... loading ...
ادھر ایک بار پھر نریندر مودی نے پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی دے ڈالی۔ انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق ریاستی انتخابات سے قبل پنجاب کے کسانوں کا دل جیتنے کے لیے وزیراعظم نریندر مودی نے بھٹنڈا میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہہندوستان سے تعلق رکھنے والے پانی کو کسی صورت پاکستان جانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔بھٹنڈا م...
فیڈرل سیکورٹی سروسز کے سربراہ کی آئی ایس آئی چیف سمیت دیگرانٹیلی جنس و دفاع کے افسران سے ملاقاتیں پاکستانی حکام سے مذاکرات کے بعد روس کو پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل کرنے کا فیصلہ پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے میں روس کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے او...
وادیٔ نیلم میں مسافر بس کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایاگیا ، تین شہری موقع پر شہید ، زخمیوں میں شامل سات افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے گزشتہ روز ہندوستانی فوج نے اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت تسلیم کی تھی اور ٹوئٹ میں اس کارروائی پر شدید ردعمل دینے کی دھمکی دی تھی بھارتی افواج کی...
. نیویارک کے پولیس ڈیپارٹمنٹ میںقائم 'مسلم پولیس افسرز ایسوسی ایشن کی بروکلین میں ریلی ، دیگر مسلم تنظیموں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی ٹرمپ کو مبارکباد ، انہیں یہ بھی یاد دلانا چاہتے ہیں کہ اس ملک میںمسلمان بھی رہتے ہیں اور امریکی مسلمان ان سے تعاون پر تیار ہیں،مسلم رہنمائوں کا خ...
صدر اردگان نے ترک عوام سے یورپ کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے رواں سال کے اختتام تک تحمل کا مظاہرہ کرنے کا کہا ہے مشرقِ وسطیٰ کے مہاجرین کے بحران اورگولن کو بے دخل کرکے ترکی کے حوالے کرنے میں ناکامی پر اوباما انتظامیہ سے اظہار مایوسی دنیا بھر میں اس وقت سیاسی طور پر بھونچال کی ...
ٹرمپ کی گاڑی کی تیاری کے لیے جنرل موٹرز کو ڈیڑھ کروڑ ڈالر ادا کر دیے گئے ، گاڑی کو " دی بیسٹ "کا نام دیا گیا ہے تنازعات سے بھرپورامریکی صدارتی انتخابی مہم کے بعد اب ایسا نظر آ رہا ہے کہ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی گاڑی بھی متنازع نوعیت کی ہو گی۔برطانوی اخبار...
موجود ہ خطرے سے دوچار سیکٹرزکے 11 ہزار افراد پر علاقہ خالی کرنے کا دباؤ ہے، ضلع کوٹلی سے تقریباً 9 ہزار اور ضلع بھمبھر سے ڈیڑھ ہزار خاندان نقل مکانی کر چکے مودی پاکستان مخالف نعروں کی بنیاد پر حکومت میں آئے تھے اس لیے کشیدگی کو برقرار رکھنا ان کی مجبوری ہے کیوں کہ ان کی سیاست ...
شامی فوج نے یرموک پناہ گزین کیمپ کے ایک لاکھ فلسطینی پناہ گزینوںکا ناطقہ بند کیا،ڈاکٹر صادق زیبا۔حلب پرتازہ فضائی بمباری سے ماں بیٹے سمیت اکیس افراد شہید روس اور ایران کی وحشیانہ فضائی مہم میں دشوار نظر آرہا ہے کہ اعتدال پسند اپوزیشن زیادہ عرصے تک اپنی پوزیشن برقرار رکھ سکے،امر...
مدینہ منورہ میں ویسے تو کئی بڑی لائبریریاں ہیں جہاں ہزاروں کتب علم کے متلاشیوں کی آمد کی منتظر رہتی ہیں مگر مسجد نبوی سے متصل لائبریری کی اپنی ہی شان ہے۔ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو میں قائم اس لائبریری میں سالانہ پانچ لاکھ زائرین اور طلباء مطالعے کا شوق لیے مسجد نبوی ک...
فیشن شو میں بچوں کو بھی نمائش کے لیے پیش کیا گیا،دوسری جانب لاکھوں بچے بھوک سے بلک رہے ہیں اور ہزاروں بچوں کے والدین کی شہادت کے باعث وہ یتیم و بے آسرا ہوچکے ہیں شام میں صدر بشار الاسد کے آبائی صوبے لاذقیہ میں شامی وزارت سیاحت کے زیر نگرانی ایک ہفتے پر مشتمل فیشن شومنعقد...
امریکی فوج کے تھری اسٹار جنرل مائیکل فلن کو 2014 میں دفاعی انٹیلی جنس ایجنسی سے برطرف کیا گیا،ممکنہ طور پر انہیں وزارت دفاع بھی مل سکتی ہے سی آئی اے کی قیادت کے لیے ایران مخالف 52 سالہ پومپیو کا انتخاب ایک حیران کن امر ہے، تجزیہ کار۔سینیٹر جیف سابق پراسیکیوٹر ہیں،تعیناتی کا سرک...
انڈین فوج کی گولہ باری سے ایک بھائی، دو بہنیں اور ایک کزن شہید،ضلع بھمبر میں چھمب اور سماہنی سیکٹرز جبکہ وادی جہلم میں چکوٹھی سیکٹر میں بھی انڈیا اور پاکستان کی فوجوں کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ ڈرون پاکستانی حدود میں 60 میٹر اندر آگیا تھا، پاک فوج کی آگاہی پوسٹ نے نشانہ بنا...
