... loading ...
منصور جعفر امریکی صدر جو بائیڈن کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو حالیہ فون کال کے بعد امریکا اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کے حوالے سے غیر رسمی جمود اور فاصلے سمٹنے لگے ہیں۔ دیرینہ اتحادی سعودی عرب سے مشکل گھڑی میں جو بائیڈن کے رابطے کو سیاسی پنڈت خوش آئند پیش رفت قرار دے رہے ہیں۔ صدر بائیڈن کو امریکا ک...
دوستو،جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جو لوگ بسکٹ چائے میں ڈبو کر بالکل صحیح سلامت نکال لیتے ہیں وہ کچھ بھی کرسکتے ہیں۔۔مائیں ان بیٹوں پر تو صبر کرلیتی ہیں جو اللہ کو پیارے ہوجاتے ہیں لیکن ان بیٹوں پر نہیں جو اپنی اپنی شریک حیات کو پیارے ہوجاتے ہیں۔۔ ایک تحقیق کے مطابق، ہر وہ چیز جو...
وہ خاصامضطرب تھا بے چین سا ہوکر اٹھ بیٹھا ٹہلنے لگااسے ایک خاص مہمان کا انتظار تھا۔۔اس کا شمار شہرکے گنے چنے امیر کبیر لوگوںمیں کیا جاتا تھاانسان دوست،علم پرور اوردین کی خدمت کرنے والا حاشر ۔۔ کئی ادارے اس کی سرپرستی میں کام کررہے تھے ذرا سی بھی آہٹ ہوتی وہ چونک چونک جاتا اور بے...
ملک کے تمام شعبوںمیں خرابیاں ہیں جن سے ہر زی شعور آگاہ ہے اسی لیے جھٹلانا ممکن نہیں اگرخرابیوں کوجھٹلاناممکن نہیں تو پھر اصلاحات کی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے ملک میں وسائل کی کمی نہیں مگراستعمال اور تقسیم کے مربوط طریقہ کار کی کمی ضرورہے اسی بنا پر وسائل نچلے طبقات تک نہیں پہنچتے...
دوستو،پنجابی کی بہت مشہور کہاوت ہے،’’جناں دے گھر دانے، اوناں دے کملے وی سیانے ‘‘۔۔۔یعنی جس کے پاس دولت ہو اس کے پاس ساری عقل و فہم ہوتی ہے، غریب انسان کا حال بالکل اس کے برعکس ہے غریب کا بچہ ہر قسم کی صلاحیتوں سے بھر پور کیوں نہ ہو اس کا موازنہ امیر کے بچے سے کم تر ہی کیا جاتا ہے...
ہم اکثرایک دوسرے سے پوچھتے ہیں،کبھی حالات کا رونا روتے رہتے ہیں کوئی اللہ تعالیٰ سے شکوہ کرتاہے کوئی بھگوان سے ،لیکن ہر شخص سوچوںمیں گم ضرورہے ایک سوال دل و دماغ پر حاوی ہے کہ ہماری دعائیں قبول کیوں نہیں ہوتیں؟ درویش نے بڑی متانت سے حاضرین کے دلوںمیں موجزن ایک وسوسے کا تجزیہ کرتے...
پاکستان میں اس وقت سیاسی ہل چل اپنے عروج پر یے۔ سیاست اقتدار و اختیار کی راہداریوں سے ہوتی ہوئی ڈرائنگ رومز میں پہنچی اور اب بات میل ملاقاتوں تک آن پہنچی۔ لاہور کی معروف ترین شاہراہ پر قائم ظہور الہٰی پیلس سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔ پاکستان کی سیاست میں نمایاں مقام رکھنے...
شکل و صورت ،لباس اور گفتگو کے اندازسے وہ ایک بڑے گھرانے کی خاتون لگتی تھی۔۔اس کے ساتھ اٹھارہ ،بیس سال کی ایک لڑکی بھی ماں بیٹی دونوں نے قیمتی چادریں اوڑھ رکھی تھیں چہروںپر خوف ،ندامت اور سراسیمگی صاف ظاہر تھی۔۔۔وہ اس وقت گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں کے نجی میٹرنٹی ہوم میں لیڈ...
