... loading ...
سعودی عرب کی پہلی خاتون باکسر دْنی محمد الغامدی نے عالمی مقابلہ جیت لیا۔سعودی خاتون دنیٰ محمد الغامدی نے اردن میں ہونے والی عالمی باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی ہے۔دنیٰ الغامدی عالمی مقابلہ جیتنے والی پہلی سعودی خاتون باکسر بن گئی ہیں۔باکسنگ چیمپئن شپ میں ناروے ، جرمنی ، فلسطین سمیت متعدد ممالک کی باکسر خواتین نے شرکت کی۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچز نہ ہونے کے باعث مایوس مداحوں کیلئے خوشخبری ہے کہ اب پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ممالک کے کرکٹرز کے درمیان دنیا کے ایسے حصے میں ’پانی‘ پر کرکٹ میچ ہونے جا رہے ہیں جہاں اس سے پہلے کرکٹ نہیں کھیلی گئی۔ جی ہاں! کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ برف پ...
عموماً آپ نے سنا ہوگا کہ کرکٹ کا اصل فارمیٹ ٹیسٹ کرکٹ ہی ہے کیونکہ اس میں کھلاڑیوں کی فٹنس، ان کے فوکس اور صبر کا امتحان ہوتا ہے۔آج ہم آپ کو دنیا کے پانچ ایسے بلے بازوں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہوں نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں دو مرتبہ ‘بیٹ کیری’ کی۔ ڈین ایلگر:ڈین ایلگر جنو...
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ابھی تک ان کی زندگی پر فلم کے حوالے سے حتمی طور پر کچھ بھی طے نہیں ہوا تاہم انہیں خود کو اپنی نجی زندگی ظاہر کرنے کیلیے تیار ہونے میں کچھ وقت لگے گا۔ روہت شیٹی کی جانب سے فلم بنانے میں دلچسپی کے حوالے سے ثانیہ مرزا نے کہاکہ میں نے کچھ لو...
پاکستان کے مایہ ناز سابق اسپیڈا سٹار شعیب اختر نے بالآخر اس شخص کے بارے میں بتا دیا ہے جو کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین گیند کرانے کا ان کا ریکارڈ توڑے گا۔ پاکستانیوںکے لیے فخر کی بات یہ ہے کہ اس بالر کا تعلق کشمیر سے ہے جس کا نام سلمان ارشاد ہے اور یہ اب تک 92 میل فی گھنٹہ کی رفتا...
تین ملکی قومی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان کی 21 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ،ٹیم کی قیادت رضوان سینئر جبکہ ارسلان قادر ان کے نائب ہوں گے، مسقط میں کھیلی جانے والی تین ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان کی 21 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا،قومی ہاکی ٹیم میںرضوان سینیئر(کپتان)، ارسل...
پاکستانی کرکٹر محمد نواز نے غیر ملکی خاتون سے شادی کر لی ہے اور انہوں نے خوشی کے ان لمحات کی تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کی ہیں۔ نجی نیوز چینل کے مطابق محمد نواز کی اہلیہ کا تعلق جنوبی افریقا سے ہے اور دونوں کی شادی وہیں انجام پائی۔شادی کی تقریب میں محمد نواز نے کالا پینٹ...
شترمرغ کو دنیا کا سب سے بڑا پرندہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس کے بارے میں ایک عمومی تاثر یہ ہے کہ جب وہ کسی شکاری کو دیکھتا ہے تو اپنی گردن ریت میں چھپا لیتا ہے، لیکن یہ سراسر غلط ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ آرام کرتے وقت شترمرغ اپنی گردن جھکا لیتا ہے، جس سے یہ تاثر لیا گیا کہ وہ شکاری کو...
نیوزی لینڈکے مشکل ترین دورے کا پریکٹس میچ میںفتح کے ساتھ آغازکرنے والی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے اگرون ڈے سیریز ایک تلخ تجربہ ثابت ہوئی توٹی ٹوئنٹی سیریزمیں شاہینوں نے کیویز کوان کے ہوم گرائونڈ شکست کاداغ لگانے کے ساتھ عالمی نمبر کا اعزازبھی چھین لیا۔ون ڈے سیریزگنوانے والے کپتان نے ج...
نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں افغانستان سے شکست کھانے والی پاکستانی کرکٹ کی ٹورنامنٹ کے دوران کارکردگی متاثرکن رہی ۔ لیکن فائنل میں بھارتی نوجوانوں کی ٹیم کے آگے پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی صفرہوکررہ گئی ۔سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 203 ...
بین الاقوامی شہرت یافتہ برطانوی فٹ بال ریفری نے اذان کے احترام میں میچ روک کر مسلمانوں کے دل جیت لیے۔عرب میڈیا کے مطابق مملکت میں جاری سعودی کنگ فٹ بال کپ کے دوران ایک غیر مسلم ریفری مارک کلیٹن برگ اس وقت توجہ کا مرکز بن گیا جب اس نے اذان کی ا?واز سنتے ہی میچ میں وقفہ کردیا۔کنگ س...
