... loading ...
کھیل کے دوران زیادہ سے زیادہ دھکم پیل ہو سکتی ہے، جھگڑا ہو سکتا ہے، لاتیں اور گھونسے چل سکتے ہیں لیکن پستول نکال لیا جائے گا؟ اس قسم کی بے وقوفی کی توقع تو کسی کھلاڑی سے نہیں کی جا سکتی، الا یہ کہ کوئی ریفری ایسا قدم اٹھائے۔ برازیل میں ایک مقابلے کے دوران ریفری گیبریل مورتا نے ایک کھلاڑی کی حرکتوں سے تنگ آنے کے بعد...
جنوبی افریقہ میں باکسنگ کے ایک مقابلے کے بعد ایک کھلاڑی چل بسا۔ صوبہ مشرقی کیپ کے شہر فریئر میں ہونے والے مقابلے کے پہلے ہی راؤنڈ میں ایمزوانیلے کومپولو نامی باکسر ناک آؤٹ ہوگئے۔ اکھاڑے میں گرنے کے بعد وہ بے ہوش ہوگئے اور بالآخر چل بسے۔ وزیر کھیل فیکائل ایمبالولا نے کہا ہے کہ...
چند نام ایسے ہوتے ہیں جو اپنے شعبے کی پہچان بن جاتے ہیں۔ جب بھی طبیعیات یعنی فزکس کا ذکر ہوتا ہے تو ہمارے ذہن میں فوری طور پر البرٹ آئن اسٹائن کا نام آتا ہے۔ اسی طرح ٹیلی فون کو محض دیکھتے ہیں اس کے موجد گراہم بیل کی یاد آ جاتی ہے۔ بالکل اسی طرح جب بھی کرکٹ کا ذکر ہوگا، بالخصوص ا...
انگلستان کو توقعات کے عین برخلاف آسٹریلیا کے مقابلے میں جو کامیابی ملی ہے، ایسا لگ رہا ہے کہ مفلس کا پرائز بانڈ نکل آیا ہے۔ اسی سے اندازہ لگالیں کہ جب چوتھے ٹیسٹ میں فتح کے بعد سیریز انگلستان کے حق میں محفوظ ہوگئی تو خوشی خوشی میں ہی پانچواں ٹیسٹ بری طرح ہار گئے۔ خیر، ایشیز تو اب...
کھیلوں کی دنیا میں یوسین بولٹ کو ایک اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ جمیکا سے تعلق رکھنے والے اس کھلاڑی کو برق رفتاری کی وجہ سے ایک عالم جانتا ہے۔ 100 اور 200 میٹر کی دوڑوں میں عالمی ریکارڈ بنانے والے یوسین 'تاریخ کے تیز ترین انسان' ہیں۔لیکن اگر ہم رخ کریں کرکٹ کا تو ہمیں یہاں کا تیز ترین کھ...