... loading ...
رؤف کلاسرا میں کل پی ایس ایل کا میچ دیکھ رہا تھا۔ کوئٹہ کی فتح پر میرا بیٹا خوشی سے چھلانگیں مارنے لگا۔ اسکی خوشی دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ اس نے پوچھا ابو کیا ہوا ہے ؟ میں نے جواب دیا تمہاری خوشی پر رو رہا ہوں۔ میں اسے کیا بتاتا کہ اسکا باپ کیوں رو رہا ہے ؟ مجھے اپنا بچپن یاد آ گیا جب میں بڑے بھائی اور اماں...
سندھ حکومت اور نومنتخب بلدیاتی نمائندوں میں ‘‘شدید لڑائی ‘‘کسی بھی وقت شروع ہونے والی ہے۔ اختیارات کی جنگ گلی محلوں میں نہیں بلکہ اسمبلیوں اور عدالتوں میں ہو گی۔ ایک عدالتی فیصلہ آ چکا ہے جس میں سندھ حکومت کو پسپائی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اب میئر و ڈپٹی میئر کا انتخاب خفیہ رائے شم...
ایک دانشور نے کہا تھا کہ’’ میں انصاف کو مانتا تو ہوں مگر اس کے دفاع سے زیادہ مجھے میرے عزیزوں کا دفاع عزیز ہے۔‘‘وزیراعظم میاں نوازشریف نے چیئرمین نیب کو ڈانٹا ہے تو بآنداز دگر یہی کہا ہے۔ قومی مقدر پر چھائے تاریک سائے محیط سے محیط تر ہو رہے ہیں۔ اور رہنماوؤں کو اپنی اپنی اور...
بھارت کے راجھستان اور ہمارے سندھ میں بڑوں کے پیر چھونے کا بہت رواج ہے۔یہ بات اگر نشست و برخاست کی کسی مجبوری کی وجہ سے ممکن نہ ہو تو دونوں رجواڑوں (ریاستوں ) میں اس کا زبانی اظہار ضرور کیا جاتا ہے ۔ مارواڑی ہاتھ کے اشارے سے ’’ پائے لاگوں سرکار ‘‘کہتے ہیں۔ سندھی چونکہ ویسے بھی بہت...
وفاقی وزیراحسن اقبال نے ایک افغان وفد کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ پاکستان تین ہزار افغان طلبہ کو تعلیمی وظائف دے گا ۔ ایک سو افغان طلبہ کو لمز لاہور جیسے معیاری تعلیمی ادارے میں حکومت پاکستان کے خرچ پر داخلہ ملے گا ۔انہوں نے مزید بتایا کہ پاکستان افغانستان کے اندر 500 م...
اس سے قبل کہ نیب یا رینجرز پکڑیں‘ صوبائی سیکریٹری تعلیم اور آصف علی زرداری کے بہنوئی فضل اللہ پیچوہو کے خود ہی وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔ ایک کم تر نوعیت کے الزام میں اینٹی کرپشن کورٹ نے فضل اللہ پیچوہو کے وارنٹ جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے 9 مارچ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم ...
کوئی بھی سیاسی جماعت فی الواقع حقیقی انقلابی راستہ اختیار کرنے میں صادق نہیں۔ سیاسی جماعتیں، جاگیرداروں ، سرداروں، نوابوں ، سرمایہ داروں اور مذہبی پیشواؤں کے محفوظ ٹھکانے بن کر رہ گئی ہیں۔ تحریک انصاف سے جڑی امیدیں بھی بر نہ آسکیں، البتہ یہ ایک بڑی سیاسی جماعت ضرور ہے جس کا ملک ...
ڈاکٹر عاصم کا ’’معلوماتی رس ‘‘نچوڑ کر ریفرنس کا ’’گلاس ‘‘تیار کرلیا گیا ہے اور اب قومی احتساب بیورو(نیب )سات سال بعد اپنی تنخواہ ''حلال'' کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ ریفرنس منظور ہوتے ہی نیب کا شکنجہ ڈاکٹر عاصم کے بیان کردہ لوگوں کے گرد کسا جائے گا۔ عزیر بلوچ کی فائل کے ساتھ اب...
