... loading ...
امریکی شہری کیسنڈرا ڈی پیکول تن تہا دنیا کے سفر پر ہیں اور 190 ممالک کا سفر طے کرنے بعد وہ پاکستان پہنچی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک چھپا ہوا جوہر ہے جس کی خوبصورتی تاحال دنیا کے سامنے نہیں آسکی۔27 سالہ امریکی خاتون کیسنڈرا ڈی پیکول نے 15 جولائی 2015 کو دنیا کے تمام 196 خودمختار ممالک دیکھنے کے لیے اپنے سفر کا ا...
ملک توڑنے کی سازش کا بیج ڈالنے سے 1971 ء میں اس فصل کے ’’بارآور‘‘ ہونے تک یکے بعد دیگر ے رونما ہونے والے تمام واقعات کی بنیاد بنگالی قوم پرستی تھی۔ دانشوروں اور طلبا نے اس پُرفریب ’’نظریے‘‘ کے لئے اپنا سب کچھ قربان کرنے کا عزم ظاہر کرکے اس کے ساتھ مکمل وفاداری کا حلف اٹھایا۔ بعض ...
آج 16دسمبر ہے ،برسوں پہلے 1971کے ایک یخ بستہ دن پاکستان دولخت ہوگیا تھا ۔اپنوں کی ریشہ دوانیوں اور غیر وں کی سازشوں کی وجہ سے اسلام کے نام پر حاصل وطن عزیز کے ٹکڑے کردیے گئے۔اگرچہ یہ دکھ بذات خود ہی بڑا گہرا ہے لیکن مرے پر سو درّے کے مصداق سقوط ڈھاکا کے وقت مشترکہ پاکستان کی خوا...
٭1947ء…… شیخ مجیب الرحمان نے 1947ء میں ہی بنگالی زبان کو قومی زبان بنانے کا نعرہ لگایا۔ ٭جنوری 1968ء……اگر تلہ سازش کیس کا انکشاف ہوا۔ صدر پاکستان ایوب خان نے شیخ مجیب کو اس کیس میں گرفتار کرلیا۔ انہی دنوں ایوب خان کے خلاف ایک ملک گیر تحریک چلی جس میں مجیب کو بھی رہا کرنا پڑا۔ مج...
عمران خان حقیقی حزب اختلاف کے لیے کوشاں مگر تحریک انصاف کے رہنما مفادات کے اسیرٗتحریک انصاف کے اراکین اپنے پارلیمانی کردار کو ادا کرنے سے مسلسل قاصر رہے، اکثر اراکین اپنی مدت پوری کرنے کے خواہشمند پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے دو روز قبل اپنی پارٹی کی کور کم...
2010 سے 2015 کے درمیان سیلابوں ، بارشوں اور آندھیوں سے پاکستان میں انفرااسٹرکچر کو 35 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ پاکستان میں آنے والی آفت سماوی سے جہاں بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کا نقصان ہوتاہے، کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچتاہے، وہیں اس ملک کے تعلیمی اداروں...
محمد اسد چوہدری برٹش قونصلیٹ پاکستان میں براہ راست برطانوی حکومت کے زیر انتظام اور برطانوی سفارت خانے کی زیر نگرانی کام کرنے والاایک ادارہ ہے جو نہ صرف یہ کہ پاکستان میںبرطانوی طرز تعلیم کے تحت ہونے والے امتحانات کاانعقاد کرتاہے بلکہ برطانیہ اور دیگر مغربی ممالک جانیوالے لوگوں...
امریکی وزیردفاع ایشٹن کارٹرایک ایسے موقع پر اچانک افغانستان پہنچ گئے ہیں جب افغانستان میں امریکی و نیٹوافواج کے کمانڈر جنرل جان نکولس نے امریکی سینیٹ میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک افغان خطے میں دہشت گردتنظیموں کی شرح بلند ترین ہے ۔یاد رہے کہ چند روز قبل ہارٹ آف ایشیا کانفرن...
