... loading ...
سال 2017 ء میں سوائے کرکٹ کے کسی بھی کھیل سے پاکستان کو اچھی خبر سننے کو نہیں ملی اور تمام ہی کھیل مزید زوال کا شکا نظر آئے۔ 2017ء میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کارکردگی ٹیسٹ میچز میں زیادہ بہتر نہ رہی تاہم ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز میں ٹیم نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔سرفراز احمد کی زیر قیادت پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں عم...
پاکستان نے چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو 180 رنز سے شکست دے کر پہلی مرتبہ چیمپیئنز ٹرافی کا تاج اپنے سر پر سجالیا۔ پاکستان کی یہ فتح اس اعتبار سے ایک منفرد مقام رکھتی ہے کہ اس نے اس کھیل کا آغاز بھارت سے شکست کے ساتھ ٹورنامنٹ کی ایک انتہائی کمزور ٹیم کے طور پر کیا تھا۔ بھ...
2013 میں فضا میں جو دھند چھائی اور تقریبا ایک ماہ تک رہی تھی اس پر کافی تشویش ظاہر کی گئی تھی۔ اب ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ مشرقی چین میں 2013 میں تقریبا ایک ماہ تک رہنے والی فضائی آلودگی کا تعلق قطب شمالی کے سمندر میں تیزی سے برف پگھلنے سے ہوسکتا ہے۔ایک نئی تحقیق کے مطابق برف ...
دنیائے کرکٹ کے عظیم بلے باز حنیف محمد اکیاسی برس اور آٹھ ماہ کا اسکور کرکے اپنی زندگی کی اننگ گنوا بیٹھے۔ کرکٹ کے میدان میں اپنی وکٹ سنبھالنے والے اور مسلسل مقابلہ کرنے والے عظیم بلے باز زندگی میں بھی اسی طرح کی جدوجہد کرتے رہے۔ وہ پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے اور اس سےمقاب...
زمبابوے کے دورے پر موجود بھارت کی دوسرے درجے کی ٹیم ایک بڑے تنازع میں گھر گئی جب سیریز کے اسپانسرز سے وابستہ ایک عہدیدار کو ایک خاتون سے زیادتی کے معاملے میں گرفتار کرلیا گیا۔ گو کہ وہ ایسی کسی بھی حرکت سے انکاری ہیں لیکن خبر واضح ہونے تک دنیا میں یہی گردش کرتا رہا کہ بھارتی ٹیم ...
برطانیہ کی اسپیشل سروسز کے اہلکار اور ایم آئی6 کے جاسوس فرانس کی انسداد دہشت گردی فورس کی مدد کر رہے ہیں جنہیں خطرہ ہے کہ ایک حملے کے لیے برطانیہ سے دہشت گرد حملے کے لیے فرانس میں داخل ہو چکے ہیں۔ 350 برطانوی چھاتہ بردار سپاہی بھی تیار ہیں تاکہ یورو 2016ء کے دوران کسی بھی دہشت گر...
عالمی شہرت یافتہ باکسر اور سابق ہیوی ویٹ چیمپیئن محمد علی 74 برس کی عمر زندگی کی بازی ہار گیے۔وہ گزشتہ چند دنوں سے سانس کی تکلیف کے باعث امریکی شہر فینکس کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔محمد علی کے اہل ِ خانہ نے بھی ان کی وفات کی تصدیق کردی ہے۔ محمد علی 17 جنوری 1942 کو پیدا ہوئے...
پاکستان کرکٹ کی مسلسل بدنامی کا باعث بننے والے نجم سیٹھی اور پی سی بی کے سربراہ شہر یار خان کو ہٹائے جانے کے بجائے لیپا پوتی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی کےکپتان شاہد آفریدی نے بآلاخر استعفیٰ دے دیا تھا۔ مگر انتظامیہ کی سطح پر پہلا استعفیٰ قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس ...
کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی عالمی میلے کو ویسٹ انڈیز نے اپنی شاندار کارکردگی سے لوٹ لیا۔کرکٹ اپ سیٹ اور غیر متوقع نتائج کے ساتھ ایک مستقل حیرت میں مبتلا کرنےوالا کھیل ہے۔ جس کا زبردست مظاہرہ کولکتہ کے میدان میں ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں ہوا۔ جس میں تقریباً انیس اوورز تک کھیل کا پانسہ اپنے حق ...
انسانی حقوق کی عالمی انجمن ایمینسٹی انٹرنیشنل کی ایک نئی رپورٹ نے 2022ء کے فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے اسٹیڈیم کی تعمیر پر تارک وطن مزدوروں کے استحصال کا انکشاف کیا ہے۔ گو کہ قطر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کوئی نئی بات نہیں لیکن ملک ان خبروں کے دنیا بھر میں پھیلنے پر پریشان ہے اور ...
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں روایتی حریف بھارت سے شکست کھانے والی پاکستانی ٹیم اندرونی طور پر زبردست شکست وریخت سے دوچار ہے۔ انتہائی ذمہ دار ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی ٹیم کے اندر ایک مرتبہ پھر "پلیئرز پاور" کا مسئلہ سر اُٹھار ہا ہے۔ شعیب ملک کی سربراہی میں ایک گروپ نے ٹیم کے اندرکپت...