خیبر میل کے اے سی والے کوپے (COUPE) میں نو تعینات شدہ ڈپٹی کمشنر حسنات احمد بہت چپ چپ تھے۔اندیشہ ہائے دور دراز نے بھی گھیر رکھا تھا۔بڑے ماموں جان نے بھی کچھ خوف زدہ بھی کردیا تھا ۔وہ ریٹائرڈ میجر تھے۔ضد کررہے تھے کہ ساتھ چلیں گے۔اماں جان کی بھی یہی مرضی تھی مگر حسنات میاں نے جب ج...
عقل کے اندھوں نے ہر چیز کو اُلٹا دیکھنے کی عادت پیدا کردی ہے۔ پاکستان میں مسئلہ اداروں کے خسارے میں جانے کا نہیں بلکہ حکومتوں کی طرف سے بدعنوانی شعار کرنے کا ہے۔ اداروں کے خسارے کا سبب بھی خراب طرزِ حکمرانی ہے ۔ مگر اس کی ذمہ داری اُٹھانے کے بجائے حکومتیں اداروں کے مالیاتی خسارے ...
وفاقی حکومت اور افواج پاکستان کے درمیان مثالی ہم آہنگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ بلوچستان کی حکومت اور فورسز کے درمیان محبت و الفت کی بات ہی کچھ اور ہے۔ گویا حکومت اور فوج کے درمیان شراکت اقتدار ہے۔ ایک دوسرے کے مفادات کا حتی الوسع خیال رکھنے کوشش کی جاتی ہے۔ بلوچستان کی حکومت تو ان ...
نجکاری سرمایہ داری نظام کا وہ منحوس گرداب ہے جس میں وہ پوری ریاست کو اپنا لقمۂ تر بناتی ہے۔ اس کے لئے عجیب عجیب بیانیے تخلیق کئے گئے ہیں۔ حکومتوں کا کام تجارت کرنا نہیں ہوتا۔ اس سے بڑا فریب خوردہ فقرہ نجکاری کے جواز میں کہا ہی نہیں جاسکتا۔ مگر یہ عامیانہ طرز فکر وہی لوگ اختیار ک...
’’زبان بگڑی سو بگڑی تھی‘‘…… کے عنوان سے جناب شفق ہاشمی نے اسلام آباد کے اُفق سے عنایت نامہ بھیجا ہے۔ وہ لکھتے ہیں:’’دیرپائیں کے رفیق عزیز کا چار سالہ بچہ اپنے والد سے ملنے دفتر آیا تو لوگوں سے مل کر اسے حیرت ہوئی کہ یہ لوگ آخر بولتے کیوں نہیں ہیں۔ ایک حد تک وہ یقینا درست تھا کہ ی...
امریکی صدربارک اوباما نے اپنے آخری اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں یہ کہہ کرکہ’’ پاکستان، مشرق وسطی اور افغانستان کئی عشروں تک انتشار کا شکار رہیں گیـ‘‘ ایک مرتبہ پھر پوری دنیا کو دہشت گردی کی لال بتی کے پیچھے لگا دیا ہے۔دوسری جانب ہمارے مشیر خارجہ جناب سرتاج عزیز صاحب نے فرمایا ہے کہ...
اچھے بُرے کا بظاہر تاثر کی سطح پر ہونا اُس کی اصل حقیقت کا اعلان نہیں کرتا۔ایک زیادہ گہرے تجزیئے میں اچھی نظر آنے والی بعض بظاہر چیزیں زیادہ بُری بھی ثابت ہوتی ہیں ۔ نجکاری کا معاملہ اپنے بعض پہلووؤں میں کچھ اسی حقیقت کا عکاس ہے۔ نجکاری کے موقف کی حمایت بہت وسیع ہے۔ مگر اس م...
ایم کیو ایم نے بالآخر باہمی مشاورت کا ’’پل صراط‘‘ عبورکرلیا! ایم کیو ایم کا ’’ون مین‘‘ شو عملًا ختم ہوگیا ہے اور اب اس نے بھی اپنا تنظیمی طریقہ کار ملک کی دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح اپنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایم کیو ایم نے اپنی پارٹی کو مزید جمہوری بنانے کا اعلان کر کے مخالفین کا ...
