... loading ...
8 جولائی 2016ءسے اب تک ہم پر کیا گزری اور کیا گزر رہی ہے ،دنیا کے لوگ کیسے سمجھ سکتے ہیں جبکہ ہمارے پاس انھیں سنانے کے ذرائع بالکل معدوم ہیں۔خبروں کی ترسیل کے تیز ترین ذرائع دلی کے پاس ہیں۔ سینکڑوں نیوز چینلز کے مالکان اُن کے غلام ہیں۔معروف نیوز ایجنسیاں ان کی مرضی سے چلتی ہیں ۔اخبارات اور ان کے مدیران نے دلی میں براجم...
گلزارکی دوکان کافی بڑی تھی،کئی فرج واشنگ مشینیں اوردیگر اشیا مرمت کے لیے موجود تھیں، دوکان کے ایک کونے میں اس نے سلنڈر اور چولہا بھی رکھا ہوا تھا ،وہیں کیبنٹ میں نمک مرچ اور مسالے رکھے ہوئے تھے۔ گلزار نے ہمیں بیٹھنے کے لیے اسٹول پیش کیا اور خود چولہے کے پاس جا کر پیاز کاٹنے میں ل...
جلال صاحب سے مختصر تعارف کے بعد ہم اپنے دفتر لوٹ گئے۔ جہاں موجود دیگر لوگوں سے تعارف کے مرحلے کے بعد اپنے کام میں لگ گئے۔ جلال صاحب سے دوسری ملاقات لنچ ٹائم میں ہوئی۔ جلال صاحب ٹہلتے ہوئے ہماری طرف آگئے اور کھانے کی دعوت دی، جسے ہم نے ایسے قبول کیا جیسے صحرا میں بھٹکتا مسافرپانی ...
امریکا کے حالیہ الیکشن کے نتائج نے نہ صرف امریکی اسٹیبلشمنٹ کو حیران کردیا ہے بلکہ تمام دنیا ایک عجیب قسم کے ورطہ میں مبتلا ہوچکی ہے جس کی وجہ سے ایسے ایسے سوالات نے سر اٹھا لیا ہے جس کا ماضی قریب میں امریکی سیاسی تاریخ کے حوالے سے سوچا بھی نہیں جاسکتا تھا۔ اس میں شک نہیں کہ امری...
جنادریہ کالج میں نوکری کا پہلا دن تھا، فکر کی وجہ سے آنکھ صبح الارم سے پہلے ہی کھل گئی۔واش رومز کیمپ میں کچھ فاصلے پر بنے ہوئے تھے پانی بہت ٹھنڈا تھا، صحراکی یہی خاصیت ہے دن کتنے بھی گرم ہوں راتیں ٹھنڈی ہوتی ہیں۔ وہاں سے فارغ ہوئے تو ناشتے کی فکر ستانے لگی۔ ہم نے ناشتے کے لیے کوئ...
حیرت ہے لوگوں کو ٹرمپ کی فتح پر حیرت ہے، کیا وہ انسانی جبلتوں کے تعامل سے پیدا ہونے والے رویوں پر غور نہیں کرتے؟ امریکا مختلف کیسے ہوسکتا ہے؟گجراتی کہاوت ہے کہ ’’کوّے ہر جگہ کالے ہوتے ہیں‘‘۔ پاکستان کے سفارتی بزرجمہر اس پر غور ہی نہیں کرسکے کہ ٹرمپ جیت بھی سکتا ہے۔ حالانکہ اُن ک...
جنادریہ کیمپ میں ہمیں ایک کنٹینر میں کیبن الاٹ کردیا گیا۔ کیبن میں دو افراد کے رہنے کی جگہ تھی، کسی کسی کیبن میں بیڈ پر بیڈ لگا کر چار لوگوں کے لیے جگہ بھی بنا دی گئی تھی۔ ہمارے کیبن میں فی الحال ابھی کوئی اور نہیں تھا اس لیے ذرا سکون محسوس ہوا۔ سامان کیبن میں رکھ کر ہم نے کیمپ ک...
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سرکاری دورے پر لندن روانہ ہونے سے پہلے سیاست کے تالاب میں پتھر پھینک کر ماحول کو گرما گئے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بلاول کو غیر سنجیدہ بچہ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ” انہیں پتا ہے کہ کچھ لوگ بلاول کے منہ میں بات ڈالت...