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اب چند ہفتے باقی رہ گئے ہیں اورکرکٹ سے جنون کی حد تک پیار کرنے والے شائقین میں کرکٹ فیور ابھی سے پھیلنے لگا ہے اور اس کا ا?غاز ہوا ہے پی ایس ایل 3 کے لئے علی ظفر کے ا?فیشل سانگ سے ۔ پی ایس ایل کا یہ تیسرا سال ہے اورعلی ظفر مسلسل تین سالوں سے پی...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل برسوں سے میچ فکسنگ کے ناسور پر قابو پانے میں کوشاں ہے۔ لیکن یہ کچھ عرصہ بعد کسی نہ کسی شکل میں پھر سامنے آجاتا ہے۔ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے نئے جنرل منیجر الیکس مارشل کے لئے کرپشن پر قابو پانا بہت بڑا چیلنج بن گیا ہے۔یواے ای میں سری لنکا سے ون ڈے سیریز...
ٹرافی نے لندن سے اپنے سفر کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے جو اپنے طویل دورے کے دوران دنیا کے چھ براعظموں کے 51 ملکوں کے 91 شہروں کا دورہ اور ایک لاکھ 52 ہزار کلومیٹر کا سفر9 ماہ میں طے کرے گی۔لندن میں منعقدہ ایک تقریب میں ٹرافی کے سفر کا آغاز کیا گیا جس میں 1966 کا فٹ بال ورلڈ کپ جیتن...
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی۔پاکستان ٹیم نے مقررہ 40 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنا...
کرکٹ کے بعد پاکستان میں ہاکی کے سونے میدان آبادکرنے کی کوششیں بھی رنگ لاتی اورقومی کھیل ہاکی کے ملک میں فروغ کے امکانات بھی روشن ہوتے نظرآرہے ہیں ،حال ہی میں ہالینڈ، جرمنی، نیوزی لینڈ سپین اور اولمپک چیمپیئن ارجنٹائن کے کھلاڑیوں پرمشتمل ورلڈالیون نے پاکستان کادورہ کیا۔پاکستانی ...
پاکستان کی انڈر۔19 کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈمیں کھیلے جارہے انڈر۔19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے ۔اس ورلڈکپ کے دوران کئی کھلاڑیوں نے متاثرکیاانہی میں ایک شاہین آفرید ی بھی شامل ہیں ۔ کرکٹ کی دنیاکایہ ابھرتاسپراسٹاران کھلاڑیوں میں شامل ہے جوآتے ہی چھاگیا۔ورلڈ کپ سے پہلے ہی پا...
قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کی خبری تو آج کل اخبارات کی زینت بنی ہوئی ہیں لیکن نیوزی لینڈسے پاکستانی شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبریہ ہے کہ کرائسٹ چرچ: انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے علی زریاب کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو یقینی فتح سے محروم کرتے ہوئے ت...
وہی ہواجس کاخدشہ تھا قومی کھلاڑیوں کی ناقص کردگی ‘بدترین بیٹنگ ‘خراب فیلڈنگ اوراوسط درجے کی بائولنگ کے باعث نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کر کے 15 سال پرانا حساب برابر کر دیا ہے جس کے باعث قوم کیساتھ ساتھ سابق کھلاڑیوں بھی شرمسار ہیں۔اس سے قبل پاکستان نے نیوزی...
نجیب یاسر سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک مشکل مشن کی تکمیل کے لیے 28دسمبر2017 کی شب براستہ دبئی آکلینڈ روانہ ہوئی اوروہاں پہنچ کرکیویزسے پنجہ آزمائی کے لیے تیاریوں کاآغازکردیا۔ ماضی میں کیویز کے د یس میں جانے والی پاکستانی کرکٹ ٹیموں کے مقابلے میں موجودہ چیمپئ...
سال 2017 ء میں سوائے کرکٹ کے کسی بھی کھیل سے پاکستان کو اچھی خبر سننے کو نہیں ملی اور تمام ہی کھیل مزید زوال کا شکا نظر آئے۔ 2017ء میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کارکردگی ٹیسٹ میچز میں زیادہ بہتر نہ رہی تاہم ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز میں ٹیم نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔سرفراز احمد ک...
پاکستان نے چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو 180 رنز سے شکست دے کر پہلی مرتبہ چیمپیئنز ٹرافی کا تاج اپنے سر پر سجالیا۔ پاکستان کی یہ فتح اس اعتبار سے ایک منفرد مقام رکھتی ہے کہ اس نے اس کھیل کا آغاز بھارت سے شکست کے ساتھ ٹورنامنٹ کی ایک انتہائی کمزور ٹیم کے طور پر کیا تھا۔ بھ...
2013 میں فضا میں جو دھند چھائی اور تقریبا ایک ماہ تک رہی تھی اس پر کافی تشویش ظاہر کی گئی تھی۔ اب ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ مشرقی چین میں 2013 میں تقریبا ایک ماہ تک رہنے والی فضائی آلودگی کا تعلق قطب شمالی کے سمندر میں تیزی سے برف پگھلنے سے ہوسکتا ہے۔ایک نئی تحقیق کے مطابق برف ...
دنیائے کرکٹ کے عظیم بلے باز حنیف محمد اکیاسی برس اور آٹھ ماہ کا اسکور کرکے اپنی زندگی کی اننگ گنوا بیٹھے۔ کرکٹ کے میدان میں اپنی وکٹ سنبھالنے والے اور مسلسل مقابلہ کرنے والے عظیم بلے باز زندگی میں بھی اسی طرح کی جدوجہد کرتے رہے۔ وہ پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے اور اس سےمقاب...