... loading ...
ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مغربی بنگال میں بی جے پی کے عروج و زوال کی کہانی 2014کے قومی انتخاب سے شروع ہوکر حالیہ بلدیاتی انتخاب پر ختم ہوتی ہے ۔ 2014 کے پارلیمانی انتخاب میں ترنمول کانگریس نے 39.05% ووٹ حاصل کرکے اپنی طاقت میں 8.13 فیصد کا اضافہ کیا تھا اور 34نشستوں پر کامیابی درج کرائی تھی ۔ارکان پارلیما...
روہیل اکبر پاکستان ٹورازم پرموشن کونسل کے سربراہ بشیر اے شیخ نے ملک میں سیاحت کی ترقی کے لیے ایک خوبصورت پروگرام منعقد کیا جس میں گورنر پنجاب انجینئر بلیغ الرحمن مہمان خصوسی جبکہ چیمبر آف کامرس کے صدر ،مال روڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے صدر سہیل بٹ اورکشمیری رہنما فاروق آزادبھی مہمان...
علی عمران جونیئر دوستو،تازہ خبر کے مطابق پاکستان کا سب سے بڑے شہر کراچی رہائش کے اعتبار سے دنیا کے بدترین شہروں میں شامل ہوگیا۔عالمی جریدے دی اکانومسٹ کے اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) کی شہروں کے حوالے سے جاری انڈیکس 2023 کے مطابق کراچی کا شمار رہائش کے اعتبار سے دنیا کے ...
ریاض احمدچودھری نامور برطانوی جریدے برٹش ہیرالڈ نے نام نہاد بھارتی جمہوریت کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے جولائی کے شمارے میں مودی سرکار کے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، مذہبی تقیسم، نسل پرستی اور گرتے صحافتی معیار پر تشویش ناک سوالات اٹھا دیے۔ جریدے نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ اقلیت...
میر افسر امان عبدالرحمان نام، ابو محمد کنیت اور زہری خاندان سے تعلق تھا۔ اصلی نام عبد عمرو تھا۔ جب ایمان لائے تو رسول اللہۖ نے ان کا نام عبدالرحمان رکھا۔ اسلام کے شروع کے دنوں میں،حضرت ابو بکر کی تبلیغ سے مسلمان ہوئے تھے۔ حضرت عبدالرحمان کو بھی دوسرے اصحاب کے ساتھ حب...
حمیداللہ بھٹی آئی ایم ایف سے تین ارب ڈالر منظور ہونے پر ایسے خوشی کے شادیانے بجائے جارہے ہیں جیسے یہ معاشی بحالی کا سنگ میل ہو، حالانکہ قابلِ افسوس پہلو یہ ہے کہ گزشتہ برس پاکستان کا بیرونی قرضہ 123.574 تھا رواں برس کے دوران تیرہ ارب ڈالر مزیداضافہ ہونے سے غیرملکی قرضہ 136ارب ...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کر کے معیشت بہتر ہو گی نہ ترقی اور خوشحالی آئے گی۔حکومت نے وعدہ کے باوجود سودی نظام کے خاتمہ کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا۔اسلامی ملک کا پورا معاشی نظام ا...
علی عمران جونیئر دوستو،لاہور بھی عجیب شہر ہے۔ گرمی ہو تو سارا شہر نہر میں گھس جاتا ہے۔بارش ہو جائے تو ساری نہر لاہور میں گھس جاتی ہے۔کراچی میں لگتا ہے سورج سوانیزے پر آچکا ہے، انتہا کا گرم موسم ہے، سونے پہ سہاگا بجلی کی لوڈشیڈنگ میں بھی اچانک اضافہ کردیاگیا۔ ایسے گرم ترین موسم م...
ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔ آج جبکہ یہ مضمون زیر تحریر ہے ممبئی ریل دھماکے کی سترہویں برسی کا دن ہے ۔ یکم جولائی2006 کو پہلے لگاتار 7 اور پھر دوبارہ 7 دھماکے ہوئے ۔ ساتویں مہینے کی گیارہ تاریخ تو 11 منٹ تک تباہی و بربادی کا ننگا ناچ اور ان اعدادو شمار کی یکسانیت کیا محض اتفاق تھا ؟...
اویس خالد ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت انسان خود کو کسی صورت بھی کسی برائی و کوتاہی کا ذمہ دار نہیں ٹھہراتا بلکہ خود کو ناصرف بے قصور و مجبورسمجھتا ہے بلکہ دوسروں پر بھی اپنی معصومیت ثابت کرنے کے لیے اپنی پوری عقل لگا دیتا ہے۔ اسے یہی لگتا ہے کہ سب اچھا اس کی فہم و فراست سے ہی ممکن ہ...
ریاض احمدچودھری اقبال کا سارا کلام اپنے اندر روحِ قرآن کو سموئے ہوئے ہے شاید ان کا ایک شعر بھی ایسا نہیں جو کسی قرآنی آیت کی تفسیر اور مفہوم سے خالی ہو۔خود اقبال کا یہی دعویٰ ہے اور رموزِ بیخودی کی نظم ''عرضِ حال مْصنّف بحضور رحمتہ اللعالمین'' اسی حقیقت کا اظہار ہے ج...
ریاض احمدچودھری 13جولائی 1931ء کادن کشمیریوں کی تاریخ کا ایک ایساخون آشام دن ہے جب سری نگر میں 22بے گناہ مسلمانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے تحریکِ آزادی کشمیر کی بنیاد رکھی۔ آج سے چھیاسی سال قبل برطانوی اور ڈوگرا سامراج کی باہمی مسلم دشمن نفرت انگیز ملی بھگت س...