پاکستان بھارت کے خلاف ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اپنی مسلسل شکست کا ریکارڈ برقرار رکھنے میں پوری طرح کامیاب رہا۔ بلکہ اس ریکارڈ کو برقرار رکھنے کے لیے کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں اپنی مسلسل کامیابیوں کے انوکھے ریکارڈ کی بھی قربانی دینا پڑی۔ یوں بھارت نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کے اہم میچ ...
وزیر داخلہ چودھری نثار نے دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی حکومت سے تحریری ضمانت نہ ملنے تک پاکستانی ٹیم کو بھارت نہیں بھیجا جائے گا۔ مگربھارت کی جانب سے ایسی کسی تحریری ضمانت میسرنہ آنے کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بھارت بھیج دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے اس معاملے میں چالبازی سے کام لیتے ہوئے...
بھارتی انتہا پسندوں کی مسلسل دھمکیوں کے بعد آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ دھرم شالا میں ہونے والا پاک بھارت میچ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم منتقل کردیا گیا ہے۔ مگر انتہا پسند بھارتی...
پاکستانی کرکٹ ٹیم اور کرکٹ مینجمنٹ کے لئے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے مقابلے ایک لمحہ فکریہ بن کر سامنے آئے ہیں ، جس میں ٹیم انتظامیہ سے لے کر پاکستان کے کھلاڑیوں تک تمام کے تمام ذمہ داران اور کھلاڑی نااہل ، ناکام اور ناکارہ ثابت ہوئے ہیں ۔ یہاں تک کہ پاکستانی ٹیم کے تمام شعبوں میں مای...
پاکستان سپر لیگ میں غیر متوقع طور پر اُبھرنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ نے کرکٹ شائقین کو حیران کرتے ہوئے لیگ کے پہلے چیمپیئن کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ اسلام آباد یونایٹڈ کے ڈیون اسمتھ اور بریڈ ہیڈن کی شاندار بلے بازی نےمسلسل فتوحات سمیٹنے والی مقبول ترین ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ...
[caption id="attachment_34743" align="aligncenter" width="555"] قطر اولمپک کے عہدیداروں سے ملاقات کے موقع پر لی گئی تصویر جس میں نجم سیٹھی کے ساتھ سابق سینیٹر کے بھائی مجیب الرحمان، عثمان واہلہ اور سپر لیگ کے سی ای او سلمان سرور بٹ بھی نمایاں ہیں۔[/caption] اب اس میں کوئی شک ...
پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے نجم سیٹھی کے تمام دعوے دھوکے اور ریت کے گھروندے ثابت ہورہے ہیں۔ ٹیمیں تحفظات سے دوچار ہیں۔ اسپانسرر مسلسل اعتراضات اُٹھا رہے ہیں اور نشریات کے حقوق کے معاملات بھی غیر شفافیت کے باعث سوالات کے نرغے میں ہیں۔ یوں لگتا ہے کہ پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی...
پاکستان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں بھی ناکام ہو گیا ہے۔ کرکٹ حکام کے ناقابل فہم اور یکطرفہ فیصلوں نے کرکٹ ٹیم سے ہم آہنگی تو پہلے ہی چھین رکھی ہے، مگر اب واضح طور پر نظر آرہا ہے کہ ٹیم کسی بھی بہتر امتزاج یا کمبینیشن کے قابل نہیں رہی۔ اور یہ...
پاکستان کی بلے بازی یا گیندباری کا تاثر گزشتہ کئی برسوں سے ایک پوری سیریز تک بھی برقرار نہیں رہتا۔ یہ صرف ایک یا دو میچ کے بعد ہی اپنی موت آپ مرجاتا ہے۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک بار پھر پاکستان اپنی گیندباری کا تاثر برقرار نہ رکھ پائی، جو پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہد آفر...
بالآخر بھارت نے صاف صاف کہہ دیا کہ نئے سال میں بھی پاکستان کے خلاف سیریز کا کوئی امکان نہیں۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز 2015ء میں طے شدہ تھی، جو نہ ہو سکی، نئے سال میں ایسا کچھ طے نہیں اس لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں باہمی ٹکراؤ ...
پاکستان کے نمبر ایک ٹیسٹ باؤلر یاسر شاہ کو ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے فوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ ٹیسٹ 13 نومبر 2015ء کو اس وقت کیا گیا تھا جب پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ابوظہبی میں ٹیسٹ کھی...
سابق آسٹریلوی کھلاڑی اور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ ڈین جونز سفری دستاویزات مکمل کرنے کے بعد اتوار کی شام لاہور پہنچ گئے۔ اُنہیں اتوار کی صبح سفری دستاویزات نامکمل ہونے کے باعث اسلام آباد کے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بے دخل (ڈی پورٹ) کردیا گیا ت...
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کرکٹ سیریز میزبان کے لیے مایوس کن نتائج کے ساتھ اختتام کو پہنچی۔ ٹیسٹ میں پاکستان نے جہاں شاندار فتوحات حاصل کیں، وہی ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی مراحل میں بری طرح شکست کھائی۔ ایک روزہ میں انگلینڈ نے تین-ایک اور ٹی ٹوئنٹی میں تین-صفر سے شکست کھائی اور یوں ...