... loading ...
بھارت کی مشہور ماضی کی اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے گزشتہ دنوں ایک بنگالی اخبار آنند بازار میں دُرگا پوجا سے ٹھیک ایک دن پہلے اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ اُنہیں دادری واقعے اور بھارتی مصنفین پر حملے کے بعد ایمر جنسی کی یاد آرہی ہے۔ شرمیلا ٹیگور نے اپنے اس طویل مضمون میں بھارت کے حالیہ سماجی مسائل کو اُٹھایا ہے، اور عدم تح...
گزشتہ دو دہائیوں سے بھارت سمیت مختلف ملکوں کی پولیس کی گرفت سے بچے رہنے والے چھوٹا راجن کو بالآخر 25 اکتوبر کو سڈنی ، آسٹریلیا سے بالی ، انڈونیشیا پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔بھارت نے چھوٹا راجن کو واپس ملک میں لانے کے لیے انڈونیشیا سے تحویل مجرمان کے معاہدے کے تحت رجوع کر لیا...
گیتا کا بھارت میں خاندان کو ن سا ہے؟ اس سوال کا جواب گیتا کے بھارت پہنچنے کے باوجود ابھی تک نہیں ملا۔ بارہ برس قبل بھارتی ٹرین کے ذریعے پاکستان داخل ہونے والی سماعت و گویائی سے محروم بھارتی لڑکی ابھی تک اپنے اصل نام اور شناخت سے محروم ہے۔ بلقیس ایدھی سے گیتا کا نام پانے والی ...
پاکستان اور افغانستان میں سوموار کو آنے والا زلزلہ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق 7.7 شدت کا تھا لیکن پاکستان محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس کی شدت 8.1 تھی۔ یعنی یہ بہت بڑے زلزلوں میں شمار ہوتا ہے۔ پاکستان میں 10 سال قبل اکتوبر کے مہینے میں ہی تاریخ کا ایک بدترین زلزلہ آیا تھا جس...
عالمی حدت اور اس کے نتیجے میں موسمیاتی تبدیلیاں دنیا کا ایک اہم ترین مسئلہ ہیں۔ اس کا سبب بڑا سبب وہ گرین ہاؤس گیسیں ہیں جو صنعتی آلودگی کے نتیجے میں پھیل رہی ہیں۔ دنیا بھر میں سب سے زیادہ یہ گیسیں امریکا خارج کرتا ہے اور ایک عالم کو متاثر کرنے کے باوجود خود امریکی عالمی حدت اور ...
تاریخ کے شدید ترین طوفانوں میں سے ایک 'پیٹریشیا' مغربی میکسیکو کے ساحلوں نے ٹکراتے ہی ہلکا پڑ گیا۔ شدید بارشوں اور 266 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کو زور ساحل پر پہنچتے ہی ٹوٹ گیا اور یہی وجہ ہے کہ اس کی زد میں آنے والے گنجان آباد شہروں اور سیاحتی مقامات پر ہونے ...
امریکا میں ایک ہائی اسکول ٹیچر کو قصوروار ٹھیرایا گیا ہے کہ اس نے اپنی شاگرد لڑکیوں کو کلاس سے چھٹی کرنے اور زیادہ نمبر دینے کے لالچ کے بدلے میں برہنہ تصاویر طلب کی تھیں۔ ریاست پنسلوینیا کے اسٹیٹ کالج ہائی اسکول میں پڑھانے والے 28 سالہ مدرس ویزلی ایمی پر الزام تھا کہ انہوں نے...
کینیڈا میں 2015ء کے وفاقی انتخابات میں بڑے پیمانے پر مسلمانوں نے بھی حصہ لیا۔ لبرل پارٹی کے تیزی سے ابھرنے سے مسلمانوں نے خاص طور پر ٹورنٹو کے علاقے میں کامیابیاں حاصل کی ہیں جن میں کینیڈا کے پہلے صومالی نژاد رکن پارلیمان احمد حسین اور کینیڈا کی پہلی افغان نژاد رکن مریم منصف شامل...
