... loading ...
شام کے بشارالاسد نے گزشتہ روز روسی ٹی وی چینل 24اور این ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے امریکا پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ شام کی نام نہاد اعتدال پسند اپوزیشن کو آگے بڑھانے کی کوشش کررہاہے۔ انھوں نے کہا کہ امریکا اپنے اس جھوٹ کو چھپا نہیں سکا کیونکہ حقیقت اس کے برعکس ہے اورامریکا جن لوگوں کی حمایت اور مدد کررہاہے وہ انتہاپس...
نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب حاضر کی امریکا کے حالیہ انتخابات سے دنیا کو پتا چلا کہ اب تک کیتمام صدارتی امیدوارنہ صرف یہ کہ اپنی صدارتی مہم کے دوران امریکا میں غربت کو نظر انداز کرتے رہے ہیں بلکہ انھوں نے کامیاب ہونے کے بعد یعنی صدارتی منصب سنبھالنے کے بعد بھی امریکا سے غربت کا...
بھارت نے جیشِ محمد اور اس کے سربراہ مولانا مسعود اظہر پر رواں برس جنوری میں پٹھان کوٹ ایئر بیس پر ہونے والے حملے کی فرد جرم عائد کردی جسکے ثبوت کے طور پر حملہ آوروں کے کھانے کے پیکٹ اور انکے ڈی این اے رپورٹس کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔تجزیہ کار اس چارج شیٹ اور حملہ آوروں کی ’’معصومیت...
افغانستان میں روس کے سفیر الیگزنڈر مانٹیٹ سکیف نے گزشتہ دنوں کابل میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بعض طالبان رہنمائوں سے روس کے مبینہ رابطوں کے حوالے سے جو وضاحت پیش کی اس سے پوری افغان حکومت میں کھلبلی مچ گئی ہے اور افغانستان کے سیاستداں اس پر اتنے زیادہ سیخ پا ہوئے کہ روسی سفیر ک...
اس وقت جبکہ پاکستان میں پاناما لیکس کے حوالے سے وزیر اعظم نواز شریف حزب اختلاف کا ہدف بنے ہوئے ہیں، اور اس حوالے سے وہ اپنی جان بچانے اور اپنے آپ کو بے قصور ثابت کرنے کے لیے جو بھی قدم اٹھاتے ہیں وہ الٹا ان ہی کے گلے پڑجاتاہے اور پھر ان کی کابینہ اور خاص طورپر بعض وزرا کوبار بار...
ایک زمانہ تھا جب پاکستان اورروس کے تعلقات عروج پر تھے اورروس پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑے ہونے میںمدد دینے میں پیش پیش رہتاتھا ،پاکستان اسٹیل ملز اور ایسے کئی دوسرے ادارے اس کا منہ بولتا ثبوت ہیں لیکن اس کے بعد دونوں ملکوں کے تعلقات میں سرد مہری کا دور شروع ہوا اوراس امر میں کوئ...
٭1947ء…… شیخ مجیب الرحمان نے 1947ء میں ہی بنگالی زبان کو قومی زبان بنانے کا نعرہ لگایا۔ ٭جنوری 1968ء……اگر تلہ سازش کیس کا انکشاف ہوا۔ صدر پاکستان ایوب خان نے شیخ مجیب کو اس کیس میں گرفتار کرلیا۔ انہی دنوں ایوب خان کے خلاف ایک ملک گیر تحریک چلی جس میں مجیب کو بھی رہا کرنا پڑا۔ مج...
حلب : گھروں میں گھس کر خواتین وبچوں کا قتل عام فتح کے جشن میں 200عام شہریوں کو تہہ تیغ کیا گیا، جس فوج نے گھروں میں گھس کر خواتین اور بچیوں کو قتل کیا وہ اگر ’محفوظ راستہ‘‘ دینے کی بات کرے تو اس پر کیسے یقین کیا جائے ؟حلب کے شہریوں کی سوشل میڈیا پر دہائی شام کی ریاستی میڈیا ا...
ہمیں آزادی اور سماجی انصاف چاہیے،مرتے دم تک حلب نہیں چھوڑیں گے ، محصورشہریوں کی گفتگو حکومت نے انسانی بنیادوں پر راستوں کے بارے میں جھوٹ بولا،انگریزی کے لیکچرار عبدالکافی بعض حلقوں کی جانب سے یہ سوال کیا جارہا تھا کہ لوگ اب بھی یہاں کیوں قیام پذیر ہیں، چنانچہ بعض میڈیاذرائع ...
ادھر دیر آید درست آید کے مصداق اب عالمی برادری خواب خرگوش سے جاگنے لگی ہے اور حلب قبرستان بننے کے بعد میڈیا اور مغربی ممالک میں انسانی حقوق تنظیموں نے حلب قتل عام پر آواز اٹھانا شروع کردیا ہے ۔ بدھ کو ایفل ٹاور انتظامیہ کی جانب سے شام کے شہر حلب میں جاری خانہ جنگی کے دوران نش...
بیلسٹک میزائلوں کی تعداد میں اضافے کیلئے کوشاں ممالک میں بھارت ، شمالی کوریا، اسرائیل، ایران اور پاکستان شامل ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شمالی کوریا کی جانب سے گزشتہ دنوں نئے بیلسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔شمالی کوریا نے دعویٰ کیاہے کہ اس کے ت...
نومنتخب صدر نے 1979 سے جاری ون چائنا پالیسی سے انحراف شروع کردیا، چین کا اعتراض امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان پر اپنی تشویش ظاہر کی ہے کہ امریکا کو "ون چائنا" کی پالیسی پر نظر ثانی کرنا چاہئے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 دسمبر کو تائیوان کی خاتون صدر سے ٹیلی فون پر ر...
