... loading ...
[caption id="attachment_34856" align="aligncenter" width="594"] حیدرآباد کے قریب سکندر آباد میں ایک پالتو چیتے کے ساتھ چند گورے افسران [/caption] ہمارے یہاں جنرل مشرف کے دور میں مارکیٹ سے اٹھائے ہوئے ایک افسر ایف بی آر کے چیئرمین جالگے۔ ایک رات ایوان صدر میں تقریب میں درجہ دوم کی ایک ناک نقشے کی گلوکارہ نے نورجہاں ک...
نیو یارک شہر کے علاقے مین ہٹن میں ٹائم اسکوائر کے نزدیک بیالیسویں ایونیو(42nd) پر گیارہ بائی چھبیس فٹ کی ایک گھڑی نصب ہے پہلے یہ سکِستھ(6th)ایونیوپر نصب تھی ۔ یہ گھڑی سب سے پہلے 1989ء میں نصب کی گئی، اس وقت اسکی لاگت ایک لاکھ ڈالرز آئی تھی اور اسکی تیاری و تنصیب کے تمام اخراجات ا...
علامہ طاہر اشرفی علماء کے سرخیل ہیں۔ انہوں نے غالباً عربی بھی پڑھی ہوگی، ورنہ اردو تو ضرور پڑھی ہوگی۔ اب اگر اتنے کلّے‘ ٹھلے کے اور جسیم عالم بھی ملک کو ’’مولک‘‘ کہیں تو تھوڑی سی حیرت تو ہوگی۔ اگر پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اﷲ علم کو ’’ایلم‘‘کہیں تو یہ اُن کو زیب دیتا ہے بلکہ ا...
پاکستان کی بری افواج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے مدتِ ملازمت میں توسیع کو مسترد کرتے ہوئے کہہ دیا ہے کہ وہ مقررہ وقت پر ہی ریٹائرڈ ہوں گے انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ ایکسٹینشن پر یقین نہیں رکھتے۔ جنرل راحیل شریف پاکستان کے بری فوج کے 15ویں سربراہ ہیں․․․․․․جنرل راحیل چیف آف آرمی...
جنرل راحیل شریف کی توسیع کے معاملے کو دراصل سیاسی حکومت نے اپنے توسیع پسندانہ عزائم کاایک گورکھ دھندہ بنایا۔ یہ طاقت سے نہیں ایک طاقت ور کردار سے چھیڑ چھاڑ تھی۔ کیا وزیر اعظم نے کہیں میکاؤلی کو بھی سن رکھا ہے جو کہتا ہے: ’’Politics have no relation to morals.‘‘ (سیاست کا اخلاقی...
درآمد شدہ نظریات جب کسی اجنبی معاشرے میں آتے ہیں تو پہلا مسئلہ جو انہیں درپیش آتا ہے وہ اپنی پروڈکٹ کا نام اور خصائص کو مقامی زبان میں پیش کرنے کا ہے، ظاہر ہے ایک ایسا شہر جس میں سب گنجے آباد ہوں، اس کے بازار میں کنگھے کے نام سے کوئی چیز نہیں بک سکتی، چہ جائیکہ کنگھے کا نام بدل ک...
مارک ہینبری بوفوائے (Mark Hanbury Beaufoy) ایک برطانوی سیاستدان تھا ، وہ انتہائی مشاق نشانے باز اور اپنے زمانے کا مشہور شکاری تھا وہ دنیا کا پہلا شخص تھا جس نے آتشیں اسلحے کے مضمرات سے تحفظ کے اصول وضع کئے ، اس کا تحریر کردہ مسوّدہ 1902میں شائع ہوا جسکا عنوان تھا A Father's Advis...
شکاگو میں رات کا کھانا تھا۔ میزبان وہیں کی ایک گجراتی فیملی تھی ۔ شام سے لانگ ویک اینڈ شروع ہوچکا تھا (ایک ساتھ کئی ایسی چھٹیاں جو ہفتے اتوار کی تعطیل سے جڑی ہوں) کچھ امریکی ماحول کی مناسبت سے مہمان کھانا اور شراب ساتھ لائے تھے۔ شرکت کی شرائط سادہ تھیں۔دین اور پاسپورٹ کی قید نہ ت...