کینیڈا کے نئے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈیو ایک مرتبہ پھر اسی گھر میں منتقل ہو رہے ہیں، جہاں وہ پلے بڑھے اور اپنی زندگی کے 12 سال گزارے، یعنی ایوانِ وزیر اعظم میں۔ لبرل رہنما سابق وزیر اعظم پیری ٹروڈیو کے صاحبزادے ہیں اور سوموار کو ہونے والے وفاقی انتخابات میں ان کی جماعت نے واضح کامیابی...
پاکستان اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی قربتوں کو دیکھتے ہوئے بھارت پاکستان کے دیگر پڑوسی ممالک کے ساتھ پینگیں بڑھا رہا ہے۔ ایک طرف افغانستان میں سرمایہ کاری کے ذریعے وہاں پاکستان مخالف عناصر کو قوت بخش رہا ہے تو ایران میں بھی اپنے اثر و رسوخ میں اضافہ کررہا ہے۔ ہند-ایران تعلقات می...
امریکا نے 11 ارب ڈالرز سے زیادہ کے چار جدید جنگی جہاز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ لاک ہیڈ مارٹن کارپوریشن کے ان چار ملٹی مشن جنگی بحری جہازوں کے ساتھ ان کا سازو سامان بھی دیا جائے گا۔ امریکی حکومتی عہدیدار کے مطابق سودے کی کل مالیت 11.25 ارب ڈالرز ہوگی۔ فوجی ...
ذرائع ابلاغ کے مین اسٹریم ادارے عراق اور افغانستان میں امریکی اقدامات کے عام شہریوں پر پڑنے والے خطرناک اثرات سے جان بوجھ کر صرفِ نظر کرتے آئے ہیں۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق ذرائع ابلاغ ماحولیات پر پڑنے والے بدترین اثرات کو چھپانے میں براہ راست کردار ادا کررہا ہے۔ یونیورسٹی آف ...
مشرقی افغانستان میں امریکا کا ایف-16 طیارہ حملے میں بال بال بچ گیا ہے لیکن واقعے میں اسے شدید نقصان پہنچا۔ اتنا زیادہ کہ ایندھن کی ٹنکیاں اور گولا بارود پھینکنا پڑا تاکہ بحفاظت قریبی بیس تک پہنچ سکے۔ یہ واقعہ مشرقی صوبہ پکتیا کے طالبان کے زیر اثر ضلع سید کرم میں گزشتہ منگل کو...
ایک ایسے وقت میں جب مسلمانوں کے خلاف بھارت میں عرصہ حیات تنگ ہو چکا ہے، نریندر مودی کی حکومت مسلمانوں کے خلاف تعصب کی فضا کو تحلیل کرنے اور مسلمانوں کے خلاف ہندو انتہاپسندوں کے آگے کوئی بندباندھنے کی کوشش نہیں کر رہی۔ اور اس کی اتحادی انتہاپسند ہندو جماعت آر ایس ایس مسلمانوں کے خ...
امریکا میں فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کے چیئرمین کی حیثیت سے ایسی شخصیت کی نامزدگی پر سخت تنقید ہو رہی ہے جو ادویات سازی کی صنعت سے قریبی تعلقات رکھتی ہے۔ صدر براک اوباما کی جانب سے نامزد کردہ ڈاکٹر رابرٹ کیلف رواں سال تک ایک ایسے ادارے کے بورڈ رکن اور مشیر تھے، جس کا و...
“جب معاملہ مکمل، درست اور شفاف ترین انداز میں خبر پیش کرنے کا ہو تو آپ ذرائع ابلاغ پر کتنا یقین رکھتے ہیں؟”، یہ وہ سوال تھا جو امریکا میں ایک سروے کے دوران عام افراد سے کیا گیا اور نصف سے بھی کم افراد ایسے تھے جنہوں نے کہا کہ وہ آج کے مین اسٹریم میڈیا کی خبروں پر اعتبار کرسکتے ہی...