بستی بستی وادی وادی ،صحرا صحرا خون امت والے ﷺ ،امت کا ہے کتنا سستا خون دنیا بھر میں گزشتہ روز انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جو ہر سال اقوام متحدہ کے تحت منایا جاتا ہے ۔ 10 دسمبر کو منائے جانے والے اس دن کا اس برس عنوان تھا’’ کسی نہ کسی کو حق دلانے کے لیے آج اٹھ کھڑے ہوں‘‘۔ دن...
تہمینہ حیات ہالینڈمیں ووٹرز جلد ہی نئی حکومت کا انتخاب کریں گے۔ انتخابی مہم میں مہاجرینکے مسئلے کو بہت اہمیت دی جا رہی ہے۔ توقع ہے کہ انتہائی دائیں بازو کی ڈچ فریڈم پارٹی جو تارکین اور خاص طورپر مسلمانوں کی مخالف تصور کی جاتی ہے چوٹی کی 3 پارٹیوں میں شامل ہو گی۔یورپ کے دوسرے ملک...
امریکا کی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ 2016 کے صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت نہ صرف امریکی انتخابی نظام میں کمزوری کی وجہ بنی ساتھ ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی برتری اور وائٹ ہاؤس تک رسائی بھی اسی مداخلت کا نتیجہ ہے۔امریکی صدر براک اوباما نے امریکی انتخا...
محمد اسد چوہدری برٹش قونصلیٹ پاکستان میں براہ راست برطانوی حکومت کے زیر انتظام اور برطانوی سفارت خانے کی زیر نگرانی کام کرنے والاایک ادارہ ہے جو نہ صرف یہ کہ پاکستان میںبرطانوی طرز تعلیم کے تحت ہونے والے امتحانات کاانعقاد کرتاہے بلکہ برطانیہ اور دیگر مغربی ممالک جانیوالے لوگوں...
امریکی وزیردفاع ایشٹن کارٹرایک ایسے موقع پر اچانک افغانستان پہنچ گئے ہیں جب افغانستان میں امریکی و نیٹوافواج کے کمانڈر جنرل جان نکولس نے امریکی سینیٹ میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک افغان خطے میں دہشت گردتنظیموں کی شرح بلند ترین ہے ۔یاد رہے کہ چند روز قبل ہارٹ آف ایشیا کانفرن...
بھارت میں کالا دھن روکنے کے نام پر کرنسی نوٹوں کی پابندی کو ایک مہینہ ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں بھارتی سرکار کوشدید بحران کا سامنا ہے،اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کساد بازاری کی طرف بڑھ رہا ہے جو مودی سرکار کو لے ڈوبے گا،مالیاتی ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ کالے دھن کے خاتمے...
بھارت بتدریج جنوبی ایشیا میںا سلحہ کاسب سے بڑا سوداگر بننے کی راہ پر گامزن نظر آرہاہے اور اس خطے میں سب سے زیادہ اسلحہ رکھنے والا ملک بننے کی اس کوشش میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے اس نے اپنی پوری قوم کے مستقبل کو دائو پر لگادیاہے جس کااندازہ اس طرح لگایاجاسکتاہے کہ دنیا بھر میں ب...
کرشماتی شخصیت کے مالک کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو دنیا بھر میں لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد کے دلوں کی دھڑکن سمجھے جاتے ہیں۔ وجیہ شکل وصورت کے باعث وہ سیاسی سے زیادہ رومانوی شخصیت نظر آتے ہیں۔ دیگر متعدد امور کی طرح انہوں نے مہاجرین کے حوالے سے بھی اپنے انسان دوست موقف کی وجہ سے...
روس اور امریکا شام کے شمالی شہر حلب میں ایک مفاہمت کے قریب پہنچ گئے ہیں۔یہ بات روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے ایک بیان میں کہی ہے۔روس کی خبررساں ایجنسی انٹرفیکس کے مطابق انھوں نے کہا ہے کہ ''گزشتہ چند روز کے دوران حلب کی صورت حال کے بارے میں دستاویزات کا تبادلہ کیا گیا ہ...
دونوں ملکوں کے تعلقات ختم کرسکتے ہیں، فیڈل کاسترو کی موت پر نومنتخب امریکی صدر کی دھمکی،64 برسوں بعد گزشتہ سال امریکا کیوبا تعلقات بحال ہوئے تھے ،انتخابی مہم میں بھی ٹرمپ دھمکیاں دیتے رہے جاگیر دار گھرانے میں پیدا ہونے کے باوجود کاسترو نے سماجی تفریق کے خلاف آواز اٹھائی، دنیا کے...
میں ان کی مذمت کرتا ہوں،میں انھیں مسترد کرتا ہوں،میں اس تنظیم کو تقویت نہیں دوں گا، جس میں نیو نازی، سفید قوم پرست اور یہود دشمن شامل ہیں،ٹرمپ کانیویارک ٹائمز کو انٹرویو مسلمانوں کی کڑی نگرانی کا خطرہ،خودکار پولنگ نظام کے ذریعے کی جانے والی کالز میں مسلمانوں سے کہا جارہا ہے کہ ا...
ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف پر امریکی و یورپی قابضین کے خلاف چین اور اسکے ہم نوا متحد،برکس اور شنگھائی بلاک مضبوط ہوتے دکھائی دے رہے ہیں امریکا و یورپ کے زیر کنٹرول مالیاتی ادارے قرض تلے دبے ممالک کو چین اور روس سے تجارتی حجم کم کرنے اورمرضی کے مطابق ووٹ دینے پر مجبورکرنے لگے چی...