وزیر اعظم نواز شریف نے اپنا وعدہ نبھا دیا۔ سابق چیف جسٹس سعید الزماں صدیقی کو صدر مملکت کے عہدے پر تو براجمان نہ کرسکے‘ سندھ کا گورنر ضرور بنا دیا۔ صدر کے عہدے کے لئے جس دن ممنون حسین کی ممنونیت کام کرگئی اس دن سے جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی اداس اور آذردہ تھے۔ مسلم لیگ (ن) کے لئے...
احمد نے آتے ہی ہمیں طلب کیا، کہا اپنا سامان اٹھا لو تمہیں تمہاری ملازمت کی سائٹ پر پہنچانا ہے۔ ہم نے پوچھا ہماری سائٹ کہاں ہے جواب ملا جنادریہ کالج۔ دراصل ہماری کمپنی ایک بڑی مینٹی ننس کمپنی تھی جس کا کام مختلف اداروں میں مرمت اور دیکھ بھا ل کا کام انجام دینا تھا۔ پورے سعودی عرب ...
28فروری2002ء جب گجرات میں مسلم کش فسادات پھوٹ پڑے اور بی جے پی ،شیو سینا،بجرنگ دل کے غنڈوں نے گجرات کے ہزاروں مسلمانوں کے خون سے اپنے ہاتھ رنگ لیے، عفت مآب خواتین کی عصمت دری کی۔ اورمحتاط اندازے کے مطا بق ایک لاکھ لوگوں کو بے گھر کردیا ۔ نریندر مودی اس وقت گجرات کے وزیر اعلیٰ تھے...
ریاض کے شگا صالحیہ میں تیسرا دن تھا،ہم بطحہ بازار کے پاکستانی ہوٹل پر ناشتے کے لیے نکلے ، اصرار کرکے دونوں مصریوں سمیر اورعضام کو بھی ساتھ لے لیا۔ ہم لوگوں نے انہیں اپنا مہمان بنا لیا تھا حالانکہ وہ بھی ہماری ہی طرح کمپنی کے ملازم تھے لیکن ہمارے گروپ نے طے کیا کہ کیونکہ ہم پہلے ش...
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پر ہمارے ہاں بھی شدید ردِ عمل کا اظہار کیا جا رہاہے سوشل میڈیا پر ایک دوست کا یہ تبصرہ دل کو بہت بھایا کہ ” ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پر پاکستانی اس طرح کے ردِ عمل کا اظہار کر رہے ہیں جیسے یہ لوگ اپنے انتخابات میں فرشتے منتخب کرتے ہیں “ ۔ ...
ہم بطحہ سے ہوٹل واپس پہنچے تو اپارٹمنٹ میں دو اجنبی موجود تھے۔ سلام دعا کے بعد تعارف کا مرحلہ آیا۔ ایک کا نام عضام اور دوسرے کا سمیر تھا، دونوں کا تعلق مصر سے تھا۔ ہم سب نے بھی اپنے نام بتائے اور بتایا کہ ہمارا تعلق پاکستان سے ہے۔ تعارف کا یہ مرحلہ توآسانی کے ساتھ طے ہو گیا، باقی...
یومِ اقبال ؒ کے موقع پر آدھے پاکستان میں تعطیل تھی اور آدھے پاکستان میں کارِ سرکارکی انجام دہی کا سلسلہ جاری رہا ۔معاملہ چھُٹی کا نہیں وابستگی اور دلبستگی کا ہے ۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ’’ یومِ اقبال ‘‘ کی چھٹی کے لیے اپنے حضور پیش کی جانے والی سمری مسترد کردی تھی ۔ گزشتہ سال ...
شائد بہت ہی کم لوگوں کو علم ہے کہ دھیمے مزاج اور بظاہر نرم خو جناب پرویز رشید کی ن لیگ میں کیا حیثیت ہے؟ان کی میاں محمد نواز شریف کے دوسرے دورِ وزارت عظمیٰ سے شروع ہونے والی ذہنی ہم آہنگی اور قربت اب قربت کے مرحلے سے بہت ہی آگے تک پہنچ چکی ہے۔ انہوں نے میاں محمد نواز شریف کا اعتم...