عالمی سیاست میں دو ممالک کے درمیان قائم ہونے والے سفارتی تعلقات مفادات کے تابع ہوتے ہیں اور جیسے ہی ایک ملک کا دوسرے ملک کے ساتھ مفاد ختم ہوجاتاہے تو عین اگلے ہی لمحے سفارتی تعلق کا بھی از خود ہی خاتمہ بالخیر ہونے کا دونوں اطراف سے اعلان کردیاجاتا ہے۔دنیائے سیاست کا یہ ایک ایسامس...
گزشتہ سال اگست 15تک افغان سرزمین سے امریکی اور ناٹو افواج کے انخلا اور قابضین کی جانب سے مسند اقتدارپر ڈھونک انتخابات کے ذریعے بٹھائے گئے صدر اشرف غنی دوسرے حکومتی عہدیداروں اور سرکاری و فوجی منصب داروں کے مال و دولت کے ساتھ دوسرے ممالک کو نکلنے و فرارکے بعد امید بندھی تھی کہ واش...
دوستو،ایک امریکی سائنسدان اور مصنف ڈاکٹر رابرٹ جے ڈیوس نے کہا ہے کہ وزن کم کرنے کی امید پر روزانہ ورزش یا جسمانی مشقت کرنے والے لوگ جھوٹی امید کا شکار ہیں۔اپنی حالیہ کتاب ''سرپرائزڈ لائیز: ہاؤ متھس اباؤٹ ویٹ لاس آر کیپنگ اس فیٹ'' (حیرت انگیز جھوٹ: وزن میں کمی کی من گھڑت کہانیاں ک...
نہ جانے وہ رات کا کون سا پہر تھا میں نیند میں مضطرب سا ہوکر اٹھ بیٹھا بوجھل بوجھل بے ترتیب سانسوں کے ساتھ ایک نادیدہ سا احساس ہوا کمرے میں کوئی اور بھی موجود ہے یہ خیال آتے ہی شدید سردی کے باوجودپورے جسم کی مساموںسے پسینہ بہنے لگادماغ میں خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگیں ڈرتے ڈرتے گردن...
ایک اندھا فقیر چوک میں '' دے جا سخیا راہ ِ خدا'' کی گردان کرتے ہوئے بھیک مانگ رہاتھا ایک شخص نے ترس کھاکر اسے دس روپے کا نوٹ دیا جو اتفاق سے پھٹا ہوا تھا وہ شخص ابھی چند قدم ہی چلاہوگا کہ پیچھے سے اندھے فقیر نے آواز دی سخیا!پھٹا نوٹ ہی دیدیا۔۔ وہ شخص واپس پلٹا حیرانگی سے اس نے فق...
یوپی میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ ختم ہوچکی ہے۔یہاں پہلے مرحلہ میں ان سیٹوں پر ووٹ ڈالے گئے، جو بی جے پی کے لیے زندگی اور موت کا سوال بنی ہوئی ہیں۔یہاں بی جے پی نے اپنی ساری طاقت جھونک رکھی تھی۔اس کی پہلی اور آخری خواہش یہی ہے کہ کسی نہ کسی طرح مسلم ووٹ منتشر ہوجائیں اور وہ اس کا فائد...
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وزراء کی فہرستِ کارکردگی ابھی ایک طرف رکھیں! تھیٹر کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ سماجی روز مرہ اور زندگی کی سچائی آشکار کرنے کو سجایا جاتا ہے۔ مگر سیاسی تھیٹر جھوٹ کو سچ کے طور پر پیش کرنے کے لیے رچایا جاتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سوانگ بھرنے کے اب ماہر...
ویسے تو وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان چین کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے اپنے وطن واپس لوٹ آئے ہیں ،لیکن عجیب بات یہ ہے کہ ابھی تک وزیراعظم پاکستان کے دورہ ٔ بیجنگ نے چینی و پاکستانی ذرائع ابلاغ کو پوری طرح سے اپنے سحر میں جکڑا ہواہے۔ہمارے ہاں تو خیر، ہمیشہ سے ہی دورۂ چین...