امریکی صدر اوباما کی جانب سےافغانستان کے لیے اپنا منصوبہ تبدیل کیے جانے کے بعد طالبان نے بھی اپنے موقف کا اظہار کردیا ہے۔ طالبان نے اپنے تازہ موقف میں اپنی پرانی حکمت عملی کو نئے الفاظ میں دُہراتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان بامعنی مذکرات شروع کرنے کے لیے تیار ہیں مگر اس سے پہلے مک...
امریکی صدر بارک اوباما نےاپنے عہدہ صدارت کی دوسری میعاد کی تکمیل سے قبل زیادہ تر فوجیوں کو امریکا واپس بلانے کا منصوبہ ختم کر دیا ہےاور 2017 ء تک 5500 امریکی فوجیوں کو افغانستان میں رکھنے کا نیا منصوبہ پیش کردیا ہے۔ ایک مرتبہ پھر پاکستانی حکومت کو مجبور کیا جائے گا کہ وہ اف...
افغانستان، صومالیہ اور یمن میں مخالفین کو ٹھکانے لگانے کے لیے امریکی پروگرام کے بارے میں خفیہ دستاویزات منظرعام پر آ گئی ہیں، جن سے معلوم ہوتا ہے کہ امریکی صدر براک اوباما نے ڈرون حملوں کے کہاں تک پھیلایا ہے۔ نامعلوم شخص کی جانب سے منظرعام پر لائی گئی یہ دستاویز آن لائن پبلی...
سوموار کی شام پاکستان کے سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری کی کتاب " Neither a Hawk Nor a Dove" کی تقریب رونمائی شیو سینا کی دھمکیوں کے باوجود کسی بڑے مسئلے کے بغیر ہوگئی۔ جہاں تقریب ہو رہی تھی، اس کے باہر ممبئی پولیس کے اہلکار مسلح اور چوکس کھڑے تھے۔ صرف چند گھنٹے قبل ہی شیو سی...
انتہا پسند ہندو تنظيم شیو سینا نے بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو ترکی بہ ترکی جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو گودھرا اور احمد آباد کے واقعات کی وجہ سے مشہور ہیں، وہ کس منہ سے پاکستانی گلوکار غلام علی کی محفل موسیقی کی منسوخی کو افسوسناک قرار دے رہے ہیں؟ ریاست مہاراشٹر میں حکمر...
جب اتم شاہا نوجوان تھے تو وہ اپنے آرام دہ کمرے کی کھڑکی سے نیچے کار پارکنگ میں ورزش کرتے ایک شخص کو حقارت سے دیکھتے تھے۔ وہ کئی بھارتیوں کی طرح راشٹریہ سوایم سیوک سنگھ یعنی آر ایس ایس کو ایک شدت پسند گروہ سمجھتے تھے۔ اب 43 سالہ شاہا بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کلکتہ می...
کانگریس نے دہلی میں عام آدمی پارٹی (عاپ) پر خواتین کے تحفظ میں مکمل ناکامی کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت میں دہلی ایک "ریپ کیپٹل " میں تبدیل ہو گیا ہے۔ دہلی کانگریس کی ترجمان سرمشٹھا مکھر جی نے چار سال کی ایک بچی کی آبروریزی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ...
[caption id="attachment_30909" align="aligncenter" width="628"] شیو سینا کے غنڈوں نے 1999ء میں پاک-بھارت سیریز کے آغاز سے پہلے دہلی کے فیروز شاہ کوٹلا اسٹیڈیم کی پچ کھود دی تھی۔ مقابلہ دہلی سے چنئی منتقل کردیا گیا[/caption] سوموار کو وسطی ممبئی میں پیش آنے والے واقعے نے شیو سی...