27؍ اکتوبر 1947ء کو بھارتی سامراج نے سرزمین جموں و کشمیر پر فوجیں اُتار کر جابرانہ قبضہ جمایا اور ایک امن پسند قوم کو بنیادی حق سے محروم کرکے جبری غلامی میں مبتلا کرکے رکھ دیا۔ جابرانہ فوجی قبضے کے بعد ڈوگرہ فورسز اور آر ایس ایس سے وابستہ غنڈوں اوردہشت گردوں نے نہرو اور پٹیل کی ب...
کراچی کا صدر، لاہور کی انارکلی یا مزنگ اور پنڈی کا راجا بازار، تینوں کو ایک جگہ ملا لیں اور اس میں ڈھیر سارے بنگالی، فلپائنی اور کیرالہ والے جمع کریں تو جو کچھ آپ کے سامنے آئے گا وہ ریاض کا بطحہ بازار ہوگا۔ بس ہمارے بازاروں میں خواتین خریداروں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے جبکہ بطحہ میں...
اگر بارِ خاطر گراں نہ گزرے اور جان کی امان عطا ہو تو عرض بس اتنا ساکرنا تھا کہ جن لوگوں نے بہت بڑے بڑے منہ کھول کر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ، ان کے بچوں ، رشتے داروں اور دیگر ساتھیوں کے مالی معاملات کے عدلیہ کے پاس جانے پر بغلیں بجائی تھیں اور اسے اپنی فتح پر محمول کیا تھا ،...
رات کودیر سے سوئے تھے اس لیے صبح آنکھ بھی دیر سے کھلی۔ جب سب لوگ جاگ گئے تو فیصلہ کیا گیا کہ ناشتہ باہر کسی ہوٹل میں کیا جائے۔ لیکن ایک صاحب نے یہ کہہ کر کہ ہمارے پاس نہ پاسپورٹ ہے نہ اقامہ اس لیے ہمیں باہر نہیں نکلنا چاہیے، ہم سب کو مشکل میں ڈال دیا۔ سعودی عرب میں کفیل سسٹم ہے، ...
پاکستان کی عدالتِ عظمی ٰ میں پانامالیکس کے معاملے پر پیش رفت کے بعد عمران خان نے دو نومبر کادھرنا موخر کرنے کا اعلان کیا کیا کہ’’ اسٹیٹس کو ‘‘ کی حامی قوتوں کی توپوں کا رُخ اُن کی طرف مڑ گیا ۔وہ تمام جو عمران خان کے دو نومبر کے احتجاج کو ان کا ذاتی فیصلہ قرار دے رہے تھے عمران خان...
ہم شام سن 2007میں گئے تھے۔وہاں کی حلب ( Aleppo )یونی ورسٹی کے ریسٹ ہاؤس میں ہمارا قیام تھا۔ICARDA کے ادارے کا پروگرام تھا۔یہ ادارہ دنیا بھر میں کم پانی والے نسبتاً خشک علاقوں کی فصلوں پر ریسرچ کرتا ہے۔کیا زبردست ادارہ ہے۔ پاکستان کی ایگری کلچر ریسرچ کاؤنسل تو اس کے آگے کسی سرکاری...
آنکھ ٹھنڈ کی وجہ سے کھلی، اے سی چل رہا تھا اور ہم بغیر کمبل کے سو گئے تھے، بھوک بھی لگ رہی تھی، کلائی کی گھڑی میں وقت دیکھا نو بج رہے تھے۔ ہم نے ابھی تک گھڑی میں وقت تبدیل نہیں کیا تھا۔ سعودی عرب اور پاکستان کے وقت میں دو گھنٹے کا فرق ہے۔ اس حساب سے ریاض میں شام کے سات بج چکے تھے...
’’بمبینو سینما‘‘ کی اونر شپ سے آگے بڑھنے کی خواہش اگر پوری ہو جائے تو پھر پارٹی کی ’’پروپرائٹری ‘‘ اور ’’بھٹوز ‘‘ کے ورثہ پر قبضہ برقرار رکھنا بقا سے مشروط ہو جاتا ہے ۔ جناب آصف علی زرداری اپنی اسی جد و جہد کو ’’ برداشت اور رواداری کی سیاست ‘‘ قرار دیتے چلے آئے ہیں ۔ اچھے کاروبار...