عسکریت پسند ہم پر ہی نہیں ہمارے تصورات پر بھی حملہ آور ہیں اور اس میں کامیاب بھی!! پاکستان میں اصل مسئلہ کیا ہے؟ کیا دہشت گردی، تصور ِ حکمرانی، خاندانی سیاست، سیاسی و عسکری قیادتوں کے فاصلے؟ ہم ایک نہیں، مسائل کے انبار تلے دفن ہیں۔ مگر مسئلوں کاایک مسئلہ یہ ہے کہ ہم مسئلے کو...
پاکستان کی سیاست کو کئی بار’’ڈرٹی پالیٹکس‘‘ کا خطاب ملا۔ کسی نے کسی کو خریدا توکوئی فروخت ہوا، کسی نے اسمبلی کے اندر اپنا خفیہ ووٹ سب کو دکھایا ۔تو کوئی قرآن پاک کی قسم اٹھا کر بھی مکر گیا۔ ہر سیاستدان نے ملک اور اس کے اداروں سے وفاداری کا حلف اٹھایا لیکن پھر انہی اداروں پر چڑھ د...
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے18جنوری2016ء کو نواب اکبر بگٹی قتل کیس کا آخر کار فیصلہ سنادیا ۔ سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف سمیت سابق وفاقی وزیر داخلہ آفتاب احمد شیر پاؤ اور بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر داخلہ شعیب نوشیروانی کو بری کردیا۔ پرویز مشرف ایک بار بھی کوئٹہ کی عدالت میں پیش نہ ہو...
کراچی اس بار موسم سرما کے دوران آئینی موشگافیوں اور ہلکی پھلکی جھڑپوں میں ’’نمونیا‘‘ کی طرح مبتلا ہے۔ سندھ کے جاگیرداروں کا کراچی پر قبضہ کرنے کا خواب اب پورا ہوچکا ہے اور کراچی ایک بے بس مرغی کی طرح ان کے پنجہ استبداد میں جکڑا پھڑپھڑارہا ہے۔ اپنی آنکھوں کے سامنے شہری آزادیوں اور...
؍ دسمبر کے بعد اب 20؍ جنوری! یہ صرف تاریخ کا فرق ہے! اور کچھ نہیں۔ ایام کے اُلٹ پھیر میں ہم جہاں تھے وہیں پڑے ہیں۔ آرمی پبلک اسکول سے چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی تک ایک ہی کہانی ہے جو مسلسل چلی آتی ہے۔ کوئی غورو فکر نہیں۔ یکطرفہ بیانئے اور وہی پامال فقرے۔ بندوق زندگی کا سب...
اسٹیبلشمنٹ کے انداز بھی نرالے ہیں۔معاف کرنے پر آئے تو انتھونی بلنٹ، گائے برجس ، جیسے مشہور غدار جاسوس( جو برطانیا کی اشرافیہ سے متعلق تھے اور جنہوں نے امریکا اوربرطانیاکے راز روس کو فراہم کرکے وہاں فراراورپناہ حاصل کی ) سے چشم پوشی کرلے۔ لارڈ راجر ہولس(ایم آئی فائی کے سربراہ ) لا...
بدھ 13جنوری2016ء کی صبح ہی شہر کوئٹہ پولیس جوانوں کے خون سے رنگ دیا گیا۔ حملہ خودکش تھا جو سیٹلائٹ ٹاؤن میں حفاظتی ٹیکوں کے مرکز کے سامنے ہوا ، یہاں سے پولیو ٹیموں نے روانہ ہونا تھا۔ ڈسٹرکٹ پولیس اور بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار ان کی حفاظت کیلئے ساتھ جانے کو تیار تھے۔ کسی ظالم ...
رومانوی تحریک کے سرکردہ رہنما اور انگریز شاعر لارڈ بائرن نے شاید پہلی مرتبہ اس ضرب المثل کا استعمال کیا کہ ’’truth is stranger than fiction‘‘ ( حقیقت ناول سے زیادہ حیران کن ہوتی ہے) خلیل جبران کے ہاں کوئی ابہام نہیں تھا، حقیقت کا تجزیہ کرتے ہوئے اُنہوں نے یہی بات ایک اور اُسلو...