حلب میں بشارالاسد کی فوج کی مشرقی علاقوں پر بڑے حملے کی تیاری ،لڑاکا طیاروں کے حملوں میں 84 افراد جاں بحق، روسی لڑاکا طیارے کی رات بھربمباری امریکا و اقوام متحدہ کی مذمت،شامی حکومت اور اتحادی روس جان بوجھ کر اسپتالوں پر فضائی حملے کرتے ہیں،انسانی حقوق تنظیم،70لاکھ شہری بھوک و اف...
راحیل شریف کی جانب سے بھارتی ہلاکتوں کے بیان کے بعدنئی دہلی کا 13بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف بھارتی آبدوز کی پاکستانی بحری حدود میں چھپ کر گھسنے کی کوشش ،پاک بحریہ نے سراغ لگا کر بھاگنے پر مجبور کردیا بھارت نے بالآخر کنٹرول لائن پر پاک فوج کی کارروائی میں اپنے 13فوجیوں کی ...
کالے دھن کے خلاف کارروائی یا مخالف سیاستدانوں کے ہاتھ پیر باندھنے کی کوشش،اترپردیش انتخابات میں حکمراں جماعت کو ہزیمت کا سامنا ہے مودی کے اعلان نے بھارت سمیت پوری دنیا میں منی چینجرز کو ہلاکر رکھ دیا،بینکوں کے باہر لمبی قطاریں، لڑائی جھگڑا اور گالم گلوچ کے واقعات عام ہوگئے دن...
ایک گاو¿ں میں 25 لوگوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیاگیا،میانمار حکومت نے تسلیم کیا کہ اس کی فوج نے مسلم آبادی والے دیہات پر گن شپ ہیلی کاپٹروں سے فائرنگ کی سوشل میڈیا پر آنے والی تصویر اور ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مرنے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں،ہیومن رائٹس واچ کے مطاب...
فوجی بغاوت پر سب سے پہلے پاکستان کا پیغام آیا ،فراموش نہیں کرسکتا،کشمیر کا مسئلہ جلد حل ہونا چاہیے،ترکی و پاکستان لازم وملزوم ہیں، رجب طیب اردگان اسرائیلی صدر کا دورہ بھارت،پرنب مکھر جی اور مودی سے ملاقاتیں، انتہا پسندی اور بنیاد پرستی کی قوتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تعاون تیز کر...
شی جن پنگ کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو ، دونوں باہمی معاملات پر مذاکرات کے لیے جلد ملاقات کے لیے تیار، تجارتی جنگ شروع کی گئی تونقصان امریکی صنعتوں کو ہوگا ،چینی اخبار ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابی بیانات کے مطابق وہ چینی مصنوعات پر 45 فیصد ڈیوٹی عائد کرنا چاہتے ہیں،منتخب ہونے سے قب...
رواں سال بھارت کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر 222مرتبہ بلااشتعال فائرنگ کرچکاہے، آزاد کشمیر اور سیالکوٹ کے درجنوں دیہات بھارت کی وحشیانہ گولہ باری کی زد میں ہیں بھارت سیز فائر معاہدہ کی مسلسل خلاف ورزیوں کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں اپنے مظالم سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا...
نومنتخب امریکی صدر کو یہ بتانے کی ضرورت ہے کہ یورپ کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے، جان کلاڈیونکرکا کانفرنس میں اظہار خیال او آئی سی ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ سے روبط بڑھانے کی خواہاں ۔ ٹرمپ کی جیت اور برطانیہ کی یورپ سے علیحدگی نے نظام کو ہلا کر رکھ دیا ،برطانوی تجزیہ کار یورپی کمیشن کے...
امریکا بھارت کو خطے کا چوکیداربناناچاہتا ہے جس میں حالیہ امریکی انتخابات کے بعد اضافہ متوقع ہے ،لیکن کیا مودی سرکارمیں پاکستان و چین سے ٹکرانے کا دَم ہے ،تجزیہ کاروں کا جواب نہیں میں ہے پاکستان کی ٹرمپ کو مبارکباداور کشمیر ثالثی کے وعدے یاد دلانے سے کام نہیں چلے گابلکہ امریکی کا...
امریکا میں حیران کن الیکشن کے بعدوائٹ ہاؤس کے مستقبل کے مکین ٹرمپ کیخلاف غیر متوقع مظاہرے دیکھنے میں آئے اب دوسری جانب امریکا کے حلیف جنوبی کوریا میں لاکھوں مظاہرین ’’بلیو ہاؤس ‘‘ میں موجود اپنی خاتون صدر سے مستعفی ہونے کامطالبہ کرتے ہوئے سڑکوں پر ہیں۔ جنوبی کوریا کی خاتون صدر ن...
اوباما دور میں بے روزگاری اور مہنگائی میں اضافہ جیسے مسائل پر امریکیوں کو وعدوں پر ٹرخایا، عوام نے انتخابات کواس روایتی سیاست کا دھڑن تختہ کرنے کا نادر موقع سمجھا ٹرمپ کا لب و لہجہ عام امریکیوں کے لیے معیوب نہیں ،خلاف توقع فتح کی تقریر میں امریکی نومنتخب صدر نے ’’دوستی سب سے دشم...
ڈونلڈ ٹرمپ ایک ویڈیو کلپ میں پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے نظر آئے،مستقبل میں ٹرمپ انتظامیہ بھارت کے مزید نزدیک ہوسکتی ہے،تجزیہ کاروں کا خیال نئے صدر کے انتخاب کا مطلب یہ نہیں کہ پاکستان کے حوالے سے پالیسی یکسر تبدیل ہوجائے گی، امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن کی پاکستان کو یقین دہا...