صدر مملکت ممنون حسین نے جسٹس میاں ثاقب نثار کو عدالت عظمیٰ کا اگلا چیف جسٹس مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ عدالت عظمیٰ کے موجودہ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی 31دسمبر کو ریٹائرہو جائیں گے اور وزارت قانون کے نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی جگہ جسٹس ثاقب نثار یہ عہدہ سنبھال ...
عدالت عظمیٰ کی گزشتہ دو سماعتوں سے یہ امر واضح ہو چکا ہے کہ پاناما لیکس کے حوالے سےsupreme court عدالت عظمیٰ میں زیر سماعت مقدمہ کوئی خطرناک موڑ بھی لے سکتا ہے۔ عدالت عظمیٰ میں 7 دسمبر کو (بروز بدھ) ہونے والی سماعت میں تحریک انصاف کو پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے ایک کمیشن ک...
فدائین نے رنگروٹہ کے اس فوجی کیمپ پر دھاوا بولا جس میں ایل او سی اور پاکستانی علاقے پر بلااشتعال فائرنگ کی منصوبہ سازی ہوتی تھی ،ذرائع۔درجنوں بھارتی فوجی زخمی۔3فدائین کی شہادت کی بھی اطلاعات ۔بھارتی فوج مظالم سے جذبہ آزادی کو ختم نہیں کرسکتی ،حریت رہنما ۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی...
دہشت گردی ہو یاکوئی آفت سماوی "سب سے زیادہ متاثر عورت ہوتی ہے ،عورت کو ہی سب سے زیادہ امن کی ضرورت ہے، نوشین فاطمہ یہاں 1973 کے پاکستان کے آئین کو نافذ کیا جائے اور فاٹا کا انضمام خیبرپختونخوا میں کیا جائے، تکڑا قبائلی خوئندے" نامی تنظیم کی عہدیدار ترقی یافتہ اور مہذب ہونے کے...
جنرل راحیل شریف پاکستانی عوام کے دلوں سے محبت سمیٹ کر روانہ تو ہوگئے مگر دلوں میں ہمیشہ موجود رہیں گے قوم ان سے مزید خدمات کی منتظر پروفیسر ڈاکٹر عبدالجبار خان سپہ سالارافواج پاکستان جنرل راحیل شریف۔۔۔۔۔۔ کیا گذشتہ تین سال میں قیادت کا حق ادا کر پائے ہیں؟ کیا ملک پاکستا...
کرنل (ر) اشفاق حسین گزشتہ بیس سالوں میں جنرل راحیل شریف پاک فوج کے پہلے سربراہ ہیں جو اپنے مقررہ وقت پر باعزت طریقے سے رخصت ہو رہے ہیں،یہ عجیب بات ہے کہ قیام پاکستان کے بعد فو ج کے زیادہ تر سپہ سالاروں سے کوئی نہ کوئی روایت منسوب ہوتی رہی ہیں کن میں کچھ سچی تھیں کچھ جھوٹی پاکس...
یہ بہت عرصہ بعد ہوا کہ کسی کے جانے پر احساس ہونے لگا ہے نہ جاتا تو اچھا تھا اور رہ جاتا تو مزید اچھے کام کر جاتا۔ پاکستانی قوم کے دل ودماغ پر صدموں کی سیاہی اور اپنوں کی بے اعتنائی نے وہ مایوسی اور ظلمت مسلط کر دی تھی کہ اپنے بھی پرائے لگنے لگے تھے۔ جنرل راحیل شریف ایک ایسے فوجی ...
(رپورٹ ۔ میر اعظم بلوچ ) تقریبا 70 سال کے طویل عرصہ کے بعد بلوچستان حکومت کو بالآخر سوئی ڈیر ہ بگٹی کو ترقی دینے کا خیال آہی گیا ۔ حکومت کی طرف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے سوئی کے علاقے کو گیس کی فراہمی اور پانی کے دیرینہ مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے ...