ایم سرور صدیقی ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ بتاتی ہے پہلی جنگ ِ عظیم کے بعدجب یورپی فوجیںشام کے تاریخی شہر دمشق میں داخل ہوئیںتوجنرل ہنری گوروڈ خصوصی طورپر عظیم مسلم سپہ سالار سلطان صلاح الدین ایوبی کے مزار پرگیا اور بڑے تکبر سے قبرکو زوردار ٹھوکر مارکر چیختے ہوئے دھاڑاWe are here ...
حمیداللہ بھٹی عوام کے اذہان میں یہ خیال قوی ترہورہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات معینہ مدت پر ہونے کی بجائے آئندہ برس تک التواکا شکار ہو سکتے ہیں۔ چند ماہ قبل تک ایسے خیالات کے حامی حکومتی حلقے بھی رہے۔ قومی اسمبلی میں نام کی حدتک قائدِ حزبِ اختلاف راجہ ریاض بھی ایسی تجاویز کے ...
علی عمران جونیئر دوستو،کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں باحجاب لڑکی کو ’’ریپ‘‘ کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کا ابھی تک پتہ نہیں لگ سکا، نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے لڑکی کو دیکھتے ہی اپنا انڈرویئر اتار ا اور لڑکی کو دبوچنے کی کوشش کی، منہ پر ماسک لگا کر اپنی شناخت چھپائی، موٹرسائیکل ...
ڈاکٹر سلیم خان مدھیہ پردیش کے سدھی ضلع میں ایک انسان نماحیو ان نے قبائلی نوجوان کے چہرے پر پیشاب کرتے ہوے ویڈیو بنوا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔ اس انسانیت سوز حرکت کے بعد کسی کو اس میں شک شبہ نہیں تھا کہ ایسی گھناونی حرکت کا ارتکاب کرنے والا سنگھ پریوار کا جیالا ہی ہوسکتا ہے...
ڈاکٹر سلیم خان ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راہل گاندھی کو ’مودی سرنیم‘ ہتک عزت کیس میں گجرات ہائی کورٹ سے راحت نہ ملناتوقع کے عین مطابق تھا ۔ نچلی عدالت نے انہیں زیادہ سے زیادہ دوسال کی سزا سنائی تاکہ پارلیمانی رکنیت کو ختم کیا جاسکے ۔ اِ دھر یہ فیصلہ آیا اُدھر اسپیکر کے...
روہیل اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آبادی کا عالمی دن 11جولائی کو منایاجاتا ہے۔ دنیا میں ایک منٹ کے اندر تقریبا 260بچے پیدا ہو رہے ہیں اور 132 افراد لقمہ اجل بن رہے ہیں۔ آبادی کا یہ عالمی دن پہلی بار اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ترقیاتی پروگرام (UNDP) کے زیر اہتمام 19...
ڈاکٹر سلیم خان عاپ جنرل سکریٹری (تنظیم) سندیپ پاٹھک نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ ان کی پارٹی "اصولی طور پر یو سی سی کی حمایت کرتی ہے ۔ "دستور کا آرٹیکل 44 یہ کہتا ہے کہ ملک میں یو سی سی ہونا چاہیے ۔اپنی بات میں توازن قائم کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا کہ تمام ...
ریاض احمدچودھری پاکستان میں پہلی دھاندلی 1965 ء کے صدارتی انتخاب میں فوج، بیوروکریسی ، پیروں اور وڈیروں کے گٹھ جوڑ سے ہوئی جس کے بعد حق سچ کا ساتھ دینے والے کتنے ہی لوگ جنہوں نے پاکستان کیلئے سب کچھ قربان کر دیا تھا، غدار کہلائے او رکیسے کیسے لوگ معتبر بن بیٹھے۔ یہ دھاندلی خود...
راؤ محمد شاہد اقبال معروف یونانی فلسفی سقراط نے دورانِ مکالمہ کریٹون کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ''پیارے کریٹون!ایک بات تم بہت اچھی طرح سے جان لو کہ گفتگو میں غلط استدلال ،نا صرف تمہارے گناہ بڑھاتا ہے، بلکہ تمہاری روح کو بھی سیاہ کر دیتا ہے''۔دراصل ایک غلط دلیل بہت سے مغالطو...
علی عمران جونیئر دوستو،دوستو ایک ہزار سے کچھ زائد الفاظ کی ہماری یہ اوٹ پٹانگ لفاظی پڑھنے میں آپ کو صرف پانچ منٹ لگیں گے، پانچ منٹ یعنی تین سو سیکنڈز ، اگر آپ کے چوبیس گھنٹوں میں سے صرف پانچ منٹ کسی ٹینشن کے بغیر گزر جائے تو کیسا رہے گا؟ پانچ منٹ اتنا زیادہ ٹائم نہیں ہوتا، اس سے...
ریاض احمدچودھری سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف وزیراعظم شہباز شریف کی کال پر ملک بھر میںیوم تقدیس قرآن پاک منایا گیا۔ اسلام آباد، لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں بڑی تعداد میں شہریوں نے احتجاجی مظاہروں میں شرکت کی اور عالمی برادری سے قرآن پاک کی بے حرمتی کا نوٹس لینے...
حمیداللہ بھٹی پاکستان کی 76سالہ کامیابیوں اورناکامیوں پر طائرانہ نگاہ ڈالی جائے تو کامیابیوں کے حوالہ سے صورتحال خاصی مایوس کُن دکھائی دیتی ہے نہ صرف اپنے بڑے بازو سے محروم ہوا بلکہ اب توایسی ہولناک معاشی تباہی کا سامنا ہے جس نے جوہری طاقت ہونے کے باوجود عالمی کردار کمزورکردیا...