔۔۔سلسلہ وار ڈرامہ سیریل کی ایک اور قسط نشر ہوگئی۔ اس بار ایم کیو ایم کے سینئررہنما رضا ہارون جو طویل عرصے سے منظر نامے سے غائب تھے اچانک پہلے ایئرپورٹ اور پھر مصطفی کمال کے پہلومیں نمودار ہوئے۔ الزا...
ایک بہت عمدہ شعر ہے، ایم کیوایم والے شعیب بخاری ایڈوکیٹ جنہیں ڈاکٹر صغیر احمد اور پیپلز پارٹی کے ایڈوکیٹ رفیق انجینئر سمیت، ایک دفعہ ہمارے وزیر ہونے کا اور کئی مرتبہ ناراض ہونے کا شرف حاصل رہا وہ اسے میر تقی میر کا شعر کہتے تھے مگر ہم تصدیق نہیں کرپائے ع منصور تو سر دے کے سب...
فیض حیات ہو تے تو کہتے .... آؤ کہ آج ختم ہو ئی داستانِ عشق اب ختم ِعاشقی کے فسانے سنائیں ہم گذشتہ دو ہفتوں سے ماجرا کچھ ایسا ہی ہے ، ’’خَتمِ عاشقی‘‘ کے فسانے ہی کہے جا رہے ہیں ، ہر تیسرے روز سہ پہر تین بجے کوئی نہ کوئی پتنگ کٹ کر ’’خیابان ِ سحر ‘‘پر آگرتی ہے ، اب ہا...
’’پاکستان اسٹڈیز انٹرمیڈیٹ کے نصاب میں تحریکِ خلافت میں گاندھی کے کردار پر معروضی انداز میں نظرثانی کی جائے“۔ یہ تعلیمی سفارش ۱۹۳۷ ء میں ہندوستان کے صوبوں میں قائم کانگریسی حکومت کے کسی متعصب راہنما کی نہیں ہے، پنجاب کی موجودہ مسلم لیگی حکومت کی نگرانی میں لاہور کے کالجوں میں دو ...
متحدہ قومی موومنٹ کراچی میں ’’صفائی مہم‘‘ چلارہی ہے، سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار اور نامزد میئرکراچی وسیم اختر سمیت شہر میں موجود قیادت،کارکنان، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اور سینیٹرز سب نے ہاتھوں میں جھاڑو سنبھال لی ہے۔ ایم کیوایم گلیوں اور سڑکوں پر برسوں سے جمع شدہ کچرا ص...