[caption id="attachment_34968" align="aligncenter" width="568"] چارلس جیمز نیپئر۔ یہ تصویر ولیم ایڈورڈ کلبرن نے 1849ء میں لی تھی [/caption] بات افسر شاہی کے طور اطوار کی تھی۔ 1988 ء میں وہ کیسے ضابطے اور قانون سے کام لیا کرتے تھے ،تب تک جب جمہوریت نے بے حیائی کا اپنا گھونگٹ دو...
باور یہ کیا جا رہا تھا کہ وقت گزرنے کے ساتھ کشمیری عوام حالات سے مایوس ہو کر تھک جائیں گے ،انہیں پُلوں ،ہسپتالوں ،ریلوے ٹریک ،سڑکوں کے نام پر ایک نئی اقتصادی ترقی کا سراب دکھا کر نظریات سے برگشتہ کر دیا جائے گا۔کشمیر کی نئی نسل اپنے بزرگوں کے مقابلے میں زیادہ عملیت پسندی کا مظاہر...
کُھلی سڑک پر ایک بس جا رہی ہو، دورانِ سفر انسان ہی کیا کسی حیوان کو بھی اس نے خراش تک نہ پہنچائی ہو، خراماں خراماں اپنی منزلِ مراد کی طرف جا رہی ہو کہ اسے ٹریفک پولیس روک لے، پھر ڈرائیور اور بس کنڈکٹر کو اتار کر یہ کہے کہ وہ بس کے سفر اور بیٹھے مسافروں کو نہیں روکنا چاہ رہی، اس ن...
ایک اچھی زندگی موجود نہیں ہوتی، یہ مرحلہ وار ہوتی ہے۔ اسی لئے اچھی زندگی کو سمت میں ڈھونڈا جاتا ہے منزل میں نہیں۔ کاش زندگی کا یہ فلسفہ اجتماعی زندگی میں یاد رہتا۔ جمہوریت پسند ہی نہیں لوہے کی حکمرانی کے خواہاں بھی ایک طرح کے مغالطوں سے دوچار ہیں۔ منزل شاید دونوں ٹھیک دکھاتے ہیں ...
گزشتہ تحریر میں ہم نے ’دارو‘ کا ذکر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’’یاد رہے دارو گیر میں بھی دارو موجود ہے لیکن یہ ایک الگ لفظ ہے۔ دارو گیر کا دارو سے کیا تعلق ہے، یہ ماہرین ہی بتاسکتے ہیں‘‘۔ یہ معاملہ ازراہِ تفنن ہم نے ماہرین پر چھوڑ دیا تھا۔ چنانچہ سب سے پہلے تو جسارت کے پروف ریڈر گزجن...
فروری کا مہینہ پاکستان میں کشمیریوں سے یک جہتی کا پیغام لے کر آتا ہے ۔پانچ فروری کو پاکستان میں کراچی سے خیبر تک اہل پاکستان کشمیری عوام اور تحریک آزادیٔ کشمیر سے یک جہتی کا اظہار جلسے جلوس کے ذریعے کرتے ہیں۔یہ سلسلہ 1990ء سے جاری ہے اور اس کی ابتداء قاضی حسین احمد مرحوم کی کال س...
کیا ہم اپنی زندگی سے دستبردار ہونا چاہتے ہیں، ہمارا سچ افراد پر کیوں انحصار کرتا ہے؟ یہ تو زوال کی کہانی اور موت کی نشانی ہے۔ کوئی بھی نظام اگر افراد پر انحصار کرتا ہے، اپنے اُصولوں پر نہیں تو یہ اسباب مرگ میں سے سب سے بڑا سبب ہوگا۔افراد پر منحصر اس پورے نظام کے لئے عزیر بلوچ ...
ہوا تھم گئی تھی۔ سانس لینے کی آواز معدوم ہو چکی تھی۔ ہماری آنکھیں آپریشن تھیٹر کے دروازے پر مرکوز تھیں۔ زندگی میں پہلی بار اپنے پیاروں کا چہرہ دیکھنے کا جی نہیں چاہ رہا تھا۔ ہم ایک دوسرے سے آنکھیں چرا رہے تھے۔ میں نے اپنے چہرے پر مصنوعی حوصلہ سجا رکھا تھا۔ اچانک آپریشن تھیٹر کے ا...