... loading ...
پاکستان کے قومی اور بین الاقوامی امور کیسے سرانجام دیئے جاتے ہیں، اس پر ہمیشہ ایک ابہام کی چادر تنی رہتی ہے۔ سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے چونتیس ملکی اتحاد میں پاکستان کے ٹھوس اور متعین کردار کے حوالے سے ابھی منظرعام پر کوئی چیز بھی واضح نہیں مگر اس ضمن میں ہونے والے انسدادِ دہشت گردی اتحاد کے پہلے اجلاس میں پاکستا...
مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کے بعد ڈاکٹر صغیر احمد کی طرف سے ایم کیوایم کو الوداع کہنے سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ یہ ایک زیادہ سنجیدہ کوشش ہے۔ جو متحدہ قومی موومنٹ کے اندر پائے جانے والی دراڑوں کو مزید گہرا کرنے والی ہے۔ اس کا سب یہ ہے کہ ڈاکٹر صغیر احمد متحدہ قومی موومنٹ کے ...
پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ کی جانب سے اپنے ہندوستانی ہم منصب کو ممکنہ دہشت گرد حملوں سے قبل ازوقت خبردار کیا ہے۔ جس کے بعد بھارت نے ممکنہ سرحد پار حملوں کے خطرے کے پیش نظر دارالحکومت نئی دہلی اور ریاست گجرات میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے۔ ...
قومی احتساب بیورو (نیب) میں ریلوے سے متعلق بدعنوانیوں کے متعدد اسکینڈلز دوبارہ کھولے جانے کے امکانات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اس ضمن میں ریلوے کی سیکریٹری پروین آغا سے حال میں ہی اسلام آباد میں نیب کی ایک ٹیم نے ملاقات کی ہے۔ وزارت ریلوے نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ ریلوے...
پاکستان میں سرکاری اداروں کو بارسوخ افراد کے ہاتھوں استعمال کرنے کا بھیانک رجحان نوازشریف کے دور حکومت میں آخری حدوں کو چھونے لگا ہے۔ نواز حکومت میں ایگزیکٹ اور بول کوجس طرح شکار کیا گیا ہے، اور اُس میں ایف آئی اے سے لے کر قانونی نظام کی جکڑ بندیوں اور ریاستی طاقت کے جن ذرائع کو ...
نواز شریف کی حکومت میں وزارت خزانہ کراچی کے کاروباری حلقوں کے لئے انتقام کی ننگی تلوار بن چکی ہے۔ انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات اے کے ڈی سیکورٹیز کے خلاف بنائے گیے مقدمے میں ثبوتوں کی کمیابی کے باعث اب ادھر اُدھر ہاتھ پاؤں مار کر ہانپنے لگے ہیں...
کراچی کے سابق ناظم مصطفیٰ کمال تین سال تک "اپنے" شہر سے دور رہنے کے بعد واپس آئے ہیں اور کیا دھماکہ خیز 'انٹری' دی ہے۔ ایک ہنگامہ خیز پریس کانفرنس میں انہوں نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین پر سنگین الزامات لگائے ہیں اور کہا ہے کہ وہ بھارت کی خفیہ ایجنسی "را" کے ایجنٹ ہیں ...
[caption id="attachment_35664" align="aligncenter" width="640"] [/caption] ممتاز قادری کی پھانسی کے فوراً بعد نوازشریف کی طرف سے روانہ کیے جانے والے دورکنی وفد نے کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس سے ویٹی کن میں ملاقات کی ہے۔ اور اُنہیں وزیراعظم نوازشریف کی طرف سے دو...
نوازشریف حکومت نے ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد اب مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو پاکستان کے دورے کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انتہائی ذمہ دار ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں ایک دو رکنی وفد پوپ کو دعوت دینے کے لئے ویٹی کن روانہ ہو چکا ہے۔ پوپ کو دعوت دینے کے لئے روانہ ہون...
ممتاز قادری کی پھانسی کا معاملہ ہر گزرتے لمحے ردِعمل کی نئی لہروں کو اُٹھانے کا موجب بن رہا ہے۔ اور اس نے پاکستان کے سیاسی، صحافتی اور معاشرتی رویوں کی ایک حیرت انگیز تصویر کو اجاگر کر دیا ہے۔ ممتاز قادری کی پھانسی جائز تھی یا نہیں؟ اس سوال سے قطع نظر ممتاز قادری کی پھانسی کا وقت...
کراچی میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کو ممتاز قادری کی پھانسی پر احتجاج کرنے والوں نے مختلف طریقوں سے اپنے جذبات پہنچانے کی کوشش کی۔ یہ پوری گفتگو سوچنے کے بہت سے زاویئے پیدا کرتی ہے۔ پاکستان کے" ذہین "وزیراطلاعات نے اس موقع پر یہ حیرت انگیز نکتہ تراشا کہ جب ممتاز قادری کی منز...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے چیئرمین کامل علی آغا نے کہا ہے کہ بادی النظر میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ بول ٹی وی کے لائسنس کی منسوخی غیر قانونی ہے اور میری نظر میں بول ٹی وی کو این او سی و سیکورٹی کلیئرنس جاری کے بعد واپس لینا درست نہیں جبکہ پیمرا کے قائم مقام چیئرمین کے فیصلے...