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس کے آڈیٹوریم میں ایک پر وقار تقریب جاری تھی جس میں وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران احمد خان اپنی کابینہ کے 10 اہم ارکان میں "کارکردگی" کی بنیاد پر تعریفی اسناد تقسیم کر رہے تھے۔ تقریب جوں جوں آگے بڑھ رہی تھی میں یادوں میں گ...
پاکستان کی اپوزیشن جماعتیں خصو صاً مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی اور جے یو آئی عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے لیے قومی اسمبلی اور پنجاب کی صوبائی اسمبلی میںعدم اعتماد کی تحریک لانے کی تیاری کر رہی ہیں اس کا با قاعدہ اعلان پی ڈی ایم کی جماعتوں کے اجلاس کے بعد 11 فروری 2022کوپی ڈی ایم ...
دوستو،ایک خبر کے مطابق عدالت نے دلہن کا میک اپ ادھورا چھوڑنے پر بیوٹی پارلر کو پچاس ہزار روپے جرمانے کا حکم سنادیا۔لاہور کی صارف عدالت میں دلہن کا میک اپ ادھورا چھوڑنے والے پارلر کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جج وسیم افضل میاں نے ڈاکٹر شازیہ کے دعویٰ پر سماعت کی، درخواست گزار نے...
اچھے نمبروں سے پاس ہونے پر ہم سب بہت خوش تھیں اسی خوشی میں مستقبل کے حوالے سے اپنے اپنے عزائم پر مشاورت اور ڈگریاں لینے کے لیے گھر سے کسے ساتھ لانا ہے تبادلہ خیال کررہی تھیں تاکہ گھر میں سب کو پتہ چلے کہ جنھیں تعلیم کے لیے بھیجا جاتا ہے انھوں نے دل لگا کر پڑھا اور اچھے نمبر لیے ہ...
کبھی آ پ نے سوچاہے پاکستان کیا ہے ؟ نہیں تو آج ذرا غور کریں پاکستان کچھ لوگوں کے لیے مفادات کا سودا ہے جن کو صرف اپنے معاملات سے غرض ہے۔ کسی کے لیے یہ ملک شہرت یا دولت کا ذریعہ ہے جن کے پیٹ پھٹنے کے قریب ہیں پھر بھی وہ اسے گدھوں کی طرح نوچ رہے ہیں اور ان کی ہوس ختم ہی نہیں ہورہ...
دوستو،بھارتی ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ دوندرا فدانوس کی اہلیہ امرتا فدانوس نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاستی دارالحکومت ممبئی میں تین فیصد طلاقوں کی وجہ ٹریفک جام ہے۔بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تعلق رکھنے والی امرتا نے کہا کہ۔۔ میں یہ بطور عام شہری کے کہہ رہی ہوں، میں روزانہ...
پاکستان کا سیاسی منظرنامہ ہی تتر بتر نہیں، سماجی دامن بھی تار تار ہے۔یہاں زندگی کو ٹی وی کی آنکھ سے دیکھا جانے لگا ہے۔ جسے مغرب میں "idiot box"کہا جاتا ہے۔ سیاسی و سماجی زندگی کی اجتماعی حرکیات میں چھائے مادی تناظر نے اقدار، غیرت، حیا، وفا، ایثار، بھرم اور قربانی کی تمام روایتوں ...
گزشتہ چند ہفتو ں سے روس اور یوکرین جنگ کے عین دہانے پر کھڑے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان روز بروز بڑھتی ہوئی بداعتمادی اور کشیدگی کے خاتمہ کے لیے عالمی برادری نے بروقت اور دیرپا کردار ادا نہیں کیا تو روس اور یوکرین کے مابین کسی بھی لمحے باقاعدہ جنگ کا آغاز بھی ہوسکتا ہے ۔ اگر ی...