سگنل پر سرکاری افسر کی فیملی ڈاکوئوں کے ہتھے چڑھ گئی ،ٹریفک وارڈن کو معطل، جب سرکار نے امن و امان کیلئے ڈولفن فورس بنائی ہے تو ڈکیتی پرٹریفک وارڈن کی معطلی کیوں ،اہلکارسراپا سوال ’’لاہور میں جرائم کی صورتحال پرمکمل کنٹرول ‘‘۔۔’’ لاہور میں صرف ایک گروہ متحرک ہے ، 72گھنٹوں میں پکڑ...
ناقص منصوبہ بندی اور وسائل کی کمی ،بجلی کے بحران کا جن وزیر اعظم نواز شریف کے قابو میں نہیں آسکا،2017میں بجلی بحران کے خاتمے کا انتخابی وعدہ پورا ہونا ناممکن ہوگیا گڈانی میں پلان کردہ 6600 میگاواٹ کے کوئلے سے چلنے والے پاور پراجیکٹس ختم ،اسی طرح پنجاب اور آزاد کشمیر میں بھی مخ...
جنرل راحیل نے جو مقبولیت حاصل کی اور جس طرح مختلف محاذوں پر اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور اپنی طاقت کا اظہار کرتے ہوئے اپنی ساکھ بنائی ،اس میں جنرل باجوہ کو کافی وقت لگ سکتا ہے جنرل باجوہ ان میں سے نہیں جو مسلسل سول حکومت کے معاملات میں مداخلت کریں اورمیڈیا کو استعمال کریں، باجوہ...
نئے فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے متعلق مشہور ہے کہ وہ توجہ حاصل کرنے یا خبروں میں رہنے کے شوقین نہیں۔ بلکہ اپنے کام سے کام رکھتے ہیں۔ مگر ایک فوجی سربراہ کے طور پر جنرل کوئی بھی ہو، اصل سوال یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے کام کیا کیا سمجھتا ہے؟ ایک پیشہ ور اور غیر سیاسی سمجھے جانے ...
ملک میں جاری افواہوں اور قیاس آرائیوں کے باوجودبالآخر پاک فوج کے نئے سپہ سالار کا تعین انتہائی خوش اسلوبی سے ہوچکا ہے۔ اور پاک فوج کے نئے سپہ سالا ر جنرل قمر جاوید باجوہ 29 نومبر کو چیف آف آرمی اسٹاف کی وہ جادوئی چھڑی سنبھالیں گے۔ جبکہ جنرل زبیر محمود حیات نئے چیئرمین ...
کپاس کی پیدوار میں 28 فیصد کمی کی وجہ سے ملک کی اقتصادی ترقی کا ہدف حاصل نہیں کیا جا سکا،وزیر خزانہ کا اعتراف اقتصادی شرح ِنمو 5.1 فیصد کے ہدف کے برعکس 4.71 فیصد رہی ، گندم کی اچھی فصل بھی نقصان کو پورا کرنے میں ناکام حکومت کی مسلسل عدم توجہی اور کاشتکاروں کو درپیش مسائل...
ادھر ایک بار پھر نریندر مودی نے پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی دے ڈالی۔ انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق ریاستی انتخابات سے قبل پنجاب کے کسانوں کا دل جیتنے کے لیے وزیراعظم نریندر مودی نے بھٹنڈا میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہہندوستان سے تعلق رکھنے والے پانی کو کسی صورت پاکست...
محمد علی شیخ نے غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے دبئی اور پھر امریکہ جانا تھا‘ ایئرپورٹ سے پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا اویس ٹپی کے فرنٹ مین کے طور پر کام کرتے رہے‘ ٹپی کا کردار محدود ہوا تو فریال تالپور کی سرپرستی میں کام کرنے لگے سابق صدر آصف علی زرداری کے دست راست اور انتہائی من...