آج بہت دنوں بعد کسی کو خط لکھنے کے لئے قلم اٹھایا، تو خیال آیا کہ ہمیں دوست کا پتہ ہی معلوم نہیں ۔ سستی، بے پروائی اور وقت کی کمی کے بہانے تو پہلے بھی تھے، پھر بھی ہم طوعاً وکرہاً خط لکھ ہی لیا کرتے تھے۔ برق گرے اس ای میل پر جب سے ہم اپنے کمپیوٹر کے ذریعے انٹرنیٹ سے متصل ہوئے ہیں...
زیر نظر تحریر مقبوضہ کشمیر کے دانشور دوست الطاف ندوی کشمیری کی ہے۔ یہ تحریر پاکستان کی کشمیر اور خطے کی دیگر مسلم تحریکوں کے حوالے سے پاکستان کی بدلتی پالیسیوں کے حوالے سے مقبوضہ کشمیر میں پائے جانے والے جذبات کی عکاسی کرتی ہے۔ اس سے یہ بھی واضح ہو رہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کس ط...
اگرچہ حکومت پاکستان گلگت بلتستان کے غیر متعین شدہ مستقبل کے حوالے سے ہمیشہ مضطرب رہی ہے لیکن پاک چین اقتصادی راہداری کے اعلان کے بعد اس کی بے چینی میں ناقابل یقین حد تک اضافہ ہوچکا ہے۔قرائن سے عیاں ہے کہ اب وہ کوئی دوٹوک فیصلہ کرنے جارہی ہے۔مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی سربراہی میں قا...
جنگ میں پہلا حملہ سچ پر ہوتا ہے۔ پاکستان میں زمانہ امن کا بھی ماجرا یہی ہے۔ ایک مغربی دانشور نے جھوٹ کے بارے میں ایک سچی بات کہہ رکھی ہے کہ ’’جھوٹ دراصل ایک چھوٹے کمبل کی مانند ہے،اس سے سرچھپاؤ تو پیر ننگے ہو جائیں گے۔‘‘ مگر پروپیگنڈا یہ ہوتا ہے کہ وہ کمبل کو پورا اور ننگے کو ستر...
پوچھتے ہیں وہ کہ غالبؔ کون ہے؟ (اگر آپ لفظ غالب کے لغوی معنی کالم کے عنوان کی مناسبت سے نکالیں تو خاکسار کو کوئی اعتراض نہ ہوگا) گجراتی زبان میں ان دنوں ساٹھ کی اوائل دہا ئی میں کراچی سے کل دو اخبار دن کے (ملت اور ڈان) اور ایک اخبار شام کا ہوتا تھا جس کا نام وطن تھا ۔ہمارے ...
حب الوطنی کوئی جبلی شے نہیں ، اسے ماں کی گود میں پلتے بچے کی طرح پرورش دی جاتی ہے۔ اِسے قومی وقار اور افتخار کی علامت بنا کر دکھایا جاتا ہے۔ قومی سرگرمیوں کے محور کے طور پر اِسے رومان پرور ماحول میں رکھا جاتا ہے۔ مگر پاکستان کے اداروں اور سیاست دانوں نے اِسے اپنے اختیارات کی جنگ ...
بلوچستان نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر بلدیاتی انتخابات کراکر دوسرے صوبوں پر سبقت حاصل کرلی تھی ۔ بلدیاتی انتخابات کے طویل عرصہ بعد میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب ہوا۔میئر اور ڈپٹی میئر نے 13ماہ کی تاخیر سے جنوری2015ء میں حلف اٹھایا۔ مگر بر سرزمین اب تک کوئی تبدیلی و بہتری دکھائی نہیں ...
سپریم کورٹ نے کراچی میں چنگ چی رکشوں کو سڑکوں پر ’’کھلے عام ‘‘بھاگ دوڑ کی اجازت دے دی ہے۔ کراچی کی شاہراہیں ایک بار پھر چنگ چی رکشوں سے بھر جائیں گی۔ موٹر سائیکل کے منہ اور رکشے کے دھڑ والی اِس عجیب الخلقت سواری کو عوام اپنے لئے غنیمت سمجھ رہے ہیں۔ دنیا چاند اور مریخ کے بعد دیگر ...