اتنی نہ بڑھا پاکیٔ داماں کی حکایت دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات نے ایک پریس کانفرنس میں اُن خبروں کی تردید کی ہے جو اُن کے متعلق مختلف حلقوں میں زیر گردش ہیں۔ شاہد حیات نے اپنی پریس کانفرنس میں اپنے متعلق اُٹھائے گئے جن سوالات کے جواب ...
کالعدم تنظیموں کے ارکان، فورتھ شیڈول میں شامل افراد اور انسانی اسمگلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت وزارت داخلہ کے اجلاس میں ہونے والے فیصلے کے تحت کالعدم تنظیموں کے کارکنوں کی سفری دستاویزات اور قومی شناختی ...
بول میڈیا گروپ کو ذرائع ابلاغ کی ایک مافیا اور حکومت نے مل کر جس طرح نشانہ بنایا ہے، وہ دنیا میں اپنی مثال آپ واقعہ ہے۔ اس ضمن میں بول سے متعلق اُن تمام حقائق کو ذرائع ابلاغ میں لانے سے روکا جا رہا ہے۔ سندھ اسمبلی نے گزشتہ دنوں ایک قرارداد کے ذریعے اس پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ...
سابق گورنر پنجاب اور پیپلز پارٹی کے رہنما سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کو علی الصبح راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں پھانسی سے قبل ممتاز قادری کی اس کے اہلخانہ سے آخری ملاقات بھی کروائی گئی جبکہ پھانسی کے بعد میت ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔ ذرائع کے م...
حکومت نے ملک میں مردم شماری کے لیے متبادل منصوبہ تیار کر لیا ہے ، جسے پیر (29فروری) کو مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا جس میں تمام متعلقین (اسٹیک ہولڈرز)کو مدعو کیا گیا ہے۔ مردی شماری کا معاملہ بتدریج متنازع ہوتا جارہا ہے۔ اس پر سندھ اور وفاق میں اختلافات سا...
حساس ادارو ں نے لاہور میں صدر مملکت ممنون حسین کے قافلے سے دو ڈرائیورز کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق صدر کے قافلے کی دو گاڑیاں مقررہ رفتار سے کم پر چل رہی تھیں ، یہاں تک کہ صدر مملکت ایک تقریب میں شرکت کے بعد جب واپس آرہے تھے تو ان کے قافلے ک...
فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کا حالیہ دورہ قطر سنجیدہ سیاسی حلقوں میں مستقل طور پر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ آخر فوجی سربراہ کو قطرجانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ یہ سوال اس لئے بھی اہمیت اختیار کر گیا کہ فوجی سربراہ نے یہ دورہ وزیراعظم نوازشریف کے دورہ قطر کے فوراً بعد کیا۔ جس میں ایل ا...
عدالت عظمیٰ نے اپنے ایک اہم ترین فیصلے میں جنرل (ر) پرویز مشرف کو ایمرجنسی کا تنہا ذمہ دار قراردے دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے سنگین غداری مقدمے میں جسٹس ریٹائرڈ عبدالحمید ڈوگر کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے خصوصی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے شریک ملزمان کا نام مقدمے سے نکالن...
وزیراعظم نواز شریف نے شہرِ قائد میں پبلک ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کرنے کے لیے گرین لائن ریپڈ بس سروس کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے ۔ جو ایک سال میں مکمل ہوگا سترہ کلومیٹر طویل منصوبے پر 16 ارب 85 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی ۔ جبکہ یہ ایک سال میں مکمل ہوگا۔ وزیر اعظم نوازشریف منصوبے کا افتتاح...
نیب ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف آج (25 فروری) 5ء 462 ارب روپے کا ایک ریفرنس دائر کر رہا ہے۔ جس میں ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف منی لانڈرنگ سمیت کل پانچ الزامات عائد کئے گیے ہیں۔ان الزامات میں منی لانڈرنگ، سرکاری اختیارات کاناجائز استعمال، سرکاری اراضی پر غیر قانونی تجاوزات اور فراڈ الاٹم...
نیب (قومی احتساب بیورو) نے عدالت عالیہ سندھ کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن کی جانب سے سرکاری اشتہارات کی مد میں سرکاری خزانے کو 5 ارب روپے نقصان پہنچانے کی تفتیش کی جارہی ہے۔ نیب پراسیکیوٹر نے سندھ ہائی کورٹ میں جوا...
وزیراعظم نواز شریف کے زیرصدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے بائیسویں اجلاس میں قومی سلامتی کو مضبوط بنانے اور اُسے لاحق خطرات کا موثر جواب دینے کے لئے اسلحہ کی دوڑ میں شامل ہوئے بغیر تمام اقدامات اختیار کرنے کا عزم ظاہر کیا گیا۔ اجلاس میں موجودہ علاقائی اور عالمی سیکورٹی صورتحال کا جائ...